ما شا ءاللّه ۔نا جانے ہم لوگ اپنی زبان سے کیوں شرماتے ہیں۔ اور یہ ضروری سمجھتے ہیں کہ جب تک انگلش کے الفاظ نہیں ہوں گے ۔شاید اثر کم ہو گا۔ محترم ناراض نہیں ہونا ۔اگر آپ اپنی ویڈیو میں خالص اردو بولیں گے تو ان لوگوں کو بھی سمجھ اے گی جو ابھی تک بکری کو بکری ہی جانتے ہیں۔ گوٹ کا ان کو کیا پتا ۔Add کیا ہوتا ہے ۔اور بہت کچھ ۔شکریہ
السلام وعلیکم ۔۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ ہم الحمداللہ کوشش تو کرتے ہیں کہ صرف خالص اردو ہی بولی جائے ۔ مگر پھر بھی انجانے میں کبھی انگلش اور کبھی پنجابی کے الفاظ نکل جاتے ہیں۔۔ ویسے شرم کی بات سمجھ سے بالاتر ہے
Ap ous doctor ki tarah hain jis k pass jaein kitni beemariyan bataein gy itni he medicine likh dy ga her beemari k liye. Bakri ka protein level pora ker dain es khuraak sy aur expense b bata dain.
السلام وعلیکم اختلاف رائے آپ کا حق ہے برادر ۔ ہم الحمداللہ جو اپنے جانوروں کو پچھلے چار سال سے کھلا رہے ہیں ۔ وہی بتا رہے ہیں ۔۔ باقی جس کا دل نہ مانے نہ کھلائے۔۔۔
بھاؠی یہ دو بکریوں پر آپ خرچہ کتنا کرو رہے ہو کیونکہ بوسہ ایک کلو کم سے کم 18 روپے روٹی بھی 4 وہ بھی 30 روپے سے کم نہیں بےشک اپنی ہی کین نہ ہو باقی کھل بنولہ وہ بھی کم سے کم 50 یا 60 روپے ٹوٹل خرچ 100 روپے سے زیادہ ہو رہا ہے اور یہ چارہ ایک ٹایم کا یعنی 2 ٹایم 200 سے کراس کرۓ گا پورا منتھ یعنی 6000 ہزار اور سال 72000 ہزار اور بکری کی قیمت کیا وہ سب جان کے کرو
توڑی ایک کلو۔۔۔۔۔ 20روپے کھل دوسوگرام۔۔۔۔16روپے چارخشک روٹیاں ۔15روپے دوسری چیزیں۔۔..۔۔10روپے ٹوٹل 60روپے اسے دوبکریوں پہ تقسیم کرو 30 روپے فی جانور بنتاہے آپ امریکہ میں تو نہیں رہتے کہ شاید حساب ڈالر میں لگایا ہو ۔۔ اللہ کے بندے اعتراض کرنے سے پہلے حساب تو ٹھیک طرح سے کرلیا کریں ۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
Jazak Allah jnab khush rhy Amen
ماشاءاللہ! اللّٰہ پاک سلامت رکھے! امین
آمین جزاک اللہ
السلام علیکم ماشاء اللہ جی بہت اچھی معلومات دی ہے اپ نے جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
بہت خوب
Zbrdast habib bhai
❤️❤️❤️
Jazak Allah Jnab khush rhy Abad rhy
آمین جزاک اللہ خیرا بھائی جان
Masha ALLAH..
Khush rahy ap❤❤❤
سلامت رہیں
Very nice and very good
❤️❤️❤️
ماشا الللہ سلامت رھؤ
آمین ،❤️❤️
Mashallah sir g Anwar subhani kuwait
سلامت رہیں
V good
AamAzing
سلامت رہیں
ماشاءاللہ
❤️❤️❤️
❤❤❤جزاک اللہ❤❤❤
نامی بھائی نامی❤❤
سرخ ثابت مرچ کے بجائے دل پھل(چورا ) مرچ دو سے تین چمچ ڈال لیں تو زیادہ اچھا ہے
Mashallah
شکریہ
Allah hamisha khos raky AP ko
آمین ۔۔ سلامت رہیں
Bohaat zabardast sir Habib Salaam hai aap ko allah pak aap ko labhi umer sehat ka saath aata farmay
آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
❤❤❤❤❤❤
❤
pppp🎉 thank you brother
شکریہ سلامت رہیں
Thankx bhai jan ak mashwra lyna tha barseem kotar k dop main khushk kar k rakh lyn tu kitny arsy tak astaml kar sakty hain plz
6 دن بعد
Hi
❤️
❤
6 month k bchay ko basi roti da sktsy han
دے سکتے ہیں مگر تھوڑی مقدار میں
Farm ki video bna ker lgay
ویڈیو چینل پہ موجود ہے دیکھ لیں
MASHALLAH. SLAMAT RAHEN. please ye bataen ky ye chara din ma kitni dafa dena ha? or sabaz chara kitni dafa? Shukran
السلام وعلیکم ۔۔
بتایا ہے ویڈیو میں
sir rotioon se ban nai parr jata?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت میرے تمام بکرے اور بکریوں کو سخت کھانسی اور زکام ہے کیا پلایا جائے
گڑ کھلائیں اور خشک پودینہ اور ادرک کا قہوہ پلائیں
ما شا ءاللّه ۔نا جانے ہم لوگ اپنی زبان سے کیوں شرماتے ہیں۔ اور یہ ضروری سمجھتے ہیں کہ جب تک انگلش کے الفاظ نہیں ہوں گے ۔شاید اثر کم ہو گا۔
محترم ناراض نہیں ہونا ۔اگر آپ اپنی ویڈیو میں خالص اردو بولیں گے تو ان لوگوں کو بھی سمجھ اے گی جو ابھی تک بکری کو بکری ہی جانتے ہیں۔ گوٹ کا ان کو کیا پتا ۔Add کیا ہوتا ہے ۔اور بہت کچھ ۔شکریہ
السلام وعلیکم ۔۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ ہم الحمداللہ کوشش تو کرتے ہیں کہ صرف خالص اردو ہی بولی جائے ۔ مگر پھر بھی انجانے میں کبھی انگلش اور کبھی پنجابی کے الفاظ نکل جاتے ہیں۔۔ ویسے شرم کی بات سمجھ سے بالاتر ہے
Ap ous doctor ki tarah hain jis k pass jaein kitni beemariyan bataein gy itni he medicine likh dy ga her beemari k liye. Bakri ka protein level pora ker dain es khuraak sy aur expense b bata dain.
السلام وعلیکم
اختلاف رائے آپ کا حق ہے برادر ۔ ہم الحمداللہ جو اپنے جانوروں کو پچھلے چار سال سے کھلا رہے ہیں ۔ وہی بتا رہے ہیں ۔۔ باقی جس کا دل نہ مانے نہ کھلائے۔۔۔
Sir g tori Ki Safi Kase karay bohat mati Hoti ha Ismay lazmi batana
Bai mere bakre bhusa nahe kate
کھل اور دلیہ شامل کریں
السلام عیلکم
ماشاءاللہ کیا اپکا نمبر مل سکتا میری بکری کے کان پر کچھ دانے بنے ہوے ہیں
03456814489. Only voice message wtsapp please not attended call
گبن بکریوں کو بھی دے سکتے ہیں ؟
السلام وعلیکم ۔۔ ویڈیو مکمل سنیں ۔۔ گبھن کے بارے بھی بتایا ہے
Aur yeh kitnay shouq sy khaati hain neechay khurlli main daikha ja sakta hai 😂😂😂
جی الحمداللہ بڑا ہی شوق سے کھاتی ہیں۔۔۔
بھاؠی یہ دو بکریوں پر آپ خرچہ کتنا کرو رہے ہو کیونکہ بوسہ ایک کلو کم سے کم 18 روپے روٹی بھی 4 وہ بھی 30 روپے سے کم نہیں بےشک اپنی ہی کین نہ ہو باقی کھل بنولہ وہ بھی کم سے کم 50 یا 60 روپے ٹوٹل خرچ 100 روپے سے زیادہ ہو رہا ہے اور یہ چارہ ایک ٹایم کا یعنی 2 ٹایم 200 سے کراس کرۓ گا پورا منتھ یعنی 6000 ہزار اور سال 72000 ہزار اور بکری کی قیمت کیا وہ سب جان کے کرو
توڑی ایک کلو۔۔۔۔۔ 20روپے
کھل دوسوگرام۔۔۔۔16روپے
چارخشک روٹیاں ۔15روپے
دوسری چیزیں۔۔..۔۔10روپے
ٹوٹل 60روپے اسے دوبکریوں پہ تقسیم کرو 30 روپے فی جانور بنتاہے آپ امریکہ میں تو نہیں رہتے کہ شاید حساب ڈالر میں لگایا ہو ۔۔ اللہ کے بندے اعتراض کرنے سے پہلے حساب تو ٹھیک طرح سے کرلیا کریں ۔۔۔
@@hbbusinesstvجی
سر پانی پنیے سے کیا مسلہ ھو سکتا ھے
@@arslansajid7948 کچھ خاص نہیں بس احتیاطاً کیونکہ اس میں روٹیاں ہیں اگر فوراََ پانی پلائیں گے تو شاید اپھارہ ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے
❤
تیرا دماغ ٹھیک آ بکریاں نوں سوکھی روٹیاں کون ڈالتا ہے
جی میرا دماغ ٹھیک ہے آپ شاید بھنگ پی کر ویڈیو سن دیکھ رہے ہیں ۔۔ روٹیاں 5 گھنٹے بھگو کر رکھنی ہیں۔۔
جی السلام علیکم حبیب بھائی واتساپ نمبر یا رابطہ نمبر چاہیے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
❤