ماشا اللہ اچھی ویڈیو ہے موٹر سائیکل سفر کی ❤ ۔ عبدالقدوس بھائی ٹریفک جام سے کچھ نہیں ہوتا 😂 ۔ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ جب آپ ٹریفک جام میں رکتے ہیں تو آپ وہاں سے ویڈیو کو کاٹا بھی نہ کریں اور تیز بھی نہ کیا کریں کیونکہ آپ کا یہ عمل مجھے اچھا نہیں لگتا