key differences in the mindset of Muslim & Non-Muslim | Khalid Mehmood Abbasi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 янв 2025

Комментарии • 9

  • @tanvirmalik7670
    @tanvirmalik7670 2 часа назад

  • @naveed1375
    @naveed1375 2 часа назад

    The last hope Akhri chattan Pakistani Army or Pakistani Nation all Muslim countries specially Indian Muslim or Indian minority ❤❤❤❤❤

  • @kifayatullah2774
    @kifayatullah2774 2 часа назад

    جواب ہے کہ اسلام مسلمان اور سائنس آپس میں ایک دوسرے کے زد نہیں ہیں

  • @edriskolia8164
    @edriskolia8164 4 часа назад +1

    جناب ، پہلی بات یہ ہے کہ سائنس اسلام کے خلاف ہے اور سائنس صرف غیر مسلموں کا ہے ؟؟؟
    نہیں جناب ، جب مسلمانوں کا غلبہ تھا اور مسلمانوں کی بڑی بڑی حکومتیں تھی، اس وقت بڑے بڑے سائنس دان مسلمان تھے ، مگر جب مسلم حکمران عیش میں پڑ گئے اور سائنسی تحقیق میں توجہات کم کردی تو غیروں نے اس راستہ پر توجہ دی اور آگے بڑھ گئے ؛

    • @mushtaqAli-xi5sq
      @mushtaqAli-xi5sq 3 часа назад +3

      آپنے کہا جب مسلمانوں کا غلبہ تھا اور مسلمانوں کی بڑی بڑی حکومتں تھیں اس وقت بڑے بڑے سائنسدان مسلمان تھے
      آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجئے مسلمانوں کو غلبہ جس کام کی وجہ سے ملا ہوا تھا پہلے وہ کام کرنا چاہیے یا وہ کام جو غلبہ ہونے کے بعد لوگ خد کرنے لگتے ہیں

    • @TechnoEveryday
      @TechnoEveryday 2 часа назад

      This is the answer:
      ruclips.net/user/clipUgkxmS2CXSGGVX-2-1YLbd9Ch-43oJYpuYcf?feature=shared

    • @edriskolia8164
      @edriskolia8164 2 часа назад

      @
      جناب ، سائنس نہ قرآن کے خلاف ہے اور نہ اسلام کے ، بلکہ سائنس تحقیقی علم کا نام ہے اور خود قرآن بہت سی سائنسی تحقیق کو ثابت کرتا ہے یعنی قرآن بہت پہلے کہ چکا اور سائنس نے ابھی چودہ سو سال بعد اسے سمجھا حضرت بھی وہی کہ رہے ہیں جناب ، آپ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اہل مغرب سائنس سے آگے بڑھ گئے اور ہم ان سے پیچھے رہ گئے ، نہیں بلکہ ہم نے غور و فکر اور تحقیق کو چھوڑ دیا اور وہ یہ کام کرتے رہے اور آگے بڑھ گئے ، ہمیں ہمارے اسلامی علوم میں خوب غور کرنا ہوگا جس سے اللہ کی قدرت اسکی مخلوقات میں نظر آئے گی ؛؛ خدا حافظ۔ جزاکم اللہ
      حضرت کو سلام ،