❤️ "Sab kuch mohabbat ke liye!" | Rafeeq-e-Hayat Qist 5

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • ڈرامہ سیریل رفیقِ حیات دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 www.tabii.com
    خلاصہ: عیجیم اور جینک 3 سال سے رشتہ ازداوج میں بندھے ہیں، لیکن اس رشتے میں پائی جانے والی شروع کی گرم جوشی اب برقرار نہیں رہی، البتہ وہ اپنی شادی کو بچانے کے لئے فکرمند رہتے ہیں اور اچھی یادوں اور مثبت سوچ کے ساتھ رشتے کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، انہیں یقین ہے کہ ان کی محبت، اختلافات سے زیادہ قوت کی حامل ہے اور وہ اس کی بنیاد پر رشتے کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
    اداکار: امید ابراہیم کانتارجلار، نیرنا کورالترک، سیلدا ازبک، اراس شینول، نورسینا یلماز Ümit İbrahim Kantarcılar, Berna Koraltürk, Selda Özbek, Aras Şenol, Nursena Yılmaz
    پروڈکشن کمپنی: ڈارک پلینٹ پروڈکشن Dark Planet Prodüksiyon
    پیشکش: مصطفیٰ اودا باش Mustafa Odabaşı
    ہدایت کار: گونائے گونائیدن Günay Günaydın
    لکھاری: الپر ارضا Alper Erze
    قِسم: رومانوی مزاح
    رفیقِ حیات اور بہت کچھ تبی پر💚
    تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ
    تبی فیس بک / tabiiur
    تبی ایکس / tabiiur
    تبی انسٹاگرام / tabiiur
    تبی یوٹیوب / @tabii.urdu
    تبی ٹک ٹاک / tabiiur
    #MarriageEtAl #tabii #AşkımızYeter

Комментарии • 6