Miraj un Nabi | معراج النبی ﷺ || Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 дек 2024

Комментарии • 127

  • @AmjadMalik577
    @AmjadMalik577 7 месяцев назад +1

    سبحان اللہ العظیم رب العرش العظیم رب العرش العظیم رب العالمین
    وماارسلنک الارحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

  • @ullahSana-ew5ru
    @ullahSana-ew5ru 2 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤

  • @MuhammadAzam-yb6wc
    @MuhammadAzam-yb6wc 4 года назад +2

    میرے طاھر پیا رب کریم آپ کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے امین
    کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں طاھر القادری زندہ باد

  • @ghulamhabibqadri7452
    @ghulamhabibqadri7452 5 лет назад +16

    سبحان اللہ‎
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری
    اپ سلامت رہے
    آمین ثم آمین

  • @DrAsifAlQadri
    @DrAsifAlQadri 4 года назад +13

    سبحان اللہ‎
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری
    اللہ آپ کو سلامت رہے
    آمین ثم آمین

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +2

    مصطفےٰ 🌹 جـانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    ہم غریبوں کے آقا پہ بےحد درود
    ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سـلام
    جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھا
    اس جبیـنٍ سعادت پہ لاکھوں سـلام
    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سـلام
    جس سے تاریک دل جگمگانے لگیں
    اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سـلام
    کُل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا
    اُس شِکم کی قناعت پہ لاکھوں سـلام
    شہریارِ اِرّم تاجـدارِ حــرم
    نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سـلام
    شب اَسریٰ کے دولھا پہ دائم درود
    نوشہ بزمٍ جنت پہ لاکھوں سـلام
    پتلی پتلی گُلِ قدس کی پتیاں
    ان لَبــــوں کی نزاکت پہ لاکھوں سـلام
    جن کے سجدے کو محراب کعبہ جھکی
    ان بھوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سـلام
    جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا
    اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں
    اُس تَبَسُُم کی عادت پہ لاکھوں سـلام
    وہ زباں جس کو سب کُن کی کُنجی کہیں
    اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سـلام
    کس کو دیکھا یہ موسیٰ سے پوچھے کوئی
    آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سـلام
    دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان
    کانِ لعــــلِ کرامت پہ لاکھوں سـلام
    سیـدہ زاہـرہ طیبـہ طاہــرہ
    جــانِ احمـد کی راحت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی ماں فاطـمہ ؓ اور نانا نبـی
    جس کا بھائی حَسـن ؓ اور بابا علی ؓ
    اس حُسیـن ؓ ابن حیـدر پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    حضرتِ حمــزہ شیرِ خــدا و رسـول
    زینتِ قادریت پے لاکھوں سـلام
    غــــوثِ اعظم امام التقی والنقی
    جلوۂ شانِ قدرت پے لاکھوں سـلام
    مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضاؔ
    وہ رضــــا اعلٰحضرت بریلی کے شاہ
    ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفےٰ
    سیدی اعلٰحضرت پہ لاکھوں سـلام
    ہم یہاں سے پکاریں وہ مدینے سنیں
    ان کی اعلیٰ سماعت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
    بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    🌹صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم..💚

  • @nigarnigar6247
    @nigarnigar6247 2 года назад

    Subhan Allah subhan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹Allah Rabul ijjat apko umer draj kre apne hifjo aman m rkhe MashaAllah ❤️❤️❤️❤️

  • @mohdamirmohdamir4985
    @mohdamirmohdamir4985 4 года назад +5

    Mara tahir Piya AP salmat rahy ameem sum ameen 💓☝️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @simplylifeisbetterlife1633
    @simplylifeisbetterlife1633 4 года назад +5

    Subhan Allah masha Allah loved loved dr.tahir ul kadri saheb I from India

  • @khaja7245
    @khaja7245 4 года назад +2

    Wah shayk ul Islam per
    Allah noor baraaraha hai

  • @Tanveerkhan-sc7jf
    @Tanveerkhan-sc7jf 4 года назад

    सुभान अल्लाह इतनी अच्छी मेराज पर तकरीर मैंने कभी नहीं सुना

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад

    💚 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِه بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ💚
    💓جَزَیاللہُعَنٌَامُحَمٌَدًامٌَاھُوَاَھلُہ، ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ💓
    💚اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ💚
    💚🕋اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم💚🕋

  • @faisalwaraich4512
    @faisalwaraich4512 3 года назад

    اللہ پاک نظر بد سے بچائے۔امین

  • @muhammadshahid5759
    @muhammadshahid5759 10 месяцев назад

    Azmat e Mustafa pe laakhun salam

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚🕋💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋💚
    💚🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋💚

  • @belimaltaf4021
    @belimaltaf4021 Год назад

    La illaha illalah Mohammedu Rasullalah ❤❤

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
    💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
    اپنــے کمــال کے ســاتھ
    💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
    💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
    تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
    💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
    💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
    بہتـــ اچھــی ہیں
    💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
    💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @mohd.mujassimraza4039
    @mohd.mujassimraza4039 2 года назад +1

    سبحان اللہ ما شاء اللہ

  • @KhateebZada
    @KhateebZada 4 года назад +12

    حضور اللّہ تعالیٰ آپ کو ڑھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    ‏💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ
    جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖
    💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚🕋 سبحان اللہ💚 صلو علیہ وآلہ وسلم💚🕋

  • @sulmanrazzaq1199
    @sulmanrazzaq1199 5 лет назад +2

    Aka Kareem SAWW ap ki azmat ko salam subhanallah masaallah

  • @ahsan_92
    @ahsan_92 4 года назад +2

    Allah pak Hazrat Sultan Bahoo R.H kay sher kay shazaday dr Tahir Ul Qadri Sahib ki zeendghi main ilam main barktay atta farmay.

  • @UsmanKhan26
    @UsmanKhan26 9 лет назад +3

    amazing .... selute selute selute ... Allah pak jaza de. mza agaya

  • @madarsajamia-zeenatul-bana8958
    @madarsajamia-zeenatul-bana8958 2 года назад

    Maula Takta Tha Se Kya Murad Kya Is Ka Rab Nahi Janta Ke Oske Habib Me Powar Kitna Hai kya Iska Rab Be Powar Mera Rab Wah Jo Har Chiz Par Qadir Hai Alhamdulillah

  • @malikmuhammadumarawantarap3483
    @malikmuhammadumarawantarap3483 3 года назад +1

    MashaALLAH SubhanALLAH

  • @araboje840
    @araboje840 4 года назад +1

    I love you
    long live with you
    from afghanistan
    kandahar city

  • @sufiines9085
    @sufiines9085 4 года назад +3

    اللہ اکبر

  • @tajbhaitajbhai8795
    @tajbhaitajbhai8795 7 лет назад

    dr tahirulqadri jio hazaron saal

  • @belimaltaf4021
    @belimaltaf4021 Год назад

    Masshaallah subhanallah ❤❤❤

  • @welaynawab6233
    @welaynawab6233 4 года назад +1

    mery is comment ko dhek k ap se dua ki iltija hai ALLah tallah ham sab ko Hazoor S.A.W allaha k habeeb ki sachi suchi mohabat ata farmay ham sab ki mushkilaat asan farmay Aj corona ki waja se masajid per pabandi hai Ya allah ham per reham ata kr

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +3

    💚🕋اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚

  • @ahmedprince1356
    @ahmedprince1356 4 года назад +1

    Mashallah Allah ho akbar Subhan Allah

  • @zainsolangi6207
    @zainsolangi6207 8 лет назад +3

    اللهم صل وسلم على نبينا محمد

  • @qudsiaparveen1715
    @qudsiaparveen1715 6 лет назад +7

    SubhanAllah SubhanAllah very well explained May Allah bless u and give more strength Ameen Summa Ameen

  • @sajjadmquadri888
    @sajjadmquadri888 Год назад

    Subhan Allah 🌷🌹

  • @irfanquadri5843
    @irfanquadri5843 8 лет назад +3

    Masha Allah..very informative lecture

  • @abidchaudhry9896
    @abidchaudhry9896 10 лет назад +5

    Masha Allah, Beautiful speech of Dr Sahib

  • @mohdimtiazhussain3804
    @mohdimtiazhussain3804 4 года назад +1

    100% true islam is peace

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚🕋💚 ASTAGHFIRULLAH al- Azeem al- lazi la ilaha illa Huwal- Hayyul-Qayyum wa atubu ilaih 💚🕋💚

  • @QaryMuhammadQasimSultaniQadry
    @QaryMuhammadQasimSultaniQadry Год назад +1

    Mashaallha, important point very well ❤️‍🩹 explained may Allah bless you and hem

  • @aiyazdaryawardi1827
    @aiyazdaryawardi1827 4 года назад +2

    Subhanallah subhanallah

  • @MadMolvii
    @MadMolvii 4 года назад

    کہ نور ، نور سے جا ملا ۔۔۔ ❤❤❤❤❤

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    شبِ جمعہ مبارک
    💚🕋💚 شہنشاہ مدینہ، فخر دو عالم صلی الله علیه وآله وسلم 💚🕋💚 نے ارشاد فرمایا!
    تم 💚🕋💚 مــجھ ﷺ 💚🕋💚 پر جمعـہ کے دن اور جمعہ کی رات کو درود پاکــــــ کی کثرت کرو، کیونکہ باقی دنوں میں فرشتے تمہارا درود پاکــــ پہنچاتے رھتےھیں، مگر جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات جو 💚🕋💚 مــجھ ﷺ 💚🕋💚 پر درود پاک پڑھتے ھیں میـں ﷺ اس کو اپنے کانوں سے سنتا ھوں.
    🌹الصلوۃ و السلام علیك یاسیدی یا رسول الله
    وعلیٰ آلکـــــ واصحابکـــــ ياسیدی یا حبیب الله🌿
    💛 صلى الله عليه وآله وبارك وسلم.. 💛

  • @abuahmad3500
    @abuahmad3500 7 лет назад

    سبحان اللّه سبحان اللّه ۔۔۔ماشاء اللّه

  • @gujarattechnologyindia
    @gujarattechnologyindia 4 года назад +1

    Very great invaluable bayan.

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад

    ۝﷽۝
    ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
    ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
    وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ❤
    ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
    ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
    💕سُبْحَانَ الله
    💕الْحَمْدُ لله
    💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
    💕اللهُ أَكْبَر
    💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
    💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
    💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
    💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
    💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
    💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
    💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
    العَلِي العَظِيمِ
    💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَ عَلى آلِ سيْدنَا مُحَمد‎ﷺ
    💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
    💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

  • @mdrustum8685
    @mdrustum8685 4 года назад

    MASAALLAHSUBHANALLAH

  • @aliyaseen6436
    @aliyaseen6436 7 лет назад +5

    jo b kehty h such kehty h Allah bless you and your family have a great time with you and your family

  • @naveedalam92
    @naveedalam92 4 года назад

    Masha Allah.... important points beautifully explained....

  • @alishaukat3168
    @alishaukat3168 4 года назад +1

    Alhamdolillah

  • @muzammilkaleem2580
    @muzammilkaleem2580 4 года назад +1

    SubhanAllah

  • @badushabaqavi
    @badushabaqavi 4 года назад

    I like him from Kerala India

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад

    ALLAH PAK bless him. ALLAH HUMA AMEEN 💚🕋☝️🙏😊

  • @tajbhaitajbhai8795
    @tajbhaitajbhai8795 7 лет назад +1

    Masha Allah

  • @mr.aspriant5547
    @mr.aspriant5547 4 года назад

    Subhanalllah

  • @sohaibminhaj
    @sohaibminhaj 10 лет назад +2

    MashALLAH

  • @shamashaikh3501
    @shamashaikh3501 4 года назад +2

    mashaallah

  • @mianshakeelhussain696
    @mianshakeelhussain696 5 лет назад +1

    MashaAllah subhanAllah

  • @asifbutt3391
    @asifbutt3391 4 года назад

    Love you from Sweden ❤️

  • @imranpathan9297
    @imranpathan9297 4 года назад

    Subhallah subhallah haq hai

  • @shaik.parvezhussain
    @shaik.parvezhussain 6 лет назад +2

    ✨Subḥān Allāh ( سبحان الله‎)✨
    ✨Alhamdulillah ( الحمداللہ)✨
    ✨Allāhu akbar (الله أكبر),✨
    ✨ Mashallah (ما شاء الله)✨
    ✨Jazāk Allah ( جزاك اللهُ)✨
    🌹للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
    🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹

  • @SardarGaralvy
    @SardarGaralvy 9 лет назад +5

    MashaAllah

  • @tanweerahmadmalik4592
    @tanweerahmadmalik4592 4 года назад +1

    Subhanallah.

  • @shamsjan9134
    @shamsjan9134 4 года назад

    Great Iike always

  • @abdullahkomboh7599
    @abdullahkomboh7599 4 года назад

    very nice video

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚🕋💚 حضور صلی اللہ علیہ وسلم 💚🕋💚 نے مسکرا کر فرمایا
    💚🕋💚 علی💚🕋💚 ! اونٹنی کا قصہ تم خود سناتے ہو یا میں سناؤں؟ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    💚🕋💚 حضرت علی رضی اللہ عنہ💚🕋💚 ایک بار گھر تشریف لائے
    تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا میں نے یہ سوت کاتا ہے آپ اسے بازار لے جائیے
    اور بیچ کر آٹا لے آئیے تاکہ حسن و حسین (رضی اللہ عنہما) کو روٹی کھلاؤں۔
    💚 حضرت علی وہ سوت بازار لے گئے اور اسے چھ روپے میں بیچ دیا،
    پھر ان روپوں کا کچھ خریدنا چاہتے تھے کہ ایک سائل نے صدا کی
    مَنْ یُّقْرِضُ اللّٰہُ قَرْضًا حَسَنًا،
    حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وہ روپے اس سائل کو دے دیئے
    تھوڑی دیر کے بعد ایک اعرابی آیا جس کے پاس بڑی فربہ ایک اونٹنی تھی
    وہ بولا اے علی! یہ اونٹنی خریدو گے؟ فرمایا پیسے پاس نہیں
    اعرابی نے فرمایا ادھار دیتا ہوں یہ کہہ کر اونٹنی کی مہار حضرت 💚علی رضی اللہ عنہ💚 کے ہاتھ میں دے دی اور خود چلا گیا۔
    اتنے میں ایک دوسرا اعرابی نمودار ہوا اور کہا💚علی رضی اللہ عنہ💚 اونٹنی دیتے ہو؟
    فرمایا لے لو اعرابی نے کہا تین سو نقد دیتا ہوں
    یہ کہا اور تین سو نقد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے دیئے اور اونٹنی لے کر چلا گیا
    اس کے بعد💚 حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پہلے اعرابی کو تلاش کیا مگر وہ نہ ملا
    آپ گھر آئے اور دیکھا💚🕋💚 حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف فرما ہیں💚🕋💚 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا۔
    💚🕋💚 علی💚🕋💚 ! اونٹنی کا قصہ تم خود سناتے ہو یا میں سناؤں؟
    💚🕋💚 حضرت علی رضی اللہ عنہ💚🕋💚 نے عرض کیا 💚🕋💚حضور آپ 💚🕋💚 ہی سنایئے
    فرمایا پہلا اعرابی جبریل تھا
    اور دوسرا اعرابی اسرافیل تھا
    اور اونٹنی جنت کی وہ اونٹنی تھی جس پر جنت میں فاطمہ سوار ہوگی
    خدا کو تمہارا ایثار جو تم نے چھ روپے سائل کو دیئے پسند آیا
    اور اس کے صلے میں دنیا میں بھی اس نے تمہیں اس کا اجر اونٹنی کی خرید و فروخت کے بہانے دیا۔
    💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚💚🕋💚
    Assallam Allakum السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ friends💚🕋
    صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @irfanqadri8990
    @irfanqadri8990 6 лет назад

    ماشاءاللہ

  • @bilalchoudhury5200
    @bilalchoudhury5200 4 года назад

    আমিন

  • @ShahidKhan-fc9qt
    @ShahidKhan-fc9qt 4 года назад

    Subhanallah mashallah

  • @ahmedaziz8634
    @ahmedaziz8634 5 лет назад

    SUBHAN ALLAH ...

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 4 года назад

    Almighty Allah accord bleSSingS of thiS Holy Night on whole MuSlim community including mySelf and mine family memberS. Ameen

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад

    * Hadith Bukhari *
    The beloved and blessed Prophet (May Peace and blessing of Allah be upon him) said, "Facilitate things to people (concerning religious matters), and do not make it hard for them and give them good tidings and do not make them run away (from Islam)." (Sahih Bukhari, Volume 1, Hadis 69, Page 42)

  • @Quadrytv9485
    @Quadrytv9485 4 года назад +2

    Mashallah,,,may bangladesh me se ho

  • @irshaadkhan431
    @irshaadkhan431 10 лет назад +1

    subhanallah

  • @tanveerahmadtahir7124
    @tanveerahmadtahir7124 10 месяцев назад

    ❤❤❤

  • @abdulqadeerkhamosh1530
    @abdulqadeerkhamosh1530 8 лет назад

    Ma Sha Allah

  • @AliRaza-jb7lh
    @AliRaza-jb7lh 4 года назад

    👍👍👍👍👍👍

  • @durriyahfaiz6492
    @durriyahfaiz6492 3 года назад

    ♥️

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    ابو سلیمان مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
    ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت میں مدینہ حاضر ہوئے اور ہم سب نوجوان اور ہم عمر تھے ۔
    ہم آنحضرت کے ساتھ بیس دنوں تک رہے ۔ پھر آنحضرت ﷺ کو خیال ہوا کہ ہمیں اپنے گھر کے لوگ یادآ رہے ہوں گے اور آنحضرت ﷺ نے ہم سے ان کے متعلق پوچھا جنہیں ہم اپنے گھروں پر چھوڑ کر آئے تھے ہم نے آنحضرت ﷺ کو سارا حال سنا دیا ۔
    آپ بڑے ہی نرم خو اوربڑے رحم کرنے والے تھے ۔
    آپ نے فرمایا ::
    ::کہ تم اپنے گھروں کوواپس جاؤ اور اپنے ملک والوں کودین سکھاؤ اور بتاؤ اور تم اس طرح نماز پڑھو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اور جب نماز کا وقت آ جائے تو تم میں سے ایک شخص تمہارے لیے اذان دے پھر جو تم میں بڑا ہو وہ امامت کرائے
    📚 صحیح البخاری (6008)
    Saddaqa Nabi ul Kareem Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚😊💚
    السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ💚
    🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @ayubtagala6115
    @ayubtagala6115 5 лет назад

    suhban allah

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 3 года назад

    قرآن مجید عالمی امن و سلامتی کا داعی
    قرآن بتاتا ہے کہ نوع انسانی کی اصل ایک ہے
    امہ مسلمہ امن عالم اور سلامتی کے پیکر ، ساری انسانیت کے لیے نفع بخش اور راحت رساں ہیں ۔
    قرآن میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
    من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ، و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا .... ( المائده : ٣٢)
    اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی ۔
    آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں نا حق قتل کی ابتدا ہوچکی تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا
    ا
    قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔
    اسلام اپنی تعلیمات و ہدایات کی روشنی میں امن و سلامتی ، رافت و رحمت ، الفور محبت ، عالمی بھائی چارہ اور انسانیت کا دین ہے ۔
    اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟
    اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ قادر مطلق کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔ دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ کے اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک وحدت ہیں ۔
    يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ... ( النساء : ١)
    اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
    من أجل ذلك كتبنا على بنى إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الارض فكأنما قتل الناس جميعا ،
    و من أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا ....
    ( المائده : ٣٢)
    اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر( یہ لکھدیا) کہ جس نے کسی نفس انسانی کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کردیا اور جس نے کسی کی جان بچائی تو اس نے تمام انسانوں کو زندگی عطا کردی " ۔
    آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹوں میں سے قابیل نے ہابیل کو نا حق قتل کردیا ۔ بنی آدم میں یہ سب سے پہلا خون تھا ۔ چونکہ زمین میں ناحق قتل کی ابتدا تھی اس لیے اللہ جل شانہ نے مستقبل میں انسانی زندگی کی بقا اور تحفظ کے لیے یہ ارشاد فرمایا
    ا
    قصاص کا حکم سب سے پہلے بنی اسرائیل کو دیاگیا تھا تاکہ زمین میں فتنہ و فساد اور ناحق خون انسانی نہ بہایا جائے اور اس کو اتنا بڑا اور شنیع جرم قرار دے کر یہ عالمی فرمان جاری فرمادیا ۔
    اس کائنات میں انسانی جان سب سے زیادہ بیش قیمت ہے ۔ نفس انسانی اللہ قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے اس لیے اس سے زیادہ انسانی جان کی قدر و قیمت کو کون سمجھ سکتا ہے ؟
    اسلام نے وحدت بنی آدم کا وسیع ، ہمہ گیر اور واضح تصور دیا ہے اور اس کو بہت مضبوط بنیادوں پر استوار کیا ہے ۔ اس کے نزدیک پوری بنی نوع انسانی ایک خالق اللہ کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں ۔
    دوسری حقیقت ہمیں وہ یہ بتاتا ہے کہ سارے انسان ایک ماں باپ آدم و حوا کی اولاد ہیں ، اس لیے وہ اپنے تمام ظاہری اختلافات کے باوجود ایک خاندان کے افراد ہیں ۔
    يا أيها الناس اتقوا ربكم الذى خلقكم من نفس واحدة و خلق منها زوجها و بث منهما رجالا كثيرا و نساء ...
    ( النساء : ١)
    اے لوگو! اپنے پرودگار سے ڈور جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ( زمین) پر پھیلادین ۔۔۔
    کنبے اور قبیلے وجود میں آئے ، انسانی گروہوں اور قوموں کا ظہور ہوا اور انسانی آبادی زمین کے مختلف خطوں اور علاقوں میں پھیلتی اور آباد ہوتی چلی گئیں
    اللہ جل شانہ نے ان کے درمیان اخوت و برادری کا جو رشتہ قائم کردیا ہے اسے توڑنے کی قرآن ہرگز اجازت نہیں دیتا اور اس کے خلاف ہر اقدام کی سخت مخالفت کرتا ہے ۔ اس کے نزدیک اس خوانوادہ کو اجاڑنے اور برباد کرنے کی ہر کوشش کو فتنہ و فساد ہم معنی قرار دیتا ہے ۔
    انسانوں کے درمیان رنگ و روپ ، نسل و نسب ، زبانوں ، بود و باش ، صنعت و حرفت اور قومیت و وطنیت کے اختلافات فروعی اور ناقابل اعتبار ہیں ۔
    قرآن مجید کی تعلیمات میں سرے سے نفسانیت اور انفرادی یا اجتماعی خود غرضی کا وہ عنصر ہی موجود نہیں ہے جس کی طبیعی خاصیت یہ ہے کہ انسانیت کو نسلوں اور قوموں میں اور پھر افراد و اشخاص میں تقسیم کردے اور ان کے اندر ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ و مزاحمت اور بغض و حسد کے جذبات ابھار کر مخاصمت اور تنازع کی حالت پیدا کردے ۔
    جاری

  • @capricorncapricorn3583
    @capricorncapricorn3583 9 лет назад

    great

  • @kaleemullahmughal407
    @kaleemullahmughal407 5 лет назад

    good

  • @rifakathusain4459
    @rifakathusain4459 4 года назад

    Kya koi speech kalonji ke lye banayi h Dr sahab ne

  • @sameenaramzan9926
    @sameenaramzan9926 6 лет назад +1

    Exactly E=MC2

    • @SUBINON
      @SUBINON 4 года назад

      What do u mean?

    • @sameenaramzan9926
      @sameenaramzan9926 4 года назад +1

      @@SUBINON it's an equation theory of relativity which scientifically proves this concept

  • @tahiraahmed5299
    @tahiraahmed5299 9 лет назад

    So badalta hai jo apney hee mune say us per kia atbar.none

  • @pakasia2912
    @pakasia2912 9 лет назад

    tariq jams c

  • @mohammedismail4124
    @mohammedismail4124 4 года назад

    Is he Sunni..?

  • @uroojulhasanhasanmeesam7627
    @uroojulhasanhasanmeesam7627 3 года назад

    معراج پر انکی کئ تقاریر سنیں کچھ خاص نہیں ملا۔
    معراج علماء شیعہ سے بہتر کوئ نہیں بیان کرسکا۔

  • @saqibkhan2067
    @saqibkhan2067 3 года назад

    Sidehe raste se nahi baat batata hai gumrah kerta hai yeh

  • @MuhammadRafique-fe4kr
    @MuhammadRafique-fe4kr 4 года назад

    Mostly fake stories and incorect inferences. Journey ended at sidratul muntaha. Beyond that no solid proof.

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 3 года назад

    معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری طبیعات(Modern physics) کی روشنی میں
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم ملکوت کی اچھی طرح سیر اور اللہ کی نشانیوں اور تجلیات ربانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیت المقدس تشریف لائے پھر براق پر سوار ہوکر مسجد حرام واپس پہنچے ۔
    نماز فجر کے بعد جب آپ نے رات کے واقعہ کا تذکرہ کیا تو مشرکین مکہ کو اس پر سخت تعجب ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسی بے عقلی کی باتیں کر رہے ہیں ! بعض بدبختوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا کہا ۔ رؤساء قریش نے بارہا بیت المقدس کا سفر کیا تھا ۔ انہوں نے امتحان کے لیے بیت المقدس کی ہیئت کے بارے میں پوچھا اور مختلف سوالات کرنے لگے ۔ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت پریشان ہوئے ۔ اس وقت اللہ قادر مطلق نے بیت المقدس کو آپ کے سامنے کردیا ۔ اس طرح آپ (ص) نے ان کے تمام سوالات کیے صحیح صحیح جوابات دیدیے ۔
    ( بخاری کتاب الصلوة ، كتاب الأنبیاء ، کتاب التوحید اور باب المعراج وغیرہ) ۔ مسلم باب المعراج ، تفسیر روح المعانی جلد ١٥ ص ٤-- ١٠ )
    یہاں یہ نکتہ ذہن نشین رہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ انہوں نے خود اپنی قدرت اور قابلیت سے یہ سفر کیا تھا بلکہ اللہ جل شانہ جو قادر مطلق ہے فرما رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سفر معراج کرایا ، وہ ہر نقص اور کمزوری سے پاک ہے ۔
    اللہ جل شانہ کو اس بات کا علم تھا کہ تھا کہ لوگ اپنی جہالت اور کم فہمی کی وجہ سے اس کا انکار اور اس پر طرح طرح کے اعتراضات کریں گے ۔ اس لیے یہ بلیغ تعبیر اختیار کیا کہ
    سبحان الذی اسری بعبدہ
    کہ تمہارے انکار ، کم علمی ، کم فہمی اور بے جا اعتراضات سے پاک و مبرا ہے وہ ذات با برکات اور پیشگی دفاع فرمادیا ۔
    جن کا ایمان اللہ قادر مطلق کی ذات پر پختہ اور غیر متزلزل ہے ، ان کے لیے واقعہ معراج کو ماننے مین کوئی اشکال اور پس و پیش نہیں ہوگا ۔ مشکل ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ناقص عقل اور کم علمی سے سمجھنے کی کوکرتے ہیں ۔
    واقعہ معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
    عصری فزکس کی روشنی میں
    Time is relative not absolute. .
    البرٹ آئنسٹائن کے نظریہ اضافت مخصوصہ(Special theory of Relativity ) کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے یعنی Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا سیارہ مریخ
    (خلا) میں ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا ۔ وقت کے تعلق سے آئنسٹائن کا یہ نظریہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔
    روشنی کی رفتار ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر ہے اور یہ مستقل ( Constant) ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ
    اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ، صفر وقت میں ہوگا ۔
    سفر معراج جبرئیل ، میکائیل علیہما السلام اور ملائکہ مکرمین کی جلو میں ہوا تھا ۔ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ۔ براق جمع ہے برق (بجلی) کی ۔ براق در حقیقت نور سے عبارت ہے ۔ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجا ہوا ' براق' نور کی سواری تھی جس کی رفتار multiple speed of light تھی ۔ یہ نور اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ معراج کے تمام حالات و کیفیات انسانی عقل و فہم سے بالاتر ہیں
    Atomic Particle
    کی رفتار روشنی کی رفتار تیز ہے
    اب سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ نیوٹرینوس( Sub -Atomic particle) روشنی سے زیادہ تیز رفتار ہوتے ہیں ۔ ایک خصوصی اختیار کردہ " سیرا " شعاع کے ذریعہ اس نتیجہ کی توثیق ہوئی ہے ۔ نیوٹرینوس کی ایک شعاع ذیلی جوہری ذرات جو عام مادے کے ساتھ ربط نہیں رکھتے سیرن تجربہ گاہ سے جو جنیوا میں قائم ہے ، INFN تجربہ گاہ گریناسوروم روانہ کیے گئے ، وہ 60 نانو سیکنڈ میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ ان کی یہ رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے تیز تھی ۔
    اس سائنسی تحقیق کے نتائج بہت صدمہ انگیز ہیں کیونکہ جدید طبیعات زیادہ تر آئنسٹائن کے نظریہ پر انحصار کرتی ہے کہ روشنی کی رفتار کائنات کی رفتار کی آخری حد ہے اور اس رفتار سے سفر کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بہر حال یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کی توثیق ہوجائے ۔
    روشنی سے تیز رفتار جس کو آج سائنس تسلیم کر رہی ہے ، 621 کے سفر معراج میں ایک واقعہ بن کر پیش آچکا ہے ۔ براق کی رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے بہت تیز تھی ۔
    جو لوگ وقت کے تعلق سے عصری طبیعات کے نظریات اور تحقیقات سے واقف ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ سائنسی طور پر یہ عین ممکن ہے ۔
    ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات کے مختلف میدانوں میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں تو ہماری عقل و فہم اور ادراک
    کی نارسائی بالکل عیاں ہے ۔
    وقت کیا ہے؟ وقت کے بارے میں سائسندانوں میں بحث جاری ہے کہ وقت کی حقیقت کیا یے ؟
    کیا یہ وہ اس یونیورس کا بنیادی حصہ ہے یا اس کا وجود ہی نہیں ہے اور کائنات کو اس کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ وہ کوئی خاص معنی رکھتا ہے ۔ ہم اس کو اپنے دماغ میں بنا تے ہیں ۔ نیورو لوجسٹس اس کی تشریح کرتے ہیں کہ وقت دماغی عمل ہے جو واقعات کے بدلنے کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ وقت کا مستقل وجود تسلیم نہیں کرتے ۔
    وقت کائنات میں آنے والے بدلاو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک اضافی relative شئ ہے ۔ سچائی کی گہرائی میں اس کا وجود ہی نہیں ہے Time is an illusion
    وہ کہتے ہیں کہ فزکس کے قوانین بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔ اب ہمیں تمام equations پر از سر نو نظر ڈالنی ہوگی ۔
    Thunder time theory
    کے مطابق وقت کا کوئی وجود نہیں ہے
    ختم شد

  • @aslamnawaz1857
    @aslamnawaz1857 8 лет назад +1

    Momahammad came to teach us about Allah .and the basic difference between Muslim and christian is that Christian believe that Jesus is God and Now you people is trying to treat Mohammad as equivalent to God ,the Almighty Allah....so where is the difference between you people and Christian....Please don't treat Mohammad as God...and don't ask anything from Mohammad except Allah.....hope u people understand and more important u people should focus on development of country and country men....

    • @MrARMOGHANH
      @MrARMOGHANH 4 года назад +1

      Sorry to see your mind is blocked. You are munkir of Quran.. Because Dr. Sahab is reciting Quran of surah bani Israeel

    • @MrARMOGHANH
      @MrARMOGHANH 4 года назад +2

      Too kitna badtameez hai ke Huzoor ka ism Mubarak bagaer SallAllahualaihiwasam lagaye, salawaat bheje... Jahaalath ki inteha hai... Qalb par muhr hai teri

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 года назад +1

    💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @sulmanrazzaq1199
    @sulmanrazzaq1199 5 лет назад +1

    Aka Kareem SAWW ap ki azmat ko salam subhanallah masaallah

  • @irfanquadri5843
    @irfanquadri5843 8 лет назад +6

    Masha Allah..very informative lecture.

  • @belimaltaf4021
    @belimaltaf4021 Год назад

    Allaho Akber ❤❤

  • @QariEhsaan-f5f
    @QariEhsaan-f5f 10 месяцев назад

    ماشاءاللہ

  • @attiqurrehman6875
    @attiqurrehman6875 4 года назад +2

    jazak Allah