imam e kaaba ki namaz mein galati | امام کعبہ کی نماز میں غلطی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 окт 2024

Комментарии • 271

  • @gulshanaasi1770
    @gulshanaasi1770 3 месяца назад +2

    Masha Allah bahut khub 🌹 hazrat Allah aap ko hamesha apne hifzo aaman me rakhen 🤲🤲🤲

    • @faruqmia6181
      @faruqmia6181 14 дней назад

      @@gulshanaasi1770 ey mawlana bewakuf he

  • @ashrafaasiaasi9237
    @ashrafaasiaasi9237 3 месяца назад +1

    Subhanallah ❤❤

  • @ashrafaasiaasi9237
    @ashrafaasiaasi9237 3 месяца назад +1

    Mashallah

  • @SarfarazShaikh-i6h
    @SarfarazShaikh-i6h 3 месяца назад +1

    Mashallah subhanallah bohot khub ❤🎉❤🎉❤

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  3 месяца назад +1

      چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی

  • @MuftiIbrahimAasi
    @MuftiIbrahimAasi  3 месяца назад +5

    مفہوم شعر یہ ہے کہ جب خانہ کعبہ میں ایسے غلط نماز پڑھانے والے ہوں تو دوسری جگہوں کا کیا حال ہوگا

    • @Tajweedquran330
      @Tajweedquran330 Месяц назад

      امت کا کیا حال کر دیا تم جیسے غلیظ لوگوں نے ُ

    • @Tajweedquran330
      @Tajweedquran330 Месяц назад

      اللہ سے پوچھو کہ اللہ تم نے اپنے گھر کی امامت کیلے ایسے لوگوں کو کیوں چنا جن کو نماز کا ہی نہیں پتا

    • @Tajweedquran330
      @Tajweedquran330 Месяц назад

      الو کے پٹھے امام شافعی کے ہاںمسواک نماز کی سنت ہے

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@Tajweedquran330
      اللہ نے تو خنزیر اور کتا بھی پیدا کیا ہے اس جو بھی کھاو گے کیا

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@Tajweedquran330
      ابے او گدھے یہ تو بتاو کب سنت ہے جب منہ سے باس آئے سمجھے کی نہیں

  • @Officialaas786
    @Officialaas786 3 месяца назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AlamAnsari-s3m
    @AlamAnsari-s3m 3 месяца назад +1

    Allahuakabar

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  3 месяца назад +1

      چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی

  • @gulshanaasi1770
    @gulshanaasi1770 3 месяца назад +1

    💞💞💞💞

  • @abdulrehmansami
    @abdulrehmansami 24 дня назад +1

    سنن ابو داؤد
    کتاب: پاکی کا بیان
    جلد اول - باب: مسواک کا بیان
    حدیث نمبر: 47
    حدیث نمبر 47 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏‏‏‏ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي، ‏‏‏‏‏‏لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو سَلَمَةَ‏‏‏‏ فَرَأَيْتُ زَيْدًا يَجْلِسُ فِي الْمَسْجِدِ وَإِنَّ السِّوَاكَ مِنْ أُذُنِهِ مَوْضِعَ الْقَلَمِ مِنْ أُذُنِ الْكَاتِبِ، ‏‏‏‏‏‏فَكُلَّمَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ اسْتَاكَ.
    زید بن خالد جہنی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا اگر میں اپنی امت پر دشواری محسوس نہ کرتا تو ہر نماز کے وقت انہیں مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔ ابوسلمہ (ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن) کہتے ہیں میں نے زید بن خالد (رض) کو دیکھا کہ وہ نماز کے لیے مسجد میں بیٹھے رہتے اور مسواک ان کے کان پر ہوتی جیسے کاتب کے کان پر قلم لگا رہتا ہے، جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو مسواک کرلیتے (پھر کان کے اوپر رکھ لیتے) ۔
    تخریج دارالدعوہ سنن الترمذی/الطھارة ١٨ (٢٣) ، (تحفة الأشراف ٣٧٦٦) ، مسند احمد (٤/١١٦) (صحیح )

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  24 дня назад

      @@abdulrehmansami
      اس سے کہاں ثابت ہے کہ نیت باندھنے پہلے مصلہ پر کھڑے کو مسواک کرنا چائے

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 24 дня назад

      @@MuftiIbrahimAasi bhai Jan nmaz k liya kharay hotay to miswak krta last line dekho
      Nmaz k liya musallah par kharay hota ho
      Is tarah to Mara bhi sawal h k koi aise hadees dain jis main musalla par miswak karna gunnah/Ghalati likha ho!!

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  24 дня назад

      @@abdulrehmansami
      آپ غور کریں آخری الفاظ قام الی الصلوۂ ہے قام فی الصلوۂ نہیں ہے یعنی جب نماز کا ارادہ کرو تو مسواک کرو
      جیسا کہ قراآن میں ہے کہ اذا قمتم الی الصلوۂ فاغسلوا وجوھکم ۔۔۔۔ترجمہ جب نماز کا ارادہ کرو تو چہرہ دھولو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مصلی پر کھڑے ہو کر چہرہ دھو لو اب آپ ہی جواب دیجئے اس کا

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 24 дня назад

      @@MuftiIbrahimAasi قام الی الصلاۃ
      وہ نماز کے لیے اٹھ کھڑا ہوا۔
      Video ma bhi nmaz k liya kharay hoye hain
      قام فی الصلاۃ
      وہ نماز میں کھڑا ہوگیا۔
      Video ma aisa dikhaya ni gya ke wo nmaz kharay ho kar miswak kr rha hain

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 24 дня назад

      @@MuftiIbrahimAasi
      Waisa app kis firqay ko mantay hain
      Hanafi Malaki Shafayee Ya hambali?

  • @MuhammadMudasir-f6i
    @MuhammadMudasir-f6i 25 дней назад +2

    آپ جیسے لوگ اس قابل ہی نہیں کہ بیت اللہ میں اللہ کے گھر کے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکیں ۔اپنی بد نصیبی اور محرومی پہ نازاں رہو😅

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  24 дня назад

      @@MuhammadMudasir-f6i
      ہم عاشق رسول ہیں ہمارے لئے یہی کافی ہے تمہارے لئے امام کعبہ ہے اس پر نازاں رہو ہم عشق رسول پر نازاں ہیں

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 24 дня назад

      @@MuhammadMudasir-f6i Zabardast Jawab❤

  • @mahrankhan4386
    @mahrankhan4386 5 дней назад

    jahan deen nazal hova unko sai nhi pata aur jihnu ny babon sy seekha hai wo bata rahy hein yeh krna hai wo krna hai kia e baat hai 👏👏👏

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  5 дней назад

      @@mahrankhan4386
      Tum andhe mutaqid
      Tum ko samajh nahi aayega

  • @خيرالله3202
    @خيرالله3202 28 дней назад +1

    امام كعبة اعلم منك
    الأمرفيها واسع

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  28 дней назад

      @@خيرالله3202
      امام کعبہ لا یعلم الحدیث والسنہ او یعلم لکن لایعمل انت تفکر فیہ یا اخی

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  27 дней назад

      یا اخی انت فی سکوت مثل النساء

  • @shaikhfarhan6471
    @shaikhfarhan6471 14 дней назад

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حضرت پہلی بات رہی تو نماز کے اندر ہاتھ اٹھانا کوئی فرض نہیں ہے اور رہی بات ہاتھ اٹھانے کی تو اس کے اندر اماموں کا اختلاف ہے
    اور دوسری بات رہی بات مسواک کی تو امام شافعی کے نزدیک مسواک مسلے کے اوپر کرنا جائز کیونکہ حضور نے بھی کیے ہیں

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  14 дней назад

      @@shaikhfarhan6471
      وعلیکم السلام
      امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
      اگر ہاتھ اٹھانا ضروری نہیں ہے تو ہاتھ ہی کیوں اٹھاتے ہیں اگر اٹھاتے ہیں تو وہاں تک اٹھائے جہاں تک حدیث وسنہ میں ہے پیٹ تک اٹھانا حدیث وسنہ کے خلاف ہے امام شافعی کے نزدیک اس وقت ہےجب منہ سے بو آتی ہو کیا امام کعبہ شافعی ہیں جواب دیں کرم ہوگا امید کہ آپ پوری بات سمجھ گئے ہوں گے

  • @MuftiIbrahimAasi
    @MuftiIbrahimAasi  3 месяца назад

    اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ جب کعبہ سے کفر اٹھے گا تو اسلام کہاں رہ جائےگا

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 Месяц назад +1

    محترم اس پوسٹ کی غایت بھی واضح کر دیتے تو مناسب ہوگا۔اگر توجہ کسی غلطی پر ہے تو کسی کو مطعون کیوں کر کیا جائے اسے علیحدہ سمجھانا زیادہ مناسب ہے۔وگرنہ عوام الناس کو سادہ انداز میں بتانا بہتر ہے۔اگر مقصد یہ ہے کہ کسی مسلک پر انگلی اٹھانا کہ جنکا امام کعبہ کا یہ حال ہے باقی کیسے ہوں گے تو یہ بھی مناسب نہیں کم از کم ان سے وضاحت طلب کر لی جاتی۔اصلاح سے زیادہ انتشار والی پوسٹ محسوس ہوئی۔مناسب لگے تو اصلاح کر لیں۔واسلام

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@mubashirwasim8407
      عالی جناب کیا ان کو سمجھانے کے لئے ہندوستان سے عرب جائیں وہ امام حرم ہے اتنی چھوٹی باتیں معلوم ہونا چاہئے

  • @Syeddin-np2kv
    @Syeddin-np2kv Месяц назад +1

    In he masail Ki wajha se sunni in k peechay namaz nahi padhte apni mamaz kon kharab kare gha in logo k peechay.

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад +2

      Sahi kaha aapne

    • @AbdullahShah-ir4iy
      @AbdullahShah-ir4iy Месяц назад

      Saudi Tum jesay logo ko pasand bhi nhi krty jahan tk Baat rhi namaz k kharab hony ki Tum logo ko itna masla hai to mat jaya kro Saudi Arabia Tum logo ki itni auqaat hai k in k peechay namaz parho

    • @metronet6798
      @metronet6798 Месяц назад

      @@Syeddin-np2kv samjho
      حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : يُصَلُّونَ لَكُمْ ، فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ ، وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ .
      رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا ۔
      Sahih Bukhari#694
      کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 26 дней назад

      @@AbdullahShah-ir4iy bilkul sahih farmaya
      In ka nazdeek poora Haram ma nmaz ni hoti. In ka kehna ka saaf matlab ha ke hum Haram ya saudia ja kar allah ki ibadat ni karain ge. Aagay nmaz ho rhi hogi to ye khud ibadat se inkar karain ge. Aur inha ye lagta ke poora Haram Jahan lakhoo croroon ki taadad ma log nmaz parhta un ki nmaz qabool ni bas inhi ki nmaz qabool hai
      Jab ke Namaz sabse Afzal ibadat hai
      In short Allah ne inha tofiq ni di haram ma bajamat nmaz parhnay ki
      Allah inha aur sab ko hadayat dee

    • @AbdullahShah-ir4iy
      @AbdullahShah-ir4iy 25 дней назад

      @@abdulrehmansami Allah aap pr Karam kry salamat rakhy pehli baar koi aqal Wala Mila hai

  • @RaddeFitnaat
    @RaddeFitnaat 12 дней назад

    1:13
    nahi hanbali seene tak bhi uthate hen, hanbali aise hi parhate hen, thora ilm hasil karo tanqeed se pehle wo bhi aise azeem imam per tanqeed

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  12 дней назад

      @@RaddeFitnaat
      bewaquf insan seene aur pet me farq hai ya nahi yeh seene tak nahi pet tak uthata hai zara aakh kholke dekho

  • @attaullahkhan6828
    @attaullahkhan6828 20 дней назад

    A bhai kaba or imam e kaba dono ko bukhsh de khod ki namaz per tewaja kr

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  19 дней назад

      @@attaullahkhan6828
      apni namaz par mukammal tawajju hai tumhe batane ki zaroorat nahi samjhe

  • @publicinformationsialkot
    @publicinformationsialkot 3 дня назад

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اپ نے وہ ابھی تک کتابیں پڑھی نہیں جو وہ پڑھتے ہیں کیونکہ اپ کے یہاں ممنوع ہیں اس لیے اپ کو ایسی باتوں کا نہیں پتہ اللہ تعالی نے ان کو عزت بخشی ہے تو اپ کیوں جیلس ہوتے ہیں اپ لوگ تو ان کے پیچھے جا کے نماز بھی نہیں پڑھتے ان کے یہاں جو دین چل رہا ہے نا وہ پوری دنیا میں الحمدللہ چل رہا ہے لیکن جو ہمارے پاکستان میں طریقہ کار ہے نا وہ اللہ معاف کرے اپ لوگوں کا طریقہ کار کچھ عجیب طرح کا ہے اور کچھ اور طرح کا ہے اگر وہ مسواک کر رہے ہیں تو وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کو زندہ کر رہے ہیں اپ لوگ کرتے ہیں ایسے کیونکہ اپ جائیں سعودیہ میں جائیں عربوں میں جائیں وہاں پہ جا کے تھوڑا رہ کے دیکھیں ان کا طریقہ کار کیسا ہے ہمارے پاکستانیوں سے بہت ہی بہت زبردست اور اچھا طریقہ ہے ان کا کیونکہ یہاں کے اسلام اور عربوں کی سلام میں بہت فرق ہے باقی اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  2 дня назад

      @@publicinformationsialkot
      آپ سے جلنے کی بو زیادہ آرہی ہے آپ کے کان حق بات سننے سے معذور ہے اللہ ہدایت دے

  • @faruqmia6181
    @faruqmia6181 14 дней назад

    Yeh vidio dekh kar جو aalem fatwa diya asalme oh jahel he

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  14 дней назад

      @@faruqmia6181
      are bawaquf ye batao agar ma ka doodh piya hai ki namaz me hath uthana kaha tak hai -kaan tak aur kandhe tak pet tak uthana kaha se sabit hai agar ma ka doodh piya hai to zaroor jawab doge

  • @MohdFaizan-c2e
    @MohdFaizan-c2e 2 месяца назад

    😂😂😂😂😂😂

  • @LuqmanKhan-t8w
    @LuqmanKhan-t8w Месяц назад +1

    Bhai wo hai imam kaba tum apna mu band rakho

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      imam kaba hai koi rasool ya nabi to nahi
      samjhe

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 25 дней назад

      @@MuftiIbrahimAasi app se Baray scholar hain
      App ka apna Baray ma kya khayal hai
      App bhi koi rasool ya nabi ni jo Aisa keh rha hain

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  25 дней назад

      @@LuqmanKhan-t8w
      imame kaba ban ke paida nahi huwa bilki banaya gaya
      tum samjhe haqbat me tum ko mirchi lagjati hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  25 дней назад

      @@abdulrehmansami
      tum logon ko haq bat hazam nahi hota tum logon ka hazma kharab hai

  • @gulshanaasi1770
    @gulshanaasi1770 3 месяца назад

    Aakhri me woh farsi ka sher Kiya hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  3 месяца назад

      چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی

  • @rabiahussaini3227
    @rabiahussaini3227 15 дней назад

    This is too much as if he knows every thing and Imam e Kaaba doesn't know. Stop posting such videos taking out mistakes.

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  15 дней назад

      @@rabiahussaini3227
      kiya video me aap ko kuch nazar aaraha hai jo galtiya bataaye gayee hai woh aap ke samajh me aaya

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  15 дней назад

      jawab den

  • @husnainqayyum7220
    @husnainqayyum7220 Месяц назад

    Sahih bukhari ki hadees num 888 read kar lay maswak k baray me ur hath kandu tak uth rhay hn ye b parh lay ap

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@husnainqayyum7220
      barabar dekho nahi nazar aaye to chashma lagar dekho hath pet ke upar uthaya hai kiay?

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      aqidat me andhe ho gaye

    • @husnainqayyum7220
      @husnainqayyum7220 Месяц назад

      @@MuftiIbrahimAasi chaly g agr ap thik k rha hn to jb allah uthay ga pta chal jay ga me hud upr tak uthata hu

    • @husnainqayyum7220
      @husnainqayyum7220 Месяц назад

      @@MuftiIbrahimAasi agr ap namaz party hn to Sahih bukhari ki 732 sy la kr agay wali hadees read kr ly thanks

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@husnainqayyum7220
      ok thik hai

  • @AlamAnsari-s3m
    @AlamAnsari-s3m 3 месяца назад +1

    Hazarat kya ye log bhi najdi hai?

  • @fayyazqazi5238
    @fayyazqazi5238 23 дня назад

    Faaltu baat kar raha hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  22 дня назад

      @@fayyazqazi5238
      Faltu kiya hai wo batao
      bakwas band karo

  • @LuqmanKhan-t8w
    @LuqmanKhan-t8w Месяц назад

    Tum dusro ke beach Mai mat jao unke haal pe chord do

  • @LuqmanKhan-t8w
    @LuqmanKhan-t8w Месяц назад +1

    Imam kaba Sai jalte ho

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@LuqmanKhan-t8w
      jal ne se kiya milega
      tum galti ki parda poshi karna chahte ho

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  28 дней назад

      haq bat kahna kiya jalna hai

  • @Junaidattari-gf9dn
    @Junaidattari-gf9dn 2 месяца назад

    Ye sab gumrah hazrat hain😂😂😂

  • @SkyStar-z5n
    @SkyStar-z5n Месяц назад

    To yah koi Sunni nahi hai

  • @metronet6798
    @metronet6798 Месяц назад +1

    mufthi saab shahbaash kyun logon Quran samajh kr padne se dur krdiye isitarah bathen kr k hajj kojana band krwado khabaron ka tawaaf krwavo aur tumari namaz kousi sahi hai bidath se bhari padi hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@metronet6798
      tum log haq ko qabool nahihi karoge

    • @metronet6798
      @metronet6798 Месяц назад

      aap mufthi log agar haq per hotho firke kyun bane firkawariyath islam me haram hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@metronet6798
      huzur ne farmaya meri ummat me 73 firqe honge

    • @metronet6798
      @metronet6798 Месяц назад

      @@MuftiIbrahimAasi 73 firka krna farz hai kya

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@metronet6798
      hogaya hai

  • @shamsulrahmankhan2200
    @shamsulrahmankhan2200 Месяц назад

    Dunyawi imam hay

  • @azharrustom650
    @azharrustom650 Месяц назад

    sudais has no knowledge in deen

  • @aqueelrahman3243
    @aqueelrahman3243 Месяц назад

    दुसरों की खामी और ऐब दिखाना 👿बडा गुनाह है जिससे समाज मे फायदे के बदले फितना पैदा हो 🐙🐙🐙🐙🐙🐙किसी मे बुराई देखो तो उसे दूर करें नही तो खमोश ( चुप) रहें🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏धन्यवाद मुफ्ति सहाब🐙

  • @SkyStar-z5n
    @SkyStar-z5n Месяц назад

    Yah log be adab hain

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@SkyStar-z5n
      aap ne sahi kaha

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 26 дней назад

      Kya hum sab sahih hain
      Jab app 1 ungli dosra par uthaye to 3 ungli app ki taraf hoti hai
      Allah app ko aur hum sab ko hidayat de

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  26 дней назад

      @@abdulrehmansami
      haq baat kahne par koi unguli uthaye to koi farq nahi parta

    • @abdulrehmansami
      @abdulrehmansami 26 дней назад

      @@MuftiIbrahimAasi app Haram jayee to ba jamat nmaz ni parhain gee? Aisa hi ha

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  25 дней назад

      @@abdulrehmansami
      hum paden na paden yeh hamara masla hai aap ko kiya karna hai

  • @LuqmanKhan-t8w
    @LuqmanKhan-t8w Месяц назад

    Tum toh makke Mai namaz nahe parda sakte hai

  • @cartoonkids3251
    @cartoonkids3251 Месяц назад

    Ap kon hote ho unko glt bolne wale

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@cartoonkids3251
      me dine islam ka ek sipahi hon
      galti ko batana hai chahe mane ya na mane

    • @cartoonkids3251
      @cartoonkids3251 Месяц назад

      @@MuftiIbrahimAasi bidaati ho tm mazar me aurte ke sth dance krne wale ho tm.. Aur kaba ke imam par ilajam daal rhe ho sharm ni ata shirk krne wale bareli.

    • @cartoonkids3251
      @cartoonkids3251 Месяц назад

      @@MuftiIbrahimAasi mazar ko badnam kr diya h tm logo ne ab bs kr do.. Sb ko apne haal me chor do pahle apna amal dekho

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@cartoonkids3251
      jo bhi mazar par danc karta hai us par Allah ki lanat galti ko galti kahne par tum mirchi kiyon lagti hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      ilzam hai ya haqiqat tum khud faisala karo

  • @AsifSameer1900
    @AsifSameer1900 Месяц назад

    ISME ITNI BADI GHALTI NAHI HA
    MISWAK DAL DIYA TO NAPAK HA KYA
    KABHI BAHAR JAO TAB PATA CHALEGA WAHAA PE AISE HI HOTA HA ITTIBA ME
    USSE KUCH NAQS NHI ATA HA
    JANE KYUN MUFTI BHADAK GAYE HO
    YAHAA KUCH NAJDI😂😂😂😂BHI BOL GAYE AJEEB AHMAQANA RAWISH HA BHAI LOGO😢😢😢😢😢SO SAD VIDEO BANAAA DIYAA😂AB VIRAL HOGI TRP😅ZINDABAD

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@AsifSameer1900
      Hath uthane ke bare tumhara ka khayal hai us ke pare bhi to moh kholo

    • @Tajweedquran330
      @Tajweedquran330 Месяц назад

      ہاتوں کو کانوں تک اٹھانا فرض ہے یا واجب ہے جو نماز نہیں ہوتی

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@AsifSameer1900
      galti cgoti ho ya badi us ko man lena chahiye iss me aqalmandi hai

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      @@Tajweedquran330
      namaz ho jati hai to hath uthana hi band kardo kiyon pet tak uthane ki zahmat karte ho

    • @MuftiIbrahimAasi
      @MuftiIbrahimAasi  Месяц назад

      Miswak kab karna chahiye ye bhi nahi maloom