کپتان کی فُل چڑھائی || خٹک لڑکھڑا گیا: صنم جاوید کی آزادی اور ریاست || عمران ریاض خان کا وی لاگ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • Imran Riaz Khan Latest VLOG
    کپتان کی فُل چڑھائی || خٹک لڑکھڑا گیا: صنم جاوید کی آزادی اور ریاست || آرمی چیف کا 1 سال والا دعویٰ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRUclipsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

Комментарии • 3,9 тыс.

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 2 месяца назад +36

    یقین مانےآج کل Pti کا ہر ایک سپورٹر مجھے دل سے پیارے لگتے ہیں❤️🥰پلیز عمران خان pti کو فالو کریں

  • @asadzia7153
    @asadzia7153 2 месяца назад +12

    کوئ بھی اندھا نہیں جو ہیلے اور بہانے ن لیگ والوں اور قاضی صاحب کے عدالت میں چل رہیں ہیں ہر کوئ بڑی صبر سے یہ تماشا دیکھ رہا ہے ایک وقت ائےگا کہ عدالت تماشا دیکھےگی اور پاکستان کے عوام فیصلے کرینگے انشااللہ☝️

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw 2 месяца назад +18

    کون کون چاہتا ہے کہ عمران ریاض فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھاے

  • @makhaliq8451
    @makhaliq8451 2 месяца назад +44

    کل جو فیصلہ محفوظ کیا گیا ھے اس پر پینل کے باقی ججز کو قاضی صاحب سے تاریخ لئے بغیر سماعت کو ملتوی نہیں کرنا چاھئے تھا اب جب تک قاضی صاحب کو اپنی مرضی کا فیصلہ ملتا نظر نہیں آئے گا وہ قوم کا وقت اور پیسہ برباد کرتے رھیں گے ۔

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 2 месяца назад +65

    عمران خان جیسے بہادر بیٹے صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ 🖐۔ اور اپنا نام ہمیشہ کے لئے عوام کے دلوں میں زندہ رکھ جاتے ہیں۔ ✔️🙏✌

  • @user-nr9or2tg8t
    @user-nr9or2tg8t 2 месяца назад +12

    اگر اب ججز کا کوئی اسکینڈل آتا ہے تو پوری کی پوری قوم ایماندار ججز کے ساتھ کھڑی ہے۔۔انشاءاللہ

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o 2 месяца назад +35

    ❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 2 месяца назад +11

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @naeemranjha6828
    @naeemranjha6828 2 месяца назад +5

    اللہ تعالی عمران خان اور عمران ریاض خان کی حفاطت فرمائے ہمارے ان ہیرو کو ظالموں کے شکنجے سے رہائی تنصیب فرمائے آمین

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 2 месяца назад +28

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

  • @masoodafzal0868
    @masoodafzal0868 2 месяца назад +45

    صنم جاوید زندہ باد اللہ تعالی صنم کو اور زیادہ ہمت آمین

  • @OsamaKhalid-qr7dr
    @OsamaKhalid-qr7dr 2 месяца назад +2

    صحیح کہا کہ آرمی چیف کا دفاع کا کام ہے۔۔۔۔اور وہ اپنا کام انتہائی ذمداری سے سر انجام دے رہے ہیں۔۔یعنی چوروں کا دفاع وہ بہت شاندار طریقے کر رہے ہیں۔۔۔۔

  • @manzarshah-o9b
    @manzarshah-o9b 2 месяца назад +8

    اب صرف اور صرف پاکستان کی تقدیر اسی صورت میں بدل سکتی ہے تمام پاکستانی عوام اپنے حقوق کے پرامن احتجاج کے لیے سڑکوں پر باہر نکلے

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 2 месяца назад +6

    بلکل درست فرمایا آپ نے شکریہ جناب عمران ریاض خان صاحب 🎉🎉🎉❤❤❤

  • @AbdulQayoom-ms5yv
    @AbdulQayoom-ms5yv 2 месяца назад +2

    انشاءاللہ عمران خان کو ایک دن فتح ملے گی اللّٰہ تعالٰی کے فضل کرم سے اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o 2 месяца назад +26

    ❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں❤

  • @teamdragon29
    @teamdragon29 2 месяца назад +30

    بلکل جی صحیح بات تو یہی ہے کہ حکومت فوج کی ہے

  • @Motivational_quotes0710
    @Motivational_quotes0710 2 месяца назад +1

    آ پ کے حوصلے ہمت اور بہادری کو دیکھ کر ہمیں بھی ہمت ملتی ہے ﷲ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  • @nasrullahkhan8086
    @nasrullahkhan8086 2 месяца назад +15

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
    اللہ تعالیٰ شہید ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
    اللہ تعالیٰ سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @user-rk9ic9wf5k
    @user-rk9ic9wf5k 2 месяца назад +10

    اعمران ریاض صاحب آپ بڑی محنت کرکے درست خبریں دیتے ہیں شکریہ اعمران خان زندہ

  • @user-kw4lk5us8h
    @user-kw4lk5us8h 2 месяца назад +22

    حاجی عمران بھائی سداخوش اور سلامت اورجیتےرھو۔آمین

  • @dewanakhan2095
    @dewanakhan2095 2 месяца назад +51

    عمران خان ایک نظریہ ہے خان کو شکست دینے والے روینگے اپنے زندگی پر ان شاء اللہ

  • @khizarsaeed50
    @khizarsaeed50 2 месяца назад +14

    قاضی صاحب کا انصاف دیکھ کر پی ٹی وی کا ڈرامہ سیریل " با ادب با ملاحظہ ہوشیار" کا بادشاہ یاد آ جاتا ہے۔ جس کے انصاف کا ہر طرف بول بالا تھا۔

    • @user-uo2cu3qp9t
      @user-uo2cu3qp9t 2 месяца назад

      میرے بچپن کا پسندیدہ ڈرامہ ۔باادب باملاحظہ ہوشیار😂😂😂

  • @aasimalikloverboy6700
    @aasimalikloverboy6700 2 месяца назад +26

    عمران ریاض خان آپ جیسے بہار صحافی نے عوام کو بہت حوصلہ اور کریج دی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AsifKashmir-p3h
    @AsifKashmir-p3h 2 месяца назад +24

    عمران ریاض بھائی اپ جیسا بہادر بندے کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے ہم اپ کا چینل پابندی سے سنتے ہیں اور اپ نے ڈٹے رہنا ہے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی اور یہ ملک اگے بڑھے گا

  • @pakistanbeauty4595
    @pakistanbeauty4595 2 месяца назад +12

    پاکستان ٹھیک کرنے والے کا نام عمران خان جو اللہ نے ہمیں عطا کیا ہے

  • @shamrozekhan673
    @shamrozekhan673 2 месяца назад +1

    عمران بھائ اللّٰہ تعال اپکو اور خان صاحب کو صدا سلامت ریکھے بھائ صنم جاوید ہماری بیٹی ھے ہم کو ان پر فخر ھے بہت خوشی ھوئ لیکن چب تک ارشد شریف بھائ کے کیس کا فصیلہ نہیں ہوتا اور مجرموں کو سزا نہیں ہوتی اس وقت تک دل کو سکون نہیں ملیے گا اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے انشاللہ وہ وقت دور نہیں ھے اخر میں اللّٰہ تعالٰی اپکو اور خان صاحب کو سلامت رہکھے امین

  • @ShahidSaleem-mi3of
    @ShahidSaleem-mi3of 2 месяца назад +52

    عمران ریاض خان زنداباد اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 💗 آپسے ملنے کی خواھش ھے بھائی جان

  • @imrannawab5687
    @imrannawab5687 2 месяца назад +8

    اللہ تعالی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @hktv478
    @hktv478 2 месяца назад +10

    IMRAN Khan Zindabad ♥️ 👑👑

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 2 месяца назад +11

    جو قوم اپنی حالت کو درست نہیں کرتی اللہ بھی اُس کے ماضی کو نہیں بدلتا بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

  • @user-jm6ct5ry9i
    @user-jm6ct5ry9i 2 месяца назад +8

    عمران ریاض بھائی صاحب اپ سچ بول تھا ھے اپ فخر ہے ۔عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد عوام زندہ باد ۔انشاءاللہ جلد ہی عمران خان راھو گاہ

  • @AbdulRehman-kz4em
    @AbdulRehman-kz4em 2 месяца назад +1

    خان صاحب اور پوری پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے سپوٹر اور وکلا زندہ آباد اللہ سلامت رکھے

  • @niazameen9254
    @niazameen9254 2 месяца назад +26

    عمران خان زندآباد ووسچاایماندار لیڈرہےیاللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین پاکستان کے وفادار ہیں نمبرون لیڈر ہے

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 2 месяца назад +8

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @TalatIqbal-uq7zf
    @TalatIqbal-uq7zf 2 месяца назад +1

    عمران خان نے قوم اور پاکستان کیلیئے اپنے حصے کا کام اور قربانی دے دی اپ قوم کی باری ہے اس قربانی کی لاج رکھے اور مشن کو مکمل کرے

  • @umerraanumerraan2564
    @umerraanumerraan2564 2 месяца назад +5

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
    عمران ریاض خان جیسے صحافی پاکستانیوں کے فخر ہیں

  • @Shakir_khan1988
    @Shakir_khan1988 2 месяца назад +34

    عمران خان کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا

    • @kh92786
      @kh92786 2 месяца назад

      💯 YOU RIGHT

  • @asifmeer8318
    @asifmeer8318 2 месяца назад +1

    اللّٰہ پاک آپ کو صحت مند رکھیں اور ہمیشہ سچائی بیان کرنے کی قوت نصیب کریں ماشاءاللہ
    Next leader (And you are one of the best journalist)

  • @tariqilyas4534
    @tariqilyas4534 2 месяца назад +6

    عمران بھائی آپ کی اور آپ کے ہم شکل کی مطابقت 90٪ہے. کہیں کل یہ انکشاف نہ ہو جائے کہ یہ ایک ہی شخصیت کے دو روپ ہیں 😂❤
    Both r delivering their best ♥️

  • @shehzadaraheem002
    @shehzadaraheem002 2 месяца назад +16

    صحافت کی تاریخ کے بے تاج بادشاہ جناب عمران ریاض خان ❤❤

  • @Itx-h.m.n.a081
    @Itx-h.m.n.a081 2 месяца назад +4

    خدا سلامت رکھے میرے لیڈر اور میرے ملک کو 😢😢😢😢😢

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 2 месяца назад +37

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @Hamirpuri
    @Hamirpuri 2 месяца назад +32

    کیا خوب صورت ٹی شرٹ کا رنگ ہے۔🔵

  • @user-pp8kz4nj8n
    @user-pp8kz4nj8n 2 месяца назад +1

    عمران بھائی زندہ باد اپ پر فخر ہے میرے بھائی

  • @user-ml3re5db2z
    @user-ml3re5db2z 2 месяца назад +34

    ماشاءاللہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @afzalkhan2404
    @afzalkhan2404 2 месяца назад +34

    اللّٰہ پاک عمران خان اور آسکے سارے محب وطن سپورٹرز کی خصوصی حفاظت اور مدد فرمائے آمین
    عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤️
    خان عمران خان زندہ باد ❤️❤️
    پاکستان پائندہ باد ❤️ ❤️

  • @ArifRanjha-ru3og
    @ArifRanjha-ru3og 2 месяца назад +6

    IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @khalilurrahman-jy2rv
    @khalilurrahman-jy2rv 2 месяца назад +6

    اسلام علیکم و رحمته اللہ وبرکاته. جناب عمران ریاض خان اللہ سبحانہ تعالی آپکے حفاظت فرمائے ماشااللہ ڈاڑھی کے ساتھ بہت بہت بہت خوبصورت لگ رہے ہیں، اللہ سبحانہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین،ثم آمین۔

  • @syedfarooqahmed8525
    @syedfarooqahmed8525 2 месяца назад +18

    اللہ پاک آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

  • @altafrehmatwala8960
    @altafrehmatwala8960 2 месяца назад +4

    Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IslamicChennel179
    @IslamicChennel179 2 месяца назад +60

    عمران ریاض خان صاحب اللّه آپ کو سدا سلامت رکھے ۔۔۔ ہمارے ملک و قوم کیلیے آپ ایک انمول تحفہ ہیں ❤

  • @nazimnazim5665
    @nazimnazim5665 2 месяца назад +10

    سب بول عمران خان زند باد ❤❤❤❤❤

  • @mrchamankhan7878
    @mrchamankhan7878 2 месяца назад +1

    اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

  • @aliameen9461
    @aliameen9461 2 месяца назад +18

    ❤❤❤عمران خان زندہ باد❤❤❤

  • @mohammadsohrab6735
    @mohammadsohrab6735 2 месяца назад +22

    عمران ریاض صاحب آپ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔آپ ہمیشہ حق کی آواز اور ثابت قدم رہے ہیں
    عمران خان گریٹ لیڈر زندہ اللہ پاک سرخرو کریں گے انشاءاللہ 🤲🤲❤❤

  • @abidmehmood7959
    @abidmehmood7959 2 месяца назад +4

    عمران خان زندہ باد

  • @mohammedwaseem3241
    @mohammedwaseem3241 2 месяца назад +8

    عمران ریاض زندہ باد

  • @afzalkhan2404
    @afzalkhan2404 2 месяца назад +13

    "‏جتنی جرات ، بہادری ،ہمت کے ساتھ عمران خان نے اس جبر کا مقابلہ کیا ہے۔۔ اس کی مثال پاکستان تو کیا پورے ایشیا میں نہیں ملتی"۔
    ✌️🇵🇰✌️
    Imran Khan ✌️

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 2 месяца назад +1

    ❤ہم اوورسیز پاکستانی خون کے آخری قطرے تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشاللہ ❤

  • @RiyasJutt
    @RiyasJutt 2 месяца назад +10

    ریاض بھائی اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ تندرستی اور صحت مند زندگی عطا کرے اور اپ اپنا صحافت

  • @muhmmadanwar1114
    @muhmmadanwar1114 2 месяца назад +6

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دونوں عمران خان کو اللہ پاک سے تندرستی دے امین جس کے اندر امان ہوگا نا وہی ملک کو چلائے گا تو چلے گا مگر ملک نہیں چلے گا لوگ پیس رہے ہیں ان کو نظر نہیں ارہا ہے کون لیڈر ہے

  • @ZULFIQARALI-qq9xi
    @ZULFIQARALI-qq9xi 2 месяца назад +11

    🍁#وعَلَيــْــكُم_السَّـــــــلاَم_وَرَحْمَةُ_اللّٰه_وَبَرَكـَـاتُه🍁

  • @IbrarAkhtar-eb5il
    @IbrarAkhtar-eb5il 2 месяца назад +12

    عمران صاحب بژی اچھی معلومات فراہم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندروستی والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @user-md2zj8st9d
    @user-md2zj8st9d 2 месяца назад +60

    جیو عمران بھائی❤

  • @jehanraza5119
    @jehanraza5119 2 месяца назад

    ایوب خان سے آج تک آرمی رول کر رہی ۔مشرقی پاکستان ٹوٹا وہ زیادہ ترقی کر رہا ہے۔ آپ کی ہر بات سچ پر مبنی ہے

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 2 месяца назад +5

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @lifetv8752
    @lifetv8752 2 месяца назад +21

    👍👍👍
    عمران خان زندہ باد

  • @ghazalayasmin3581
    @ghazalayasmin3581 2 месяца назад +1

    اللّٰہ تعالٰی آ پ لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 2 месяца назад +6

    عمران خان ذندہ باد
    پاکستان پائندہ باد ❤️
    ظالمانہ نظام اور ظالمانہ فیصلے نا منظور

  • @RiyasJutt
    @RiyasJutt 2 месяца назад +12

    انصاف انشاء اللہ انشاء اللہ فتح طریقہ انصاف کی ہوگی ریاض بھائی اپ اپنے

  • @mahmed881
    @mahmed881 2 месяца назад +1

    شائید عمران نام کا مطلب نڈر ہی ہو گا ۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaziasohail1004
    @shaziasohail1004 2 месяца назад +8

    Imran khan zindabad

  • @muhammadatta4836
    @muhammadatta4836 2 месяца назад +26

    ❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @user-gz9sw2nd2m
    @user-gz9sw2nd2m 2 месяца назад +6

    ایگ
    .ایک سال مین دشت گردی ب .،..ًًً❤بژی هے معشیت کا جنازہ کلا ہے

  • @zafarullahkhan2285
    @zafarullahkhan2285 2 месяца назад +8

    عمران ریاض خان۔❤❤❤❤❤❤

  • @zafarzafar476
    @zafarzafar476 2 месяца назад +1

    عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستانی زندہ باد

  • @SaifKhan-cj4im
    @SaifKhan-cj4im 2 месяца назад +20

    نام عمران ہو اور دلیر نہ ہو، یہ ہو ہی نہیں سکتا، عمران خان اور عمران ریاض خان دونوں ہمارا فخر ہیں، اللہ پاک دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ❤❤

  • @mkhalilawan568
    @mkhalilawan568 2 месяца назад +6

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
    عمران بھائی
    عمران خان زندہ باد ۔۔

  • @ImankhanLovers
    @ImankhanLovers 2 месяца назад +1

    محب وطن صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @multitechnotips9044
    @multitechnotips9044 2 месяца назад +8

    ❤ IMRAN KHAN ❤️ Zindabad ❤

  • @user-rz8bl6nu5e
    @user-rz8bl6nu5e 2 месяца назад +76

    اللہ اپکو اسی ھمت اور جرت سے بولنے کی طاقت عطا فرمائے ۔❤🤲🇵🇰✌️💚

  • @IshaqKhan-no1oj
    @IshaqKhan-no1oj 2 месяца назад +23

    حقیقی معنوں میں اور صحافیوں کا فخر ہے آپ❤

    • @abdulrazzaq1466
      @abdulrazzaq1466 2 месяца назад

      🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Muhammad-Javaid
    @Muhammad-Javaid 2 месяца назад +14

    اللّٰہ تعالٰی دونوں خان کو اپنی امان میں رکھے آمین

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 2 месяца назад +10

    Imran Khan Great ledar Pakistan 🇵🇰 ❤❤

  • @awaisali1471
    @awaisali1471 2 месяца назад +5

    Imran Riaz Khan Zindabad ❤❤❤

  • @BarkatAli-ur9yy
    @BarkatAli-ur9yy 2 месяца назад +8

    Imran khan ke andar itna hosla hy inasni tarekh mai kisi or insaan mai itna hosla kisi ne nahi dekha❤❤❤

  • @saadriaz6701
    @saadriaz6701 2 месяца назад +10

    اللھ پاک ہمارے بہادر لیڈر بہادر کارکن بہادر صحافی بہادر ججز کو اپنے امان میں رکھ دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ دشمنوں کو لاعلاج بیماری میں مبتلا فرما تمام اسیریں کو رہائی نصیب فرما برے لوگوں کو فنا فرما اللھ پاک ہم سب کی مشکلات ختم فرما ہم اس وقت بہت مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں ہم پر اپنا خاص کرم فرما انشاءاللھ ہر مشکل کے بعد اسانی ہے ❤️💚🇧🇫

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 2 месяца назад +1

    اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے الحمدللہ
    عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ باد

  • @Fa-ow1mu
    @Fa-ow1mu 2 месяца назад +13

    اعداد و شمار جو آپ دیں گے Pakistani economy کی وہ سن کر ہم حیران نہیں بے ہوش ہو جائیں گے ! Allah آپ اور عمران خان صاحب کو کو ہمت ، زندگی صحت
    کے ساتھ اپنی مدد او ر کامیابی سے نوازیں ! آمین JazakAllah . ✌️🤲🏻 .

  • @pawenkumar7645
    @pawenkumar7645 2 месяца назад +19

    وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی، جیوے پاکستان جیوے عمران خان جیوے عمران ریاض خان

  • @malikfayyaz5685
    @malikfayyaz5685 2 месяца назад

    سر عمران ریاض خان صاحب ہم لوگ صرف اورصرف ایک اللہ کو ماننے والے ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ ہمشیہ جیت حق آور سچ کی ہوتی ہے
    اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین

  • @AliLodhi-qy1bw
    @AliLodhi-qy1bw 2 месяца назад +65

    *روزانہ لوگوں کا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا...زندہ رہنے والے لوگوں کے لئے بہت بڑی نصیحت ہے*

  • @user-el1sn1oy5v
    @user-el1sn1oy5v 2 месяца назад +10

    عمران ریاض خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کوں اپنے آمان راکھے ❤❤❤❤❤

  • @user-nl3hx5eg4p
    @user-nl3hx5eg4p 2 месяца назад

    دو نمبر دونوں چیف جنرل عاصم منیر چیف جسٹس قاضی کو عوام یاد کرتے رہیں گے

  • @takatakkproductions8458
    @takatakkproductions8458 2 месяца назад +8

    ❤ عمران خان زندہ باد ❤

  • @MrAnnookhan
    @MrAnnookhan 2 месяца назад +18

    پاکستان مطلب عمران ❤❤❤

  • @shabbirjan586
    @shabbirjan586 2 месяца назад

    عمران ریاض صاحب جیتے رہیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور عمر دراز فرمائے۔۔۔۔۔حقیقت پرمبنی پروگرام کرتے ہیں ہم نے میڈیہ دیکھنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ وہاں سب کچھ جھوٹ بولا جاتا ہے سوشل میڈیہ پر صرف اسکو دیکھا جاتا ہے جو سچ پر مبنی پروگرام کرتا ہے ۔۔۔۔ قاضی فائز عیسی کو عوام ہمیشہ یاد رکھے گی جس نے کھل کر سرعام انصاف کو کچلا اور چوروں سے ہاتھ ملانا بہتر سمجھا

  • @muhammedsudaqkhan9745
    @muhammedsudaqkhan9745 2 месяца назад +93

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @user-lc2cc3ke3f
    @user-lc2cc3ke3f 2 месяца назад +71

    دونوں عمرانوں کے لیے ❤🎉