ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں نکالی گئیں
HTML-код
- Опубликовано: 10 фев 2025
- ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں نکالی گئیں۔ مرکزی ریلی گورنر خیبر پختونخوا کی قیادت میں سول سیکرٹریٹ سے نکالی گئی اور گورنر ہاؤس پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید تفصیل پشاور سے امر الہی کی اس رپورٹ میں
.
.
.
.
#kashmirdaystatus #humekhai #sunopakhtunkhwa