آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے باغ طیبہ کے پھول آئے رحمت خدا پاک کی جس دم مچل گئ پل میں حلیمہ دائ کی قسمت بدل گئ بی بی آمنہ کی لال برکت تو دیکھیے پیچھے جو اونٹنی تھی وہ آگے نکل گئ بن کے ظلمت میں نور آئے آئے آئے رسول آئے آئے آۓ رسول صلی اللہ علیہ وسلم باغ طیبہ کے پھول آئے آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے ہر طبیب سے دعویٰ ہے یہ میرا چائے مرض جیسا بھی ہو مل جائیگی شفا کثرت سے صبح و شام تم پڑھو درود پاک دنیا کی ہر مرض کی اکثیر ہے یہ دوا بن کے ظلمت میں نور آئے۔ صلی اللہ علیہ وسلم آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے باغ طیبہ کے پھول آئے آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے طائف کے ظالموں سے مجھے کچھ گلہ نہیں جو دشمنوں کا ہے وہ میرا راستہ نہیں اے جبریل کیسے دوں انکو بدعا اللہ کا رسول ہوں انکو پتہ نہیں بن کے ظلمت نور آئے آئے آئے رسول آئے باغ طیبہ کے پھول آئے آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے باغ طیبہ کے پھول آئے قائم ہیں سچے دل سے جو دین مبین پر للہیت کا نور ہےجن کی جبین پر تم سچے دل سے قدر کرو ان کی مومنو رحمت ہے ایسے لوگوں کی ہستی زمین پر بن کے ظلمت میں نور آئے آئے آئے رسول آئے باغ طیبہ کے پھول آئے دیکھا نا اپنا نا پرایا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو گلے سے اپنے لگایا حضور صلی اللہ علیہ نے تابش ہمیں بچا کے جہنم کی راہ سے جنت کے راستے پہ چلایا حضور صلی اللہ علیہ نے بن کے ظلمت میں نور ائے آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے باغ طیبہ کے پھول آئے صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام اور آواز
کمال کر دیا بھائی حافظ منیر احمد ❤
❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤ ماشاءاللہ ❤❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ 💞💗 کے
بہت خوب ❤❤
سبحان اللہ
واہ حافظ منیر احمدہ واہ❤❤❤❤❤
Masha ALLAH صلی اللہ علیہ وسلم
Kia baat he mashaallah ❤❤❤
ماشا اللہ بحت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام سن کر دل باغ باغ ہو گیا ❤
سبحان اللہ ❤🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ 1:17
ماشاءاللہ ❤
میرے فیورٹ نعت خواں مولانا منیر احمد صاحب ،
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
کمال لہجہ انداز
❤ماشاء اللہ❤ ماشاء اللہ ❤ماشاء اللہ❤ ماشاء اللہ ❤ماشاء اللہ ❤ماشاء اللہ❤ ماشاء اللہ ❤ماشاء اللہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
واہ واہ استاد جی نیا انداز❤❤
❤ ماشاءاللہ ❤
ماشاء اللہ جی بہت ہی خوبصورت کلام❤❤❤❤❤❤
ماشآءاللّٰہ❤
بہت خوب❤
ماشاء اللہ بہت خوب حافظ صاحب ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
ماشااللہ
Mashallah Bhut Maza Aya Is Naat Ko Sun Ke
mashallah alhamdulillah subhanallah
ماشاءاللہ
سبحان ﷲ 💙💙💙💙💙🤍🤍🤍❤❤
🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 ماشاءاللہ
سبحان اللہ ماشاءاللہ 💞💗 کے
بہت خوب ❤❤ بہت میٹھی اور سکون دینے والی نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
❤ ماشاءاللہ
Mashallah 😊
Mashallah 😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شا ء اللہ زبر دست❤
Mashallah subhanallah Labbaik ya Rasool Allàh mashallah ❤❤❤❤❤
تمام بھترین نظم ❤
ماشاءاللہ اللہ پاک ہمیشہ اپنے دین کے لیئے قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤️
بسیار عالی ❤❤❤❤❤❤❤❤جانم فدای حضرت محمد ص
Masha Allah
Sallu ala Muhammad sallallahu Alaihi wa sallam
اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں آمین ثم ❤
Mashaallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ mashallah 😍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Umar Ammi ki tarhf sie dil sie Masha Allah ❤❤
Wawoo kya awaaz hai. Aur kya naat hai. Beautiful❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.
মাশাআল্লাহ ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
اللّٰہ پاک خوب قبول فرماویں۔۔۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام
ماشأاﷲ
بہت خوب اللہ کریم سلامت رکھے
mashaallah
Subhan Allah ❤️❤️
Kamal Hafiz bhail
Ma shaa Allah❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ❤❤
❤ ماشاءالله ❤ الله يحفظك ❤ الله يطول بعمرك ❤
ماشاء اللّٰہ ❤
Masallah
ماشاء الله
ہمیں بھی عطا ہو، وہ قلم کا ہنر
ہم بھی کریں بیاں، مدحا رسول صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی😢۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Masha allah
اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو جزاک اللہِ ❤
Mashallah ❤❤❤ Buhut Khoooobsurat ❤❤❤❤
Mashallah bahut khoob munir bhai bahut umda klaam ❤
Mashallah♥
Maza agaya aye haye
Mashallah 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
Mashallahh ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤💚💚💚😍😍😍🌹🌹🌹🌷🌷🌷💞💞💞🌻🌻🌻💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲
ماشاءاللّٰه❤❤❤❤
Mashallah
Mashaallah ♥️
Mashaallah ❤❤❤ Mashaallah ❤❤❤
MashAllah
کیابات ہے استاد جی کمال کردیا ❤❤❤
mashallllllllllahhhhhh kamaaaaaaalalllllll
دیوبندی بریلوی بھائی بھائی ❤❤❤
آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
رحمت خدا پاک کی جس دم مچل گئ
پل میں حلیمہ دائ کی قسمت بدل گئ
بی بی آمنہ کی لال برکت تو دیکھیے
پیچھے جو اونٹنی تھی وہ آگے نکل گئ
بن کے ظلمت میں نور آئے
آئے آئے رسول آئے
آئے آۓ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
باغ طیبہ کے پھول آئے
آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے
آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے
آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
دنیا کے ہر طبیب سے دعویٰ ہے یہ میرا
چائے مرض جیسا بھی ہو مل جائیگی شفا
کثرت سے صبح و شام تم پڑھو درود پاک
دنیا کی ہر مرض کی اکثیر ہے یہ دوا
بن کے ظلمت میں نور آئے۔
صلی اللہ علیہ وسلم
آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے
طائف کے ظالموں سے مجھے کچھ گلہ نہیں
جو دشمنوں کا ہے وہ میرا راستہ نہیں
اے جبریل کیسے دوں انکو بدعا
اللہ کا رسول ہوں انکو پتہ نہیں
بن کے ظلمت نور آئے
آئے آئے رسول آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
آئے آئے آئے آئے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آئے
آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
قائم ہیں سچے دل سے جو دین مبین پر
للہیت کا نور ہےجن کی جبین پر
تم سچے دل سے قدر کرو ان کی مومنو
رحمت ہے ایسے لوگوں کی ہستی زمین پر
بن کے ظلمت میں نور آئے
آئے آئے رسول آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
دیکھا نا اپنا نا پرایا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
سب کو گلے سے اپنے لگایا حضور صلی اللہ علیہ نے
تابش ہمیں بچا کے جہنم کی راہ سے
جنت کے راستے پہ چلایا حضور صلی اللہ علیہ نے
بن کے ظلمت میں نور ائے
آئے آئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے
باغ طیبہ کے پھول آئے
صلی اللہ علیہ وسلم
Nice video🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍❤❤❤❤
اۓاۓاۓ رسول اۓ 3:24
Subhanallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhnallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sallallaaliwasalam
Main usman ghani jo apke jasi naat parhta hai
So smart
❤❤
Mashaallah bhut khub ha lekin plz duf k bahghir b bheja kren
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Assalamualaikum
Kiya aap video editing tutorial de sakte hai please
مرحبا مصطفى ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mujhe ek dafa ap apny sath parhny ka moqah den
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aur aik naat padho isse awaaz par 10 mnt tak plzzzz. Plzzz. Aap ko allah ke kasam.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
𝘓𝘪𝘬𝘦 𝘧𝘳𝘰𝘮 𝘣𝘢𝘭𝘢𝘬𝘰𝘵❤
Ap quba masjid main bhi ai thy
ماشاءللہ حافظ صاحب آپ کا نمبر چائہے پروگرام کے لیے بکنگ کرانی ہے