سر میں نے یہ ٹی ایم ار سیل کرنے کے لیے نہیں بنایا میں نے اپنی بکریوں کو کھلانے کے لیے بنایا ہے اور جو چیزیں اس میں ڈالی ہیں جو دکھائی ہیں وہی ڈالی ہیں اس کے بعد جو توڑی ہے وہ میرے گھر کی توڑی ہے صاف توڑی ہے اور توڑی میں مٹی اس وقت اتی ہے جب ہم مٹی کے ساتھ توڑی کی لپائی کر دیتے ہیں جب وہ تھریشر سے نکلتی ہے تو اس کی لپائی کر دیتے ہیں مٹی کے ساتھ تو یہ میرے گھر کی توڑی ہے اس کو میں نے لپائی نہیں کروائی تھی میں نے جیسے ہی تھریش سے گندم کو نکالا تھا اسی وقت میں نے بوروں میں بھر کے اس کو سٹور کر لیا تھا تو یہ صاف توڑی ہے باقی اس میں دھول ہوتی ہے وہ مٹی نہیں ہوتی وہ توڑی کا پاؤڈر ہوتا ہے یہ ایک ائیڈیا دیا ہے کہ اس طرح سے اپ ٹی ایم ار بنا کر اپنی بکریوں کو کھلا سکتے ہیں تو اجناس اپ اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر سکتے ہیں تو اس کی تو کوئی پابندی نہیں ہے تو یہ صرف میں نے اپنی بکریوں کے لیے بنایا ہے تو میں نے کون سا سیل کرنے کے لیے بنایا ہے اور نہ ہی میں سیل کرتا ہوں اگر سر اپ کو میری کوئی بات بری لگی ہے تو میں بہت معذرت خواہ ہوں تو باقی اپ کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ
@@Al-BarkatGoatFarm sir dar asal mai bakrion kay moamlay may Bohat zeada saqt hoon diet plan may.isley moazrat Mai samjha aur Meri Galati Hy kay tehqeeq karta phir comments deta.
بھائی جان یہ غیر متوازن بنایا ہے آپ نے اس میں پروٹین سورس والی کوئی بھی چیز آپ نے شامل نہیں کی اس میں صرف فائبر اور انرجی ہے اور فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے بکریاں کمزور ہوں گی اور انکے معدے کے مسائل بھی آسکتے ہیں
Assalamoualaikum sir my peahawar sy hu yaha is tarha TMR banany ki masheen nai he ager my isy sab chizy mix kar du or bori my dal kar esi tarha dal ky du to kharab to nai hoga please rehnumai farma dy
سر جی آ پ یہ بتائیں کہ یہ مشین کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے اور مھر بانی کر کے ا پنا فون نمبر بھی بتائیں مہربانی ہوگی حاجی اللہ دتہ 18 کےبی نزد قبولہ شریف
سر جئ آ پ یہ بتائیں کہ یہ مشین کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ملتی ہے دوست آ پ کا فون نمبر بھی بتائیں تاکہ ہم رابطہ کر سکیں بہت خوب حاجی اللہ دتہ 18 کےبی نزد قبولہ شریف
اچھی اور بہترین کاوش. کچھ تشنگی ہے کہ کتنی مقدار فی جانور دیں اور دن میں کتنی بار دیں. دوسرا یہ کہ دودھ والی بکریاں بھی کھا سکتی ہیں کیونکہ بکریاں ہرے چارے پر زیادہ دودھ دیتی ہیں شکریہ. جان نثار سوات.
بہترین معلومات
🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب نائس شیئرنگ
کیا یہ وندا آپ سیل ٹی کرتے ہیں
ویڈیو بنائیں تو سوالات کا جواب بھی دیا کریں
Bhai 100 kilo 20 bakriyo k liye kitny din nikalty hn
MashaAllah stay blessed
MashAllah great work bhai Jan MashAllah ❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
Cereals kuch mazeed honi chahy is TMR may
سر میں نے یہ ٹی ایم ار سیل کرنے کے لیے نہیں بنایا میں نے اپنی بکریوں کو کھلانے کے لیے بنایا ہے اور جو چیزیں اس میں ڈالی ہیں جو دکھائی ہیں وہی ڈالی ہیں اس کے بعد جو توڑی ہے وہ میرے گھر کی توڑی ہے صاف توڑی ہے اور توڑی میں مٹی اس وقت اتی ہے جب ہم مٹی کے ساتھ توڑی کی لپائی کر دیتے ہیں جب وہ تھریشر سے نکلتی ہے تو اس کی لپائی کر دیتے ہیں مٹی کے ساتھ تو یہ میرے گھر کی توڑی ہے اس کو میں نے لپائی نہیں کروائی تھی میں نے جیسے ہی تھریش سے گندم کو نکالا تھا اسی وقت میں نے بوروں میں بھر کے اس کو سٹور کر لیا تھا تو یہ صاف توڑی ہے باقی اس میں دھول ہوتی ہے وہ مٹی نہیں ہوتی وہ توڑی کا پاؤڈر ہوتا ہے یہ ایک ائیڈیا دیا ہے کہ اس طرح سے اپ ٹی ایم ار بنا کر اپنی بکریوں کو کھلا سکتے ہیں تو اجناس اپ اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر سکتے ہیں تو اس کی تو کوئی پابندی نہیں ہے تو یہ صرف میں نے اپنی بکریوں کے لیے بنایا ہے تو میں نے کون سا سیل کرنے کے لیے بنایا ہے اور نہ ہی میں سیل کرتا ہوں اگر سر اپ کو میری کوئی بات بری لگی ہے تو میں بہت معذرت خواہ ہوں تو باقی اپ کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ
@@Al-BarkatGoatFarm sir dar asal mai bakrion kay moamlay may Bohat zeada saqt hoon diet plan may.isley moazrat Mai samjha aur Meri Galati Hy kay tehqeeq karta phir comments deta.
@@Dr_Asad1920
.❤
ماشاء اللہ۔۔ goog work. یہ مشین کہاں سے ملے گئی
0308 7145601
mashen kahan sy melte hy aor pris kia hy
اسلام علیکم
برادر توڑی کے ساتھ منگی کا یا گنوار کا بھوسہ شامل کر لیا جائے تو پروٹینز بڑھ جائیگی ؟
و علیکم السلام جی بالکل اگر اپ کے پاس ہے تو ضرور اس میں استعمال کر سکتے ہیں
Shahzada veer MaShaAllah . Great work
بھاٸی یہ مشین کہاں ملتی ھے اور اس کا ٹیکنیکل نام کیا ھے؟
@@mattiullahkhan6490palet machine
Tmr مشین ہے یہ@@mattiullahkhan6490
Mashall so beautiful
Bhai jan yeh black oil konsa hai eska naam b sahe smjh nahe aya
بھائی یہ ائل نہیں ہے یہ سیرا راب یے مٹھاس کے لیے چینی کی مل میں بنتا ہے یہ وہ مٹیریل ہوتا ہے جس سے چینی نہیں بنتی
Kaha se mele ga@@Al-BarkatGoatFarm
Bahut acha very good information ye pellet machine kahan se li hai aor kitni ki li hai thankyou CRC
03087145601
تفصیل کے ساتھ تمام چیزوں کی مقدار بتا دیں بھائ کنفرم خیال کو سائڈ پہ رکھ کے مہربانی
Masha,Allah
Sir total kittna karcha aya 5 din k tmr banana say
کبوتر بھی ساتھ میں مکس کرنے ہیں؟
G krne hein wo b sirf lukay 😂
ویری گڈ
بھائی نمک کے علاؤہ جو پاؤڈر ہے وہ کیا ہے اور یہ سیرا کیا چیز ہے وضاحت کردیں
وٹامنز ،منرلز اور میٹھا سوڈا؟؟؟؟
بھائی صاحب اپ کونسا سیل کر رہے ہیں
اپ کو اس کی کاسٹ بھی بتانی چاہیے تھی
Sarso khal istemal karo bhai protein ziada hai aur thandi bhi hai
سر زبردست یہ مشین کہاں سے ملتی ہے اس کے بارے میں ذرا بتائیے پیلٹ بنانے والی
شکریہ
Sheera ki jaga, GUR ko mix kar k dal saktey hain ?
Kar saktay hain sheera cheap hain gur thura expensive hain
Good
اسلام علیکم سر پیلٹ مشین کتنے کیھےاورک کھاں سےملے گی پلیز بتادیں جزاک اللّہ
600000
Faisalabad
کیا اسی tmtسے سارا سال بکری پال سکتے ہیں ۔
Seera kia cheez he aur kahan see mil jata he?
گڈ
Bilal bhai kya banola beach Wandy may Shamim kr k waisa bhi dy sakty hain bakron ko.?
بلکل دے سکتے ہیں
Mashallah
Thanx
Sirf khushk chaary per hee kaa chalana hy? Sabaz chaara nai dena. Reply plz Thanx
خشک چارہ بکریوں کو کھلائیں گے لیکن اگر ہمارے پاس سبز چارہ ہے تو پھر ہم سبز چارہ بھی دیں گے سبز چارہ نہ بھی بکریوں کو دیں تو یہ مکمل خوراک ہے بکریوں کی
Excellent
بھائی جان یہ غیر متوازن بنایا ہے آپ نے
اس میں پروٹین سورس والی کوئی بھی چیز آپ نے شامل نہیں کی
اس میں صرف فائبر اور انرجی ہے
اور فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے بکریاں کمزور ہوں گی اور انکے معدے کے مسائل بھی آسکتے ہیں
آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن اس کے ساتھ سبز چارہ بھی دےرہا ھوں اسکا فائدا یہ ہے کہ سبز چارہ کم دینا پڑتا ہے جس کی وجہ سے بکریاں بھوکی نہیں رہتی
Yeh masheen Pakistan m Khan miti he
Bhahi yeh dunmbay ko day saktay
Yas
السلام وعلیکم
بھائی جان اس مشین کی قیمت کتنی ہے
بائ یہ مشین کتنے کی ملی ہے میں لینا چاہتا ہوں
Bhai machine kitney ki hy Ur kaisye milage gi
Light to kholp0😊
Assalamoualaikum sir my peahawar sy hu yaha is tarha TMR banany ki masheen nai he ager my isy sab chizy mix kar du or bori my dal kar esi tarha dal ky du to kharab to nai hoga please rehnumai farma dy
پائلٹ مشین کتنے کی لی ھے
600000
six lac ki?
Good work
Aslam.o.alikum bhai yeh kesa bna or bakrio ne thek se khaya hai kia or kia yeh kitna time tk thek rehta hai kharab nae hota kia or reasult kesa rha
Bhai jay masheen kha say mily gi
0308 7145601
Faisalabad
یہ مشین کتنے کی ہے
Ye masheen kitny ki milti he bhai mujhy Lani he plz Kuch mashwra do
Bhai many tm se masheen k bary me pocha l. Cement ko like krny k ly ni bola
Ruzana ak bakri Kitna khati hy Kitna khrcha hy Bhai
Nice ❤❤❤
Bhai ye Sara saaal diya ja skta hai ?
بھائی۔۔۔۔ یہ سیرا کیا ہے ؟؟؟ جو آئل آپ نے مکس کیا ہے ؟؟؟؟
گنے کا رس جو گاڑھا کیا جاتا ھے جیسے راب. یا شیرا کہتے ھیں
مطلب گڑ بھی ڈال سکتے ہیں یعنی گڑ لے کر ا س کا شیرا بنا سکتے ہیں
Gud ki chashni ko shira kahate Hain
G Bhai
G Bhai
آپ توڑی کی جگہ روھڈگراس کا استعمال کرے گے تو رزلت بہت شاندار ملے گا
Ok brother
روڈگراس تین ہزار روپے من ہے اور توڑی آٹھ سو روپے اسطرح خرچہ زیادہ ہو جائے گا پھر سستا ٹی ایم آر مہنگا پڑ جائے گا
Good ASAn vanda😊
Pelet mashine kitnay ki hy
600000
Sheeera is trah k kaon mn khrab nae hota kia
Bai ye mashine kaha sy or kitny ke mil jaey ge
V Good
سر جی آ پ یہ بتائیں کہ یہ مشین کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے اور مھر بانی کر کے ا پنا فون نمبر بھی بتائیں مہربانی ہوگی حاجی اللہ دتہ 18 کےبی نزد قبولہ شریف
Bahi machine kaha sa milay gi or kitnay ma milay gi
350000
Faisalabad
Urea treated Tori bakriyon ko istimal kr sktey hn
Nahi brother
@@Al-BarkatGoatFarm aap ne kbhi Koshish ki ha
Ek bakri din mai katna kg TMR khati hai?
محترم ایک من پر کیا کاسٹ آئی ہے
1200 روپے
@@Al-BarkatGoatFarm اگر لاہور میں دو من چاہیے تو مل جاے گا
Good 👍
Bhai Mera bkra Tori bohaat kahta h Khali or koi chiz ni hoti miks Kya ye nuqsn deti h Khali tori
Janwar ko Allah ny jis khoraak ki adat di Hy osko wo he khoraak Dala kryn .
Apko agr Chara khilaya jaay to Kya Ap kha lyn gy ?
Bhai jaan dunya bohot agay Nikal gai hai. AAP abhi 50 Saal peeche kharay Hein. Agay barhen. Aitraz Kisi solid point pe kia Karen mere dost
ac mh ap brown turi kr ky dalty tu or zeyda fiada ho ga
Yeh seera Kia Hy Bhai jan
سر جئ آ پ یہ بتائیں کہ یہ مشین کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ملتی ہے دوست آ پ کا فون نمبر بھی بتائیں تاکہ ہم رابطہ کر سکیں بہت خوب حاجی اللہ دتہ 18 کےبی نزد قبولہ شریف
Ap ko mixer machine use kerni chaheay
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 👍❤️🤝
Turi Ka bora 120/= kahan se kharida. Please answer me.
گوجرہ کی غلا مندی سے
Thanks
bhai ap sale karn gya
نہیں بھائی ابھی صرف اپنے لیے شروع کیا ہے اصل میں میں بکریاں زیادہ کرنا چاہ رہا ہوں تو اس لیے اپنی بکریوں کی خوراک ہی پوری ہو جائے تو بہت ہے
Asalam o Aalaikum Sir... Janab Ke Oil Ka Name Kia Hai Likh Kar Bata Deen. Shukriya
Bhai usy shera khty hn shera ya rab
Assalam u alaikum
Ye akhri 3 chezen samajh nhn aa rahi kia chez hen
❤
Reply ka shukriya
Or ek baat k ye seera Oil kya hai pr kaha se milta hai.??
اچھا بھائی یہ seera oil نہیں یہ گنے کا بنتا ھے یہ جو چینی والی مل ھوتی ہے وہاں تیار ہوتا ہے اور اور یہ آپ کو کسی گلا منڈی سے ملے گا
@@Al-BarkatGoatFarm
Ok thanks bro
Ap ka whatsapp nr. mil sakta hai.?
Ap sale b krtay hain bna Hua agr chahiye ho to
ابھی صرف اپنے لیے بنا رہا ہوں
ابھی صرف اپنے لیے بنا رہا ہوں
@@Al-BarkatGoatFarm hamain b bna dain veer g
40kg ka weight kitny ka hy price
میں سیل نہیں کرتا صرف اپنی بکریوں کے لیئے بنا رہا ہوں
@@Al-BarkatGoatFarmBhai ye masheen Khan se Mily gi ur kitny ki Mily gi
آپ کی بکریوں کی صخت مناسب نہی لگ رہی
مشین کا نام کیا ہے
Asalam u alaikum
وعلیکم السلام بھائی
thank you brother
Serah kay hy
Seera kia hy sir
Please tell me where you find pellet machine
Bhai ye kaha sy le hy pilot machine
Your location g
Faisalabad
Ya mashine Kahan sy milti ha
Faisalabad
@@Al-BarkatGoatFarm Kitny ki mili hai ? Aur kiya yeh machine makki ka dalya bana k TMR mein add karti hai ?
Bhai ap ka numbr mil sktaa??
AAP ki location kiA ha
Dijkot k pas
Bhai plz is k bare Kuch btao
Seera hota kia hai
مکسر کے بنا مزہ نہیں ہے برادر کوئی بڑا ہلکا ہینڈ مکسر سرچ کریں
Ok brother
اگر توڑی کے ساتھ خشک لوسن 50فی صد استعمال کی جاۓ تو پروٹین لیول بہتر ہو جاۓ گا
Bilkul ho skta ha
اچھی اور بہترین کاوش. کچھ تشنگی ہے کہ کتنی مقدار فی جانور دیں اور دن میں کتنی بار دیں. دوسرا یہ کہ دودھ والی بکریاں بھی کھا سکتی ہیں کیونکہ بکریاں ہرے چارے پر زیادہ دودھ دیتی ہیں
شکریہ. جان نثار سوات.
3% of body weight in 24 hours
Bilkul bekar ha q k es tmr ki 4 ya 5 % protine ho ga
Aoa pellet machine price please??
350000
Pelad machine price ?
Ye Machion ki Praic ke y'a hai
Aslamo alikam apna nomber kea he