Everything in this universe is HIS ummatti, whether follows HIM or not. Read the Quran properly and stop asking dumb questions to get likes from brain dead zombies.
ان بھائیوں کی اگر آپس میں صلح ھوتی ھے تو پوری قوم ان کے ساتھ ھو گی اللہ کرے یہ اپنے دل صاف کریں اور اللہ کی طرف راغب ھو کر امن اور بھائی چارہ قائم کریں آمین ثمہ آمین
اگر انکی لڑائی آپسی قبیلوں کے درمیان ہے تو پھر یہ گاڑیوں سے اتار کر بے گناہ لوگوں کو شہید کیوں کرتے ہیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تو یہ نفرت کرتے ہونگے لیکن بے گناہ مسافروں کو کیوں بے دردی سے شہید کیا جاتا ہے ؟؟؟؟؟
@@zistar4tmra lgta aman ha Balochistan mein.beghreat kl Kitne logun ko mara.daily fauj jawanun pr hmla krte hein.tmra jb koi mare ga phr btana k ktna aman ha whn.beshram log hr bat pr propogenda krte ho
اسمیں کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ بھی خوش و خرم اور آزاد زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں لیکن بدقسمتی سے ھمارے درمیان ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے مفادات کی خاطر ان کے درمیان راضی نامہ نہیں چاھتے۔ اللہ آ پ اور آ پ کی ٹیم کو یہ سوچ رکھنے کا بھی اجر دے اور اللہ تعالیٰ آ پ سب کو ہمت اور طاقت دے اور آ پ کی مدد فرمائے کہ ان کے درمیان راضی نامہ کرواسکیں اس طرح یہ لوگ اور ان کے بال بچے بھی ہنسی خوشی آ زاد زندگی گزار سکیں گے اور بہت سی جانیں ضائع ھونے سے بچ جائیں گی۔ یہ سارہ مسلہ میرے خیال میں ان کی دین سے دوری ھے۔ اللہ کرے ان کے علاقے میں دینی مدارس بن جائیں اور یہ لوگ دینی تعلیم سے مالا مال ھو جائیں یہ سب آ پسمیں بھائیوں جیسے ھو جائیں گے پھر دیکھیں ان کی زندگی میں کتنی تبدیلی آ تی ھے۔ اس کا جو اجر اللہ آ پ سب کو دے گا اسکا ھم تصور بھی نہیں کر سکتے۔
اقرار بھائی اپ یہ عظیم کا م کریں ۔اور اس عظیم کا م کیلئے دل و جان سے کریں ۔اللہ ہاک اپ کا حا می ونا صر ہو۔ہما ری حکومت تو بس ڈ الر اور پیسوں کے پجاری ہیں ۔ان کو ہم سے کیا لینا د ینا ۔یہ تو چاہتے ہیں کہ ہم مسلمان آپس میں لڑے اور ان کو ڈالر ملتا رہے ❤
Iqrar bhai bohat acha Vision h apka jo kam ikhtyarat wale na karsake wo ap krden to nasalen mehfooz hojayen. Ikhtyarat wale sirf munafqat me lipte hue zeher hen A allah in se ikhtayarat cheen le or nek bandon ko muntakil farma
Love you iqrar Bhai ap Pakistani qom keliye Rehmat or nimat Hain Allah Ki Shukar ap Pakistan main paida hue ap Jese logon Ki Pakistan ko buhat zaroorat he
If our educated elders and sincere police officers try to resolve their matters. Why they don’t try. Who will help them if not we. They have hearts to feel peace. May Allah bless them wisdom.
Watch Complete Program Here : ruclips.net/video/dQTwlOiHH1o/видео.html
@@SareAamOfficial یہ دیکھی تھی وڈیو پہلے بھای بٹ بہت پرانی ھے یہ وڈیو
7 years ago
Purani video reload kr di hy aap ny. Chnd views or dollar k leye.. v gd iqrar Bhai Dil Jeet Lia AP ny😂😂😂
@@SareAamOfficial یار اقرار بھای مجھے ہیلپ چاھے آپ سے کر سکتے ہو مجھے ضرورت ھے آپ اچھے انسان کی
@@SareAamOfficial یار میں 8 مہنے سے فری بیٹھا ہوں سعودیہ کوی جاپ نہی ھے گھر میں کھانے کے پیسے نی ھے مجھے جاپ دوگے اپنے ساتھ میں پاکستان اجاو
کون کون حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہے ❤❤❤❤
Alhamdulillah ❤
Everything in this universe is HIS ummatti, whether follows HIM or not. Read the Quran properly and stop asking dumb questions to get likes from brain dead zombies.
الحمدللہ رب العالمین ❤️
Alhamdulillah
@@ToqeerZia-f6q good
اقائے دو جہاں کا امتی ہونا ہمارے لئے سب سے بڑی نعمت ہے اور یہ نعمت نصیب والوں کو ملتی ہے❤❤❤❤❤
اللہ أپ کو کامیاب کرے کہ ان کی صلح کرا دو
دشمن کے بچوں کو پڑھانے کی بجائے انکے بچوں کو پڑھایا جائے۔ 😮
😂😂😂
Bhai Dushman UN k hum hain
اللہ تعالیٰ اقرا حسن آپ کو اپنی حفظ وایمان میں رکھے
Elahe Ameen 🤲
اقرار بھائی ان قبیلوں کے اندر دشمنی ختم کر کے امن لے کر اؤ اور بہت عظیم کام اپ کریں گے
Yeh khud blackiya ha yeh Kya kre ga
@@QureshiRealEstate-p7qproof?
بکواس کرتے ہویے سوچا کرو پیروں فقیروں حرام خوروں کا مکروہ دھندا بھی اقرارالحسن نے ختم کیا
یہ ویڈیو 10 سال پرانی ہے😂حیرت ہے. دوبارہ پوسٹ کر دی گئی 😂
یہ ویڈیو چھوٹوں گینگ کے دور کی ہے
@@bilawalbuzdarbalochKya mtlb 10sal purani video
بھائی انکی صلح کرا دیں حالات کے مارے لوگ لگتے ہیں اقرار بھائی آپ کو سلام ہے❤❤❤
❤Well❤
Right
اقرار الحسن بھائی اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو آ پ کے نیک مقصد میں کامیاب کرے ۔
سکیورٹی ادارے ملے ہوئے ہیں
ameen
Bhai 7 saal purani video he
اللہ کرے اپ کامیاب ہوجائیں اقرارالحسن ❤
انکی دشمنی میں عام عوام کا قتل ہورہے ہیں
اللہ تعالی اپکو ہمت اور جرت عطا فرماے کہ تماری مہنت رنگ لے آۓ
بھای آپ ان کے پاس پہنچ جاتے ہو ادارے کیوں نہی جاتے😅
Kyun Ka humra adra khud Jana Nahi Chahta sir ji
ڈاکو ۔ڈاکو کے پاس جاتا ہوا اچھا لگے گا کیا 😂ادارہ اس لٸے پرہیز کرتا کچے سے
ادارے چور ہیں اور چور کبھی بھی ڈاکوؤں کے پاس نہیں جاتے 💯🌿
Siyasi loog aur idaray maray khayal pe Sab hi loog milay howay hain.
Wo is liye nh jatay Q k ap ki tara mazay lenay walay log bht hain jabhi
اللہ تبارک تعالٰی اس دونوں قبیلوں کے دشمنی کو دوستی میں تبدیل کر یں آمین ثم آمین یا رب العالمین
انشاء اللہ سرےعام کی ٹیم ضرور کامیاب ہو گی امن قائم کرنے میں
جن میں غدار نہ ہوں ان کا مقابلہ مشکل ہو جاتا ہے
اقرار الحسن بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
I love Muhammad saw ☺️✨😘😘⭐💪🏼
😂😂
@@BobyDostWrite full durrod short is haram
@@BobyDostdont laugh it is bad
پاکستان کے تمام اداروں سے زیادہ منظم اور طاقتور ہیں
کچے اور پکے کے ڈاکو آپس میں رشتہ دار ہیں ۔ ایک دوسرے کے بغیر انکا گزارا نہیں ۔ کاروبار دونوں کا ایک ہی ہے ۔
😂😂😂😂😂
Right 👍👍
Right
Badnam srf dakoo hai police to in b ziyada zulm krti hai or haqumt ka kiya he kehne.
@@Zulfqartv 😁😁😁 to bhai nay bhi yehi kaha hai... Kachay or pakkay
7 years old videos but New voice
G ye 7 year old video hai
اسرار بھائی بہت اعلی پروگرام نشر کیا ہے آ پ نے
اچھی کاوش ھے آپکی بھاٸ اللہ آپکو کامیاب فرماۓ آمین
ya dobra post howa hy
Yes
Hn mujhe b dekhi hwi video lgi😂
Great bhai Allah pak ap ko surkhroo kry
Geo o mere dako bhaio asla dekh kr dil khosh ho gea
ماشاءاللہ سلامت رہیں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین کوشش کرو ان قبیلوں میں صلح ہو جائے پاکستان میں امن ہو جائے جزاک اللّہ
Purani video upload krdi. Issue b aj kal yehi chal raha hai😢
Right old video
G
اقرار بھائی بڑی ہمت ہے اپکی ۔۔۔۔❤❤❤
ان بھائیوں کی اگر آپس میں صلح ھوتی ھے تو پوری قوم ان کے ساتھ ھو گی اللہ کرے یہ اپنے دل صاف کریں اور اللہ کی طرف راغب ھو کر امن اور بھائی چارہ قائم کریں آمین ثمہ آمین
اللہ رحم فرمائے اس ملک پر
کہانی کا ہمیشہ ایک رُخ نہیں ہوتا آج اقرار بھائی نے ثابت کردیا ہے.
Jo chahta hai k in ki solah hojaye too iqrar bhi krwaye vote krey ❤❤❤
اگر یہ لڑائی صرف قبیلوں تک ہی ہے تو پنجاب پولیس پر کیوں حملہ کیا🤔
Ye 7 sall pehly ki video hai us clip abhi upload kr diya phir sy iqrar bhai ne
جب پولیس ظلم اور زیادتیاں کرتی ہے تو پولیس والوں کو ہی مارا جائے گا
Allah pak ap ko apny naik mqasad me kmyab kry Aameen Ya Rabilalameen
Iqrar bhaii Allah pak apni hefzaman main rakhy apko ❤
Aameen
Allah ta'la aapko is maqsad mein kamiyab kary. Lots of prayers for iqrar bhai and his team..
wah kia cheaz ho yar ap iqrar ul hasan❤❤❤bahadur insan ho
😊
In’sha’Allah Allah pak ap ko kamyab kry Aameen or sab Muslims ko mil jul k rehny ki tofeeq ata fermaye Aameen summ Aameen
Ye program to kafi puraana hai
Bilkul janu
No one Can Beat iqrar ul Hassan Bravery😊
اگر انکی لڑائی آپسی قبیلوں کے درمیان ہے تو پھر یہ گاڑیوں سے اتار کر بے گناہ لوگوں کو شہید کیوں کرتے ہیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تو یہ نفرت کرتے ہونگے لیکن بے گناہ مسافروں کو کیوں بے دردی سے شہید کیا جاتا ہے ؟؟؟؟؟
Yeh kachy k dakon hain, wo log Balochistan men hen BLA waly.. jinho ny qatal kiye road py..
Bro ya log Sindhi ha ya kisi musafir ko kuch nhi kahty wo Punjabi mazoor ko Bla walo na shaheed Kiya tha
हम इंतजार करेंगे तेरा कयामत तक.... खुदा करे के कयामत हो और तुम आओ...@M.S. ❤
یہاں پاک آرمی عزم استحکام آپریشن کیوں نہیں کرتی؟؟؟
😂😂😂. Vo sirf vha hota jha aman ho . KPK , Balochistan etc. Jaha log army ki na SUNY 😂.
@@zistar4tmra lgta aman ha Balochistan mein.beghreat kl Kitne logun ko mara.daily fauj jawanun pr hmla krte hein.tmra jb koi mare ga phr btana k ktna aman ha whn.beshram log hr bat pr propogenda krte ho
Yaha dollar nhi milte shaid islie
Yai Army Khud Hi To Karwa Rahi Hai. Inko Aslaha Wahan Ki Police Daiti Hai...
Ye onke trained karda log ha bhai
اسمیں کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ بھی خوش و خرم اور آزاد زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں لیکن بدقسمتی سے ھمارے درمیان ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے مفادات کی خاطر ان کے درمیان راضی نامہ نہیں چاھتے۔ اللہ آ پ اور آ پ کی ٹیم کو یہ سوچ رکھنے کا بھی اجر دے اور اللہ تعالیٰ آ پ سب کو ہمت اور طاقت دے اور آ پ کی مدد فرمائے کہ ان کے درمیان راضی نامہ کرواسکیں اس طرح یہ لوگ اور ان کے بال بچے بھی ہنسی خوشی آ زاد زندگی گزار سکیں گے اور بہت سی جانیں ضائع ھونے سے بچ جائیں گی۔ یہ سارہ مسلہ میرے خیال میں ان کی دین سے دوری ھے۔ اللہ کرے ان کے علاقے میں دینی مدارس بن جائیں اور یہ لوگ دینی تعلیم سے مالا مال ھو جائیں یہ سب آ پسمیں بھائیوں جیسے ھو جائیں گے پھر دیکھیں ان کی زندگی میں کتنی تبدیلی آ تی ھے۔ اس کا جو اجر اللہ آ پ سب کو دے گا اسکا ھم تصور بھی نہیں کر سکتے۔
For those who are thinking this is fresh video, please leave the video, as this is old one, 7 yrs old.
Others continue to watch
Allah aap ko is neki k kaam me kamyabi dae. Amin.
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے سرعام ٹیم نے دوبارہ اپنے چینل پر اپلوڈ کی ہے یہ 5 سے 6 سال پرانی ویڈیو ہے ویڈیو کو ری اپلوڈ کیا ہے اب
نئی ہیں یا پرانی حقیقت تو دیکھا رہے ہیں
ڈالر کمانے کئیلے
بلڪل ادا ❤
G bilkul
اقرار بھائی اپ یہ عظیم کا م کریں ۔اور اس عظیم کا م کیلئے دل و جان سے کریں ۔اللہ ہاک اپ کا حا می ونا صر ہو۔ہما ری حکومت تو بس ڈ الر اور پیسوں کے پجاری ہیں ۔ان کو ہم سے کیا لینا د ینا ۔یہ تو چاہتے ہیں کہ ہم مسلمان آپس میں لڑے اور ان کو ڈالر ملتا رہے ❤
Beshaq
پاکستانی ادارے اور فوج کبھی بھی ان کی صلاح نہیں ھونگے
Khuda kry AP apny maqsad ma kamiyab ho iqarrar bae more power to you
Iqrar bhai bohat acha Vision h apka jo kam ikhtyarat wale na karsake wo ap krden to nasalen mehfooz hojayen. Ikhtyarat wale sirf munafqat me lipte hue zeher hen A allah in se ikhtayarat cheen le or nek bandon ko muntakil farma
Mashallah iqrar bhai
Ap Pakistan k sb se behtreen or gherat mand anchor hen Allah pak apko kamyabi atta frmaye
Great job iqrar ul hassan
INSHAALLAH INSHAALLAH.. mere bhai. Humare duein aap k sath hain. 🤲🤲🤲
آپ بہت بہادر ہیں اللہُ پاک کی امان ہو آپ کو آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے آمین اور آپکو سلامت رکھے آمین
الحمدللہ، کچے اور پکے کے ڈاکوؤں پارٹنرشپ زندہ باد
INSHALLAH ALLAH PAK SUB LOGO KI JIN KNJAGRY HAI ka raze nama kare AMEEN
Love you iqrar Bhai ap Pakistani qom keliye Rehmat or nimat Hain Allah Ki
Shukar ap Pakistan main paida hue ap Jese logon Ki Pakistan ko buhat zaroorat he
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔
Good work Iqrar bhai
انشاءالله اقرار بھائی اللہ اپ کو جزائے خیر دے
Good work for Pakistan Allah bless you bro
Inshaallah iqrar bhai Allah pak ap ko kamyab kry
you are great person ❤❤❤😊
I am Baloch.I love my Punjabis brothers❤❤❤
You and farah iqrar are such a great journalists.allah protect both of you.respect you sir.
Dill khush hua Iqrar bahi Or ab ALLAH کے Inki sulah ho jaye z
Old video
Old video
اللہ آپ کی مدد کرے گا۔انشاءاللہ۔
AllahPak Ap ki Hifazt Farmaey Ameen Ikram Bahi
اقرار بھائی بہت اچھی ویڈیو ہے پر 7 سال پرانی ہے 😂
انشاءاللہ
Well done bro AP bouht zyda brave Hain Allah apko apki hfziat main rkhny ur apko kmyab krny Ameen hmny AP py proud ha bro❤
Amman .Allah Pak ap ko Salamat raky.ajar E Azam dy .kamyabi dy .
Allah pak.inki sulah kara de.iqrar sb ki kawish ko kamyabi de
Inn Shaa Allah,May you got success
😲 salute to iqrar
مت کر شکوا غالب یہ لوگ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Mashahallah jazakallah khair
Very Good job my dear... Allah Pak apko jaza dey.
*ضرور پڑھیں!✨*
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🍁*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🍁*
❤❤❤❤
Good Sir Allah Pak ap k Hefazat kare
ALLAH PAK apko slamat rakhyn apki madad fermayn slam ha apki jurat ko
ALLAH apko kamiyab kre ameeen
Allah app ko jazy Khair Aya kry,app ko apni hifzo Aman ma rakh❤
*”مومن کی خوشی اس کے چہرے پر، اور غم اس کے دل میں ہوتا ہے۔“*
(صفة المؤمن لذي النون المصري :
اللہ تعالیٰ آ پ کی مدد فرماتے امین
Masahallah ameen ❤
Ap buht asha kam ker rahe hu “ﷲ”سبحانه و تعالى ap ko ajar dy..
Brother
You will be successful
INSHALLAH
IT'S ALL FOR OUR COUNTRY PEACE
یہاں کیلئے کوئی آپریشن ضرب استحکام پاکستان نہیں بن سکتا۔ یا آپریشن صرف پٹھانوں کے نصیب میں ہی لکھے ہیں۔ ؟
iqrar Bhai ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ❤️❤️❤️
انشاءاللّٰه انشاءاللّٰه
اللہ پاک انکی مشکلات آسان فرما
If our educated elders and sincere police officers try to resolve their matters. Why they don’t try. Who will help them if not we. They have hearts to feel peace. May Allah bless them wisdom.
MashaAllah iqrar Bhai Allah slamt rkhy❤❤❤
Allah pak apko kamyabi dy
Well done 👏 ❤
Allah apky sath ho bhai❤