واقعی جب ہم اللّٰہ سبحانہ وتعالی کا ذکر سنتے ہیں تو کتنا سُکون ملتا ہے اور اِس نعت مُبَارَکَہ پہ مُص٘طفٰی قادری نے تو حد کی ہُوئی ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو گانے سننے کی بجائے باربار اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کا حمد وثنا اور نعمتِ رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ میں نے جب اپنے ھم نام کی آواز میں یہ کلام سنا ہے دن میں کئی بار سنتا ہوں حقیقت بات ہے جن کا کلام سن کے دل کوسکون میں ملتا ہے ان کا چہرہ اقدس دیکھ کے کتنا سکون ملتا ہوگا کتنے خوش نصیب صحابہ الکرام ہیں جنہوں نے ظا ہری زندگی میں زیارت سے مستفید ہونے کتنا لطف لیا اس نعت پہلا بول سکون ہے واقعی کتنا اس شہزادے کی آواز میں سکون ملتا ہے اللہ اس بچے کی آواز میں اور سوزو گداز پیدا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین و خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم (غلام مصطفیٰ نوری بن غلام مرتضٰی نوری لاھور)
@@ayeshakhantahir8724MashaAllah beshak,, lkn bhai poora Sallallahu Alaihi Wasallam likha kare ya fir sirf Mohammad likh ke man me Sallallahu Alaihi Wasallam padh liya kare short me likhna beadabi hai, ummeed hai aap smjhenge
After a long time a naat has touched my heart, however i always believe in sending salawat and durood on Prophet Muhammad SAWW. Parhne walay ko meri taraf se shabash. Dil or dimagh ke taar hila diye or ankhen nam kar di. Aik waqt ko to sab jese sab kuch tham gaya. Jazakallahu Khaera.
I watch film bad dramas when i listen this voice i really change and i leave that all bad things. Now i am offering prayer and i tried to recite the holy quran. pray for me anyone plz❤ i love my muhammad
MashaAllah.."May Allah (SWT) bless us with hidayat, guiding us towards the true path, and grant us sakoon, filling our lives with peace. May Allah pak shower His mercy upon all those afflicted by wrongdoing, guiding them towards good deeds
اللہ پاک اس نعت مبارک کے اک اک لفظ کے صدقے غلام مصطفے قادری بھائی کی زندگی کو نور سے منور کردے اور ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو موت سے پہلے معاف فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Meri walida bhot zaida yeh naat sunti thin...oun ka intiqaal ho gya hy...aj 19din ho gy hn ... Allah pak oun ki maghfirt frmaey ameen 😢😢😢😢😢 bhot yaad ati hn ...
بہت ہی لطف آیا پریشانی میں اور بھی مزہ دیتا ہے کوئی پریشانی تا دیر قائم نہیں رہتا بس یہ سوچو کہ کس گناہ کی پکڑ ہے اور توبہ کرو اس شخص اور رب سے دل سے معافی مانگو میرے لئے دعا کریں
ما شاء اللہ عزوجل♥ غلامِ مصطفیٰ بهائی آپکی آواز ما شاء اللہ عزوجل بہت پرسوز و پرکیف ہے سن کر دل بهر آیا♥ اللہ پاک نظربد سے محفوظ رکھے اور عشقِ نبوی صل اللہُ علیہ وآلہ وسلم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک آپکو ایمان پر استقامت والی،صحت و تندرستی والی عمر خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ *#NaatZindagiHai* ♥
ہمارا غرور٫ ہمارا مان ٫ ہمارا فخر ٫ ہماری دنیا٫ ہماری آخرت اور ہمارا سب کچھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہیں❤لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤😊
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی اپنی اپنے حبیب مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آل بیت اطہار اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی محبت عطا فرمائے آمین
جی سچے دل سے توبہ کرنے پر وہ معاف فرما دیتا ہے۔۔۔بلا شک و شبہ وہ بڑا رحیم و کریم ہے ۔۔۔اس کی رحمت کے آگے گناہ چھوٹے ہو جاتے ہیں ۔۔۔اور رحمت آگے بڑھ جاتی ہے ۔۔
😢😢😢😢 بیشک انسان اپنے گناہوں سے مایوس ہوجاتا ہے لیکن رب کی رحمت سے کبھی نہیں وہ سمندر ہے اور ہمارے گناہ 😢😢😢 سمندر میں کھڑا ایک درخت جو رب جی رحمت غالب انے پر جھاڑ دیا جاتاہے اور گناہ رب کی رحمت جے سمندر میں بہ جاتے ہیں ❤ اللہ مجھے معاف کرنا میں بڑا گناہ گار ہوں لیکن تیری عظیم رحمت جو تیری شان کے لائق ہے کا امیدوار ہوں 😢😢
سکون پایا ہے بےکسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں خیال حضرت جب آگیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبح ازل گیا ہوں کبھی میں شام ابد گیا ہوں تلاش جانا میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں۔ Ma sha Allah!
ماشاء اَللَّـــــــہ ❤️ بہت خوبصورت کلام اور ہی بہت خوبصورت آواز کلام پڑھنے کا حق ادا کر دیا آپ نے❤ دل کو سکون ملنے کے ساتھ ساتھ کوئی تڑپ دل کو تڑپاتی ھے دل میں درد محسوس ہوتا ھے اور یہ درد آنسوؤں کی صورت آنکھوں سے بہنے لگتا ھے 😭 ایسے آنسو جو دردِ دل کو سکون بخشتے ھیں🥺😥😭 بہت ہی پر سکون کلام ❤
This naat is so soothing.This line touches you deep "mere janaaze pe rone vaalo, faraib mai ho bagour dekho...Maraa nahii hoon, gham e Nabi (saw) mai Libas e Hasti badal gaya hoon..."
اس کلام کو سن کر علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی یاد آجاتی ہے۔ میرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں بغور دیکھو مرا نہیں ہوں، غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں۔ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
I listened this on tiktok a short clip and I feel realy relaxation after listening this and now i am here to listen full and to download it .its first i have this type of feelings so sweet and so relaxing MashAllah Allah almighty give him a long and peaceful full life and always keep his voice more beautiful then most ❤
ماشاءاللہ پیارے بچے اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ سے اپنے دین کے بہترین کام لیں رلا دیا اللہ پاک آپ کو جنت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے امین
بیشک اللہ پاک کا در ہی وه در ہے جہاں پر ہر دکھ کے ماروں پریشان حالوں کو سکون ملتا ہے اور اللّٰہ پاک اپنے بندو پر اپنا کرم کبھی نہیں چھوڑتا چاہے پوری دنیا ساتھ چھوڑ دے😭
بہت عمدہ کلام۔۔ اور پڑھنے کا حق ادا کر دیا ہے بچے نے۔۔ اللّٰہ قبول فرمائے ۔
Pp
ALLAH barkat ata Kary or AP SALLALLAHU ALAYHI WASALLAM ki Muhabbat ata farmaen Ameen
Bilkul ma sha ALLAH
So sweet sound
@@mkamran2633 😮 .
واقعی جب ہم اللّٰہ سبحانہ وتعالی کا ذکر سنتے ہیں تو کتنا سُکون ملتا ہے اور اِس نعت مُبَارَکَہ پہ مُص٘طفٰی قادری نے تو حد کی ہُوئی ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو گانے سننے کی بجائے باربار اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کا حمد وثنا اور نعمتِ رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
9
❤
آمین
ماشاءاللہ
میں نے جب اپنے ھم نام کی آواز میں یہ کلام سنا ہے دن میں کئی بار سنتا ہوں حقیقت بات ہے جن کا کلام سن کے دل کوسکون میں ملتا ہے ان کا چہرہ اقدس دیکھ کے کتنا سکون ملتا ہوگا کتنے خوش نصیب صحابہ الکرام ہیں جنہوں نے ظا ہری زندگی میں زیارت سے مستفید ہونے کتنا لطف لیا اس نعت پہلا بول سکون ہے واقعی کتنا اس شہزادے کی آواز میں سکون ملتا ہے اللہ اس بچے کی آواز میں اور سوزو گداز پیدا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین و خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم (غلام مصطفیٰ نوری بن غلام مرتضٰی نوری لاھور)
yhi haal hy mera bhi bhttt heee khubsurat or sakoon deh awaz hy 🥺❤️
ameeen.
Aameen
Ameen Sumameen
Yaqeen kren Buhaat Sukoon milta hy sun k
سبحان اللّٰہ،) اللّٰہ تعالٰی اس کلام کو محبت سے پڑھنے پر غلام مصطفی قادری جزاک اللّٰہ 💞
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔❤️
Inshallah
Beshak janaab
Beshak❤
❤❤
IN SHAA ALLAH ❤
ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا حضور خاتم النبیین کے ذکر میں دل کو راحت و سکون میسر ہوتا ہے
A
Meri jan QURBAN HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (S.A.W) PY QURAN PAK PY ALHAMDOLILLAH IN SHA ALLAH BESHAK
Mashallah ❣️❤️😚💖😚💖😚 so beautiful 😍😍❤️ Good nice 👍👍 Nice
@@ayeshakhantahir8724MashaAllah beshak,, lkn bhai poora Sallallahu Alaihi Wasallam likha kare ya fir sirf Mohammad likh ke man me Sallallahu Alaihi Wasallam padh liya kare short me likhna beadabi hai, ummeed hai aap smjhenge
Beshak ❤
After a long time a naat has touched my heart, however i always believe in sending salawat and durood on Prophet Muhammad SAWW.
Parhne walay ko meri taraf se shabash. Dil or dimagh ke taar hila diye or ankhen nam kar di. Aik waqt ko to sab jese sab kuch tham gaya.
Jazakallahu Khaera.
I watch film bad dramas when i listen this voice i really change and i leave that all bad things. Now i am offering prayer and i tried to recite the holy quran. pray for me anyone plz❤ i love my muhammad
May allah guide you to eternal success ❤
Masha Allah
Mashallah
mashallh
MashaAllah.."May Allah (SWT) bless us with hidayat, guiding us towards the true path, and grant us sakoon, filling our lives with peace. May Allah pak shower His mercy upon all those afflicted by wrongdoing, guiding them towards good deeds
سچ میں لاجواب بہت اعلیٰ بہت سکون ہے اس بچے کی آواز میں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں سرشار 😢😢😢😢😢😢
SubhanAllah MashAllah
😊
MashaAllah Subhan Allah koi shak ni is bachy nay sabit kr diya
Subhan allha mashallah 😅😅😅
Beautiful naat ❤😊❤🎉mashaallah
ہائے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے کیسا سرور ہے کیسا سکون ہے سلامتی ہو پیارے خدا بہت عزت سے نوازے۔ کیا شان ہے میرے نبی کی۔
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤L❤❤l
0:51 😂 mildly😂 BN😊œhlj😅@@Ds_TALHA_YT
😢😢😢
Beshak
اللہ پاک اس نعت مبارک کے اک اک لفظ کے صدقے غلام مصطفے قادری بھائی کی زندگی کو نور سے منور کردے اور ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو موت سے پہلے معاف فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
ameen
Ameen
میرا دل بھی چمکا دے اے چمکانے والے
Ameen Sum Ameen ❤❤
😊😊
اللہ پاک سب مسلمانوں کو آپس میں اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا کرے آمین
😊
میں نے جتنی بار یے کلام سنا ہے مجھے رونا ہی آیا ہے یا اللہ مجھے بھی ایسی آواز دے آمین
Bilkul😢😢❤❤
آواز بھی اور عمل بھی
Ameen
Ameen ❤
ruclips.net/video/4zTTolMerng/видео.htmlsi=TpkTHvUn_jKoHioU
اس کلام کو سن کر دل کو بہت زیادہ سکون ملتا ہے ۔ میں تھوڑی سی بھی پریشان ہوں تو یہ کلام سن لیتی ہوں ایسا لگتا ہے سارے غم بھول گئی ہوں 😓😓😓
ماشاءاللہ
Same to u
Allah sukoon day
@@ZeeMob-yh9xdaat. Aa. Aaaarrt❤
Aik aur naat sun Liya krein... Jab koi gham staye to madina yad kr leina
یا اللہ 🌸 ہمیں اپنے محبوب ( صلی اللہ علیہ وسلم) کے صدقے معاف فرما آمین 🙏
آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ🥀🤲
Suma Ameen
ماشاء اللہ تبارک۔۔۔بہت خوب پڑھا اس بچے نے
غموں دوا ہے یہ کلام 😢
اللہ کسی کو کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین کے
T h u 😊
آمین
اللہ تعالیٰ پنجتن پاک علیہم السلام کے غلاموں کو غمِ حسین کے علاوہ کوئی غم نہ دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Meri walida bhot zaida yeh naat sunti thin...oun ka intiqaal ho gya hy...aj 19din ho gy hn ... Allah pak oun ki maghfirt frmaey ameen 😢😢😢😢😢 bhot yaad ati hn ...
Ameen
Ameen
Ameeeen
Ameen from saudia 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
mere bhai allah rabbul izzat ap ki walidah ko jannatul fidos men aala maqam ata farmaey aamen
بے شک میرا رب بڑا کریم ہے وہ بخشنے والا ہے
آنکھوں کا وضو کرانے کا شکریہ
جزاک اللہ
I loved your comments 😢
Mashallah
ruclips.net/video/EzL2mE7qZvg/видео.htmlsi=sQISeOucXTLPY5eU
😞😞
😢😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مخفرت فرمائیں آمین
Ameen
Ameen
❤❤❤❤
ameen
Aamin afsoos hee afsoos ya rub
جتنا اچھا کلام اتنا ہی اچھا انداز بیان💖 ماشااللہ نبی آخرالزمان کے ذکر میں بے حد سکون و راحت ہے۔
Beshak
You are right
@@Muhammadriaz-zv3yyvkg
اللّٰہ پاک ہم سب کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری نصیب فرمائے آمین
Ameen😢
گرتے ہوئے کو سنبھالنے والے ھمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ❤ھی ھیں ۔۔۔ 😢😢
اللہ تعالیٰ ہر گرتے کو سنبھالتا ہے❤
Be shak
Mashallah ❤❤❤❤
G
ماشاء اللہ بارک اللہ یہ کلام اتنی پیاری آواز میں سن کر دل کی حالت بیان سے باہر ہے
Can't control my tears itna Dard itna sakoon humara sb Kuch apnay nabi SAW py qurban. ❤❤❤❤❤❤ For our Prophet
❣️❣️👌😭😭
I am after watching a Kashmiri kid reciting this naat , really it gives me SUKOO
Love from india Kashmir bhai❤
اللّٰہ جانتا ہے جب بھی یہ نعت یا منقبت سنتا ہوں تو آنسو ہیں کہ رکنے کا نام ہی لیتے۔ ہچکیاں بندھ جاتی ہیں😢😢
ruclips.net/video/4zTTolMerng/видео.htmlsi=TpkTHvUn_jKoHioU
Subhan Ãllãh
Bilkul
Yeaa muhabt or pak rooh ki nishani Hy bhai jan Mashallah ❤
Subhan Allah Allah pak mazeed istiqamat ata farmy ameen
بہت ہی لطف آیا پریشانی میں اور بھی مزہ دیتا ہے
کوئی پریشانی تا دیر قائم نہیں رہتا بس یہ سوچو کہ کس گناہ کی پکڑ ہے اور توبہ کرو اس شخص اور رب سے دل سے معافی مانگو میرے لئے دعا کریں
Mujhe bhi in ka taraz bohot acha he or naat ko sun kar sakoon milta he😊
ما شاء اللہ عزوجل♥
غلامِ مصطفیٰ بهائی آپکی آواز ما شاء اللہ عزوجل بہت پرسوز و پرکیف ہے سن کر دل بهر آیا♥
اللہ پاک نظربد سے محفوظ رکھے اور عشقِ نبوی صل اللہُ علیہ وآلہ وسلم میں مزید برکتیں عطا فرمائے
اللہ پاک آپکو ایمان پر استقامت والی،صحت و تندرستی والی عمر خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
*#NaatZindagiHai* ♥
Ameen
@@MuhammadSajidShaikh
آمین یارب العالمین ♥
AMEEN 💖
Your voice so cute Allah aap ko hamesa khus rakhe aap ki awaz bohot khubsurat hai masaallah
السلام علیکم
Yah kamal kis k likha howa hai
میرے جنازے پے رونے والو فریب میں ھو بحار دیکھو
مرا نہیں ھوں غمِ نبی میں
لباس ھستی بدل گیا ھوں 😢
ہمارا غرور٫ ہمارا مان ٫ ہمارا فخر ٫ ہماری دنیا٫ ہماری آخرت اور ہمارا سب کچھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہیں❤لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤😊
Beshak
Masha Allah ☝️💖
𝑩𝒆𝒔𝒂𝒌𝒉❤
Bashak ❤😢
Ap pe Meri jaan qurban ay comment krnay walay
سبحان اللہ بہت ہی پیارا کلام اور آواز ہے 💕
MashaAllah 🥰
MashaAllah MashaAllah ❤😢 bohtt sukoon Mila hai mere bache is kalam ko sun kr
بہت خوب اللہ اور عزت دے جتنی بار یہ کلام سنا اتنا ہی مزہ آیا ہے
Itni khobsorat naat mery pyary Rasool صلی اللہ علیہ وسلم ky liye. Can't stop tears from eyes while listening ❤️
🙏🙏
Bilkul sahi
beshak
❤️اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ♥️
youtube.com/@hafizraza4054
ruclips.net/video/4XE30X-HGzg/видео.html
ماشااللہ
ruclips.net/video/uhDhWYMbiBQ/видео.htmlsi=0Kv7JNs-kFGxEiNy
SaLLaLLaho Alehi WaAa Lehi WABARIK WasalLam Pak ❤ SAW ❤❤
میں صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
الحمداللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین دل میں بہت درد تھا اب ختم ہو گیا اس نعمت کو سون کر
Mashallah apke dard ko hum mitta sakte hen labeek 786 k ghar ajao
SubhanAllah,, MashaAllah Allah Beshumaar Balandi se Nawaze,, kya Andaz hai,, waah waah
Uii88778
Fgrdxzesbvct💔❤️😡🙃📢💒🇺🇸🇺🇲🇺🇲👽👌💝👈👑💒👑🥱🙄✈️
کیسا حُسن ہوگا میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی اپنی اپنے حبیب مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آل بیت اطہار اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی محبت عطا فرمائے آمین
یہ کلام سن کر دل کو بہت سکون ملتا ھے الحَمْدُ ِلله
❤❤😅😅
Ye naat sun kar sach mein dil ko sukoon mil jaata hai😍😍😍😍
Ī
Bhut sakoon mil ta h
Odio yuitwre
Syeyridufr
😂😂😂😂
اللہ تعالیٰ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤
Ameen suma ameen
1@@SardarFurqan-bg7zb
جی سچے دل سے توبہ کرنے پر وہ معاف فرما دیتا ہے۔۔۔بلا شک و شبہ وہ بڑا رحیم و کریم ہے ۔۔۔اس کی رحمت کے آگے گناہ چھوٹے ہو جاتے ہیں ۔۔۔اور رحمت آگے بڑھ جاتی ہے ۔۔
😢😢😢😢 بیشک انسان اپنے گناہوں سے مایوس ہوجاتا ہے لیکن رب کی رحمت سے کبھی نہیں وہ سمندر ہے اور ہمارے گناہ 😢😢😢 سمندر میں کھڑا ایک درخت جو رب جی رحمت غالب انے پر جھاڑ دیا جاتاہے اور گناہ رب کی رحمت جے سمندر میں بہ جاتے ہیں ❤ اللہ مجھے معاف کرنا میں بڑا گناہ گار ہوں لیکن تیری عظیم رحمت جو تیری شان کے لائق ہے کا امیدوار ہوں 😢😢
Allah Sb Ko Madina KI Zyarat Naseeb Farmaye. Ameen
Ameen sum Ameen 💞
Ameen❤
Ameeeeen sumameeenn 🥺❤️
Aamin
❤❤❤❤❤
یا اللہ گناہ بہت ہیں 😢
شرمندہ ہیں اے میرے رب 😭😭
تو ہمیں معاف فرما💔
سکون پایا ہے بےکسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں
خیال حضرت جب آگیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبح ازل گیا ہوں کبھی میں شام ابد گیا ہوں
تلاش جانا میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں۔
Ma sha Allah!
MashaAllah but he payri awaz ore but he payra indaz
Excellent 👍
Suhanallah,
@ham aur aap 😢
خیالِ خضرا
allah hm sub ko 5 waqat ke namaz parna ke tofaiq ata farmaya
Ameen❤
یا اللّٰہ رب العزت فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭
AMEEEEN AMEEEEN SUMMA AMEEEEN JAZAKALLAH
@@maliansariAMEEEEN AMEEEEN SUMMA AMEEEEN JAZAKALLAH
Allah ka A capital type Kiya karen plz
Kya awaz kar sakoon jese Madina main Beth hn Hum MashaAllah❤❤❤
Ramadan Mubarak me sherii k bad sun lo To Bas sakoon hee milta hy 😢😢
Same ❤
Tanhai ho, Ankhen band hon, aur ye kalaam ho, aur isi dilkash andaz me to anso roke se nahi rukte, 💞 Masha Allah Gulam Mustafa Bhai
جی بالکل صحیح فرمایا آپنے
Tasawwar. Mn ghunbd e hizra ho
Be shak
ماشاء اَللَّـــــــہ ❤️ بہت خوبصورت کلام اور ہی بہت خوبصورت آواز کلام پڑھنے کا حق ادا کر دیا آپ نے❤
دل کو سکون ملنے کے ساتھ ساتھ کوئی تڑپ دل کو تڑپاتی ھے دل میں درد محسوس ہوتا ھے اور یہ درد آنسوؤں کی صورت آنکھوں سے بہنے لگتا ھے 😭 ایسے آنسو جو دردِ دل کو سکون بخشتے ھیں🥺😥😭
بہت ہی پر سکون کلام ❤
کتنا اچھا ہو گا گھر کے کونوں میں چھپ کر رونے کی بجائے اللہ کے گھر میں بیٹھ کر رو کر حال سنا پائیں😢
This naat is so soothing.This line touches you deep
"mere janaaze pe rone vaalo, faraib mai ho bagour dekho...Maraa nahii hoon, gham e Nabi (saw) mai Libas e Hasti badal gaya hoon..."
❤
ruclips.net/video/4XE30X-HGzg/видео.html
I JUST LISTEN FOR THESE LINES..... 😢😢😢😢🙌🙌
Mere janaaze pe rona vaalo,faraib mai ho bagour dekho...maraaa nhii hoon, gham e Nabi ( saw)mai libas e Hasti badal gyi hoon...
Beshak
واقعی سکون پایا ❤😍
Subhan Allah,likhny waly ny kitna deep likha,aor in alfaz ko ada krny waly ny b haq ada kr dua,
Sakoon mil gya rooh ko yeh sun kr😢😢😢😢❤❤❤❤
Salam 🙏🏻 mery murshid.Allaha ap ko her afat musibat se mehfooz rakhy.Ameen❤
میں جب بھی اداس ہوتا ہوں تو یہی نعت سنتا ہوں اور الحمدللہ یہ نعت سن کر مجھے بہت سکون ملتا ہے ❤️😥🥰
😢
❤🎉😮😊❤
Same here
Really
اللہ تعالیٰ عزوجل نے بہت خوبصورت آواز سے نوازا ہے. اللہ تعالیٰ عزوجل قبول فرمائیں. آمین
بہت درد ہے بیٹے آپ کی آواز میں اللہ آپ کو سلامت رکھے آپکے والدین کو سلامت رکھے اور بہت ساری کامیابیوں سے نوازے ۔ آمین 💕
آمین ثم آمین
Mashallah bhot khoob awaz ma itna sookan hy k Dil ko sookan milta hy Allah pak hamry bachoo ko bi naak hidyat dy
یا اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے 😢😢
Aameen Sum Aameen😢
Ameen 🤲
Ameen
Ameen 💗😢
😢😢😢@@FatimaMalik-dd4yr
اس کلام کو سن کر علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی یاد آجاتی ہے۔
میرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں، غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
جی جی بالکل ایسے ہی ھے❤❤
Faraib main ho bhar dhko
No words to explain for this beautiful naat
माशा अल्लाह आज आपने मेरे पापा की याद दिला दी । मन को सुकून मिला है।
Ishq e Rasoolﷺ me behne wali aankho ke sadqe Humari bhi haazri Naseeb ho🥺😢☺️🥰(Ameen)...........🙌🏻🇮🇳
IN SHAA ALLAH
Ameen
Allah ne hame kiun banaya
Ameen
Without music 😔 skon mil gya bus Allah pak mot sy phly hazur k dar ka dedar krwa dyn Ameen😢😢😢😢😢
Amen
Ameen❤
😢😢😢
Ameen
Ameen ❤
ماشاءاللہ سبحان الله بہت ہی خوبصورت اندازghulam mustafa bhai
Ghulame mustafa k ghar ajao
بے شک اللّٰہ تعالٰی معاف کرنے والا ہے سچے دل سے انسان توبہ کرے
Mere liyea b dua karna
Mashallah ❤️.Yeh kalam sunne ke baad dil ko sukoon mil jata hai .❤❤
ruclips.net/video/4XE30X-HGzg/видео.html
Bilkul thek kaha janab na
g ❤
Yyyy
𝔹𝕖𝕤𝕙𝕒𝕜
I listened this on tiktok a short clip and I feel realy relaxation after listening this and now i am here to listen full and to download it .its first i have this type of feelings so sweet and so relaxing MashAllah Allah almighty give him a long and peaceful full life and always keep his voice more beautiful then most ❤
Same MashaaAllah 💞
Same here Alhamdulilah
Dil bht beychain tha sun k skoon mil gya
Aameen
Bilkul same very beautiful voice Allah bless us all ❤️
Same
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله
بہت خوبصورت آواز
beautiful voice
Subhanallah bhai apki khidmat men pesh pesh
ماشاءاللہ پیارے بچے اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ سے اپنے دین کے بہترین کام لیں
رلا دیا
اللہ پاک آپ کو جنت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے امین
بہت خوب ماشاء اللّٰہ دل خوش ہو گیا
Itny heart touching lyrics I can't stop my tears whenever I listen to this naat .... Itni khubsurat awaz .. khubsurat Andaz e bayan Masha Allah ....
SubhanAllah dill ko sakoon deny wali voice ❤
❤️❤️❤️
ruclips.net/video/4XE30X-HGzg/видео.html
Agr main ye naat es pyari awaz main hazar bar sun lu phr b dil nhi bhary ga.
Allah es bachy ko kamyab rakhain .
Bhot umdaah bhot aalaa.
بیشک اللہ پاک کا در ہی وه در ہے جہاں پر ہر دکھ کے ماروں پریشان حالوں کو سکون ملتا ہے اور اللّٰہ پاک اپنے بندو پر اپنا کرم کبھی نہیں چھوڑتا چاہے پوری دنیا ساتھ چھوڑ دے😭
Beshak
BESHAK
bashaq lakin nimaz ma bhi skoon ha jis ma hum ALLAH tala sa batyn krta hn ❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے جتنی بار بھی سنو سکون ملتا ہے۔اللہ پاک مدینہ کی زیارت بھی نصیب میں کرے آمین❤
MashaAllahh, Peaceful voice & naat 🥺🥺❤️❤️❤️
کلام کو سن کر دل کو بہت زیادہ سکون ملتا ہے ۔ میں پریشان ہوں تو یہ کلام سن ہوں ایسا لگتا ہے سارے غم بھول ہوں
سبحان اللہ جتنا خوبصورت کلام اتنا ہی خوبصورت انداز ✨
Mashaallah
ماشاءاللہ
میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غم نبی میں لباس ہستی بدل گیا ہوں
Beshak😢
Mashallah❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
😮😮😮
کتنا سرور ہے اس کلام ہے۔ ہر بار سننے سے وہی سرور ملتا ہے۔۔۔ ❤
سبحان اللہ سبحان اللہ 🥹🥹🥹💝💖🥹🥹🥹
Masha Allah salamat rhiye, Allah hr kisi ko naik olad dy apki trha
Quaw is 9834840095kaif and
Naat sukoon dene ke liye hoti h .lakin Aj kal itna misic hota h k naat or gaane mn koi farq hi nai lagta😢. Very peaceful hearing after a long time.
Allah music Sy naat parny parany Waly hidayat dy ameen
MaShaALLAH ye nat sun k waqai sukoon mil gya or ek line sunky Rona b bht aya😢 ❤
Beta allah tmhen sehat wali lambi zindagi ata kre. Na jane ktni he br ye naat sun chuka hon ma.😢
میں لاجواب بہت اعلیٰ بہت سکون ہے اس بچے کی آواز میں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں سرشار
اللہ میرا بہتر جانتا ہے اس کلام کو سن کے دل کو کتنا سکون ملتا ہے مجھے 😭🥺🥀
Mujhe bhi
Beshak nam hi sakoon pana ha iska
Óíœ
Same here😢
Aisy hi hai jitniii dfa bhi sun lun phr sunny ko dill krta...
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت ہے ❤دل ❤ کو سکون ملتا ہے سن کر 🤗🥺😍
Es Naat ny Zindgii jeny ka irda bdl dia pta ni sach ma es Naat ko sun ky sakoon milta ha. 😊
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب کیا کہنے ❤❤🌷🌷👍👌
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے بیٹا
Mashallah ❤❤❤💜
ماشااللہ اللہ آپ کو دنیا اور اخرت کی بھلائی دے بیٹے امیں ❤
ماشاء اللہ دل کو چھو لیا اس قلام نے.. سبحان اللہ سبحان اللہ
MashaAllah Allah ne is Bache ki awaz me Bohat sozz Diya ha ,mujhe Palestine k halat yad agay 😢
جس قدر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عشق ہوتا ہے اسی قدر نعت میں اثر ہوتا ہے