Suno Pakhtunkhwa
Suno Pakhtunkhwa
  • Видео 1 556
  • Просмотров 197 720
"Himmat Ki Misaal! 🎤 Nasir Resham Yousafzai – Mazoori Ke Bawajood Jadooi Awaz Ka Malik"
"Himmat Ki Misaal! 🎤 Nasir Resham Yousafzai - Mazoori Ke Bawajood Jadooi Awaz Ka Malik"
ہمت اور حوصلے سے سرشار ناصر ریشم یوسفزی معذوری کے باوجود اپنے بچوں کے لیے حلال رزق کماتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی معذوری اپنے جادو بھرے آواز کے پیچھے چھپا رکھی ہے۔
مزید دیکھیں عرفان ابراھیم کے اس رپورٹ میں
Просмотров: 1

Видео

Badamni || Police Par Hamlay || PTI Ki Khamoshi Aur TikTok || Siyasat!
Просмотров 42 часа назад
بدامنی پولیس اور عوام پر حملے پی ٹی آئی نے خاموشی کا روزہ رکھا ہے۔ان کی کارگردگی مخصوص ٹیک ٹاک تک محدود ہے جبکہ عوام کو تقسیم کرنے کی پالسی پر عمل پیرا ہے ۔عوام ووٹ دینے کے بعد نالائق نمائندوں کی خلاف سڑکوں پر بھی آئے تاکہ یا ٹھیک ٹاک ترقیاتی کام شروع ہو جائے یا حکومت چھوڑ دے۔صدر خیبر عوامی نیشنل پارٹی سفیر امن عبدالرزاق آفریدی کا مقامی صحافیوں کو انٹرویو کے دوران اظہار خیال
Chaman Samait Shumali Balochistan Ke Aksar Ilaqon Mein Yakh Basta Hawaon Ke Sath Barish Jari
Просмотров 322 часа назад
Chaman Samait Shumali Balochistan Ke Aksar Ilaqon Mein Yakh Basta Hawaon Ke Sath Barish Jari, Sardi Ki Shiddat Mein Izafa چمن سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں یخ بستہ ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے مذید تفصیلات جاننے کے لئے ہمارے ساتھ چمن سے ہمارے نمائندے اختر گلفام موجود ہے
Parachinar Mein Aman Aur Siyasat - MPA Ali Hadi Irfani Kya Kehte Hain?
Просмотров 402 часа назад
"Parachinar Mein Aman Aur Siyasat - MPA Ali Hadi Irfani Kya Kehte Hain?"
Peshawar Mein Taleem Aur Hunar Ke Farogh Ke Liye Ranga Rang Taqreeb
Просмотров 152 часа назад
Peshawar Mein Taleem Aur Hunar Ke Farogh Ke Liye Ranga Rang Taqreeb
شمالی وزیرستان: وزیرستان ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری نے مشترکہ پریس کانفرنس
Просмотров 44 часа назад
شمالی وزیرستان: وزیرستان ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاک-افغان بین الاقوامی سرحد پر مقامی ٹرانسپورٹرز، تاجروں اور نوجوانوں سے روزگار چھیننے کی کوشش نہ کی جائے
چمن سمیت شمالی بلوچستان میں آج بھی مٹی کے کچے گھر جابجا نظر آتے ہیں
Просмотров 24 часа назад
چمن سمیت شمالی بلوچستان میں آج بھی مٹی کے کچے گھر جابجا نظر آتے ہیں، جو ان علاقوں کی تہذیب اور تاریخ کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ منفرد سیاحتی خصوصیات، انوکھے فنِ تعمیر، دلکش مناظر، اور اس خطے کے لوگوں کی فیاضی و زندہ دلی کا ثبوت ہیں۔ مزید تفصیل اختر گلفام سے
ضلع باجوڑ میں طویل خشک سالی کے باعث گندم اور دیگر فصلیں شدید متاثر ہو رہی ہیں
Просмотров 64 часа назад
ضلع باجوڑ میں طویل خشک سالی کے باعث گندم اور دیگر فصلیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔کاشتکاروں اور ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ بارشوں کی کمی کے سبب اس سال گندم کی پیداوار میں 40 سے 50 فیصد تک کمی کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیل انواراللہ خان کی اس رپورٹ میں۔
بہار کی آمد کے ساتھ ہی پشاور کی فضائیں رنگین پتنگوں کی مارکیٹ
Просмотров 37 часов назад
بہار کی آمد کے ساتھ ہی پشاور کی فضائیں رنگین پتنگوں کی مارکیٹ اپنی تاریخی اور ثقافتی روایات کے ساتھ ایک بار پھر سج گئی۔ باقی تفصیل صابر شاہ ہوتی کی اس رپورٹ میں۔ . . . . #PeshawarSpring 🌸 #KiteFestival 🪁 #ColorsOfPeshawar 🎨 #BasantVibes #CulturalHeritage #SpringFestivities
کوہاٹ یونیورسٹی کے میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ نے ایچ آئی وی اور ایڈز سے متعلق آگاہی سیمینار
Просмотров 17 часов назад
کوہاٹ یونیورسٹی کے میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ نے ایچ آئی وی اور ایڈز سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا، جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے شرکت کی۔ مزید تفصیل جانئے اسد اورکزئی کی اس رپورٹ میں . . . #KohatUniversity #MedicalLabTechnology #HIVAIDSAwareness
خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح مردان میں بھی انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری
Просмотров 17 часов назад
خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح مردان میں بھی انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان ڈاکٹر جاوید اقبال نے سنو پختونخوا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر چار لاکھ بیالیس ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلایے جاییں گے، مزید تفصیل ارشد علی خان کی اس رپورٹ میں ۔ ۔ ۔ #polio #mardan #SunoPakhtunkhwa
ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری و آگاہی مہم میں سرگرم کردار ادا کرنے والی لائبہ ملک
Просмотров 29 часов назад
ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری و آگاہی مہم میں سرگرم کردار ادا کرنے والی لائبہ ملک
پشاور میں ایک اور سینما مسمار، ناز سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا۔
Просмотров 119 часов назад
پشاور میں ایک اور سینما مسمار، ناز سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا۔
شمالی وزیرستان یونس خان اسپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پی سی بی انڈر 19 کے دوسرے ٹرائلز
Просмотров 109 часов назад
شمالی وزیرستان یونس خان اسپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پی سی بی انڈر 19 کے دوسرے ٹرائلز
کوہاٹ یونیورسٹی: تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
Просмотров 29 часов назад
کوہاٹ یونیورسٹی: تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا
Просмотров 412 часов назад
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں سرحدی اضلاع چمن اور قلعہ عبداللہ میں بھی ریلیاں نکالی گئیں
Просмотров 312 часов назад
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں سرحدی اضلاع چمن اور قلعہ عبداللہ میں بھی ریلیاں نکالی گئیں
کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جماعتِ اسلامی چترال نے بھی ریلی اور جلسۂ عام منعقد کیا۔
Просмотров 7012 часов назад
کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جماعتِ اسلامی چترال نے بھی ریلی اور جلسۂ عام منعقد کیا۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں نکالی گئیں
Просмотров 412 часов назад
ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں نکالی گئیں
جس طرح قبائلی عوام نے آزاد کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
Просмотров 1212 часов назад
جس طرح قبائلی عوام نے آزاد کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
ملک بھر کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
Просмотров 612 часов назад
ملک بھر کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
چمن میں شدید سردی اور خشک موسم کے باعث پھیلنے والی موسمی بیماریوں کے پیش نظر
Просмотров 414 часов назад
چمن میں شدید سردی اور خشک موسم کے باعث پھیلنے والی موسمی بیماریوں کے پیش نظر
کور کمانڈر کانفرنس میں دہشت گردی اور شرپسندی کے خلاف دوٹوک اور واضح پیغام
Просмотров 714 часов назад
کور کمانڈر کانفرنس میں دہشت گردی اور شرپسندی کے خلاف دوٹوک اور واضح پیغام
پروگرام: عکس د پختونخوا
Просмотров 414 часов назад
پروگرام: عکس د پختونخوا
پروگرام: صدائے پختونخوا
Просмотров 614 часов назад
پروگرام: صدائے پختونخوا
kuram man medical stors ka ehtijaj
Просмотров 814 часов назад
kuram man medical stors ka ehtijaj
swat me hazaro sal purna abadi
Просмотров 1214 часов назад
swat me hazaro sal purna abadi
sardiyon min adark ki mang bar jati hay, ya wadi swat main har mosm main keo mashor hai ?
Просмотров 916 часов назад
sardiyon min adark ki mang bar jati hay, ya wadi swat main har mosm main keo mashor hai ?
DI Khan || Ka Mashahor Halwa || "spna shude haloh" - tyari ka dilchasp tariqah
Просмотров 2516 часов назад
DI Khan || Ka Mashahor Halwa || "spna shude haloh" - tyari ka dilchasp tariqah
taal se ek or qaafilah karm ke liye rawana ho gaya hay
Просмотров 1216 часов назад
taal se ek or qaafilah karm ke liye rawana ho gaya hay

Комментарии

  • @ArbabHussain-i9x
    @ArbabHussain-i9x 5 дней назад

    بہت خوب اللّٰہ رب العالمین آجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ArbabHussain-i9x
    @ArbabHussain-i9x 5 дней назад

    کشمیر بنے گا پاکستان لیکن پارہ چنار کا پوچھنے والا کوئی نہیں جناب پارہ چنار کیا بنے گا

  • @Khan-qi7ll
    @Khan-qi7ll 5 дней назад

    Mashallah Sarah rahman😊

  • @Khan-qi7ll
    @Khan-qi7ll 5 дней назад

    Mashallah

  • @usmankhattak4046
    @usmankhattak4046 5 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ArbabHussain-i9x
    @ArbabHussain-i9x 6 дней назад

    جناب ٹول پختون تباہ دے

  • @ArbabHussain-i9x
    @ArbabHussain-i9x 6 дней назад

    اللّٰہ رب العالمین سلامت رکھے آپ جناب نے پارہ چنار والوں کی آواز اٹھائی

  • @farhanplays2047
    @farhanplays2047 6 дней назад

    Parda karo shabash

  • @Healthykidstv-l9n
    @Healthykidstv-l9n 8 дней назад

    Where i can find the podcast

  • @abbasi7439
    @abbasi7439 8 дней назад

    Or kaw digree anti islam or islami law ki digree sirf Quran me ha

  • @abbasi7439
    @abbasi7439 8 дней назад

    Hum ne thaka uthya howa ha Afghano ka tum media k kanjro ko PhD or llm k students uk me tax bahr bahr k mar re hen or waiters hen udr

  • @AtiqurRehmankhan22
    @AtiqurRehmankhan22 8 дней назад

    ❤❤❤❤❤ 👍👍👍💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @apkafan8004
    @apkafan8004 9 дней назад

    نکالو ان نمک حرامو کو پاکستان سے ، ان کی ٹہوئی پر لات مار کر نکالو 😡

  • @GulzarNabi-k4k
    @GulzarNabi-k4k 9 дней назад

    Khpal mullk tha zaie

  • @bigofficial649
    @bigofficial649 9 дней назад

    لوي جوند خور❤❤❤❤

  • @bigofficial649
    @bigofficial649 9 дней назад

    Afsos Afghanistan

  • @AbdulGhaffar-c2j
    @AbdulGhaffar-c2j 9 дней назад

    ❤❤❤🌹🌹🌹💋💋

  • @FarooqKhan-n6f
    @FarooqKhan-n6f 10 дней назад

    😢😢😢😢😢❤❤❤

  • @IqrarSaid-i7h
    @IqrarSaid-i7h 10 дней назад

    Allah di kamyaba ka 😢🤲

  • @sarfaraznaqvi3416
    @sarfaraznaqvi3416 15 дней назад

    AlhamdoLillah rAllah kare ye khabar sach hoAameen

  • @ZaffarAbbas-nk1gg
    @ZaffarAbbas-nk1gg 15 дней назад

    Alhamdlilla

  • @Ro84166
    @Ro84166 16 дней назад

    یہ پیغام پاکستان کے ان لوگوں کے لیے ہے جو ضلع کرم کے حقیقی حالات سے لاعلم ہیں اور صرف میڈیا کی خبروں پر انحصار کر رہے ہیں۔ زمینی حقیقت کچھ اور ہے، جسے جاننا ضروری ہے۔ 1. **پاڑہ چنار ضلع کرم کا صدر مقام ہے:** 2007 میں یہاں ایک منظم سازش کے تحت پوری سنی آبادی کا قتل عام کیا گیا۔ گھروں کو آگ لگا دی گئی، کاروبار تباہ کر دیے گئے، اور جو بچ گئے انہیں پاڑہ چنار اور اس کے گرد و نواح سے زبردستی نکال دیا گیا۔ اندازہ کیا جائے تو تقریباً **10 لاکھ کے قریب سنی خاندانوں** کو اپنا سب کچھ چھوڑ کر پاکستان کے دیگر اضلاع جیسے پشاور، کوہاٹ، ہنگو اور دیگر علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور کیا گیا۔ یہ وہ لوگ تھے جن کے آبا و اجداد صدیوں سے ان علاقوں میں آباد تھے۔ 2. **گاؤں اور بستیاں جلائے گئے:** 2007 میں ظلم و ستم کی انتہا یہ تھی کہ **40 سے زائد سنی اکثریتی گاؤں جلائے گئے**۔ نہ صرف گھروں کو تباہ کیا گیا بلکہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو بھی نہ بخشا گیا۔ معصوم بچوں کو ذبح کیا گیا، عورتوں کی بے حرمتی کی گئی، اور بزرگوں کو تشدد کے بعد شہید کیا گیا۔ جو لوگ زندہ بچ گئے انہیں اپنی جان بچانے کے لیے در بدر ہونا پڑا، اور وہ آج بھی اپنے گھروں کو واپسی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ 3. **2007 کے بعد سنی آبادی کی واپسی ناممکن بنائی گئی:** 2007 سے لے کر آج تک سنی آبادی واپس نہیں آ سکی۔ اس کی بنیادی وجہ شیعہ گروہوں کی جانب سے ظلم و جبر ہے۔ ان کی زمینوں اور املاک پر قبضے کر لیے گئے، اور کسی کو وہاں دوبارہ قدم رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 4. **بشرہ گاؤں - آخری گواہ:** ضلع کرم کی **اپر کرم تحصیل** میں اب صرف بشرہ نام کا ایک سنی گاؤں بچا ہے، جو ظلم کا آخری شکار بننے کے قریب ہے۔ وقتاً فوقتاً اس گاؤں پر حملے کیے جاتے ہیں تاکہ وہاں کے رہائشی بھی مجبور ہو کر علاقہ چھوڑ دیں۔ **2024 میں ایک بڑے حملے کے دوران سنی قافلے پر حملہ کر کے 30 افراد کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا**۔ 5. **موجودہ حالات اور امتیازی سلوک:** آج کے حالات میں شیعہ آبادی کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایئر ایمبولینسز دستیاب ہیں، ایدھی اور دیگر تنظیمیں انہیں خوراک اور ادویات پہنچا رہی ہیں۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے انہیں امداد پہنچائی جا رہی ہے، اور پاڑہ چنار کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں آپریشن تک ہو رہے ہیں۔ اس کے برعکس **سنی آبادی پہاڑوں میں بے یار و مددگار** ہے۔ ان کے لیے نہ خوراک کا انتظام ہے، نہ علاج معالجے کی کوئی سہولت۔ بازار نہ ہونے کے باعث ان کا جینا محال ہے۔ 6. **شیعہ گروہوں کا میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا:** میڈیا پر شیعہ گروہ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ انہیں خوراک اور ادویات نہیں مل رہیں۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ اصل مظلوم وہ سنی خاندان ہیں جو برسوں سے ظلم سہتے آ رہے ہیں اور جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔ 7. **ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ:** 22 نومبر 2024 کو **30 ہزار زینبیون، فاطمیون، حزب اللہ اور مہدی ملیشیا** کے دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا۔ ان کے پاس جدید ترین اسلحہ تھا جو نہ پاکستان کی پولیس کے پاس موجود ہے اور نہ مقامی ملیشیا کے پاس۔ یہ اسلحہ انہیں کہاں سے ملا؟ یہ بات واضح ہے کہ یہ گروہ **ایران کی مالی و عسکری حمایت** سے یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں نے **بازاروں کو آگ لگا دی، گھروں کو تباہ کیا، بچوں کو قتل کیا، بزرگوں کو تشدد کے بعد شہید کیا اور عورتوں کو زندہ جلا دیا**۔ بگن میں ہوئے حملے سے **3 ارب روپے کا نقصان** ہوا۔ 8. **دھوکہ دہی پر مبنی پروپیگنڈا:** یہ وہ لوگ ہیں جو آج میڈیا پر مظلومیت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔ حقیقت میں اصل مظلوم وہ سنی خاندان ہیں جنہیں ان کے گھروں سے بے دخل کیا گیا، ان کی زمینوں پر قبضہ کیا گیا، اور جو آج بھی دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ وقت ہے کہ حقائق کو پہچانا جائے اور ان سنی مظلوموں کی آواز کو دنیا تک پہنچایا جائے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ظلم سہتے آ رہے ہیں۔

  • @aftabhussain9586
    @aftabhussain9586 16 дней назад

    القرآن:- کل مومنون اخوہ۔ اہل ایمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

  • @RaziaBano-sc5rn
    @RaziaBano-sc5rn 17 дней назад

    یااللہ تیرا شکر

  • @rafiullahbsr3035
    @rafiullahbsr3035 17 дней назад

    Dr. azam saib kala wafat so?

  • @MuhammadAsghar-x6i
    @MuhammadAsghar-x6i 27 дней назад

    Ais k poday mil.saktay hain ?

  • @musakamal2
    @musakamal2 29 дней назад

    Bahtren

  • @AbusaliKhan-i9k
    @AbusaliKhan-i9k Месяц назад

    Love Afridi

  • @hussainahmad5785
    @hussainahmad5785 Месяц назад

    خان صاحب اردو میں بتاتے تو سمجھ آجاتی حکیم حسین احمد جوئیہ ولدحکیم محمد عبدالرحیم عزیز جوئیہ

  • @MuhammadImran-rc2hx
    @MuhammadImran-rc2hx Месяц назад

    Ye Punjab mn b pohchany chaheay

  • @azaz-oq5ie
    @azaz-oq5ie Месяц назад

    بہت خو بصورت ❤

  • @safikhan506
    @safikhan506 Месяц назад

    Num et

  • @KamKhan-n2r
    @KamKhan-n2r Месяц назад

    🎉 agye brhao

  • @mazzkhan-e5p
    @mazzkhan-e5p Месяц назад

    ❤❤❤❤

  • @Aazadi..
    @Aazadi.. Месяц назад

    9مئی اور فوج پر لعنت

  • @Miraj.Shah.tkd.official
    @Miraj.Shah.tkd.official Месяц назад

    Allah de kamyaba ka sra de mna 😊ameen❤

  • @BachaKhan-z9t
    @BachaKhan-z9t Месяц назад

    Rabab Wala number raka g

  • @BachaKhan-z9t
    @BachaKhan-z9t Месяц назад

    Da de rabab Wala number raka g

  • @BachaKhan-z9t
    @BachaKhan-z9t Месяц назад

    Da de rabab Wala number raka g

  • @malaysamadder1324
    @malaysamadder1324 Месяц назад

    Kalash- Indo-Aryan religion

  • @abidmustafa68
    @abidmustafa68 Месяц назад

    nice, great. ALLAh sab betiyon ko kamyab kare

  • @MuhammadHamza-v2l
    @MuhammadHamza-v2l Месяц назад

    Inshallah one day I fulfill my dream ❤️

  • @muhammadhanif-xo5wv
    @muhammadhanif-xo5wv Месяц назад

    یاد رکھے اس علاقے پر بڑا عذاب الہی آنے والیھے

  • @sohailshahid3698
    @sohailshahid3698 Месяц назад

    کیا آن لائن۔منگوا سکتے ہیں؟؟

  • @ShakeelAhmed1969-kp6sp
    @ShakeelAhmed1969-kp6sp 2 месяца назад

    Bahi kya kpk ma b Ahle sunnat wa jamat hanafi barelvi hoty hain?

  • @Travelwithme3264
    @Travelwithme3264 2 месяца назад

    Location?

  • @Biya_khan99
    @Biya_khan99 2 месяца назад

    Extraordinary place and environment for studies, Silence creates a great difference ❤ Thanks Peshawar !!

  • @UsmanKhan-dl5im
    @UsmanKhan-dl5im 2 месяца назад

    ❤ Naec Shuo ws awrm der mza kae

  • @muhammadrafiq1762
    @muhammadrafiq1762 2 месяца назад

    Why you called this Army person as a Chief Guest.

  • @AbbasKhan-o7c9m
    @AbbasKhan-o7c9m 3 месяца назад

    Number