میرا تعلق بھی چکوال سے ہے لیکن مجھ سے سب سے اچھی بات یہ لگی کہ یہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ ہم کو اپنا بیک گراؤنڈ نہیں بولنا چاہیے یہ بہت اچھی بات ہے.جہاں بھی ہوں
اسلام علیکم ،🎉 واقعی محترمہ درست فرمایا کہ اپنا ماضی یاد رکھنا چاہئے آور اسی میں بھلائی ہے اور ہم جس جگہوں پر پر بھی رہیں یا جس ملک میں میں بھی آس کی ترقی میں حصہ لینا چاہئیے یہ ایک انتہائی خوبصورت اور اچھی بات ہے کہ ساتھ ساتھ آپ کا😅فرض بھی ہے لیکن معذرت کے ساتھ ،کہ یہ محترمہ تو اپنی زبان ہی بھول گئیں ؟🎉 کیونکہ محسوس تو یہی ہوتا ہے کہ انہیں ،اردو بولنے میں کافی دقعت محسوس ہو رہی ہے،یہ بات انہی کی طرح سے دیگر کئی ایک خواتین و حضرات میں پائی جاتی محسوس ہوتی ہے،جو آپنے ملک سے باہر کسی بھی اعلیٰ عہدوں پر ہوتے ہیں، مجھے تو 35سال سے زائد ہوگئے ہیں جہاں ہوں کی زبان میں یا اپنی زبان میں کبھی کوئی مسلئہ نہیں ہوا،جہاں رہتا ہوں وہاں آن کی طرح سے بولتا ہوں اور اپنے ملک میں یا اپنے ملک کے لوگوں سے آن کی طرح سے،ہاں ایک چیز ہو سکتی ہے کہ ماں باپ الگ الگ ملکوں سے تعلق ہو بچوں کے لہجے میں فرق آجاتا ہے بس یہی سب کچھ ،thanks
Masha Allah great!
I also belong to Chakwal but the best thing for me is that this girl is saying that we should not talk about our background it is very good.
میرا تعلق بھی چکوال سے ہے لیکن مجھ سے سب سے اچھی بات یہ لگی کہ یہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ ہم کو اپنا بیک گراؤنڈ نہیں بولنا چاہیے یہ بہت اچھی بات ہے
That's why we called America is land of opportunities
Masha Allah great
Please raise your voice and do your efforts for Aafia siddiquei
Very interesting , thanks
میرا تعلق بھی چکوال سے ہے لیکن مجھ سے سب سے اچھی بات یہ لگی کہ یہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ ہم کو اپنا بیک گراؤنڈ نہیں بولنا چاہیے یہ بہت اچھی بات ہے.جہاں بھی ہوں
She's from my city ❤
Tamam Pakistani gou bahaar raihtay hain unhain comfort zone say bahar nikal kar city governments main active houna chahyay .
TLp
MashAllah lekin Pakistani harkate mt krna
Good 👍👍👍
خواتین کو برابر کے حقوق ملنے چاہئیں تمام شعبوں میں خواتین کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونی چاہیئے 🇵🇰
Please being a muslam care on hajab
Nida app kuo moti ho rhi ha😁