❤ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو اللہ تعالی اس مہینے کے صدقے اپنے قرب سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح معنوں میں اطاعت کرنے اور پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائےآمین
💚🕋💚حامیِ بیکساں ، کیا کہے گا جہاں آپ والهﷺ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم والهﷺ، ہو نگاہِ کرم 💚🕋__ 💚🕋💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💚🕋💚قال رسول اللہ ﷺ خرچ کی ابتداء ان لوگوں سے کرو جن کےاخراجاتِ زندگی کےتم ذمےدارہو ترمذی 2343 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ 💚لا إله إلا الله الملك الحق المبين محمد رسول الله الصادق الوعد الأمين💚 💚صلیٰ الله علیہ والہ وسلم💚
ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں : پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘ دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋 💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ "جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
There is NO GOD Except ALLAH and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) is True and last PROPHET of ALLAH 💚🕋☝️ Discussion Completed and Closed...
The signs of Allah's love for a person are as follows : 1. When Allah loves someone he puts them under trials ( the more righteous they are, the harder the trials) in order to purify them. 2. When Allah loves someone, he gives them the"understanding" of the religion of Islam. 3. Whomever Allah loves, he deviates them and their heart from disobedience and sins.. Jazak Allah'u khair 💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋
💚"مُحَمَّـــدْ"ﷺ اور "مُحَبَّــتْ"❤️ اِن دونوں لفظوں میں الفاظ کی تعداد کے اعتبار سے بهی ،اِعراب کے اعتبار سےعجیب مماثلت ہے، "مُحَمَّــــدْ"ﷺ اور مُحَبـــٌَٔت ْ کا تلفظ ادا کرتے ہوئے ہونٹ آپس میں ایک ہی طرح ملتے ہیں اسمِ"مُحَمــَّدْ"ﷺاورلفظِ مُحَبَّــت میںْ اتنی مطابقت و مماثلت ہےکہ جیسے، ❤️لفظِ مُحَبٌَـــت بنا ہی زاتِ مُحَمــــَّدﷺکےلئےہے💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔💚💞💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
ہاتھ پاؤں کا بار بار سن ہونا خطرناک بھی ہوسکتا ہے ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا عام بات ہے اس صورت میں سن ہوئے حصے میں کچھ محسوس نہیں ہوتا اور سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں ۔ زیادہ تر ہاتھ پیر کا سن ہونا ٹشوز پر یا خون کی نالیوں پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ غلط انداز میں بیٹھنے سے جیسے آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے ایسا ہوجاتا ہے یا ایسا نروز پر دباؤ سے ہوتا ہے۔بعض اوقات یہ کیفیت کسی بیماری جیسے شوگر کی وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔ ُسُن ہونا کیا ہے: ہاتھ یا پیر کا سن ہوجانا یا اس میں سنسناہٹ ہونا اور سوئیاں چبھنا اس وقت محسوس ہوتا ہے جب جسم میں حس کم ہوجاتی ہے ۔ اس کی وجہ خون کی نالیوں پر دباؤ ہوتا ہے ۔ جب نروز تک خون کی سپلائی منقطع ہوجاتی ہے تو نروز اپنا کام کرنا چھوڑدیتی ہیں اور ان سے متعلق اعضاء سن ہوجاتے ہیں اور جب ڈاکٹر اس حصے میں پن چبھوتے ہیں تو آپ کو اتنی زیادہ چبھن محسوس نہیں ہوتی ۔ کون لوگ متاثر ہوتے ہیں؟ عام طور پر دباؤ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ سن ہوتا ہے جیسے تنگ جوتے پہننے سے یا پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی کمر میں تکلیف ہو یا جنھیں شوگر ہو یا وہ لوگ جو vibrating tool استعمال کرتے ہیں اکثر اس تکلیف کی شکایت کرتے ہیں ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجوہات دباؤ: تنگ جوتے پہننے اور پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ایسا وقتی طور پر ہوتا ہے۔جب دباؤ کم ہوتا ہے تو یہ خود ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں اور مسئلے کا باعث نہیں بنتے ۔ نروز پر دباؤ: ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے کمر سے ٹانگوں کی طرف جانے والے نروز پر دباؤ پڑتا ہے ۔ اسی طرح گردن میں رکے ہوئے نروز بھی جب ہاتھوں تک نہیں جاپاتے تو ہاتھ اور انگلیوں کے سن ہونے کی وجہ بنتے ہیں ۔ اسی طرح کلائی کی نروزمیں دباؤ کی وجہ سے ہاتھ کی گرفت کم ہوجاتی ہے۔ ذیابیطس: شوگر سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔یہ بھی ہاتھ اور پیر سن ہونے کی وجہ بنتا ہے۔ایسے میں ہاتھ یا پیر کی صلاحیت کا کم ہونا خطرے کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں۔ چوٹ لگ جانا: ہاتھ یا پیر کی انگلیوں میں چوٹ لگنے سے بھی نروز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔اس کے علاوہ جو لوگ ہر وقت ایسے اوزار استعمال کرتے ہیں جن میں لرزش vibration ہوتی ہے،ان کے نروز کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ادویات: کچھ ادویات بھی نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ تکلیف دوا کے ترک کرنے کے بعدختم ہو جاتی ہے۔بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے کی جانے والی کیمو تھیراپی اور HIV AIDکے لئے استعمال ہونے والی ادویات بھی ہاتھ پیروں کو سن کرنے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ نروز کو نقصان پہنچانے والی بیماریاں: بہت سی بیماریاں نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور جسم کو سن کر دیتی ہیں ان بیماریوں میں اسٹروک اور برین ٹیومر قابل ذکر ہیں ۔یہ بیماریاں اتنی عام نہیں اور دوسرے ان کی سن پن کے علاوہ اور بھی دوسری علامات ہوتی ہیں ۔ الکوحل: الکوحل کا استعمال بھی نروز کو نقصان پہنچاتا ہے۔ وٹامن کی کمی: عمر رسیدہ لوگوں ،صرف سبزی کھانے والے لوگ اور وہ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں وٹامن بی ۱۲ کی کمی ہوتی ہے۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی انیمیااور نروزکو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔ سن ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے ۔تنگ کپڑوں اور جوتوں کو ہلکا کیا جائے۔ ۔اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہو گئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ دوران خون صحیح ہو۔ ۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں۔ ۔جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔ ۔کام کے دوران وقفہ لیں۔ ۔غلط انداز میں نہ بیٹھیں ۔ ۔ورزش کریں۔ ۔اگر آپ کو شوگر ہے تو دوا اور غذا سے اسے کنٹرول کریں اور باقاعدگی سے چیک اپ کرائیں ۔ ۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی دور کرنے کے لئے مناسب غذا لیں اور خون ٹیسٹ کروائیں تاکہ جان سکیں کہ آپ کو وٹامن بی ۱۲ کے سپلیمنٹ کی ضرورت تو نہیں۔ ۔اگر سن ہونے کی کیفیت ذیادہ عرصے تک رہتی ہے توڈاکٹر سے رجوع کریں -پانی کے نارمل گلاس میں ایک چمچ شہد شامل کر کہ روزانہ پیا کریں -ہ-----------
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت
مزے کی بات یہ کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پسندیدہ نعت ہے ❤️
جب بھی سُنی مزہ دوبالا ہوا
Rabiul awwal Mubarak
❤ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو اللہ تعالی اس مہینے کے صدقے اپنے قرب سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح معنوں میں اطاعت کرنے اور پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائےآمین
Subhan Allah...
Qurban jaon m apny Huzoor(Sallahu alahı wa alahı wasalam) pr❤
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚
❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 😘
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚
Mustafa jane rehmat pe lakhon salam || مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
Great
💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
Allah pak dr.sahib ka saya hmry sr py salamat rkhy
Ameen🪷❤️
subhanAllah Mujadad e Rawan sadi DR TAHIR UL QADRI sahib jo jalty hea jalty rahien gy
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 🕋💚
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚
Lots of love to our beloved Qayid Hazoor Shyakh ul Islam Dr tahir ul qadri sahab from kashmir India ❤ ❤ .
Masha Allah.... SubhanAllah❤
💚🕋💚حامیِ بیکساں ، کیا کہے گا جہاں
آپ والهﷺ کے در سے خالی اگر جائیں گے
تاجدارِ حرم والهﷺ، ہو نگاہِ کرم 💚🕋__
💚🕋💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💚🕋💚قال رسول اللہ ﷺ
خرچ کی ابتداء ان لوگوں سے کرو جن کےاخراجاتِ زندگی کےتم ذمےدارہو
ترمذی 2343
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
💚لا إله إلا الله الملك الحق المبين
محمد رسول الله الصادق الوعد الأمين💚
💚صلیٰ الله علیہ والہ وسلم💚
ماشاءاللّٰه
ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں :
پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘
دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور
تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋
💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ
"جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر
درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Wah SubhanAllah ❤️ ❤️ ❤️
Nice
"Mora jeewan hai tory darshan mai "😭❤️✨
Beshak 💜
Masha Allah kia Hi baat HAy minhaj Naat Council ki
May DR Tahir_ul_Qadri live long(ameeen)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
I love 💕 Dr Tahir ul qadri 💖🇭🇺
Allah Pak aesy e roshan rkhy
masha allah
مجدداعظم علامہ محمد طاہر القادری مدظلہ النورانی زندہ باد
Hazoor ya sirf alama to ho sakta Han us sa pahla Wala words ni
@@imtiazkaramat8451 Tu jaahil no. 1 hai...or Zindagi Bhar wohin rahega.....
vyry. b.
Mashaallah
SubHanAllah
There is NO GOD Except
ALLAH and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) is True and last PROPHET of ALLAH 💚🕋☝️
Discussion Completed and Closed...
The signs of Allah's love for a person are as follows :
1. When Allah loves someone he puts them under trials ( the more righteous they are, the harder the trials) in order to purify them.
2. When Allah loves someone, he gives them the"understanding" of the religion of Islam.
3. Whomever Allah loves, he deviates them and their heart from disobedience and sins..
Jazak Allah'u khair
💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋
﷽ ماشاءاللہ سبحان الله ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Subhanallah Allah Hu Akbar
مورا جیون ہے تہے درشن میں 😢
nice chenal
Subhan allah❤
Zindabad 👍👍👍👏👏👏
Mashaallah kia baat ha is naat ki subhanallah
subhan allah skoon aagaya
Beautiful Baat Sharif Aur BAS
Naat Shareef
The best lyrics I heard Ever.... Beautiful choice of QIBLA HUZOOR❤️
Absolutely Right 🤩
Mashallah allah salamat rakhy allah
SubhaanAllah
All time like
Such a heart touching kalam. I am completely lost 😥😥😥😭
SubhanALLAH MashaALLAH Alhamdulilah
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bht khobsurat
💚"مُحَمَّـــدْ"ﷺ اور "مُحَبَّــتْ"❤️
اِن دونوں لفظوں میں الفاظ کی تعداد کے اعتبار سے بهی ،اِعراب کے اعتبار سےعجیب مماثلت ہے،
"مُحَمَّــــدْ"ﷺ اور مُحَبـــٌَٔت
ْ کا تلفظ ادا کرتے ہوئے ہونٹ آپس میں ایک ہی طرح ملتے ہیں
اسمِ"مُحَمــَّدْ"ﷺاورلفظِ مُحَبَّــت
میںْ اتنی مطابقت و مماثلت ہےکہ جیسے،
❤️لفظِ مُحَبٌَـــت بنا ہی زاتِ مُحَمــــَّدﷺکےلئےہے💚
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔💚💞💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
واہ واہ سبحان اللہ
Subhanallah is the best and outstanding respond after hearing naat which coat all the bounties of Allah for Hazrat Muhammad (S.A.W.W)
❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹 Sallallaho alihi wa ala aa lihi wa Shah behi wa barik wasallam ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
Very nice job jnb
ماشاءاللہ ❤
SubhanAllah Beshak
Subhan Allah 💖💖💖 Subhan Allah 💖💖💖
Subhan Allah
Ma sha Allah
SubhanAllah
What a beautiful sentences are in this Naat .really lovely
❤❤
ماشاءاللہ
Listening it time and again ❤
💖 ماشااللہ💖
Ma sha Allah subhan allah sllaho va aleyhi va sllam 💘💘💘💘💘💘💘
Aasalam walekum
Mashallah ❤
Ma sha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah ❤
Beautiful sound and soooo nice naat
Ladies ki mehfil main sajida muneer the best
Ohh yese
سبحان اللہ 😍
استغفر اللہ
Ya Rasool Allah ❤️ masallah ❤️
Masha allha
I like Tahir ul qadri
💖💙💚💛🧡❤️🤍🖤🖤🤎🤎☺️😊🤗🙂
ما شا اللّه
Mashallha beautiful naat
Masha Allah ❣️❣️
Mashaallah
Mashallah beautiful voice
Subhanallah ji subhanallah ji
MaShaAllah....SUBHANALLAH❤❤
Ladies main sajida muneer sister ki mahafil bhi upload kren shukria
My soul is dancing 😍
Great Naat Mashaa ALLAH...👍
Beshaq SubhanAllah
Nice beautiful sentences ❤
Sobhanallah
PAt zindabad
MashAllah
♥️
Kaya ak larki Hazoor SAW k name ka umra kr sakti ha? Plz detail sa bata dain
بغیر محرم کے نہیں
Who is the writer of this kalam?
🎉❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ha
i am lost 😢
ye kalam kin ka hai
Awas buhat kamzoor hy
Naat khawab ki
ہاتھ پاؤں کا بار بار سن ہونا خطرناک بھی ہوسکتا ہے
ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا عام بات ہے اس صورت میں سن ہوئے حصے میں کچھ محسوس نہیں ہوتا اور سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں ۔ زیادہ تر ہاتھ پیر کا سن ہونا ٹشوز پر یا خون کی نالیوں پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
غلط انداز میں بیٹھنے سے جیسے آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے ایسا ہوجاتا ہے یا ایسا نروز پر دباؤ سے ہوتا ہے۔بعض اوقات یہ کیفیت کسی بیماری جیسے شوگر کی وجہ سے بھی ہوتی ہے ۔
ُسُن ہونا کیا ہے:
ہاتھ یا پیر کا سن ہوجانا یا اس میں سنسناہٹ ہونا اور سوئیاں چبھنا اس وقت محسوس ہوتا ہے جب جسم میں حس کم ہوجاتی ہے ۔ اس کی وجہ خون کی نالیوں پر دباؤ ہوتا ہے ۔ جب نروز تک خون کی سپلائی منقطع ہوجاتی ہے تو نروز اپنا کام کرنا چھوڑدیتی ہیں اور ان سے متعلق اعضاء سن ہوجاتے ہیں اور جب ڈاکٹر اس حصے میں پن چبھوتے ہیں تو آپ کو اتنی زیادہ چبھن محسوس نہیں ہوتی ۔
کون لوگ متاثر ہوتے ہیں؟
عام طور پر دباؤ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ سن ہوتا ہے جیسے تنگ جوتے پہننے سے یا پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی کمر میں تکلیف ہو یا جنھیں شوگر ہو یا وہ لوگ جو vibrating tool استعمال کرتے ہیں اکثر اس تکلیف کی شکایت کرتے ہیں
ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجوہات
دباؤ:
تنگ جوتے پہننے اور پیروں پر زور دے کر بیٹھنے سے پیر سن ہوجاتے ہیں۔ایسا وقتی طور پر ہوتا ہے۔جب دباؤ کم ہوتا ہے تو یہ خود ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں اور مسئلے کا باعث نہیں بنتے ۔
نروز پر دباؤ:
ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے کمر سے ٹانگوں کی طرف جانے والے نروز پر دباؤ پڑتا ہے ۔ اسی طرح گردن میں رکے ہوئے نروز بھی جب ہاتھوں تک نہیں جاپاتے تو ہاتھ اور انگلیوں کے سن ہونے کی وجہ بنتے ہیں ۔ اسی طرح کلائی کی نروزمیں دباؤ کی وجہ سے ہاتھ کی گرفت کم ہوجاتی ہے۔
ذیابیطس:
شوگر سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔یہ بھی ہاتھ اور پیر سن ہونے کی وجہ بنتا ہے۔ایسے میں ہاتھ یا پیر کی صلاحیت کا کم ہونا خطرے کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں۔
چوٹ لگ جانا:
ہاتھ یا پیر کی انگلیوں میں چوٹ لگنے سے بھی نروز کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔اس کے علاوہ جو لوگ ہر وقت ایسے اوزار استعمال کرتے ہیں جن میں لرزش vibration ہوتی ہے،ان کے نروز کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
ادویات:
کچھ ادویات بھی نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ تکلیف دوا کے ترک کرنے کے بعدختم ہو جاتی ہے۔بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے کی جانے والی کیمو تھیراپی اور HIV AIDکے لئے استعمال ہونے والی ادویات بھی ہاتھ پیروں کو سن کرنے کی وجہ بن سکتی ہیں۔
نروز کو نقصان پہنچانے والی بیماریاں:
بہت سی بیماریاں نروز کو نقصان پہنچاتی ہیں اور جسم کو سن کر دیتی ہیں ان بیماریوں میں اسٹروک اور برین ٹیومر قابل ذکر ہیں ۔یہ بیماریاں اتنی عام نہیں اور دوسرے ان کی سن پن کے علاوہ اور بھی دوسری علامات ہوتی ہیں ۔
الکوحل:
الکوحل کا استعمال بھی نروز کو نقصان پہنچاتا ہے۔
وٹامن کی کمی:
عمر رسیدہ لوگوں ،صرف سبزی کھانے والے لوگ اور وہ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں وٹامن بی ۱۲ کی کمی ہوتی ہے۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی انیمیااور نروزکو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔
سن ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے
۔تنگ کپڑوں اور جوتوں کو ہلکا کیا جائے۔
۔اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہو گئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ دوران خون صحیح ہو۔
۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں۔
۔جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔
۔کام کے دوران وقفہ لیں۔
۔غلط انداز میں نہ بیٹھیں ۔
۔ورزش کریں۔
۔اگر آپ کو شوگر ہے تو دوا اور غذا سے اسے کنٹرول کریں اور باقاعدگی سے چیک اپ کرائیں ۔
۔وٹامن بی ۱۲ کی کمی دور کرنے کے لئے مناسب غذا لیں اور خون ٹیسٹ کروائیں تاکہ جان سکیں کہ آپ کو وٹامن بی ۱۲ کے سپلیمنٹ کی ضرورت تو نہیں۔
۔اگر سن ہونے کی کیفیت ذیادہ عرصے تک رہتی ہے توڈاکٹر سے رجوع کریں
-پانی کے نارمل گلاس میں ایک چمچ شہد شامل کر کہ روزانہ پیا کریں
-ہ-----------