No it's Right answer is order Q k Yaha order k effective hony ki bat ho rhi ha آسان لفظوں میں اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر جج کسی پلینٹ کو ریجکٹ کرے گا تو وہ ایک آڈر ریکارڈ کرے گا یعنی آڈر کے طور پر کرے گا اور جب وہ ریجکشن کا آڈر دے کا تو اس آڈر آف ریجکشن کو موثر بنانے کے لیے اس کی وجہ بتائے گا یہاں پلینٹ کی نہیں بلکہ آڈر کے ایفکٹ کی بات ہو رہی یعنی جج بتائے گا کہ اس نے پلینٹ کی ریجکشن کا آڈر کیوں دیا ہے تاکہ اس کا دیا آڈر موثر ہو سکے تو اس سوال کا جواب آڈر ہی بنے گا
I should get information about law gat
Send your queries on email
narrationofjurisprudence786@gmail.com
You will get complete detail about your queries related law Gat
Thank you
Order 7 k rule 12 me Rejection nh aega?
No it's Right answer is order
Q k Yaha order k effective hony ki bat ho rhi ha
آسان لفظوں میں اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر جج کسی پلینٹ کو ریجکٹ کرے گا تو
وہ ایک آڈر ریکارڈ کرے گا یعنی آڈر کے طور پر کرے گا
اور جب وہ ریجکشن کا آڈر دے کا تو اس آڈر آف ریجکشن کو موثر بنانے کے لیے اس کی وجہ بتائے گا یہاں پلینٹ کی نہیں بلکہ آڈر کے ایفکٹ کی بات ہو رہی یعنی جج بتائے گا کہ اس نے پلینٹ کی ریجکشن کا آڈر کیوں دیا ہے تاکہ اس کا دیا آڈر موثر ہو سکے
تو اس سوال کا جواب آڈر ہی بنے گا