Hazrat Umar Farooq RA Ka Qabool Islam | Real Story of Umar RA Accepting Islam | Sahil Adeem | 2022
HTML-код
- Опубликовано: 14 май 2022
- Hazrat Omar (Ra) Conversion to Islam
Hazrat Umar Farooq Ka Islam Qabool Krny Ka Waqia
Hazrat UMAR k ISLAM qubool krne ka Waqia
Hazrat Umar Farooq RA Ka Ka Qabool e Islam Ka Waqia
..................................................................
We are the Official Media Partner of Sahil Adeem. Subscribe to our Channel
@Motivation and Inspiration for Latest and Exclusive Videos of Sahil Adeem.
#SahilAdeem #SahilAdeemMotivationalSpeaker #Motivation
اللّٰہ کریم ہمیں قرآن مجید کو صحیح معنوں میں سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین
Mara Allah itna pyara ha. Itna pyara ha ka bassss . Itna hobsorat ha mara Allah ka jisna muhamad jasa pyara rahbar dia hman. ❤
Lakho Salam Muhammad e Mustafa S.A.W par or Ap S.A.W k sathio par
اے انسان تو اپنے اپکو معمولی سا سمجھتا لیکن تیرے اندر ایک جہان پوشیدہ جس کی تجھے خبر نہیں تیرے ہر مرض کی دوا تیرے اندر ہے (مولا علی علیہ السلام)
Ye maula Ali ka qaul verified hai? Unhi ne kaha hai?
جزاك اللّٰه خيرًا
HAZRAT AMEER MAWIYAA (R.A) SAHABI A RASOOL KAATIB A WAHI ZINDA BAAD
@@MuhammadAnwar-ld2gqمعاویہ لعنتی نہ صحابی تھا نہ کاتب وحی معاویہ عرب کی سب سے مشہور اور خوبصورت طوائف کا ناجائز بچہ تھا ابوسفیان نے ہندہ کا مجرہ دیکھ کر شادی کی تھی تم بھی ہندہ رنڈی کی باقیات میں سے ہو
@@MuhammadAnwar-ld2gqمعاویہ تو مولا علی۔ع کو گالیاں دلواتا تھا اور باغی تھا حدیث عمار پڑھو جاھل انسان
سلام ہو اہل بیتّ پہ جو پاک و پاکیزہ ہیں ولادت سے شہادت تک کبھی فعلِ قبیح کے قریب نہیں گۓ ۔
Reference required
@@detectiveandspynovels7140 vid m khud bta rhe hn k hzrt umer shrab pite the us age tk muslman bhi nh hoe the ap ahlulbait k lye refrenceang rhe hn nabi pak k ghr k fird hn ahlulbait jinnk ghr m quran utra h . lgta h ap hzart umer ko jante hn mgr nabi pak unki all ko nh hadd h aise mulsman hn
@@detectiveandspynovels7140 jin k lye quran ne kah dya tahrkum tatheera un k lye apko refrence chahye?
@@HussainimranQureshi Rawayah ho hi to reference ho ga. Reference required, even if the tradition is about Prophets, not to mention Those who are not Prophets.
@@HussainimranQureshi Once again reference and Sanad are required.
I'm hearing first time this waqia in 40 years of my life. I'm glad I knew it 😊now ❤
Same here😊❤
Who had stopped u from researching it's severe negligence of our own n we put blame on Ulamas
Read hadees saqlain, read ghadeer, read about the panjetan read about Ahlulbayt, he says some good things, but he doesn't know, Umar was instigator of KARBALA
Me too
@@mehdiali98 Really why did Ali a.s married umme kulsum bint Ali r.a with umar r.a ?
Even in nehjul balagha he said to umar r.a that he is reason of unity for Muslims.
Sahil sab can you believe me Maine ap ki yeh recording 50 times repeatedly suen chuka hu trust me ! may Allah (S.W.T) grant you good health and success on your path Ameen!
یہ واقعہ کس کتاب میں ہے
tafheemul quran syed abu ala madudi part 6 surah waqia @@Ahsanofficial619
aaj say 21,22 Saal pehlay hamaray Islamic studies sir Nasir say Sunna tha ye waqiyaa ,kithnay logo ko bathaya tha Lekin log kihthay that is Tarah NAHI ho saktha ,aaj Dil khush ho gaya.thanks alot sir
Please ap muje hazrat Umar ka Sara waqia Bata sktye hn
its wriiten in a book 80 years ago by Ghulam Ahmad parwez in a book Shahkar e risalat
@@qamarzaman2976omar series se bhut knowledge milegi agr aap dekhenge to inshallah
@@qamarzaman2976app omer series dek ly
بہت شکریہ ہمیں آج تک یہ کسی نے واقعہ نہیں بتایا بلکل ٹھیک کہا اگر ہم قرآن کو تقویٰ سچائی ایمانداری مخلص اور انسان اور انسانیت کے لئے درددل رکھ کر پڑھیں تو انشا اللہ ضرور ہمارے دلوں میں اترے گا
اس سالے نے دو الگ الگ واقعہ کر مکس کیا ہے۔۔۔اب میرا سوال یہ ہے اس سالے سے پوچھو۔۔۔کہاں یہ واقعہ لکھا ہے اور عربی کی کتاب بتا دو۔۔۔۔ یہ واقعہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ہو نے خود بتایا ہے اور اس کے بعد وہ مسلمان ہوئے۔۔۔۔ یہ سالا دو نمبر مداری اگر خود سن رہا ہے تو جواب دے
بھائی 50مرتبہ مولا نا طارق جمیل صاحب نے بتایا یہ واقع
دکتور اکرم ضیاء عمری نے اسی واقعے کو درست قرار دیا ہے۔ دوسرا واقعہ صحیح سند سے ثابت نہی ہے۔ یہی واقعہ دکتور مہدی رزق اللہ نے بھی لکھا ہے اور یہی واقعہ الرحیق المختوم میں بھی لکھا ہوا ہے۔
عبدللہ العوشن کی کتاب میں ماشاع و لم یثبت نامی کتابوں میں بھی یہی لکھا ہوا ہے۔
باقی ساحل عدیم جی نفسیاتی مریض ہے سیرت کی جن کتابوں کا نام لکھا وہ سب عربی میں ہیں۔ لیکن ان کا ترجمہ اردو دان علماء نے کیا ہے۔
البتہ درست ترین روایت میں شراب کا واقعہ نہیں بلکہ واقع یوں ہے کہ ان کے گھر میں کوئی خاتون زچکی کے درد سے کراہ رہی تھی۔ سیدنا عمر کو اس کے کراہنے کی وجہ سے نیند نہیں آرہی تھی۔ اس لیے کعبہ میں گۓ تھے۔ میری سیرت پر کتاب تکمیل کے مراحل میں ہے اس میں اس واقعے کو تفصیل سے لکھا ہے۔ کوئی بھی عالم کسی بھی بات کو نہیں چھپاتا لیکن ایک ہی وقت میں ایک ہی واقعہ دس روایتوں میں بیان کرے گا تو عوام کنفیوز ہو جاۓ گی۔ یہ محض نفسیاتی مرض کا شاخسانہ ہے۔
ورنہ جو مشہور واقعہ ہے کہ بہن کا رآن سنا تب مسلمان ہوۓ یہ سیرت کی سب سے پہلی کتاب سیرت ابن اسحاق میں بھی لکھا ہے سیرت ابن ہشام میں لکھا ہے۔ روض لانف می بھی لکھا ہے۔ مواہب اللدنیہ میں بھی لکھا ہے۔ طبقات ابن سعد میں بھی لکھا ہے۔ علامہ مقریزی سمیت شاید ہی کوئی کتاب ہو جس میں واقعہ نہ لکھا ہو ۔ یہ سارے پاکستانی کیا پاکستان کے وجود سے ایک ہزار سال پہلے لکھ کر دنیا سے جا چکے ہیں۔ پاکستان میں آدمی مشہور ہی تب ہوتا ہے جب وہ ایک چھوٹی سی بات پتہ چلنے پر دوسروں پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ مرزا جہلمی سابق وزیر اعظم نیازی اور ساحل عدیم کی شہرت کی وجہ بھی یہی ہے کہ دوسروں پر باں باں کا بھانبڑ مچا دو۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
اس واقعے کا تفصیل سے پس منظر الرحیق المختوم میں لکھا ہوا ہے۔ اسی طرح ان گنت چیزیں ہیں جن کی تحقیق ہوئی ہے۔ سیرت کی پہلی کتاب سے اب تک سیدہ خدیجہ کی عمر بوقت شادی چالیس سال لکھی ہے جب کہ دکتور اکرم ضیاء عمری نے 28 سال ثابت کی ہے۔ اسی طرح ام حبیبہ کے سابق شوہر عبیداللہ بن جحش کی حبشہ جا کر نصرانیت اختیار کرنے والی روایت بھی درست نہیں ہے۔
سیدنا عمر کے علی الاعلان ہجرت کی روایت بھی درست نہیں ہے۔ اسی طرح معاش نبوی میں بہت سے پہلو نئ تحقیق سے سامنے آچکے ہیں۔ جو آج عام آدمی کو خواب میں بھی نہیں معلوم ۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی ڈاکٹر مصطفی اعظمی ڈاکٹر حمیداللہ جان نے بھی اچھوتے موضوعات سامنے لاۓ ہیں۔ لیکن کوئی بھی نئ تحقیق ان علماء کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ انہی ہی علماء کی کتابوں سے استفادہ کر کے لکھا جاتا ہے۔ مثلا نفسیاتی مریض ساحل عدیم سے پوچھا جاۓ کہ غلاف کعبہ میں چھپ کر سیدنا عمر کا تلاوت سننا کس روایت سے ثابت ہے اس بیچارے کو مولانا مودودی کے علاوہ شاید ہی کسی کا پتہ ہو لیکن مولنا مودودی نے بھی یہ روایت عربی کتب سے لی ہے۔ کسی واقعہ کا ایک اینگل بیان نہ کرنا کسی بھی بد نیتی پر مبنی نہیں ہوتا۔
شکر ہے اس نفسیاتی مریض کو یہ علم نہیں سیدہ خدیجہ کی عمر 28 سال تھی ورنہ یہ کہے گا کہ پاکستانی مولوی اس لیے نہیں بتاتا کہ بڑی عمر کی خواتین شادی کا سوچنا چھوڑ کر دین کے کام میں لگ جاتیں لیکن مولوی نے عمر چالیس سال بتا کر خواتین کو دین سے ہٹا کر شادی کی فکر میں لگا دیا۔
اس نفسیاتی مریض کا کسی عالم سے آمنا سامنا نہیں ہوا ونہ پیوند لگی سنگریزی سمیت اس کا فلسفہ دو منٹ میں قیدی نمبر 804 کے پاس جا وڑے گا۔
ہر بات پر یہ باں باں پر اتر آتا ہے اس کی وجہ سطحی علم ہے جیسے مرزا جہلمی شرلیاں چھوڑتا ہے یہ بھی چھوڑتا ہے
مولانا طارق جمیل نے یہ بیان کیا ہے
Yar yeh Banda meri rooh tak utarta hai iski batein mujhe bohat Kuch sikhati hai ALLAH is Bhai ki Umar lambi kare or is KO is neak muqsad me kamyab kare amiin ❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Aameen!
Ameen Sumaa Ameen
Aik bar m ny in k aik vedio Dekhi r m smjh nie ski thi us time in k bt KY ye kia kehna chah rhy hn r us time m ny Kuch ghlt kaha lkn mjhy ab in k baten smjh ATI hn r pehli apni Kahi hoi bt py shrmindgi Hy mjhy
وَّ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
وَ لَا بِقَوۡلِ کَاہِنٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
کبھی کسی کو برا نہ کہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت کی دعا مانگتے رہیں اپنے ساتھ ساتھ سب مسلمانوں کے لئے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو سچا مسلمان بنائے آمین !
اللہ و اکبر میرے بھائ اللہ آپکی زندگی میں برکت دے❤
Ghr ki gazwa se larny ka waqt nahi ye ummate muhammadi k liye larnay ka waqt hai Allah k deen k liye larnay waqt hai qiblaye awwal k liye larnay ka waqt boland ho Allah ho akbar
Salam ho Mohammad o Ale Mohammad (SAW) per jinhe Allah ne har qism ki nijasat se pak rakha aur kbhi nijasat unke nazdeek na ane di.
دکتور اکرم ضیاء عمری نے اسی واقعے کو درست قرار دیا ہے۔ دوسرا واقعہ صحیح سند سے ثابت نہی ہے۔ یہی واقعہ دکتور مہدی رزق اللہ نے بھی لکھا ہے اور یہی واقعہ الرحیق المختوم میں بھی لکھا ہوا ہے۔
عبدللہ العوشن کی کتاب میں ماشاع و لم یثبت نامی کتابوں میں بھی یہی لکھا ہوا ہے۔
باقی ساحل عدیم جی نفسیاتی مریض ہے سیرت کی جن کتابوں کا نام لکھا وہ سب عربی میں ہیں۔ لیکن ان کا ترجمہ اردو دان علماء نے کیا ہے۔
البتہ درست ترین روایت میں شراب کا واقعہ نہیں بلکہ واقع یوں ہے کہ ان کے گھر میں کوئی خاتون زچکی کے درد سے کراہ رہی تھی۔ سیدنا عمر کو اس کے کراہنے کی وجہ سے نیند نہیں آرہی تھی۔ اس لیے کعبہ میں گۓ تھے۔ میری سیرت پر کتاب تکمیل کے مراحل میں ہے اس میں اس واقعے کو تفصیل سے لکھا ہے۔ کوئی بھی عالم کسی بھی بات کو نہیں چھپاتا لیکن ایک ہی وقت میں ایک ہی واقعہ دس روایتوں میں بیان کرے گا تو عوام کنفیوز ہو جاۓ گی۔ یہ محض نفسیاتی مرض کا شاخسانہ ہے۔
ورنہ جو مشہور واقعہ ہے کہ بہن کا رآن سنا تب مسلمان ہوۓ یہ سیرت کی سب سے پہلی کتاب سیرت ابن اسحاق میں بھی لکھا ہے سیرت ابن ہشام میں لکھا ہے۔ روض لانف می بھی لکھا ہے۔ مواہب اللدنیہ میں بھی لکھا ہے۔ طبقات ابن سعد میں بھی لکھا ہے۔ علامہ مقریزی سمیت شاید ہی کوئی کتاب ہو جس میں واقعہ نہ لکھا ہو ۔ یہ سارے پاکستانی کیا پاکستان کے وجود سے ایک ہزار سال پہلے لکھ کر دنیا سے جا چکے ہیں۔ پاکستان میں آدمی مشہور ہی تب ہوتا ہے جب وہ ایک چھوٹی سی بات پتہ چلنے پر دوسروں پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ مرزا جہلمی سابق وزیر اعظم نیازی اور ساحل عدیم کی شہرت کی وجہ بھی یہی ہے کہ دوسروں پر باں باں کا بھانبڑ مچا دو۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
اس واقعے کا تفصیل سے پس منظر الرحیق المختوم میں لکھا ہوا ہے۔ اسی طرح ان گنت چیزیں ہیں جن کی تحقیق ہوئی ہے۔ سیرت کی پہلی کتاب سے اب تک سیدہ خدیجہ کی عمر بوقت شادی چالیس سال لکھی ہے جب کہ دکتور اکرم ضیاء عمری نے 28 سال ثابت کی ہے۔ اسی طرح ام حبیبہ کے سابق شوہر عبیداللہ بن جحش کی حبشہ جا کر نصرانیت اختیار کرنے والی روایت بھی درست نہیں ہے۔
سیدنا عمر کے علی الاعلان ہجرت کی روایت بھی درست نہیں ہے۔ اسی طرح معاش نبوی میں بہت سے پہلو نئ تحقیق سے سامنے آچکے ہیں۔ جو آج عام آدمی کو خواب میں بھی نہیں معلوم ۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی ڈاکٹر مصطفی اعظمی ڈاکٹر حمیداللہ جان نے بھی اچھوتے موضوعات سامنے لاۓ ہیں۔ لیکن کوئی بھی نئ تحقیق ان علماء کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ انہی ہی علماء کی کتابوں سے استفادہ کر کے لکھا جاتا ہے۔ مثلا نفسیاتی مریض ساحل عدیم سے پوچھا جاۓ کہ غلاف کعبہ میں چھپ کر سیدنا عمر کا تلاوت سننا کس روایت سے ثابت ہے اس بیچارے کو مولانا مودودی کے علاوہ شاید ہی کسی کا پتہ ہو لیکن مولنا مودودی نے بھی یہ روایت عربی کتب سے لی ہے۔ کسی واقعہ کا ایک اینگل بیان نہ کرنا کسی بھی بد نیتی پر مبنی نہیں ہوتا۔
شکر ہے اس نفسیاتی مریض کو یہ علم نہیں سیدہ خدیجہ کی عمر 28 سال تھی ورنہ یہ کہے گا کہ پاکستانی مولوی اس لیے نہیں بتاتا کہ بڑی عمر کی خواتین شادی کا سوچنا چھوڑ کر دین کے کام میں لگ جاتیں لیکن مولوی نے عمر چالیس سال بتا کر خواتین کو دین سے ہٹا کر شادی کی فکر میں لگا دیا۔
اس نفسیاتی مریض کا کسی عالم سے آمنا سامنا نہیں ہوا ونہ پیوند لگی سنگریزی سمیت اس کا فلسفہ دو منٹ میں قیدی نمبر 804 کے پاس جا وڑے گا۔
ہر بات پر یہ باں باں پر اتر آتا ہے اس کی وجہ سطحی علم ہے جیسے مرزا جہلمی شرلیاں چھوڑتا ہے یہ بھی چھوڑتا ہے
lekin tere dil ko to Allah Pak ne najasat se bhar hi dia na
I'm having tears, it's 100% true condition of me and my previous 50 generations in sub-continent since our family became Muslim from Hinduism.
Assalaam/ Peace, am doing a humble effort based on ALQURAN, please listen all of mine with patience, specially the one with my face, specially focus on its subtitles please ....... Thanks , JazaakAllahu Khayran Kaseeran.
Congratulation Brother from Pakistan
Congratulations
جس کو حدیث ثقلین سمجھ آگٸ تو اسے قرآن کی معرفت و سچاٸ بھی سمجھ آ جاۓ گی اور دل ودماغ پہ اثر یقینی ہے خدارا نفسیات کو بیچ میں لا کر اتنے عام فہم معاملے کو پیچیدہ اور طویل مت بناٸیں
Amazing knowledge of Islam. Honestly I'm hearing this the 1st time in my life. Jazak Allah, very impressive. The question raised by the caller is highly valued bcoz almost most of reciters of Quran would be having same question.
Man Shaa Allah very nice and beautiful massage for all the people of Pakistan beshak Right Allah hu Akbar Allah pak Sub ko Amil ki Tofeeq attah Farmaye Ameen sum Ameen
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ.
Assalaam/ Peace, am doing a humble effort based on ALQURAN, please listen all of mine with patience, specially the one with my face, specially focus on its subtitles please ....... Thanks , JazaakAllahu Khayran Kaseeran.
سبحان اللہ
Excellent sir! I go deep regarding our religion and think until I understand it, and if I try to express my wonderful thoughts about Islam people think I’m crazy. I’m a doctor by profession and by nature I go deep in things. Our religion is beautiful
Masha allah,it is too right to read with meanings ,understanding,and with context the quran and sayings of mohammad saw ,and to apply in our daily life ,may allah grant us hidayat,aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ جسے چاھے اپنے علم سے نواز دے
اوہ بھائی یہ علم نہیں فتنہ ھے فتنہ
What a beautiful way to share your love of Islam
subhan Allah amazing that was extremely beyond the bars..rongtay kharay ho gai mery. subhan Allah ameer ul momneen farooq e azam RA ki shan.
I have never listen such a greatest scholar in my life.
May Allah give us hidaya to act upon the rules you are telling us.
Surelly you have done your job very well sir. May you live a very healthy and good life. Thank you soo much and Jazak Allah sir.
Highly appreciated 👍🏻👍🏻 ap ny wo btya jo mujy nai btaya gya lekin btana bht zaruri tha...
I always asked myself how coud Umar RA accept Islam listening to these Abayat of Surah Taha n my daughter asked me the same question AlhamduliAllah I could answer her this because of Sahil Adeem
Bhai I've seen muslim but never find islam but I can feel it from you you r the 1 who teaches us what we really need please sir do help me to learn
Plz read the Quran with urdu or English translation
@@mohdnayab8005 learn Arabic grammar!
@Saad Asif I m in saudi
@@mohdnayab8005 MashAllah, then you don't need translation!
Sae baat ha bilkul❤️🔥❤️🔥❤️🔥
For the first time, I am listening my own internal thoughts. Absolutely right. We need that revolution in understanding the message rather than conventional outlook. MIQ
A precious gem for Muslim ummah❤❤❤❤
Really really impressed with your explanation, I have read Quran with tarjuma when I was in 6 grad, now I'll start it again inshallah.
Lehaaf nai ghoolaaf hae
Sahil Sahib
Today, I meet a new Islam that is not known to me. I knew Islam is the Deen of the verb but not from the perspective you explained. Your words made me nearer to Quraan. Allah salamat rakhy aapko. Aur aapko mazeed taufeeq ata farmaey Deen ko iski real spirit k sath phelany ki. Aameen
JazakAllah Khair🙏
Bibi Fatima s.a ki shahadat ki waja kia thi 18 year main shahadat hogsiy can amyone tell
Bhai aap Dr.Israr Ahmed and Engineer Muhammad Ali Mirza ko youtube pe sunen aap ko help milegi sahih Islam ko samjhne mein..InshAllah
سیرہ کیا ۀ ے
Yes Quran should be in Action...in our day today's life....
Edit new to real Islam
قرآن اور دنیا کی خواہشات ایک ساتھ ایک دل میں نہیں رہیں سکتے ڑاکٹر اسرار احمد کا بیان سنیں عظمت قرآن
❁❁بیـــــــــــــــــــــــــشک❁❁
❁محمد ھاشم❁
پاکستان مین سب اے بڑا مسئلہ یہی ھے کے شروع میں اسلام کا لبادہ اوڑہو بعد صحابہ کی توھین کر کے اپنے آپ کو بھت بڑا شیخ سمجہنا
✿✿بجــــــــــــــــــافرمایا✿✿
❁محمد ھاشم❁
Makes sense. It had to come from Hazrat Muhammad pbuh himself that could affect Hazrat Umar. And u r right. We r so short in logic, shaoor, we can’t comprehend such incidents
Kya baat hai sir. Asal main unky dil par HAZRAT MUHAMMAD (SAW) ki awaaz main ALLAH ka kalaam pahly he asar kar chuka tha. 😭
Asr pehly hua ya bad my wo to deen ki boht bri bonyaad bn hi chuky thy
Wow, maa shaa Allaah..i Amazed..kya baat hai saahil Adeem ki..Aap ki sonch aur wisdom ka level..may Allaah swt Bless you with good health & long life with this superb taqwah my brother...
Aameen yaa Rabbee.😔
Hazrat Umer R.A. k Islam Qabool karny ki sab se bari waja Aaqa Jee S.A.W ki Dua thi jis me unho ne farmaya k Ya Allah 2 Umer me se 1 Umer mujy de dein.
❤
Dua ki thi to Hazrat Umar ko Allah ne toufeeq di, aour Pohchaya Kaaba ke Ghalaf ke ander aor Allah ne WAHI ke zariey unkey Qalb par wo Islam ka asar dala, Dua Nabi (sas) ne zaroor ki thi LEKIN HIDAET NABI KE HATH ME NAHI HOTI BALKEY ALLAH HI HIDAET DETA HAI۔
@@sayedakbar6411 Agar dil me thori si b Hazoor Pak SAW ki Azmat ho na, to is tarah ki batain zuban se nahi nikalti. Tum logon ko takleef hoti hai jab koi Aaqa Jee SAW ki azmat biyan kary.
Hazrat Umar RA k mamly me Aap SAW ki koi na koi Hikmat ho gi jo unho ne Allah se dua mangi. Agar wo chahty to baghair Dua k b ye kam kar sakty they.
Or aesa Aap SAW ne kar k b dikhaya. Kuffar k Dil per hath rakhty they or unka dil badal jata tha. Sirf Dil per hath rakhny se Tofeeq b mil jati thi, Hidayat b or usi waqt Kalma parh k Musalman b ho jata tha. Yahan Dil py hath rakha or sab kuch ho gaya 2 seconds k ander.
Ye hai Aap SAW ki azmat jo Najdion, Deo Bandion, Ahle Khabeeson, ko bari chubhti hai.
Nabi sallallahu alaihi wasallam
jis per raji Allah rabbul alamin
usper raji
Hudabia ka muqam par Nabi-e-mutahar Mola Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w) na ya kiun kaha ka umer Tum nahi sudhroo ga Tum kabhi nahi sudhroo ga, jab omer na naboowat par apna shak ko yaqeen ma badla aor kaha ( abhi tak too mujha shak tha naboowat ma aab yaqeen hoo gia ha ) , is par Nabi e mutahar Mola Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w) ki hadees mojood ha,,, tareeq too daikhia apni Sahi Sahi Sahi kitabooon ma, fatohat e socalled ummat-e-kasir ka socalled khalifoon ki bayan karta waqat ,,, kiun bohtann bandh taa hoo Nabi e mutahar Mola Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w) ki taraf !!!!!!,,,,
Aj pehli br pta chla k Hazrat umer (r.z) k Islam qabol krne ka waqia kiya he, zbrdast bhai
SubhanAllah yeh waqiya kabhi kisi nay nahi bataya aur bhi bht sari batain jo Sahil Sir batatay hain wo kisi ne nahi batayi Allah inhain ko bht ajar de (Ameen)
Because they respect Umer R.A. The way other Islamic scholars preach, it is very attractive and touchy. Why were we waiting for someone who do let us know the said knowledge the way he wants. Doesn't it our responsibility to have knowledge at our own rather waiting for someone who captures our minds phycologically.
Shia ho Tum b
Hazrat Omar r.a is my one of my most ideal personalities.. and today, i got the reason for this by you, Sir Sahil Adeem. Allah bless you.
آپ اس شخص سے متاثر ہیں۔ نبی کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم کا مبارک نام لیتے وقت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نہیں کہتا۔اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا نام لیتے وقت رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نہیں کہ رہا۔ یہ آپ جیسے لوگوں کو گمراہ کرنے آتے ہیں ۔
Pakistani qoam ko sirf meethi cheezain chahey jhooty ho passand hain
@@muhammadzafariqbal5500tum log bus ye he kr sktay ho tumharay 2 number molvio, zakiro or peero se 100 darja behter h ye bnda
😂
@gulrezrana3710 He is right. Look around us, what is happening.
He have drawn a clear picture of Pakistani way of living Islam.
He is working hard to wake us up. And we are sitting here and just commenting on him. That he is wrong.
Before commenting on him we should analyze ourselves and think twice about how many books we have studied about Islam
Really an admirable, authentic speech to implement Quran teachings in our regular lives. May all mighty Allah shower heaven blessings on to whom follow Quran. Aamin.
Wow it's just breath-taking moment mashallah amazing Mera to dil hil gya sachchi alhamdulilah🥰
Muhammad Wa Aal E Muhammad (S.A.W) par Croron Daruud O Salaam..❤
beshaq Wohi Paak hain aur Unsey har tarha ki nijasat ko dur rakha gaya hay..
unkay maqaam ko kaun pohanchay..
jo kehtay hain Insan ki Aqal jahan khatam hoti hay wahan se Mera maqaam shuru hota hay Imam Ali (A.S)..
jin par ki aulaad par Hazrat Muhammad S.A.W ki Aal par Daruud bhejay baghair nimaaz nahi kabool hoti :)
Thank you for your words, I will further research about it.
اہل بعیت ع سے محبت کرو سچ دل میں ضرور اترے گا
Moulana Tariq Jameel sb ne is waqiye ko bahut khoob karti se bayan kiya hai bahut hi khubsurati se
Us video ka link share kr dain Thanks
@@imrananjum7702 Shuraih bin 'Ubaid narrated that 'Umar bin al-Khattab .رضي الله عنه said:
I went out looking for the Messenger of Allah ﷺ before I became Muslim, and I found that he had reached the mosque before me. I stood behind him and he started to recite Sooratal-Haqqah, and I was amazed by the way in which the Qur'an was composed. I said: By Allah, this man is a poet as Quraish said. Then he recited: `That this is verily, the word of an honoured Messenger [i.e. Jibreel (Gabriel) or Muhammad which he has brought from Allah]. It is not the word of a poet, little is that you believe!” [al-Haqqah 69:40-41]. I said: (He is a) soothsayer. He said: “Nor is it the word of a soothsayer (or a foreteller), little is that you remember! This is the Revelation sent down from the Lord of the 'Alameen (mankind, jinn and all that exists). And if he (Muhammad ﷺ) had forged a false saying concerning Us (Allah). We surely would have seized him by his right hand (or with power and might), And then We certainly would have cut off his life artery (aorta), And none of you could have withheld Us from (punishing) him...” [al-Haqqah 69:42-47]. lle said: Then I felt an overwhelming attraction to Islam.
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ، حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَرَجْتُ أَتَعَرَّضُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ أُسْلِمَ فَوَجَدْتُهُ قَدْ سَبَقَنِي إِلَى الْمَسْجِدِ فَقُمْتُ خَلْفَهُ فَاسْتَفْتَحَ سُورَةَ الْحَاقَّةِ فَجَعَلْتُ أَعْجَبُ مِنْ تَأْلِيفِ الْقُرْآنِ قَالَ فَقُلْتُ هَذَا وَاللَّهِ شَاعِرٌ كَمَا قَالَتْ قُرَيْشٌ قَالَ فَقَرَأَ {إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ} قَالَ قُلْتُ كَاهِنٌ قَالَ {وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ} إِلَى آخِرِ السُّورَةِ قَالَ فَوَقَعَ الْإِسْلَامُ فِي قَلْبِي كُلَّ مَوْقِعٍ.
Can you share refrence number?
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Salalaa Ho Alaiy hay va Alay he wasalam
Alhamdulilah mjhy meri ustadza ny yh waqiya poora sunaya hoa h ...
May Allah bless you. Excellent. No molvee from madressa can speak this truth bravely like this.
For the enemies of muslim ummah.... This man can be the most dangerous one...!!!
May Allah bless him and protect him ALWAYS!!!
جزاك الله خيرًا و بارك الله فيك♥️
Ohad me kyu bhag gya tha huzur s.a.w.w ko chhor ke
😂😂😂😂😂
@gulzaralivakil pehli baat hazrat Umar bhagay nahi thay dosri baat agr apki baat man bhi li jaye tu Allah nay Quran mein un sab ki magfirat farma di thi us k baad kisi ki Austin nahi k ashab e uhud ko judge Karein
نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اتنی بہادر ہستی کے لئے دعا کی جسے حدیبیہ میں آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جاؤ کفار مکہ سے کہو کہ ہم صرف عمرہ کرنے آئے ہیں اور عمرہ کر کے چلے جائیں گے تو شجاع ترین ہستی نے جواب دیا کہ چونکہ مکہ میں میرے قبیلے کا کوئی فرد نہیں مجھے ڈر ہے وہ مجھے قتل کر دیں گے آپ عثمان کو بھیج دیں، دوسری جانب فرمایا جا رہا ہے یا علی میرے بستر پر موت ہے آج رات تم اس پر سو جاؤ تو جواب تھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کیا میرے سون آپ کی جان بچ جائے گی؟
سو گئے بے خطر تلواروں کے سائے تلے حیدر
دوسرا کوئی ہوتا تو بھگ جاتا بستر سمیت
احد میں، خندق میں، خیبر میں اور حنین میں کیا ہوا؟بقول مودودی صاحب نبی بلاتے رہے اور لوگ بھاگتے رہے.
اگر نبی پاک کی مراد تھے تو کم از خندق میں اس دوسرے عمر کے مقابلے میں چلے جاتے، کیونکہ ان ہی دو میں سے ایک مانگا تھا، جوڑ برابر کا تھا، مگر آقا جی کے بار بار کہنے کے باوجود کوئی نہ اٹھا جبکہ وہ کتا باہر دعوت جنگ دے رہا تھا آخر کار وہی گئے جنھوں نے جانا تھا اور لعین کو جہنم واصل کر دیا، چھوڑ دو جھوٹے پراپیگنڈے، دنیا کے حقائق جاننے کے لئے بہت مواد سے.
Salamn Ya Ameeral Momineen Syedena Omar Ibn Alkhattab رضي الله عنه 🖤🖤 oo
BROTHER YOU CHANGED MY WAY OF THINKING MA SHA ALLAH
Sahil sir ... Allah aap ko apny hifzo Amaan mai rakhy aap ki speech say insaan niji masayel ko yaktaraf chod k aasel maqsady zindagi ki taraf aata hai ... Allah aap k elm o aamal mai barkat farmaye aur hamy b neak hidayat day Aameen
Its a collective and superb and different terminology of your lectures......different and pure thinking and reality
بلکل ٹھیک واقعہ بتایا آپ نے بھائی ۔۔۔
جس کو حدیث ثقلین سمجھ آگٸ تو اسے قرآن کی معرفت و سچاٸ بھی سمجھ آ جاۓ گی
G pr pehly Quran or uss ki tauheed .
ایاك نعبدو و اياك نستعين
حدیث ثقلین بمعہ سند درج بھی کردیں۔
If muslims become mature enough to understand Quran then it will get into heart and we start working on Deen.
No
Actually we start it not to understand the reality ya maqsad hai kya , but in a way that it is compulsory, agr nahi parhen gy tou gunnah hoga parhen gy tou boht barkat paray ge. Thora acha parh lain tou tafseer kis maqtib e fika ke parhen ok parh le ab amal b ker liya but dosron main nazar kyun nahi aa raha Allah inko hidayat dy bs pata nahi inka kya banay ga zara b fiker nahi inko? Yeh tou hai he jhoota ek bar is ny aesy kia tha, iski family tou hai he bs Allah maaf kery bla bla. Yeh ayat parho mehfooz raho gy yeh parho buri nazar,yeh parho business main izafa, yeh sehat bs values bana le hain r khud he Allah k qareeb smjh bethy. Allah kareem.
I am 76 years old and have been reading it ever since I was 8 years I stilI can’t understand .because I don’t understand Arabic .I do read tafseer in Gujarati.Umar drank alcohol till he died
Great apny sari bat hi samjha di
@@lailakurji1350
You should read the Seerah of Hazrat Umar bin Khatab R.A in detail and also it should be authentic writer (Alam).... Then you will know about the entire life of Umar R.A .... He never drink alcohol till the end of his life .. which is fully simple,peace ND pure even he was 2nd khalifa of Islam .
Sahil bhai , thanks for your logics.
Dr Israr Ahmad once mentioned that "TALAWAT" means 'to follow '
Which means we will get thawab, nakies or reward when we read Quran in the language we understand and follow it by actions. Very rightly you said that Islam is a religion of actions.
Thanks again
Khalid
Islam is a deen not religion 😌
@@Moonlight-nn9is Islam is religion and Deen as well.
Just one word
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
MashaAllah bht khoobsoorat Andaz ma bht imp incident smjhaya jizak Allh
Ma Sha’a Allah! Awakening speech👍👍👍
Very well explained psychology of A true Muslim ❤
Thank You Sir for being among us✌🏻
حق علی علیہ السلام کے ساتھ ہے اور اور علی علیہ السلام حق کے ساتھ اور نبی نے یہ فرمایا اور قصہ ہی ختم کر دیا کے اے الله حق کو ادھر بھیج جدھر علی علیہ السلام ہے
بیشک بیشک
(Sayadna Ali rz) nai hi to btae h ( umer rz) ki shan ♥️ ❤️ Dunyan ko
Bay shak " ab wo b dikha dein jaha nabi SAW UMAR RA ko baatil kaha ho ?
La ila ilaAllah, Muhammed RasoolAllah, Aliun WaliAllah, wasee RasoolAllah wa Khaleefatahu bila Fasl.
Nice mashaallah
kafron ne deen ko bdlny ki koshish ki or kalma b apni trf se bdl dala pr nakaam rhy. ahle bait ka naam le k manghrat khanyan gharny walon ka na ahle bait se koi wasta na nbi e paak se. ye dushmn e sahaba R.A or dushmny Islaam dunya me b namuraad hwa or Allah k hukm se Akhrat me b namuraad hoga. koi kuch b kr ly na Ahle bait ki mohabbat hmary dil se nika skta hy na Shaba R.A ki. jinho ny apni zindgyan islaam k lye waqf kr di
is se pata chalta hai k sahir adeem or followers sara shia group hai,😂😂😂
Sir believe me from the Time of COVID-19 period I came to Islam with new insight..and I realized I wasn't implementing charter of Islam for Allah ,just for heaven...I gradually acknowledge that I need to revise my Deen..but I am in search of proper guidelines..I am reading Quran in Urdu and try to understand the meaning behind it..I pray to Allah..they give me hidyat
آمین،، میری بھی یہی کوشش ہے قرآن کو سمجھ کے پڑھوں
Dear brothers Dr Israr Ahmed r. a ko sunen.
In sha Allah Quran achi tarha samajh me a jay ga.
(1). Congrstulation to you my Muslim sister. .
(2). May Allah Subhanuhu wa Taala keep you truly act upon the principles of Islam the whole life till death. .....
(3). Your coming to Islam is the grestest blessings of Allah Subhanuhu wa Taala upon you. ...................(4) May Allah Subhanuhu wa Tala keep you safe in your life with act up Islam in true spirit along with all Muslims. Ameen. Summa ameen.
@@sahibzadausman8651 for tafseer I take lead from Dr israr
Sahi bhai you nailed the last 5 minutes.
Wah wah subhanallah.
A hard reset for dead minds.
i have seen/listened many of your videos but this one is really special. it really touch the soul of me
who is fan of hazrat muhammad s.a.w
V. Nice sayings.. Well done 👍
May Allah grant us to act upon. According toThe Quran ... Aameen
You are right. How can Islam affect neither itself nor anyone else without action, And in order to act, it is necessary to first understand and know
All great and true points.
Just one thing.
People, please do NOT wait to read Seerah first.
Either read Quran and Seerah in parallel or read the Quran without waiting to finish Seerah first.
Zaberdast Sahil bhaee . I am proud of u
ماشاءاللہ
واقعی بہت کو سنا کبھی پوری بات نہ سنی آج سنی ہے جزاك اللهُ
کہاں ہیں یہ واقعہ کس کتاب میں ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا خوبصورت علمی بیان و وضاحت ہے ۔۔ سبحان اللہ
Bahot khoob sir jazak Allahu khairan kasira
Allah s.w.t aapko aapke nek maqsad me asaniyan or beshumar rahmato barkatno k Sath kamyabiyan ata farmaye. Hame Sahi Deen ki samjh ki taufeeq ata farmaye.ameen
Jazak Allah
Keep it up brother spread the truth may Allah swt give you strength and courage to stand for Haqq'and spread it ln Sha Allah
Bibi Fatima s.a ki shahadat ki waja kia thi 18 year main shahadat hogsiy can amyone tell
Agreed, understood, should be the same as elaborated.....wonderful
JazakALLAH khair
Meiny ye waqia bht baar suna hy subhanAllah❤❤❤
What a thought provoking speech....
I have started to read with translation since Nov 2022..n I feel. It talks to me n my heart wants to know more n more
True true true
mashaallah bohat khoobsurat bayan
Allah pak AP KO khush rakhe Amin sum Amin***** ap ne jo kaha he 💯 persent right he
Quran was revealed in the language of the people who understood the meaning of the words better n in depth than others. Therefore for others learning Arabic Grammar like ilmus Serf, ilmun Nahw etc help them to taste the sweetness of the Qur'an in true sense.
EXACTLYYYYY! JazakAllah for saying this
Assalaam/ Peace, am doing a humble effort based on ALQURAN, please listen all of mine with patience, specially the one with my face, specially focus on its subtitles please ....... Thanks , JazaakAllahu Khayran Kaseeran.
Arabs ka psychy ho ka bhi America Un sa ghairat Lai gya aur unay beghairat Kar gya
What about his fleeing from Uhod ?
استغفرالله
Sahil sir I m feeling a chemical change in my thoughts by ur motivational talks
jazakalho khaira ❤
Subhan Allah
May Allah SWT increase you in all that Allah SWT is pleased with.
Beautiful Allah SWT gives us hadayat to read Quran and learn and act towards it ameen
One of the best lectures on understanding Quran.
I wish if you do these videos in English too for our English audience.
Seeart ko samajhne k leay ek book he alraheequl makhtoom wo read kijeay
There is no point to exaggerate that people don't know about the real story of Hazrat Omer Farooq R. A. Don't blame Ulmai Karam. The point is we are not interested to have religious knowledge. Why we are so dependent when it comes to knowledge. It is easy to pay lips services but bring in a change is real effort. Do and become a part of system and do something on field.
اللہ ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرمائے ساحل صاحب جزاک اللہ خیرا
Well explained. Frankly speaking sir, you are the best among shouder Muslims. 😊 Salute to your unique level of glibness.
thankyou for the new knowledge we never knew about
Mind blowing speech.👍👍👍👍👍👍🇮🇳
Sir, first time I am watching your video, really you boost our hearts, thanks
MashAllah sach mai ankhe khol de sahil bhai ne
Respect you a lot, always informative and motivational content.
MashaAllah, zabardast Insan heein.