Bhai Himmat Krein aur Discuss Krein: maozzam nay kaha tha hum kisi kay kanray nahin hai, ab dikh raha 😂 1. ayan Ali case 2. unknown bank accounts 3. omni group 4. sugar Mills 5. sindh govt corruption 6. 18th amendment fraud 7. quota System 8. corruption in EOBI, KWSB, KMC, 9. mayorship election 10. Baqi Ap Dekh Lo... I Respect Farhan Mallick sir ❤
بہترین ڈاکیومینٹری۔ بہت سی باتیں پہلی مرتبہ معلوم ہوئیں کہ بے نظیر نے آصف زرداری سے شادی کیوں کی۔ آپ نے بے نظیر بھٹو کی اپنی کتاب، ان کی سہیلی وکٹوریہ شوفیلڈ کی کتاب، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کی شادی سے متعلق خبروں اور بے نظیر کے فیملی فرینڈ بشیر ریاض کی تحریروں کے حوالے سے ایک تحقیقی اسکرپٹ پیش کیا۔ ایک تجویز ہے کہ ڈاکیومینٹری میں جن کتابوں کا حوالہ آئے، آخر میں ان کا ذکر بھی کر دیا جائے۔
یہی تو میں بھی بول رہی ہوں کہ کتابوں میں بہت جھوٹ لکھا ہے حاکم علی زرداری کے پرانے گھر کوئی جائے تو اس کو اندازہ ہو کہ کہاں گھر تھا اور بھٹو ان سب کو نیچ سمجھتے تھے شرمناک ہے پر سچ ہے
جب میں یہ ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا۔تو یہی سوچ رہا تھا۔کہ ابھی آگے جا کے آپ بےنظیر کی شہادت کیسے ہوئی تھی۔پر بھی بات کریں گے۔پاکستانی عوام کے ذہنوں میں یہ عام تاثر پایا جاتا ہے کہ بےنظیر کا قتل ان کے شوہر نے ہی کروایا تھا اور جب بےنظیر کے بعد ان کے شوہر اقتدار میں آئے تو عوام کا خیال تھا کہ وہ اپنی بیوی کے قتل کی تحقیقات کروانے گے۔لیکن افسوس کے ماضی میں جتنے حکمران بھی مارے گئے آج تک کسی کی بھی تحقیقات نہیں ہونی اور ان میں سے ایک بےنظیر مرحومہ بھی تھیں ۔اور ان کا پورا خاندان یہاں تک کے بھٹو بھی ابھی تک زندہ ہے
Beauty & The Beast Theek Hey.Political Love Affair Kehna Galat Hey.Benazir Sey Shadi Karna Matlab Zia Sey Dushmani.Faisal Saleh Hayat Sey Affair Tha Benazir Ka Magar Woh Buzdil Bhag Gaya Aur Zardari Ney Yeh Risk Leya Jis Key Mazey Woh Aaj Tak Loot Raha Hey.
Rafarr I just want to tell u 1 rhing ,if u creat that type of realeastic historical podcast in INDIA ,You will be a national hero ,Love yrway to narrate & hard work ,I know u wont like my comment but I am a fan of your narration , keep it up Come to India if want more liberty ,RAJ KR DELHI INDIA , BHARAT MATA KI JAI 😮
Stupid fairy tale... Asal kahani main hakim ali zardari nay bhutto jani se thapparr ka badla liya aur apnay haramkhor launday ke zariye badla liya aur puray Pakistan ka janaza nikal diya.
کتنا ڈر اور خوف اس ویڈیو میں نظر ارہا ہے حقیقت پسند بنو بھائی حقیقت بتاؤ اس طرح کی باتیں کر کے ان کو اچھا ظاہر نہ کرو جو حقیقت وہ عوام کے سامنے لاؤ یا تو اپ کی تحقیق کمزور ہے یہ اپ کو پتہ ہے تو ڈر کے ہمارے بتانا نہیں چاہتے اسی ویڈیو بنانے کا کوئی فائدہ نہیں
جو نہیں جانتے ان کو بتا دیں میرے نانا سید صابر علی شاہ ڈسٹرکٹ سکرنڈ کی ایک مشہور شخصیت تھے ان کا تعلق مسلم لیگ سے تھا کہ ٹوٹی پھوٹی نہیں وہ مسلم لیگ جو قائد اعظم کے زمانے سے تھی اور اسی پر انہوں نے الیکشن لڑا تھا ۔میرے پر نانا پہلے بیرسٹر تھے سکڑند کے میری ماں اور خالہ پہلی خواتین ماسٹرز اس علاقے کی تھیں مطلب کا کم ترقی یافتہ تھا علاقہ۔ اور حاکم علی زرداری کا گھر اگلی گلی میں تھا اور اپ کو یقین نہیں ائے گا کہ وہاں پہ لا تعداد بھینسیں بندھی ہوئی ہوتی تھیں کیونکہ ان کی امدنی کا مین ذریعہ لوگ کہتے تھے یا تو یہ بھینسیں ہیں یا پھر ان کے قبیلے میں موجود ڈاکو اس پہ کوئی برا نہ مانے یہ سندھ کی سچائی ہے کہ سندھ میں وڈیروں کے اتنے ظالمانہ نظام تھے اسٹیبلشمنٹ ک ا تنی نحوست تھی اس وجہ سے بہت سے لوگ ہتھیار اٹھا کے ڈاکو بننا پسند کرتے تھے کیونکہ انتہا درجے کی کرپٹ پولیس ہے اب بھی ہے اب اپ جو پنجاب میں دیکھتے ہیں سیاسی اسیری سیاسی مفادات کے چکروں میں قانون کو ہاتھ میں لے کے لوگوں کو پریشان کرنا ان کی عزتوں کے ساتھ کھیلنا ان کی املاک کو نقصان پہنچانا چوری چکاری کرنا پنجاب پولیس یہی کر رہی ہے اسلام اباد پولیس یہی کر رہی ہے وہی گھٹیا حرکتیں تھی۔ اس اندرونی سندھ میں سالوں سے ہو رہی ہے اور اس میں اسٹیبلشمنٹ پوری طریقے سے ملوث ہے دوسری بات جو سکرنڈ سکھر نوابشاھ کے بہت سارے لوگ بولتے ہیں وہ یہ کہ بے نظیر اگر زرداری سے شادی نہ کرتی تو اتنے سال بھی زندہ نہ رہتی یہ ایک حقیقت ہے ورنہ اسٹیبلشمنٹ بھٹو کی جب دونوں اولادیں مر رہی تھیں اس کو بھی مار دیتے شاہنواز بھی اتنے سال اسی لیے زندہ رہا کہ وہ پہلے باہر چلا گیا تھا جب اس نے اس معاہدے سے جس کے ساتھ تحت وہ زندہ تھا جس کے تحت بھٹو کی بیوہ نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی تھی جب اس سے ہٹا ماں کی بات نہیں مانی تو اپ نے دیکھا کہ بہن کے اقتدار کے اندر ہی اس کو مارا ایک طریقے سے شاہنواز بھٹو خاندان اور بے نظیر کو بتایا کہ اپ کچھ نہیں ہو اپ کی حقیقت اپ کی حیثیت کچھ نہیں اور دیکھا اپ نے کہ اس کے کچھ ہی دنوں بعد بی بی کی گورنمنٹ گر گئی پھر اپ یہ دیکھو کہ زرداری اج تک اپنی بیوی کو انصاف نہیں دلا سکا حالانکہ یہ اپنے وقت کا سب سے پاور فل صدر تھا مشرف کے بعد۔ اس کو پتہ ہے جب تک یہ سب چیزوں پہ یہ چپ ہے تو یہ سوکھی ہے اس کے بچے صحیح ہیں ایک چپ سو سکھ اور یہ دیکھ رہا ہے کہ بلاول کا ویسے کوئی مستقبل کبھی کسی صورت نہیں بن سکتا کیونکہ لیڈر جیسی اس کی شخصیت ہی نہیں ہے اس کے پاس صرف پڑھائی ہے نا اکالے نہ تجربہ ہے اور اس کے لیے اسے پتہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹ میں تو خاموش ہے ورنہ کتنی چیزیں ہیں جو پی ٹی ائی کی تو چلو بات ایک الگ ہی چیز میں چلی جاتی ہے لیکن پی پی کے اپنے مین منشور سے بھی الگ ہے لیکن پی پی پی بالکل خاموش ہے چپ ہے بڑے بڑے لیڈروں کے پول کھل گئے ہیں پچھلے ڈھائی تین سال میں
bhai darzi ka name to bataya nahi , na hi markseet k marks discuss kiyeeee.... Most disappointed video of Raftaar jaha kch nahi tha new ya interesting jan ne k liyeee
میری توبہ سچے دل میں اللّٰہ تعالٰی سے آپنے گناہوں کی کرتا ھوں۔۔ آمین اور میری اللّٰہ پاک سے دعا ھے کے زرداری کو نیا سال آنے سے پہلے اسے آپنی بیوی سے ملا دے آمین
Aik episode Imran Khan ke corruption scandals par bhi hona cahiye. Kaisay Imran ne Site White ko dhoka de kar Goldsmith ki baiti se relation banaya because she was rich and Sita White was not.
Shadi main bhe Jalsaa 😂 jesy Maryam Nawaz Hind nay Election sy pahlay apna Valima kiya tha Valimay main He Jalsaa ho gaya 👍 wesy Asif Zardari Ki Itni Mohabat thi Bibi sy to Dubai sy Akeela kyon bheeja, apni HarDil Aziz Biwi kay Sath Wapis Ana Cahye Tha!!!!
GoOd work dear keep it up Pls make another detailed informative and complete video on BIBI"S came back and execution how why and when she decided to come.back , what's the progress on her killing case why its still unsolved
بالکل یار پتہ نہیں مجھے تو لگ رہا ہے کہ رفتار کو شاید پی پی نے اپنا پی ار مینیجر رکھا ہے کیونکہ یہ جس ڈوز کا حوالہ دے رہے ہیں وہ خود بھی ایک بہت بڑی جھوٹی ہے اگر اپ ریسرچ کرو تو پتہ چل جائے گا دوسری چیز اس کے سب کو پتہ ہے کہ یہ ایک پولیٹیکل بلنڈر بھی تھا لیکن پولیٹیکل ایکٹ تھا بے نظیر کا اور اس ایکٹ پہ اس کا بھائی بھی خوش نہیں تھا اس کی ماں بھی خوش نہیں تھی لیکن اس نے سن کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے سب کیا تھا کیونکہ سب کو پتہ تھا کہ حاکم علی زرداری کی سندھ کے ان سرداروں کے اوپر کس قدر ہول تھا اسپیشلی سکھر نواب شاہ سکرنڈ حالہ یہاں کا پورا ورڈ بینک جو تھا وہ حاکم علی زرداری کے مرہون منت تھا کیونکہ ڈائریکٹ ان کا تعلق ڈاکوؤں سے تھا اور اپ کو پتہ ہے کہ وہاں پہ ڈاکوؤں کا بول بالا تھا ڈاکو پولیس اور اصلی ڈاکو سمجھ سے باہر ہے کہ رفتار نے ایسی چیز کیوں بنائی جب کہ سب کو پتہ ہے کہ زرداری بے نظیر کے قتل میں فریق ہے اس نے فائدہ اٹھایا ہے جب قتل ہوا اس وقت اس کو پتہ تھا کہ نہیں یہ نہیں پتہ لیکن قتل کے بعد جس طریقے سے انفارمیشن کو تباہ کیے بیٹھا رہا پھر اتنا پیسہ عوام خبر بات کیا اسکاٹ لینڈ یارڈ کے چکر میں وہ بھی سب کو پتہ ہے اور اس سے نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا
Ye Shadi Nahi Thi ... Bohaat Bara Blunder Tha Jo Waqt nay sabit kiya Jis ki wajha sy ajj Pakistan kay ye Halaaat hain khas kar SINDH kay to baki Pakistan sy bhe Buray Hain , Is Shadi kay Bad Or Government Milnay ky bad Mulk sy Bagir ek Mahal bhe Bana Tha Uska bhe zikaar Hona Cahye tha
بالکل سرائے محل اور وہ نیکلس کا کیس جس کے بالکل واضح شواہد تھے لیکن اپ دیکھو کہ فوج نے ان سب چیزوں کی فائر دبا کے رکھی جب تک کام تھا بے نظیر ان کی بات سنتی تھی تو فائل ڈبی رہتی تھی جیسے ہی کچھ بات ہوتی تھی تو اس چیز کو دھمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور مشرف نے پوری طریقے سے سب کچھ ختم کر دیا لیکن میں اج بھی کہوں گی کہ مشرف نے یہ قانون صحیح بنایا تھا کہ دو بار کے بعد تیسری دفعہ کوئی وزیراعظم نہ بن سکے یہ ایک صحیح قانون تھا اور بی اے کی شرط پر افسوس زرداری نے ا کے سب سے پہلا کام گریجویشن والی شرط ختم کی ایچ ای سی کو نقصان پہنچایا فنڈز بند کیے سب نے اپنی اپنی مرضیاں چلا کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا کسی نے عوام کا نہیں سوچا
بائدہ سے اپ نے یہ بات نہیں بتائی کہ اپ کہہ رہے ہیں بے نظیر و زرداری کی لو میرج ابھی نظر کی مای سی سے خوش تھی بے نظیر کا بھائی شاہنواز بھٹو زرداری سے شدید نفرت کرتا تھا مونچھ موڑنے کا واقعہ تو اپ لوگوں نے بھی بیان کیا تھا اور دوسری چیز کہ یہ شادی صرف اور صرف بے نظیر نے سندھ کا ووٹ لینے کے لیے کی تھی ورنہ بھٹو ان لوگوں کو نیچ سمجھتے تھے
Raftar phele b kha tha ab b kheta ho agr app ka bs chale toh app asif zardari ko abu bolna shuru kar diem had hai yar dunya jante hai zardari ke asliyat bhai
Dear Raftar..u hv started wasting ur potential n forum on bogus, repetarive , uninformative n unexciting topics!! Thrz much more to be covered n UP the game. Do contact me for ideas/content creation. Thanku😊
Beauty and the beast 😂😂
Ek bap ka beta Ise Nhi bolta ❤
Qismat kia her aik ko Qassam e Azal ne - jo shakhs ke jis cheez ke qabil nazar aaya!
Please make a video on their corruption scandals too and how they ruined Sindh
Kafi tez raftar hai, just yesterday my father was telling us how benazir ended up marrying zardari
Bhai Himmat Krein aur Discuss Krein:
maozzam nay kaha tha hum kisi kay kanray nahin hai, ab dikh raha 😂
1. ayan Ali case
2. unknown bank accounts
3. omni group
4. sugar Mills
5. sindh govt corruption
6. 18th amendment fraud
7. quota System
8. corruption in EOBI, KWSB, KMC,
9. mayorship election
10. Baqi Ap Dekh Lo...
I Respect Farhan Mallick sir ❤
@@SheikhDanishHanif No one seems interested in real/investigative journalism..copy paste culture here too!!
Ahan
True
No Doubt
Zerdari Is Zerdari
I Love You Zerdari Sahab❤
180 million imran Khan corruption too
بہترین ڈاکیومینٹری۔ بہت سی باتیں پہلی مرتبہ معلوم ہوئیں کہ بے نظیر نے آصف زرداری سے شادی کیوں کی۔ آپ نے بے نظیر بھٹو کی اپنی کتاب، ان کی سہیلی وکٹوریہ شوفیلڈ کی کتاب، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کی شادی سے متعلق خبروں اور بے نظیر کے فیملی فرینڈ بشیر ریاض کی تحریروں کے حوالے سے ایک تحقیقی اسکرپٹ پیش کیا۔ ایک تجویز ہے کہ ڈاکیومینٹری میں جن کتابوں کا حوالہ آئے، آخر میں ان کا ذکر بھی کر دیا جائے۔
Mr. Zardari never went to LSE. He maintains that he went to London for higher education; however, no one knows where he went or what he studied.
Very Wrong information, Hakim Ali Zardari was not a "Jageerdar" he was a small zamindar only + 1x cinema in Karachi.
یہی تو میں بھی بول رہی ہوں کہ کتابوں میں بہت جھوٹ لکھا ہے حاکم علی زرداری کے پرانے گھر کوئی جائے تو اس کو اندازہ ہو کہ کہاں گھر تھا اور بھٹو ان سب کو نیچ سمجھتے تھے شرمناک ہے پر سچ ہے
Aaj kal Raftaar ko vigo waalo aur bahria town waalo k phone aarhe hain is liye har documentary mai aise logo ke qaseede par rahe hain 😂
😂
جب میں یہ ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا۔تو یہی سوچ رہا تھا۔کہ ابھی آگے جا کے آپ بےنظیر کی شہادت کیسے ہوئی تھی۔پر بھی بات کریں گے۔پاکستانی عوام کے ذہنوں میں یہ عام تاثر پایا جاتا ہے کہ بےنظیر کا قتل ان کے شوہر نے ہی کروایا تھا
اور جب بےنظیر کے بعد ان کے شوہر اقتدار میں آئے تو عوام کا خیال تھا کہ وہ اپنی بیوی کے قتل کی تحقیقات کروانے گے۔لیکن افسوس کے ماضی میں جتنے حکمران بھی مارے گئے آج تک کسی کی بھی تحقیقات نہیں ہونی اور ان میں سے ایک بےنظیر مرحومہ بھی تھیں ۔اور ان کا پورا خاندان یہاں تک کے بھٹو بھی ابھی تک زندہ ہے
18th December is the wedding anniversary of Banazir and Zardari very tragic wedding
Asif Zardari never went to London School of Economics except he was famous dropoed out of Pataru .
🤣🤣🤣
raftar is best platform
Beauty & The Beast Theek Hey.Political Love Affair Kehna Galat Hey.Benazir Sey Shadi Karna Matlab Zia Sey Dushmani.Faisal Saleh Hayat Sey Affair Tha Benazir Ka Magar Woh Buzdil Bhag Gaya Aur Zardari Ney Yeh Risk Leya Jis Key Mazey Woh Aaj Tak Loot Raha Hey.
Assalam o Alaikum
Bhi koi bhe video Jo Raftar Channel pe he . Wo Vpn ke ilawa q nhe chalti. Kisi ko pta ho to rehnmai kare. Thanks
ویلکم ٹو پرانا پاکستان جہاں ہر چیز پہ پابندیاں ہیں جہاں اپ کھل کے ساتھ نہیں لے سکتے جہاں اپ منہ صرف ڈینٹسٹ کے ہاں پورا کھول سکتے ہو
Ap Chand pr ho
Waheed Murad ki insult zahir hai jaab zardari us ka childhood ka role karega to Insult hi hai Waheed ki
Plz January main jo journalist killed huy unki bhi documentary bnaye
Rafarr I just want to tell u 1 rhing ,if u creat that type of realeastic historical podcast in INDIA ,You will be a national hero ,Love yrway to narrate & hard work ,I know u wont like my comment but I am a fan of your narration , keep it up Come to India if want more liberty ,RAJ KR DELHI INDIA , BHARAT MATA KI JAI 😮
Asif aisa koi macho man ya handsome nahi tha jis pay benazir marti
Stupid fairy tale...
Asal kahani main hakim ali zardari nay bhutto jani se thapparr ka badla liya aur apnay haramkhor launday ke zariye badla liya aur puray Pakistan ka janaza nikal diya.
🤣😂😁
کتنا ڈر اور خوف اس ویڈیو میں نظر ارہا ہے حقیقت پسند بنو بھائی حقیقت بتاؤ اس طرح کی باتیں کر کے ان کو اچھا ظاہر نہ کرو جو حقیقت وہ عوام کے سامنے لاؤ یا تو اپ کی تحقیق کمزور ہے یہ اپ کو پتہ ہے تو ڈر کے ہمارے بتانا نہیں چاہتے اسی ویڈیو بنانے کا کوئی فائدہ نہیں
Bilkul MQM k bary me to yeh Janab Full Name lekr Badnaam krty hy Aur wo Kuch bi khe dety hy jiska Haqeeqat sy Taluk nhi hy
جو نہیں جانتے ان کو بتا دیں میرے نانا سید صابر علی شاہ ڈسٹرکٹ سکرنڈ کی ایک مشہور شخصیت تھے ان کا تعلق مسلم لیگ سے تھا کہ ٹوٹی پھوٹی نہیں وہ مسلم لیگ جو قائد اعظم کے زمانے سے تھی اور اسی پر انہوں نے الیکشن لڑا تھا ۔میرے پر نانا پہلے بیرسٹر تھے سکڑند کے میری ماں اور خالہ پہلی خواتین ماسٹرز اس علاقے کی تھیں مطلب کا کم ترقی یافتہ تھا علاقہ۔ اور حاکم علی زرداری کا گھر اگلی گلی میں تھا اور اپ کو یقین نہیں ائے گا کہ وہاں پہ لا تعداد بھینسیں بندھی ہوئی ہوتی تھیں کیونکہ ان کی امدنی کا مین ذریعہ لوگ کہتے تھے یا تو یہ بھینسیں ہیں یا پھر ان کے قبیلے میں موجود ڈاکو اس پہ کوئی برا نہ مانے یہ سندھ کی سچائی ہے کہ سندھ میں وڈیروں کے اتنے ظالمانہ نظام تھے اسٹیبلشمنٹ ک ا تنی نحوست تھی اس وجہ سے بہت سے لوگ ہتھیار اٹھا کے ڈاکو بننا پسند کرتے تھے کیونکہ انتہا درجے کی کرپٹ پولیس ہے اب بھی ہے اب اپ جو پنجاب میں دیکھتے ہیں سیاسی اسیری سیاسی مفادات کے چکروں میں قانون کو ہاتھ میں لے کے لوگوں کو پریشان کرنا ان کی عزتوں کے ساتھ کھیلنا ان کی املاک کو نقصان پہنچانا چوری چکاری کرنا پنجاب پولیس یہی کر رہی ہے اسلام اباد پولیس یہی کر رہی ہے وہی گھٹیا حرکتیں تھی۔ اس اندرونی سندھ میں سالوں سے ہو رہی ہے اور اس میں اسٹیبلشمنٹ پوری طریقے سے ملوث ہے دوسری بات جو سکرنڈ سکھر نوابشاھ کے بہت سارے لوگ بولتے ہیں وہ یہ کہ بے نظیر اگر زرداری سے شادی نہ کرتی تو اتنے سال بھی زندہ نہ رہتی یہ ایک حقیقت ہے ورنہ اسٹیبلشمنٹ بھٹو کی جب دونوں اولادیں مر رہی تھیں اس کو بھی مار دیتے شاہنواز بھی اتنے سال اسی لیے زندہ رہا کہ وہ پہلے باہر چلا گیا تھا جب اس نے اس معاہدے سے جس کے ساتھ تحت وہ زندہ تھا جس کے تحت بھٹو کی بیوہ نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی تھی جب اس سے ہٹا ماں کی بات نہیں مانی تو اپ نے دیکھا کہ بہن کے اقتدار کے اندر ہی اس کو مارا ایک طریقے سے شاہنواز بھٹو خاندان اور بے نظیر کو بتایا کہ اپ کچھ نہیں ہو اپ کی حقیقت اپ کی حیثیت کچھ نہیں اور دیکھا اپ نے کہ اس کے کچھ ہی دنوں بعد بی بی کی گورنمنٹ گر گئی پھر اپ یہ دیکھو کہ زرداری اج تک اپنی بیوی کو انصاف نہیں دلا سکا حالانکہ یہ اپنے وقت کا سب سے پاور فل صدر تھا مشرف کے بعد۔ اس کو پتہ ہے جب تک یہ سب چیزوں پہ یہ چپ ہے تو یہ سوکھی ہے اس کے بچے صحیح ہیں ایک چپ سو سکھ اور یہ دیکھ رہا ہے کہ بلاول کا ویسے کوئی مستقبل کبھی کسی صورت نہیں بن سکتا کیونکہ لیڈر جیسی اس کی شخصیت ہی نہیں ہے اس کے پاس صرف پڑھائی ہے نا اکالے نہ تجربہ ہے اور اس کے لیے اسے پتہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹ میں تو خاموش ہے ورنہ کتنی چیزیں ہیں جو پی ٹی ائی کی تو چلو بات ایک الگ ہی چیز میں چلی جاتی ہے لیکن پی پی کے اپنے مین منشور سے بھی الگ ہے لیکن پی پی پی بالکل خاموش ہے چپ ہے بڑے بڑے لیڈروں کے پول کھل گئے ہیں پچھلے ڈھائی تین سال میں
Could you explain why there is repeating all programs?
The thumb nail is owsom 😂😂😂😂😂
Informative video
Yah benazir aur zardari ki shaadi ko dikhane se zyada peoples party ko promote karne ki video lag rahi hai
No Doubt
Zerdari Is Zerdari
I Love You Zerdari Sahab❤
Zerdari ki Ammi Zardari ki spelling to sahi sy likh Dy 😅
bhai darzi ka name to bataya nahi , na hi markseet k marks discuss kiyeeee.... Most disappointed video of Raftaar jaha kch nahi tha new ya interesting jan ne k liyeee
Beauty n the beast wala thumbnail remove ker dia 😂😂
میری توبہ سچے دل میں اللّٰہ تعالٰی سے آپنے گناہوں کی کرتا ھوں۔۔ آمین اور میری اللّٰہ پاک سے دعا ھے کے زرداری کو نیا سال آنے سے پہلے اسے آپنی بیوی سے ملا دے آمین
Zerdari Is Zerdari
I Love You Zerdari Sahab❤
آمین
Ameen 😂
Aik episode Imran Khan ke corruption scandals par bhi hona cahiye. Kaisay Imran ne Site White ko dhoka de kar Goldsmith ki baiti se relation banaya because she was rich and Sita White was not.
Please mention the books you studied for this documentary 📕 in the comment or link section sir that we can start reading them
He must go now for seeing the Titanic wreck with bilawal
Raftar ki raftar slow hoti nazar a rahi hai 😂😅
Shadi main bhe Jalsaa 😂 jesy Maryam Nawaz Hind nay Election sy pahlay apna Valima kiya tha Valimay main He Jalsaa ho gaya 👍 wesy Asif Zardari Ki Itni Mohabat thi Bibi sy to Dubai sy Akeela kyon bheeja, apni HarDil Aziz Biwi kay Sath Wapis Ana Cahye Tha!!!!
Assalamu o walaikum Bhai ❤
Ek video Imran Khan k cases pr bnayen . Syed zohaib Ali
AUR agar Faisal bhai or Farhan Malik bhai bnayen to sab acha ho Jayega ❤
Farhan bhai ka wo dialogue bohat vip tha Faisal aap batayen aap mulk k halaat q theek nahi kr rhay😂
Jardari - bhutto - sharif family ,responsible for the situation of Pakistan, specially introduction of quota system in sindh
Can somebody please tag the singer who's covered the song at 2:23
Akele na jana cover by usama ihsan
Hahahaha Hahahaha Beast bhot sahi naam rakha zardari ka😂😂
Sachi kya😂
Most beautiful leader for ever and ever,,lots of love from India
bull shit................its a bhutto zardari bulletin
Glorifying the thief well done raftaar 👎🏻
Perfect Title!!!
Asif apnay friends circle may aik badnam aadmi tha
❤❤😊 nice vlogs ❤
How beautiful Benazir was❤
No Doubt
Zerdari Is Zerdari
I Love You Zerdari Sahab❤
Asif Ali Zardari the iron man ❤
Raftar ❤
GoOd work dear keep it up
Pls make another detailed informative and complete video on BIBI"S came back and execution how why and when she decided to come.back , what's the progress on her killing case why its still unsolved
thumbnail
🔥
Pataru cadet college.
Bht hola hath rkha hai Ahsan sahb😅😅😅
Plz One video on Faisal Hanj Also. @Raftar
Bibi ko eqtadar mai aany k liye sindh vote chahye tha isliye
بالکل یار پتہ نہیں مجھے تو لگ رہا ہے کہ رفتار کو شاید پی پی نے اپنا پی ار مینیجر رکھا ہے کیونکہ یہ جس ڈوز کا حوالہ دے رہے ہیں وہ خود بھی ایک بہت بڑی جھوٹی ہے اگر اپ ریسرچ کرو تو پتہ چل جائے گا دوسری چیز اس کے سب کو پتہ ہے کہ یہ ایک پولیٹیکل بلنڈر بھی تھا لیکن پولیٹیکل ایکٹ تھا بے نظیر کا اور اس ایکٹ پہ اس کا بھائی بھی خوش نہیں تھا اس کی ماں بھی خوش نہیں تھی لیکن اس نے سن کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے سب کیا تھا کیونکہ سب کو پتہ تھا کہ حاکم علی زرداری کی سندھ کے ان سرداروں کے اوپر کس قدر ہول تھا اسپیشلی سکھر نواب شاہ سکرنڈ حالہ یہاں کا پورا ورڈ بینک جو تھا وہ حاکم علی زرداری کے مرہون منت تھا کیونکہ ڈائریکٹ ان کا تعلق ڈاکوؤں سے تھا اور اپ کو پتہ ہے کہ وہاں پہ ڈاکوؤں کا بول بالا تھا ڈاکو پولیس اور اصلی ڈاکو سمجھ سے باہر ہے کہ رفتار نے ایسی چیز کیوں بنائی جب کہ سب کو پتہ ہے کہ زرداری بے نظیر کے قتل میں فریق ہے اس نے فائدہ اٹھایا ہے جب قتل ہوا اس وقت اس کو پتہ تھا کہ نہیں یہ نہیں پتہ لیکن قتل کے بعد جس طریقے سے انفارمیشن کو تباہ کیے بیٹھا رہا پھر اتنا پیسہ عوام خبر بات کیا اسکاٹ لینڈ یارڈ کے چکر میں وہ بھی سب کو پتہ ہے اور اس سے نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا
Jabhi to kehte hen Ek zardari sab pe Bhari😊
Hahaha😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Re uploaded 🤔🤔🤔🤔
Zardari showed his true colors after his marriage with Benazir 😢😢😢
Now MQM channel will tell us about PPP.
Very sad ending of BB. A true political leader 😢
No Doubt
Zerdari Is Zerdari
I Love You Zerdari Sahab❤
3rd comment 🎉
Sir one video apj Abdul kalam
Raftar k such ki raftar slow hoti ja rhi hai
agr zardari beast he to benazir beauty he? 😂😂😂
Kya yeh baat sahi hai ki Asif Ali Zardari cinema hall mein ticket black karta tha aur Pakistan mein adult films ke theatres chhupakar chalwata tha.
@@youdhveersingh3827 zardari was son of a billionaire
discuss about Dr AAfia Siddiqui !!!
Allah bibi k darjaat buland kry
King of love king of politics king of war the one and only Sir Asif Ali Zardari ❤
Ppp k kaarkun pahly b jahil thy abhi b jahil hen....kb ziada jahil thy ye andaza lgana mushkil hy
Who killed Benazir?
I think 🤔 ye channel personal ppp ka he isi lye it I favour karta he ppp ko
Asif Zardari in LSE? Ye kb hua? 😂
What if she had married Rajiv Gandhi?
Such a beautifully beasty thumbnail title 😂
Ye Shadi Nahi Thi ... Bohaat Bara Blunder Tha Jo Waqt nay sabit kiya Jis ki wajha sy ajj Pakistan kay ye Halaaat hain khas kar SINDH kay to baki Pakistan sy bhe Buray Hain , Is Shadi kay Bad Or Government Milnay ky bad Mulk sy Bagir ek Mahal bhe Bana Tha Uska bhe zikaar Hona Cahye tha
بالکل سرائے محل اور وہ نیکلس کا کیس جس کے بالکل واضح شواہد تھے لیکن اپ دیکھو کہ فوج نے ان سب چیزوں کی فائر دبا کے رکھی جب تک کام تھا بے نظیر ان کی بات سنتی تھی تو فائل ڈبی رہتی تھی جیسے ہی کچھ بات ہوتی تھی تو اس چیز کو دھمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور مشرف نے پوری طریقے سے سب کچھ ختم کر دیا لیکن میں اج بھی کہوں گی کہ مشرف نے یہ قانون صحیح بنایا تھا کہ دو بار کے بعد تیسری دفعہ کوئی وزیراعظم نہ بن سکے یہ ایک صحیح قانون تھا اور بی اے کی شرط پر افسوس زرداری نے ا کے سب سے پہلا کام گریجویشن والی شرط ختم کی ایچ ای سی کو نقصان پہنچایا فنڈز بند کیے سب نے اپنی اپنی مرضیاں چلا کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا کسی نے عوام کا نہیں سوچا
Beast 😂
Beauty and Zardari 🤣🤣🤣
Awami national party or national awami party?
3rd comment
Beauty and the Thief 😂
1:38 waheed murad bhi sochtay hongay " yeh tha woh h***mi"
Kis na mara wo to batyo ap ?????
❤
بائدہ سے اپ نے یہ بات نہیں بتائی کہ اپ کہہ رہے ہیں بے نظیر و زرداری کی لو میرج ابھی نظر کی مای سی سے خوش تھی بے نظیر کا بھائی شاہنواز بھٹو زرداری سے شدید نفرت کرتا تھا مونچھ موڑنے کا واقعہ تو اپ لوگوں نے بھی بیان کیا تھا اور دوسری چیز کہ یہ شادی صرف اور صرف بے نظیر نے سندھ کا ووٹ لینے کے لیے کی تھی ورنہ بھٹو ان لوگوں کو نیچ سمجھتے تھے
Benazir ki awaz kangna runawat jasi lag rahi hai
Only for money😂😂😂😂😂😂
This video is sponsored by P.P.P
پیسے کا چکر ہے بابو بھائی
ایسا کونڈا ادارا ہے جو پیسے کے سامنے اپنا جسم نہیں بچھاتا accept truo islamic
so sad to hear wrong totally wrong info۔
seems likes Raftar is paid for this story
Muhabat 🤍💙
President ko khulay aam pakistan ma hi janwar kaha jasakta ha
Aur media ko kitni azadi chaye???
Karachi khao sindh khao asif ali zardari
Enki shaadi Christian churches ne karwaai thi.. Aap Pakistani essi sab me fasse rehna
Asif zardari se nafrat hai plz raftar is ki tareef band karo warna hum aap ki vid dekhna band kardegy .. ye ek Daaku hai Bus ....
What was unfortunate lady she was. and Mr anchor you don't know history stop this nonsense plz.
Raftar phele b kha tha ab b kheta ho agr app ka bs chale toh app asif zardari ko abu bolna shuru kar diem had hai yar dunya jante hai zardari ke asliyat bhai
Benazir was precious. No one remembers Musharaf. Pakistan will always remember Benazir. She is truly Benazir
😢😢❤❤😢😢❤❤
Sara mulk loot liya,pata nahi dhoong kaisa
Hakim Ali koi powerful aadmi nahi tha,it was just fabricated
Dear Raftar..u hv started wasting ur potential n forum on bogus, repetarive , uninformative n unexciting topics!! Thrz much more to be covered n UP the game. Do contact me for ideas/content creation. Thanku😊
@@Sajid_016 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Itna jhoot Kia hwa Bhai Sach bolny ki himmat nhi ha Kia????