Zartaj Gul & Mustafa Nawaz Khokhar Expose Govt's Big Plan | Nadeem Malik Live | SAMAA TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 ноя 2024

Комментарии • 4

  • @mansoorakbarkundi7686
    @mansoorakbarkundi7686 День назад +1

    A brave woman, Tartaj. And shame on our democracy and establishment.

  • @gulHassanawan-ct6ik
    @gulHassanawan-ct6ik День назад

    عمران خان ذندہ باد

  • @naveeddar8813
    @naveeddar8813 День назад

    Nadeem malik why you sport pti

  • @DarkNights703
    @DarkNights703 Час назад

    شاعِر نے کیا خوُب کہا ہے کہ !!
    یہ قدَم قدَم بلائیں یہ سوادکوُئے جاناں
    وُہ یہیں سےلوٹ جائے جِسے زِندگی ہو پِیاری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عِمران خان صاحِب نے فائنل کال 24نومبر /2024 کی دے دِی ہے 😳ہمارا تَجزِیہ یہ ہے کہ حکوُمت پھِر وُہی کرے گی جو کہ پہلے کرتی آئِی ہے ۔ خندقیں کھودے گِی ، موٹر ویز کھودے گِی ، آنسوُ گیس ، شیلِنگ ، لاٹھی چارج ، پَکڑَم دھَکڑم ، مُقدّمات ، گھروں سے معصوُم بچّوں کو اُٹھانا ، ماؤں بہنوں کے آنچل کھینچنا وغیرہ بھِی شامِل ہوگا 🥴اس لیئے جو بھی شخص ان باتوں سے ڈرتا ہے وُہ اِس قافلے کا حِصّہ مت بنے اور صَرف تماشا دیکھے 👁️لیکن یہ بھی یاد رکھِے کہ اسِی تماشے کو مِٹانے کے لیئے یہ جدوجہد کی جا رہی ہے 🫵وگرنہ پھِر آپ کا تماشا تو دُنیا ویسے ہِی دیکھ رہی ہے 🙏🏻ہم یہ بھی کہیں گے کہ پی ٹِی آئِی کو دو تِین خُفِّیہ آپشن کیساتھ پروگرام ترتِیب دینا ہوگا ، ملّی ترانے بھِی شُروع کرے ، دو تِین بڑی سیاسِی جماعتوں کو بھی ساتھ لے ، علی امین گنڈا پوُر KPK سے طلبہ تنظِیموں سے پابندی کے خاتمے کا “ سرکاری نوٹیفیکیشن “پروگرام سے پہلے جاری کریں ☝️ایک بات کی سختی سے پابندی کرنی ہوگی کہ PTI کے تمام اسمبلی ممبران نہ صرف حاضر ہونگے بلکہ اپنے اپنے حلقوں سے لوگوں کوبھی باہِر نکالیں گے ۔اسلام آباد کوئی ایک گھنٹے کا راستہ تو ہے نہیں کہ قوم 24نومبر ہی کو نِکلے گی اور پُہنچے گی 🤪چُنانچہ اس مقصد کے لیئے خصوٗصِی ٹرینیں اور بسّیں چلائی جائیں ۔اور پروگرام میں کوئی بھی “یوُٹرن “ ناقابلِ قبوُل ہوگا ✍️وگرنہ ہم آئِندہ کمزور فیصلے کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا سوچنے پر مجبوُر ہونگے 😂ہمارا تو ویسے بھی یہی کہنا ہے کہ !!
    اِنقلاب کی راہ میں جِیت ہوتی ہے یا جان جاتِی ہے ۔اور ہم اپنی تمام تر توانائِیاں خَرچ کر چُکے ہیں ۔ اس لیئے اَب ہمیں بھی بلکہ پوُری قوم کو اس کا “OUTPUT “چائیئے۔ یہ وقت کشتِیاں جلانے کا ہے ، کسی ابابیلوں کے جَتھّوں کے انتظار 🫣کرنے کا نہیں ، فرِشتوں کے لشکر کی تمنّا کا بھِی ہر گِز نہیں ۔ یاد رَکھّنا خُدا بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے اپنی حالت آپ بدلنے کا خِیال نہیں ہوتا ۔ قُرآنِ مجِید بھی یہی فرماتا ہے کہ !! لَیس للا نسان الّا ما سعیٰ ۔۔۔ترجُمہ 👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿
    انسان کو اتنا ہی کُچھّ ملتا ہے جتنی وُہ سعی یعنی کوششِ کرتا ہے ۔ آدھے راستے میں شَیو کروانا ، چائے پِینا ، بچّے یاد آنا ، آرام کرنا ، حلوہ کھانا ، پیٹ کا دَرد وغیرہ ناقابلِ قبوُل ہوگا ۔ ہر شخص کوباہِر نِکلنا ہے ۔کوئی بھی یہ مت سوچے کہ “!خیر ہے ، ہم ایک اگر نہ بھی نِکلے تو باقِی لوگ تو ہیں “😭کیوُنکہ ہر شخص اھم ہے ، انقلاب ہمیشہ اکیلے شخص ہی سے شُروع ہوتا ہے۔
    میں تو اکیلا ہِی چکا تھا جانبِ منزِل مگر
    لوگ مِلتے گئے اور کارواں بنتا گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب آخر میں PTI سے ایک سوال یہ ہے کہ اگر دھرنا طوُل پکڑتا ہے تو عوام کے کھانے پِینے ، باتھ روُم ، بارش اور سردِی سے بچاؤ وغیرہ کا ممُکِنہ بندوبست کیا اور کیسے ہوگا ؟؟؟؟؟؟