بھانڈ پاتھر کشمیر میں ایک مشہور ومعروف پروگرام ھے ۔بانڈ پاتھر ایک مزاحیہ ڈراموں ھے جس کو لوگ بہت پسند کرتے ھیں ۔آج سے کچھ عرصہ پہلے بھانڈ پاتھر ہر کسی گاؤں میں منعقد کیا جاتا تھا اور لوگ بڑے شوق سے دیکھ رہے تھے اور لطف اندوز ھو رہے تھے ۔بھانڈ۔ پاتھر کشمیری لوگوں کا مرغوب چیز ھے ۔لیکن کءی وجوہات کی وجہ سے اس پروگرام میں کافی کمی آرہی ھے جس کی وجہ سے اس طبقے کے لوگ بہت متاثر ھوے ھیں اور اس طرح سے ان کے روز گار پر برا اثر پڑ گیا ۔گورنمٹ کو چاہیے کہ وہ اس طبقے کی طرف خصوصی توجہ دے اور ان۔ کے مشکلات دور کے اور بھانڈ پاتھر کو پھر سے زندہ کرے اور اس طرح کشمیری زبان کوفروغ دے
Keep this art alive, thanks.
God bless you all.

Plz give the subtitles in English also. This will give your theatre a global reach
Very nice
zabar10
Really amazing
NYC 😭
V
Good job
E
hat teaching
Pote,tow