نفس یعنی۔۔ زندگی، انا،، میں،، خودی،، چاہ،، خواہش ،، جذبات ،، شعور، ان جذبات کا استعمال جتنا اپنی سکت بھر تناسب و توازن سے ہوگا۔۔ اتنا ہی نفس پاکیزہ رہے گا۔۔ انسان کو دیا گیا کوئی بھی جذبہ اعلیٰ و ادنیٰ نہیں ہے۔۔ اس کا غلط موقع محل سے و توازن بگاڑ کر استعمال کرنا یہ کردار کو مجروح کرتا ہے۔۔ جیسے ،، محبت ایک پاکیزہ جذبہ ہے۔۔ مگر وہ حد سے بڑھ جائے تو اس کے منفی اثرات سامنے آتے ہیں۔جیسے بچہ لاڈ میں سڑ کر سرکش ہو جاتا ہے۔۔ ویسے نفرت ایک منفی رجحان کو سمجھتے ہیں۔۔۔ لیکن نفرت کو نقصان دہ چیزوں پر برتنا۔ آپ کو نقصان سے بچاتا ہے۔۔جیسے غصہ اگر باطل پر ہو تو ، وہ آپ کو حق پر استقامت عطا کرتا ہے۔۔💖😴😴😴۔
Sa,ham aapse bahut kuch seekhte he sawal karne ka haq hame Dena chahiye aapko ham aapse sawal nahi karenge to seekhenge kese,or ha aapki video ka besabri se intzar rahega
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔عناصر اور روح کے ملاپ سے ایک نفس بنتا ہے اور وہاں پر مدو جزر پیدا ہوتے یعنی خواہشات پیدا ہوتی ہیں۔کسی نفس میں روح حیوانی ہے یا روح انسانی ہے روح انسانی کی تربیت کے لئے الللہ نے آسمانی کتابیں بھیجی جیسے جیسے انسان کی تربیت ہوتی چلی گئ ویسے ویسے کتاب کا نصاب بڑھتا چلا گیا اور جب انسانی عقل ایک ایسے مقام پہنچی تو اخری کتاب قرآن مجید کو اتارا گیا تاکہ انسانی عقل معراج حاصل کر سکے۔
حضرت صاحب قران پاک کی ایت کا مفہوم ہے جو تم کو نہیں معلوم اس کے بارے میں اہل علم سے پوچھ لو حضرت صاحب اپ کہہ رہے ہیں کہ جاننے کے لیے کسی مولوی یا کسی اور کی ضرورت نہیں یہ کیا بات کی اپ نے ان کنتم لا تعلمون ایت ہے
ওআছ ছালা মুন আলা মাআনীততাবা আলাল ছ্যার আপকো আল্লাহ আপনাকে ভাল রাখুন 💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯👍❤️💯
Allah Pak apko sallamt rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir Aalla zindgi ata frmaye Aameen 🙏🙏
ওআছ ছালা মুন আলা মাআনীততাবা আলাল হুদা 💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯💕👍❤️💯👍💕❤️💯💕👍❤️💯💕
Bohat zbardust explain Kiya Hai thanks
Mhasallha bhai bhoot zabrdaat vido upload karty hny ap
Very beautiful ❤
Awesome introductory talk. We need to listen it till end.
Thanks alot sir
Waiting for references
Salamun alaykum bahut khoob
❤
نفس یعنی۔۔ زندگی، انا،، میں،، خودی،، چاہ،، خواہش ،، جذبات ،، شعور، ان جذبات کا استعمال جتنا اپنی سکت بھر تناسب و توازن سے ہوگا۔۔
اتنا ہی نفس پاکیزہ رہے گا۔۔ انسان کو دیا گیا کوئی بھی جذبہ اعلیٰ و ادنیٰ نہیں ہے۔۔ اس کا غلط موقع محل سے و توازن بگاڑ کر استعمال کرنا یہ کردار کو مجروح کرتا ہے۔۔
جیسے ،، محبت ایک پاکیزہ جذبہ ہے۔۔ مگر وہ حد سے بڑھ جائے تو اس کے منفی اثرات سامنے آتے ہیں۔جیسے بچہ لاڈ میں سڑ کر سرکش ہو جاتا ہے۔۔
ویسے نفرت ایک منفی رجحان کو سمجھتے ہیں۔۔۔
لیکن نفرت کو نقصان دہ چیزوں پر برتنا۔ آپ کو نقصان سے بچاتا ہے۔۔جیسے غصہ اگر باطل پر ہو تو ، وہ آپ کو حق پر استقامت عطا کرتا ہے۔۔💖😴😴😴۔
Very good sir ..
Happy new year
بہت خوب جناب سلامت رہیں اب اس topic کو مکمل کیجئے گا آپ تسلسل کو بھول بھی جاتے ہیں اور لمبے عرصے چھوڑ بھی جاتے ہیں
Salamun Alaikum
Hello brother where can I get the quran with more or less good interpretation
Thank you
No
Sa,ham aapse bahut kuch seekhte he sawal karne ka haq hame Dena chahiye aapko ham aapse sawal nahi karenge to seekhenge kese,or ha aapki video ka besabri se intzar rahega
Rab ke meaning irade ke hai ?thanks sir
اگر اللہ خود نفس ہے تو پھر کل نفس ذاٸقة الموت کیا ہے ؟
The person other than Admin whether is Storm Pilot ?
Some one to respond please
🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️👍👍👍💕💕💕🙏🙏🙏🙏🙏
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔عناصر اور روح کے ملاپ سے ایک نفس بنتا ہے اور وہاں پر مدو جزر پیدا ہوتے یعنی خواہشات پیدا ہوتی ہیں۔کسی نفس میں روح حیوانی ہے یا روح انسانی ہے روح انسانی کی تربیت کے لئے الللہ نے آسمانی کتابیں بھیجی جیسے جیسے انسان کی تربیت ہوتی چلی گئ ویسے ویسے کتاب کا نصاب بڑھتا چلا گیا اور جب انسانی عقل ایک ایسے مقام پہنچی تو اخری کتاب قرآن مجید کو اتارا گیا تاکہ انسانی عقل معراج حاصل کر سکے۔
حضرت صاحب قران پاک کی ایت کا مفہوم ہے
جو تم کو نہیں معلوم اس کے بارے میں اہل علم سے پوچھ لو
حضرت صاحب اپ کہہ رہے ہیں کہ جاننے کے لیے کسی مولوی یا کسی اور کی ضرورت نہیں یہ کیا بات کی اپ نے
ان کنتم لا تعلمون ایت ہے
Molvi tu apny firqy sy bahir bat nahe karega.
Poor show