Pakistan ki tareekh ka sab se imaandar wazir e azm, jis ka koi scandal nahi bana

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 июн 2023
  • پاکستان کی تاریخ کا سب سے ایماندار وزیراعظم، جس کا کوئی اسکینڈل نہیں بنا
    #mirajmalik #Pakistan #primeminister
  • РазвлеченияРазвлечения

Комментарии • 863

  • @dailypakistan
    @dailypakistan  Год назад +396

    نوٹ: ملک معراج خالد کی تاریخ وفات 13 جون 2003 ہے، ویڈیو میں غلطی سے 2023 بتائی گئی ہے جس کیلئے ادارہ معذرت خواہ ہے

    • @khalilduplessis5446
      @khalilduplessis5446 Год назад +7

      Its okay yasir bhai flow flow mein aisa hota hai, by the way, thanks for your information...
      Carry on your great work. Love u yasir bhai

    • @SajjadAhmed-oc2qj
      @SajjadAhmed-oc2qj Год назад +4

      Koi bat ni love you daily Pakistan ❤❤

    • @umersadeeq4945
      @umersadeeq4945 Год назад

      😜😛2023

    • @aqsabibi-sr2fu
      @aqsabibi-sr2fu Год назад +2

      No problem

    • @syedyasirshah1968
      @syedyasirshah1968 Год назад +1

      ایک اور بات آپ بتانا بھول گئے ۔ ملک ریاض(بحریہ ٹاؤن) اور ملک معراج خالد مرحوم کا آپس میں تعلق ۔

  • @Battlemen1761
    @Battlemen1761 Год назад +59

    عزت مآب جناب وزیر اعظم پاکستان ملک محمد معراج خالد کو وطن اور قوم کا سلام محبت اور عقیدت!

  • @tanveerhafeez1929
    @tanveerhafeez1929 Год назад +64

    اللہ تعالی ایسے شریف النفس انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرق ماے امین

  • @AbdulKhaliq-zq9sg
    @AbdulKhaliq-zq9sg 4 месяца назад +19

    اللہ کریم کے کامل ولی تھے یہ ❤❤❤ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @iqbalimam-e-ma1444
    @iqbalimam-e-ma1444 Год назад +8

    ایسے ہی ایماندار لوگوں کی ضرورت اس ارض پاکستان کو ۔بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @alighazanfar674
    @alighazanfar674 Год назад +25

    کاش اس وقت کوئی ملک معراج خالد پاکستان کو مل جائیے۔امین ثمہ آمین ۔۔۔

    • @nazboofriend4944
      @nazboofriend4944 4 месяца назад

      بزدار ملا تھا نا۔ نکما

  • @Jamil781
    @Jamil781 4 месяца назад +18

    یاسر ویلڈن شاباش اللہ آپ کو مذید ترقی عطا فرمائے آمین

  • @NusratJahan-ur5ry
    @NusratJahan-ur5ry Год назад +30

    زبردست کتنے عظیم انسان تھے
    بلکہ درویش صفت کہنا چاھیے تو غلط نہیں ھوگا
    اللہ تعالی آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
    🕋🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️💕❤️

  • @TechnicalTauseefBukhari
    @TechnicalTauseefBukhari Год назад +21

    آج کل کے حالات کے مطابق ہم بہت پریشان ہیں اپنے ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال پر اس لیے میری آنکھوں سے آنسو نکل آے کہ کاش آج بھی معراج خالد جیسے ایماندار حکمرانو کی ہمیں اشد ضرورت ہے

  • @mehmoodakhan294
    @mehmoodakhan294 Год назад +10

    اللہ رب العزت ملک معراج خالد کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔الہی آمین

  • @DadalAskani-ks5jh
    @DadalAskani-ks5jh 4 месяца назад +4

    ھماری دلی خواھش ھیکہ اللہ پاک ہم کو دوبارہ ایسی باایماندار اور مخلص سربراہ مملکت نصیب فرمائیں۔

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Год назад +60

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ❤🫶
    اور اللّٰہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کر دے

    • @nusratzaheer2995
      @nusratzaheer2995 Год назад +1

      ALLAH ussay izzat dayta hay jo izzat walay kam krta hay aur ussay zillat dayta hay jo zillat walay kam krta hay.

  • @tayyabbajwa8515
    @tayyabbajwa8515 Год назад +14

    ایسا بندہ پاکستان میں
    مجھے تو خواب ہی لگتا ہے
    لیکن جب تک دنیا ہے قیامت تک اچھے لوگ بھی شامل رہیں گے

  • @dariodalito1372
    @dariodalito1372 Год назад +22

    I m crying 😢. what a great leader..I wish everyone fallow his honesty and simplicity

  • @asadullah1903
    @asadullah1903 Год назад +21

    میں نے انکو اپنے سکول کی تقریب میں قریب سے دیکھا ہے
    جس نے بھی پاکستان اور اس عوام کی خدمت کی رب العزت اسکو دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں عافیت دے

  • @skillspower4186
    @skillspower4186 Год назад +34

    I salute from my heart to this great man

  • @ApnaPunjabwaikh
    @ApnaPunjabwaikh Год назад +19

    میرا تعلق باٹا پور سے اور ہم نے اپنے باپ دادا سے سنا ہے ملک معراج خالد بہت ہی سادہ اور ایماندار انسان تھے۔اللہ پاک نبی پاک ﷺ کے صدقے ملک معراج خالد اور ان کی فیملی کو جنت میں جگہ دے آمین۔

    • @tahirauzma2167
      @tahirauzma2167 4 месяца назад

      آمین لاکھوں کروڑوں بار آمین

    • @khan77007
      @khan77007 3 месяца назад

      Ameen sum ameen🤲

  • @AliAli-sb9ms
    @AliAli-sb9ms Год назад +23

    سچا اور کھرا انسان

  • @WWE_MMA_VIDEOS
    @WWE_MMA_VIDEOS Год назад +71

    This great man is my Grand Father, I'm so proud of him, people still remember him in good words and Thank you Global Pakistan for his masterpiece video ❤️👍🏻👍🏻

  • @iqbalimam-e-ma1444
    @iqbalimam-e-ma1444 Год назад +10

    شاکر شامی جیتے رہو خوش رہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @absarahmed329
    @absarahmed329 4 месяца назад +6

    بھائی جان !اپنے دل خوش کرنے دیا ۔آج پہلی بار کسی عظیم پاکستانی کے بارے میں سنا ۔

  • @asifaslam6243
    @asifaslam6243 Год назад +19

    Yah hai real face of Pakistan❤

  • @makhanmobile4342
    @makhanmobile4342 10 дней назад

    اللہ پاک ملک معراج خالد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندح باد

  • @MuhammadShahbaz-uv5hh
    @MuhammadShahbaz-uv5hh 4 месяца назад +5

    عظیم شخصیت کی عظمت کو سلام۔

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Год назад +21

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین...❤👍

    • @waqaspk631
      @waqaspk631 Год назад

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @muhammadkamran2143
      @muhammadkamran2143 Год назад

      ta ka phir usman buzdar ko cm banie or frah gogi punjab pr hukmarani kra yahi badnasibi hy hamari imran khan ko chea phla apni kabina ma ya lota nikala

  • @farooqazam731
    @farooqazam731 4 месяца назад +9

    ان کا ایک اور کارنامہ برکی میں اخوان ہائی سکول بھی ہے جو آجکل میرے خیال میں کالج کا درجہ حاصل کر چکا ہے اللہ تعالیٰ ان کی روح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام۔عطا فرمائے آمین

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 4 месяца назад +4

    آج ھمارے ملک کو اشد ضرورت ھے ملک معراج خالد جیسے انسان کی کاش آج کے دور میں کوئی معراج خالد مل جائے پاکستان کو ❤

  • @karamataliajmanuae.9690
    @karamataliajmanuae.9690 23 дня назад

    الله پاک ایسے نیک انسان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ۔

  • @alighummanofficial7333
    @alighummanofficial7333 Год назад +7

    اسلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی شخصیت
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @rajind2573
    @rajind2573 4 месяца назад +5

    اللہ تعالٰی اس قوم میں نیک اور ایماندار رہنما پیدا فرما!

  • @shahidshaikh6224
    @shahidshaikh6224 Год назад +3

    میں ملک معراج خالد بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔وہ بہت ہی درویش انسان تھے۔وہ اعلی منصب پر ہوتے ہوئے۔بسا اوقات پیدل اور اپنی سائیکل پر سوار ہوکر جاتے تھے۔میں اس وقت لاہور میں ٹاٹ کے سکول میں پڑتا تھا۔میرے والد مجھے ان کے بارے میں بتاتےتھے۔میں نے ان کو بہت ہی قریب سے دیکھا ہے۔بہت ہی خدا ترس انسان تھے۔اللہ تعالٰی پاکستان اب کب ان جیسے حکمران عطاء فرمائے گا۔اللہ تعالٰی ملک معراج خالد کی درجات بلند فرمائے ۔اور پاکستان کو ایک ایماندار حکمران عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-uy7ee3eq2l
    @user-uy7ee3eq2l 4 месяца назад +3

    بلکل صحیح فرمایا ملک صاحب کے بارے میں

  • @wani3599
    @wani3599 4 месяца назад +2

    کاش آج کے دور میں پاکستان کو ایسا وزیراعظم ملتا

  • @MNasir-qe4pq
    @MNasir-qe4pq 4 месяца назад +5

    MasAllah tala allah aisay hukmaran dai gareeb awam ko

  • @muhammadbilalabdulrasheed1544
    @muhammadbilalabdulrasheed1544 Год назад +32

    مجھے فخر ہے کہ ملک صاحب کے قریبی فیملی سے میرا تعلق ہے۔۔۔ میری والدہ کی فیملی سے ان کا قریبی تعلق تھا اور میری نانا جان کے منہ بولے بھائی اور ان کے گھر میں رہتے رہے ہیں اور یہ ساری باتیں میں نے اپنی والدہ اور نانی سے سنے ہیں۔۔۔ واقعی انہوں نے کسی فیملی ممبر کو کوئی عہدہ سے فائدہ نہیں دیا۔۔۔۔۔۔ ما سوائے اچھی تعلیم دلوانے کے ۔۔۔۔ میرے ماموں ان کی وزارت کے دوران ان کے گھر میں عرصہ دراز تک رہنے اور گریجویٹ ہونے کے باوجود انہوں نے کسی عہدہ پر نہیں رکھوایا اور کہا کہ اپنی محنت کے بل بوتے پہ ہی آگے بڑھنا اور میری آس امید نہ رکھنا میں کسی بھی جگہ تمہاری سفارش نہیں کر سکتا۔۔۔ الحمدللہ میرے ماموں حیات ہیں اس وقت ان کی عمر 83 سال ہے مگر آج بھی وہ ان کے بارے میں یہی بولتے ہیں کہ انہوں نے کسی کی سفارش نہیں کی نا کوئی ذاتی فائدہ حاصل کیا اور نہ ہی کسی طرح کا لالچ رکھا ہمیشہ سادہ زندگی جی اور دعائیں سمیٹ کر دنیا سے چلے گئے۔۔۔۔۔

    • @rananawaz8574
      @rananawaz8574 Год назад +1

      ہر مسلمان کو ایسا ہی ہونا چاہیے

    • @abdulsattaramin702
      @abdulsattaramin702 Год назад

      مین نے بھی یہی دیکھا ہے ہمرے لہدرون کو ایسا ہی ہونا چاہے کاش اہسا ہو جاے

  • @shafiqabdulhai1782
    @shafiqabdulhai1782 Год назад +4

    یہ حقیقت ہے معراج خالد انتہائی نیک آدمی یعنی کہ نیک وزیراعظم آف پاکستان تھے یہ سچ تھا یہ سچ ہے اللّہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے آمین ۔

  • @Adeelkhan-uz9up
    @Adeelkhan-uz9up Год назад +13

    Assalamu Alaikum Yasir Shami sir, you raised your voice for Dr. Aafia Siddiqui, she is in a lot of trouble in America, may Allah help her and she is our sister, may Allah make it easy for her, she is in a lot of trouble. 😭😭😭😭

  • @musicdepartment6336
    @musicdepartment6336 4 месяца назад +5

    What a fine personality . What a great leader. What a great Haman being. I solute you for the depth my heart sir Malik miraj Khalid sahib. May his soul rest in peace.

  • @amnariaz2983
    @amnariaz2983 Год назад +9

    Asy imandar hukmran K liy kam se kam 10 million likes hone chaiye ❤

  • @taquiarazvi785
    @taquiarazvi785 Год назад +9

    My deepest respect and admiration for this true Muslim and great humanitarian. .

  • @jamisab7944
    @jamisab7944 Год назад +34

    اللہ کرے ہماری زندگی میں بھی کوئ ایسا حکمران آئے جس کی ہم بھی تعریفیں کریں اپنی اگلی نسلوں کے سامنے۔ کاش کوئی میری غریب عوام کے درد کو سمجھے😢

  • @bangashKhan-tx5fe
    @bangashKhan-tx5fe 7 дней назад

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

  • @sakhiahmadjan4598
    @sakhiahmadjan4598 4 месяца назад +2

    ملک معراج خالد صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @n.k3722
    @n.k3722 4 месяца назад +1

    اتنے عظیم انسان کی ہم قدر نہیں کر سکے۔ افسوس ، ، ان کا زکر بہت کم کیا گیا

  • @kaimali8813
    @kaimali8813 Год назад +2

    اے پاک اللہ ایسی پاک قیادت پاکستان کو عطا فرما آ مین

  • @SheikhKamranHaiderSaitiOman
    @SheikhKamranHaiderSaitiOman 4 месяца назад +4

    MashaAllah . Very Very Nice Strong Man 💪 👨 ❤

  • @MushtaqAhmad-cj8oh
    @MushtaqAhmad-cj8oh Месяц назад

    بہت اچھے انسان بہت اچھے انسان ۔ایسے انسان کو انسان ہی پہچانتے ہیں اچھے انسان بہت کم رہ گئے ہیں ہمارے ملک میں برائے نام

  • @NACSHOL3AS719XV
    @NACSHOL3AS719XV Год назад +2

    اللہ تعالٰی کروڑہا رحمتیں آپ کی لحد پر نازل فرمائے آمین

  • @ghulamqadir1583
    @ghulamqadir1583 4 месяца назад +2

    محراج خالد
    اصل مين یہی الاءتعلاء
    کا پیارہ بندہ اور قوم کیے
    بیباک لیدر ایسیے ہوتیے الاءتعلاء ان کو جنتلفردوس
    پوری امت اور میریے مان باپ سمیت اعلی مقام اعطا
    فرمایین امین

  • @abidmayo9374
    @abidmayo9374 Год назад +5

    ❤یا اللہ پاک ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما❤

  • @kamrannazeer8513
    @kamrannazeer8513 4 месяца назад +12

    بہت عمدہ ویڈیو ھے۔ ملک صاحب بالکل ایسے ہی تھے۔
    ایسے ہی ایک اور درویش صفت انسان پنجاب کے سابق وزیراعلی غلام حیدر وائیں بھی گزرے ہیں جو ملک کے سب سے امیر صوبے کی وزیراعلی رہے مگر اپنی شہادت تک اپنا گھر بھی نہیں بنا سکے تھے۔
    ہمیں ایسے ہی لوگوں کی قیادت چاہئے۔
    امید ہے آپ ان کے متعلق بھی ریسرچ کریں گے

  • @fatimaakhtar8390
    @fatimaakhtar8390 Год назад +3

    SSALAM TO OUR HUMAN FRIEND IDEAL PERSONALITY JANNAAB MALIK MERAJ KHALID.ہمارے انسانی دوست مثالی شخصیت جناب ملک معراج خالد کو سلام۔

  • @rajaahmad7705
    @rajaahmad7705 Год назад +4

    Allah un ki maghfirat kary He is a great leader

  • @asrarhasan4511
    @asrarhasan4511 4 месяца назад +4

    DUA Honest PM Great Malik Mairaj Khalid Allah jannat da Ameen

  • @drsanaullahsoomro7803
    @drsanaullahsoomro7803 Год назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب سیرت والے آدمی کے بارے میں بہت زبردست انداز میں بیان کیا آپ نے

  • @ShaheenAnjum-zu1ie
    @ShaheenAnjum-zu1ie Месяц назад

    سبحان اللّہ جزاک اللّہ الخیر کثیرا کثیرا کثیرا ❤❤❤😊

  • @Bholoo1
    @Bholoo1 Год назад +5

    Issi liye bechare ko koi jaanta nahi aur kahin koi tazkira nahi karta. Great Salute PM Saheb

    • @shamimawan3904
      @shamimawan3904 8 месяцев назад +1

      He was not a bechara rather he was a simple honest man and Allah SWT likes that type of people. Nawaz, Fajju, Zardari type people are known as Thugs, Beghairat and Zaleel.

  • @user-kz7xb9xg4b
    @user-kz7xb9xg4b 4 месяца назад +1

    Great personality Malik Meraj Khalid

  • @ziaullahcheema5138
    @ziaullahcheema5138 4 месяца назад +1

    Great maraj khalid

  • @AsifHussain-pg9in
    @AsifHussain-pg9in Год назад +3

    Great man..
    Allah pak is jase ledar Pakistan ko de❤

  • @s6shn105
    @s6shn105 9 месяцев назад +3

    Ya ALLAH esy hukmran hmy phr c ata kr .hmari naslo ko bht zarorat h esy hkumran ki❤

  • @faisalazizkhan5295
    @faisalazizkhan5295 Год назад +1

    Kiya great n proud of Pakistan tey honest tey

  • @nadeemrana9460
    @nadeemrana9460 4 месяца назад

    It is true, Malik Miraj Khalid’s was the most simple and honest man, his wife was my Urdu class teacher, a very kind teacher. .

  • @muhammadharoonali23
    @muhammadharoonali23 4 месяца назад +1

    Alhamdulillah Ya Allah pak Ayse Logoko Salam ya Allah pak Imran khan Aor Sathi ko Madad Fharmay Hifhazad farmay Ameen summa Ameen

  • @muhammadnisar7039
    @muhammadnisar7039 Год назад +12

    اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے

  • @ATHARGAMING12
    @ATHARGAMING12 4 месяца назад +1

    Really Miraj Khalid was great Man May Allah pak bless him jannatulfirdos AAMEEN Suma AAMEEN from kpk mardan

  • @iqbalminhas3294
    @iqbalminhas3294 4 месяца назад +1

    Hundred percent right Malik Miraj Khalid Late was a great man.

  • @ishfaqishaq6740
    @ishfaqishaq6740 4 месяца назад +2

    Jiye sain Bhutto jiye Bibi benazer Bhutto Tu zanda Hy insha'Allah Malik meraj Khalid,,, mashallha jazkallha khar 🤲

  • @TMA-zk6dy
    @TMA-zk6dy 4 месяца назад +1

    آج کے سیاست دانوں کو اس عظیم لیڈر سے سبق حاصل کرنا چاہئے اور غریب عوام کا خیال رکھنا چاہیے

  • @rehanmateen8671
    @rehanmateen8671 Год назад +2

    Asi video bht informative hotii ha ❤❤❤

  • @qaisarshah4329
    @qaisarshah4329 4 месяца назад +1

    Bahut khoob.Allah unko janat ul Firdos mn Aala Maqam Atta Farmaey.Aameen.aour Allah Pakistan mn es tarha ke Darvesh peda karey jo Pakistan ky Khidmat karen Aameen Sjma Aameen

  • @rashidsarsharsarshar819
    @rashidsarsharsarshar819 3 месяца назад +1

    خوداے کئرنیکھ مغفرت تہ جنت الفردوس عطا

  • @Abdulrasheed-to8wd
    @Abdulrasheed-to8wd Год назад +1

    Aap ki batain bilkul sahi hain.malik meraj Khalid farishta soft inssan tha.Allah unko janat ul firdos main Aalla maqam atta fermai .Ameen

  • @manzoormalik509
    @manzoormalik509 3 месяца назад

    Yah Allah is arza Pak per raham farmay aur Pakistan ko apni rahamtaun k sadqayek Naya Maraj Khalid atta farmay Ameen Suma Ameen

  • @MushtaqAhmad-cj8oh
    @MushtaqAhmad-cj8oh Месяц назад

    اصل میں ایسے انسان ہی لیڈر ہوا کرتے ہیں ۔وہ خود ہی منصف ہوتے ہیں خود ہی جج ہوتے ہیں خود ہی وکیل ہوتے ہیں خود ہی سب کچھ ہوتے ہیں اپنی عدالت اپنے اندر ہی رکھتے ہیں

  • @MalikImran-yz3ul
    @MalikImran-yz3ul 10 месяцев назад +1

    Great person, Allah un ky darjat buland farmaye, ameen

  • @MuhammadIbrahim-kq6hn
    @MuhammadIbrahim-kq6hn Год назад +6

    Malik Maraj
    Big love and big respect for you.
    Allah AP ko janat ul firdos ma alha makam ata farmyeaa Ameen

  • @mahmoodtahir7529
    @mahmoodtahir7529 Год назад +2

    Well done He was very honest man

  • @nasimyusuf1826
    @nasimyusuf1826 Год назад +1

    Azeem insan thay mohtram malik sahib Allah un ko apne jaware rehmat main jagah de ameen

  • @malrinews
    @malrinews Год назад +5

    The real leader and Hero of Pakistan😢😢😢

  • @ahmadsaeed9633
    @ahmadsaeed9633 Год назад +1

    May ALLah Pak him in jinnah tull ferdous ameen thanks 🙏

  • @waqaswaqas9119
    @waqaswaqas9119 Год назад +1

    They were the real hero of Pakistan we always remember you Malik mehrag Khalid Sab.

  • @tariqtariq804
    @tariqtariq804 Год назад +3

    He was so honest politician, I slute him, may Allah keep his soul rest and peace, Ameen.

  • @hajiazharhussain9174
    @hajiazharhussain9174 4 месяца назад +1

    Allah Subhanatalla Jannat Bakhshay Ameen

  • @RaheelaAnjum-jh2ti
    @RaheelaAnjum-jh2ti 4 месяца назад

    MASHA'ALLAH,ALLAH PAK UN KO JANNAT UL FIRDOUS m aala muqam ATA farmay.Aameen Sum Aameen

  • @shahramawan7536
    @shahramawan7536 3 месяца назад

    Mery Aziz Thay Malik meraj khalid AWAN ALLAH pak jannt mein ala muqam ata farmaey

  • @samanasherazi7402
    @samanasherazi7402 4 месяца назад +1

    Imran Khan is a great and honest leader

  • @abdulrahaman7554
    @abdulrahaman7554 Год назад +1

    Allah inn ko janatul Firdous nasseb atta farmae aur inn ki Qabar hazaroon Rehamateen barsaye aur qiyamat taq Noor me goonjte rahae

  • @cartoonshots947
    @cartoonshots947 Год назад +4

    Masha Allah 87 years old Allah pak Janet ull firdos m ala makm ata frm ye🌹❤

  • @naeemsha5775
    @naeemsha5775 4 месяца назад

    Malik Miraj khalid teri Azmat ko slam

  • @irfanvaseer8069
    @irfanvaseer8069 4 месяца назад +1

    میں خوش قسمت ہوں کہ ان جیسے انسان سے ملاقات کی ہوئی انکے گھر میں ۔۔۔بلکل صحیح کھا ۔۔۔۔وہ نہایت ایماندار اور عاجز اور سادہ طبع تہے۔۔بہت خوش مزاج اور پیاری شخصیت تہے۔۔۔۔اللہ تعالٰے انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @rubinatanveer9659
    @rubinatanveer9659 Год назад +20

    ملک معراج خالد میرے والد کے بہت ھی قریبی دوست تھے میں چھوٹی تھی آبا جی کا ساتھ ھر وقت کا تھا میں آبا جی کی بہت ھی لاڈلی بیٹی تھی ھر وقت آبا جی کے ساتھ ھوتی تو معراج صاحب کی گود میں بیٹھی الحمدللہ میں یہ بات سب کو فخر سے بتاتی ھوں کے معراج خالد میرے چاچو تھے اللّٰہ انکو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ابا جی کوبھی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

    • @TechHouse52
      @TechHouse52 Год назад +1

      Great sister...
      Lkn ye to btayn Malik reyaz ka kya taluq tha insy ??ye malik reyaz k kya lagty hen ?

    • @rubinatanveer9659
      @rubinatanveer9659 Год назад

      @@TechHouse52 sorry I don't no

    • @talattufail6597
      @talattufail6597 Год назад +1

      Malik Riaz has no concern with him,he is from Rawalpindi and a business Icon,but Malik Miraj was founding member of PPP

    • @rubinatanveer9659
      @rubinatanveer9659 Год назад +1

      @@TechHouse52 میرے والد صاحب پاکستان ایمبیسی میں Job کرتے تھے اور کار ڈیلر بھی تھے آپنے دور کے مانے ھوے تجارتی تھے معراج چچا روز ھی آبا جی کے ساتھ ھوتے تھے بڑے بڑے ہوٹلز میں میٹنگ ھوتی تھی میں اکثر آبا جی کے ساتھ ھوتی تھی عمر میری کوئی پانچ چھ سال تھی آبا جی کی death 1980 میں ھوئی تھی heart attack سے پھر اسکے بعد مجھے کچھ یاد نہیں

    • @rubinatanveer9659
      @rubinatanveer9659 Год назад

      @@talattufail6597 میرے والد صاحب کا نام غریب شاہ تھا

  • @gulzarhasrat4026
    @gulzarhasrat4026 Год назад +2

    I KNOW THE DAY WHEN THIS GREAT MAN BECAME PRIME MINISTER, HE WAS VERY HONEST MAN, HE WAS BLESSED PERSON FOR PAKISTAN, HE WAS MALIK MERAJ KHALID SAHIB. PAK ARMY ZINDABAD,

  • @IrshadTariq-gq9gv
    @IrshadTariq-gq9gv Год назад +2

    Lots of ❤& respect from india

  • @wahidkhan-qs5wd
    @wahidkhan-qs5wd 4 месяца назад

    MASHA ALLAH ❤
    ALLAH PAK JANAT MEN AALA MUQAM ATA KRE AMEEN SUMA AMEEN

  • @ashfaqahmad6942
    @ashfaqahmad6942 Год назад +1

    Real Prime Minister. We salute u Malik Sahib.

  • @CenturyMusicChannel
    @CenturyMusicChannel 4 месяца назад +2

    پاکستان کی تاریخ کے ایماندار ترین وزیراعظم قائدملت لیاقت علی خاں تھے۔ بیشک معراج خالد بھی ایک ایماندار اور شریف وزیراعظم تھے۔

  • @mughalkashmiri43
    @mughalkashmiri43 4 месяца назад +1

    kash mlak meraj khalad jesa ur leedsr hu hmare watan ka allah kare allah subhan tahllah meraj khalad sab ku karwat karwat jant ata kare 🤲

  • @mohammedarifuddin3255
    @mohammedarifuddin3255 4 месяца назад

    Mashallah Great pak. leader

  • @chzain5312
    @chzain5312 Год назад +1

    Allah pak maghfirat kren or darjat buland kren mailk sab ki ameen