*واقع پاکستان تو خیر سے آخری نمبروں میں ہیں عدالتی نظام تعلیمی میدان کرپشن میں ہی ٹاپ ٹین میں سارے لیڈران اور پاکستان نظر آتے ہیں سیدھاسادھا* مزے کی بات بتاؤں۔۔۔ تاریخ میں پہلی بار 75 سالوں سے این آر او دینے والے اڈیالہ جیل کے ایک قیدی سے این آر او مانگ رہے ہیں۔۔۔ جلوہ ہے نیازی کا۔۔۔🤪🫡 پاکستانیوں میرے کچھ معصوم سے سوال جو اس نظام کی درندگی کو ظاہر کرتے ہیں نواز شریف شہباز شریف اصف زردای اور کرپٹ مافیہ کے کیسز معاف کرنا ضلہ شاہ کا قتل شہید ارشد شریف کا قتل رجیم چینج اپریشن کیوں کیا اور ان سب پہ اخری سوال 26 نومبر کو نہتے عوام پر گولی کیوں چلائی
*واقع پاکستان تو خیر سے آخری نمبروں میں ہیں عدالتی نظام تعلیمی میدان کرپشن میں ہی ٹاپ ٹین میں سارے لیڈران اور پاکستان نظر آتے ہیں سیدھاسادھا*
مزے کی بات بتاؤں۔۔۔
تاریخ میں پہلی بار 75 سالوں سے این آر او دینے والے اڈیالہ جیل کے ایک قیدی سے این آر او مانگ رہے ہیں۔۔۔
جلوہ ہے نیازی کا۔۔۔🤪🫡
پاکستانیوں میرے کچھ معصوم سے سوال جو اس نظام کی درندگی کو ظاہر کرتے ہیں
نواز شریف شہباز شریف اصف زردای اور کرپٹ مافیہ کے کیسز معاف کرنا
ضلہ شاہ کا قتل
شہید ارشد شریف کا قتل
رجیم چینج اپریشن کیوں کیا
اور ان سب پہ اخری سوال 26 نومبر کو نہتے عوام پر گولی کیوں چلائی
Saraa Panel aik ka bitha kr ..bakwaaas krwa lo..
That's why TV is dead.. and social media is onn.
Faisal waangru ki btain sun kese lety hain log 😂