Old Naat | Ya Shafi Al Wara Salam un Alaik | Qamar ud Din Anjum R.A
HTML-код
- Опубликовано: 31 май 2020
- درود و سلام اور پاکستان نعت کونسل کے روح رواں کئی نعت خوانوں کے استاد الحاج قمرالدین احمد انجم کا والہانہ ، مودب اور روح پرور انداز ادائ اللہ اکبر
کیا عشق میں گندھے ہوے لوگ تھے یہ پڑھتے تھے تو لگتا تھا بارگاہ رسالت مآب میں حاضری دے رہے ہیں پوری محفل مدینہ الرسول کی خوشبو سے مہک اٹھتی تھی ہر قسم کے تکبر ، دکھلاوے سے دور اپنے پورے وجود اور روح کی گہرائیوں کے ساتھ نغمہ سرا کاش ہمارے نئے نعت خواں بھی اس انداز ثناخوانی کو اپنا شعار بناکر حقیقی کامیابیاں حاصل کرسکیں آمین
#OldNaat #QamarAnjum #NaatShareef #Viral #HassanRaza
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
1985 tak aram bagh masjid mau dekha phir rozgaar ky sisilt mai bhar
Allha allha subhanala
أصلاة و سلام عليك يا رسول الله 🌹 صل الله تعالى عليه وسلم تسليمه 🌹
Itne purane salam ko sun kar Zulfiqar Ali Hussaini ki yaad taaza ho gai ,
Bhai in ki album upload kr dain Allah ta’aala ap ko dono jahaon ki bhlai ata farmay
MashaAllah Qamaruddin Anjum