میری تمام ویڈیوز میں میں گلی بھی دکھاتا ہوں گھر بھی اچھے سے وزٹ کراتا ہوں مجھے اس چیز کا بہت اچھے سے علم ہے کہ ظاہر ہے کہ جب کسٹمر دیکھنے ائے گا تو وہ مکمل دیکھ کر پھر ہی لے گا اور اس وقت اگر کوئی ایسی چیز ہوئی جو میں نے نہ دکھائی خاص طور پر گھر کی ٹوٹ پھوٹ اور راستہ تو اس کو برا لگے گا
Yahan per koi suhalat nahi hay aur bahir jo aap kiarian lagi hui kah rarahay ho wo nala hay jis ki 40 lac demand kar rahay hain yeh kisi kaam ka bhi ghar nahi hay aap tu ghalat biani na kia karein
جی بہت شکریہ میں نے وہاں جا کر ویڈیو بنائی ہے مجھے پتہ ہے کہ وہاں کی صورتحال کیا ہے اپ نے اس کو نالہ کہہ دیا ہے جب کہا وہاں پودے لگے ہوئے ہیں اور پودوں کو ڈھکنے کے لیے اوپر کانٹے لگائے ہوئے ہیں کیونکہ وہ دیہاتی علاقہ ہے لوگ جانور وغیرہ چھوڑتے ہیں وہ پھر پودوں کو کھا جاتے ہیں لیکن اپ اپنے گھر میں بیٹھ کر یہ کمنٹ کر رہے ہیں اور اپنے اپ کو ٹھیک اور مجھے غلط کہہ رہے ہیں یعنی اب اس کو غلط کہہ رہے ہیں کہ جہاں جس نے وہاں خود جا کر ویڈیو بنائی ہے افرین ہے اپ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
منظورِ حسین صاحب
Choroon key tarah maat first view aur surroundings dekhayan kareen.
At the end of day customer has to come, visit and view the reality....
میری تمام ویڈیوز میں میں گلی بھی دکھاتا ہوں گھر بھی اچھے سے وزٹ کراتا ہوں مجھے اس چیز کا بہت اچھے سے علم ہے کہ ظاہر ہے کہ جب کسٹمر دیکھنے ائے گا تو وہ مکمل دیکھ کر پھر ہی لے گا اور اس وقت اگر کوئی ایسی چیز ہوئی جو میں نے نہ دکھائی خاص طور پر گھر کی ٹوٹ پھوٹ اور راستہ تو اس کو برا لگے گا
حاجی صاحب، دو کنال کا کارنر پلاٹ کتنے کا مل سکتا ہے۔
اپ تشریف لے ائیں اپ کو مختلف اپشن دکھائیں گے
Bekaar weeraana me hain khandarr
Final kea hy wo batain
تقریبا 37 لاکھ میں فائنل ہوگا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته موسم كيساهي سر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتہائی تیز بارشیں رہیں اور کہہ یہی رہیں کہ اب بھی بارشیں ہوں گی
Sir poultry farm khatm kr dia apne
Hai
Expensive
Yahn per 5 marla plot ka price kya hai
25 lakhs
Asalam o alikum kitny marly hn
5 Marla
Location pl
Chakri Road
30 lakh
Call anytime
Offer 33