Final Episode | Allah Ky Dost Ki Sab Sy Bari Nishani | Zikr Kernay Walo Ky Darjaat || Nasir Iftikhar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 окт 2024

Комментарии • 846

  • @nasiriftikharofficial
    @nasiriftikharofficial  7 месяцев назад +343

    الحمدللہ ذکر سیریز کا اختتام ہوا۔ پہلی قسط میں عرض کیا تھا کہ مکمل سیریز لازمی دیکھئے ورنہ کچھ اشکالات پیدا ہوسکتے ہیں خیر پھر بھی ایک بار اس تمام گفتگو کا خلاصہ عرض کرتا ہوں۔
    اسم یاسلامُ کو اس سیریز میں مثال کے لئے بیان کیا ہے جس کو جو اسم اچھا لگتا ہے اللہ کے نام سے شروع کرے استاد میسر ہو تو سبحان اللہ اگر نہیں ہے تو جس اسم، آیت، درود ﷺ پر دل میں شوق پیدا ہو اس کا ذکر کریں.
    کسی اجازت کی کوئی ضرورت نہیں اور کوئی نقصان نہیں ہوتا لیکن مقدر میں لکھا ہوتا ہےاپنی آزمائش کو ذکر کے اثرات سے موسوم نہ کریں۔
    میرے پاس ایسا کوئی علم نہیں کہ کسی کو اس کے نام کے مطابق ذکر کا اسم بتا سکوں وہی کچھ میرے لیے ہے جو کچھ آپ کیلئے ہے۔
    عورت حیض کے دنوں میں تسبیح اور ذکر کرسکتی ہے۔
    ایک دن میں بدل بدل کر کئی اسماء کا ذکر کیا جاسکتا ہے صرف یہ کہا کہ عادت پختہ کرنے کیلئے ایک اسم کا ورد ہروقت کریں تو بہتر ہے باقی جیسے کسی کا جی چاہے کوئی حرج نہیں۔
    تسبیحات کا سیٹ ذکر کے ساتھ ضرور الگ سے جاری رکھنا چاہیے۔
    اگر کوئی کہتا ہے کہ ہروقت ذکر فرض نہیں ہے تو بالکل سچ ہے بالکل فرض نہیں۔ یہ سیریز ان کیلئے ہے جنہیں اللہ کی دوستی کی طلب ہے ان کو پھر ذکر کرنا ہی پڑتا ہے جو جتنا آگے جائے گا اس کی عبادت اتنی ہی زیادہ ہوتی جائے گی۔
    کیفیات کا لالچ، مراتب کی طلب سے ایسے بچیں جیسے کوئی سانپ سے بچتا ہے ورنہ یہ لالچ آپ کو ڈس لے گا اور اس سانپ کے ڈسے کا علاج اس دنیا میں نہیں ہےکیونکہ یہ باہر نہیں انسان کے اندر ڈستا ہے۔
    زندگی میں اعتدال کو ڈھونڈتے رہیں اور اپنی خامیوں پر کام کرتے رہیں۔
    نماز کا کوئی عذر نہیں ہے اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ نماز نہیں پڑھتا لیکن تسبیح اور ذکر کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اپنے اس نفاق کو جلد سے جلد دور کرنے کی فکر کرے کہ ذندگی کتنی ہے کسی کو کوئی خبر نہیں ہے۔
    جس نے اللہ سے دوستی کیلئے تسبیح اور ذکر کرنا ہے وہ خوب جان رکھے کہ نماز، قرآن اور اطاعت رسول ﷺ کے بغیر سب لاحاصل ہے۔
    اپنے کردار اپنی بری عادتوں کی خلاف ہمیشہ حالت جنگ میں رہیں۔
    خود سے کبھی ہمدردی نہ رکھیں ورنہ خودترسی کا شکار ہوکر مایوسی کی دلدل میں دھنستے چلے جایئں گے۔
    جھوٹ بولنے والے کو، دھوکے باز کو، ظالم کو اللہ کبھی اپنی دوستی میں قبول نہیں کرتا اگر ایسے کسی گناہ کا کوئی شکار ہے تو خود پر پہلی فرصت میں کام کا آغاز کرے اپنی اصلاح پر آمادہ ہوجائے اور اللہ سے مدد مانگے۔
    اگر کسی سے اللہ کی دوستی کے راستے میں کوئی بھی خطا ہوجائے کیسا ہی گناہ ہوجائے تو ہمیشہ یاد رکھے کہ توبہ کا دروازہ اللہ کبھی بند نہیں کرتا چاہے جتنی بار بھی خطاکار خطا کا ارتکاب کرے لیکن واضح رہے بہانہ نہیں ہے اللہ کا کرم اور اس کی رحمت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان ہڈ حرامی پر زندگی بسر کرے۔۔جب تک اصلاح میں ناکامی ہے تب تک ندامت، فکر،توبہ اورخود کو درست کرنے کی جدوجہد ہی اللہ کی ناراضگی سے انسان کو بچاسکتے ہیں۔
    ذکر اسماءالحسنیٰ کے علاوہ قرانی آیات مبارکہ، درود شریف ﷺ کا بھی کیا جاتا ہے۔
    تسبیح ہو یا ذکر کبھی فوکس کرکے نہ پڑھیں ارتکاز نہ کریں کوئی تصور نہ کریں ورنہ ہولناک نقصان سے دوچار ہوجایئں گے۔
    نماز قرآن، تسبیح، ذکر سب کریں لیکن یاد رکھیں علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض کیا گیا ہے علم کو ہرحال میں بڑھائیں، ایسا علم جو دنیا آخرت دونوں میں نفع بخش ہو۔
    اگر اس گفتگو کے دوران کسی کی دل آزاری کا باعث بنایا کوئی نامناسب بات منہ سے نکلی تو معافی کا طلبگار ہوں درگزر فرمایئں۔
    اللہ آپ کا منتظر ہے۔
    بارک اللہ
    والسلام
    محمدناصرافتخار۔

    • @mehrkhadija8298
      @mehrkhadija8298 7 месяцев назад +5

      JazakAllah O kairahan 🙌
      Allah SubhanowataAllah apki Is Khosish ko Qaboool farmyn 🙌or Apko Hamesha Apnaaaa Dost bnayn rakhyn❤🥺🙌
      Q k jisy Allah pak mil jayn usy or kyaaaa chahay Hoga Bhala.
      Again Bht bht Shukria apkaaaaaaa

    • @Mrs.yaseen
      @Mrs.yaseen 7 месяцев назад +10

      Brother.. my whole family listen to prof. Ahmed Rafiq Akhter . And now your vedios. Alhamdullilaahh you are a precious gift for Pakistani women especially. .

    • @کنفیکون-ع7ح
      @کنفیکون-ع7ح 7 месяцев назад +8

      ❤ صَلَّی اللہࣿ عَلٰی مُحَمًدﷺ❤

    • @tayyabasawail
      @tayyabasawail 7 месяцев назад +2

      So nice of you to guide us in the path of Allah. May Allah Almighty Showers His Blessings upon you and your family.Always stay Blessed and Good Luck. Keep it up all these efforts.

    • @armaghanabro2347
      @armaghanabro2347 7 месяцев назад +7

      ماشاءاللہ اللہ آپ کو اپنی استقامت اور رحمت عطا فرمائے آمین

  • @soofiaallhhoakbarlillahill5940
    @soofiaallhhoakbarlillahill5940 7 месяцев назад +57

    اللہ کا زکر کرنے کی توفیق اللہ ھی عطاء فرماتا ھے۔

    • @skdreamworld3780
      @skdreamworld3780 5 месяцев назад +2

      توفیق اللہ ربّ العزت کی جانب سے ھے ھر خیر و بھلائی کی لیکن چلنا بندے کو خود پڑتا ھے جیسے آزان ھر ایک کو دعوت نماز دیتی ھے اور اکثر و بیشتر کو ایمان کی کیفیت کے مطابق نماز پڑھنے کا خیال بھی آتا ھے مگر بہت کم اھل ایمان اس دعوت پر لبیک کہتے ھوئے نماز کی جانب چل پڑھتے ھیں اب ان لوگوں سے پوچھا جائے کہ تمھیں کس بات نے روکا نماز پرھنے سے تو وہ کوئی نہ کوئی حیلے بہانوں کو پیش کریں گے اور ان لوگوں سے جو نماز کیلئے آئے اور نماز ادا کی کہ کیا تمھارے ساتھ کسی بھی قسم کے مسائل نہیں تھے جو تم آسانی سے نماز کیلئے آئے تو جو جواب ملے گا اس میں شائد ھی ایسا کوئی ھوگا جو مکمل طور پر مطمئن زندگی گزار رھا ھوگا اکثر و بیشتر کے ساتھ بھی وہی مسائل درپیش ھونگے کہ جو نماز نہ پڑھنے والوں نے بتائے ھوتے ھیں حاصل گفتگو یہ ھے کہ آزان کی صورت میں دعوت اللہ کی جانب سے توفیق ھے اور اب کون کون اس پر لبیک کہتا ھے یہ بندے کے اختیار پر ھے اور اسی اختیار پر بروز محشر حساب لیا جائے گا

    • @Muhammadzainabbas5
      @Muhammadzainabbas5 3 месяца назад +1

      Beshak ❤

  • @کنفیکون-ع7ح
    @کنفیکون-ع7ح 7 месяцев назад +45

    ❤ صَلَّی اللہࣿ عَلٰی مُحَمًدﷺ❤

  • @syedasalma8944
    @syedasalma8944 7 месяцев назад +38

    Such a great philosopher he is, a very deep and wisdom filled talk.

  • @tahirqureshitgq7892
    @tahirqureshitgq7892 7 месяцев назад +33

    اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد

  • @sabayaseen6309
    @sabayaseen6309 2 месяца назад +8

    اختتام میں دی گئی آپکی نصیحتیں بہت ہی جامع، پر اثر، بہت سادہ اور عمدہ۔ ہمیشہ ذہن نشین کرنے والی۔ اللہ آپ کو اسکی جزا دے اور ہمیں عمل کی توفیق ۔ آمین

  • @mairajuddinabbasi8581
    @mairajuddinabbasi8581 Месяц назад +3

    ناصر صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ اسی طرح آئندہ بھی رہنمائ جاری رکھئےگا۔

  • @yousufali1332
    @yousufali1332 7 месяцев назад +24

    اللّٰہ آپ کو جزائے خیر اور علم و عمل میں مذید اصافہ و برکت عطا فرمائے ۔

  • @Abird4607
    @Abird4607 9 дней назад +1

    ❤ALLAH HU AKBAR❤

  • @brillianto7828
    @brillianto7828 7 месяцев назад +18

    آج تک کی سب سے اعلی ویڈیو ہے۔بہت سے کانسپٹ کلیر ہوئے۔جزاک اللہ

  • @shahnazkhan6671
    @shahnazkhan6671 7 месяцев назад +16

    اللہ تعالیٰ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین کمال انداز بیان اللہ تعالیٰ نے عطا۔کیا ھے سلامت رھو دعا گو آپکی بہن

  • @RahilaShafique-g1j
    @RahilaShafique-g1j 6 месяцев назад +3

    V good knoldge .
    Allah ka shuker hy k ap jesa techer mila mujhy.

  • @ShehnazKhan-b6m
    @ShehnazKhan-b6m 7 месяцев назад +8

    Bahut hi khoobsurat bayan.
    Bahut hi malumat hasil Hui hai
    Mashallah.

  • @masoommirza3421
    @masoommirza3421 19 дней назад +1

    ❤ SubhanAllah ❤ Beshak ❤ Zaberdast ❤

  • @nighatfarid6716
    @nighatfarid6716 5 месяцев назад +8

    I have subscribed ur channel after watching a video which was very heart touching i m relegious but my trust was build afer watching ur video i was very disturb bcuz of countless unwanted situation but now i m in peace when i learnt from u that we have to continue our duas witout askinng to Almighty Allah to accept without delay i m about 60 yrs thankyou baita for all your guidance may Allah bless you

  • @muqadasKayani-hl7bl
    @muqadasKayani-hl7bl 7 месяцев назад +15

    بے شک ۔۔ بڑی ہی سادہ بات ہیں کہ اے اللّٰہ ہمیں اپنا اور اپنے حبیب کا مخلص غلام بنا دے ۔۔۔ بس۔۔۔

  • @zubairahmad4475
    @zubairahmad4475 10 дней назад

    ❤MashaAllah SubhanAllah ❤
    Ameen ameen ameen ❤

  • @ZohaibHassan-yj8pu
    @ZohaibHassan-yj8pu 7 месяцев назад +14

    ورفعنالک لک ذکرک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤

  • @BrownEyes-m8u
    @BrownEyes-m8u 7 месяцев назад +11

    Respected sir apke sath bohat se logun ki duaein hain. Sir ap sach main bohat achy hain itna acha guide krty hain k apki tareef k liye mere pass Alfaz nai hai ❤

    • @anishrat
      @anishrat 7 месяцев назад

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @anishrat
      @anishrat 7 месяцев назад

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @EveryDayisLam33
      @EveryDayisLam33 7 месяцев назад +1

      ماشاءالله ماشاءالله 😊😊

    • @Faizy97
      @Faizy97 2 месяца назад

      inka rab bhi Allah Azzawajal hai sab tareef Allah ke lye

  • @mrswajahatyaseen6262
    @mrswajahatyaseen6262 7 месяцев назад +29

    مکمل سیریز بھت عمدہ رہیں آپ کا سب سے زیادہ فوکس جس چیز پہ رہا وہ ھے کردار سازی خود کی اصلاح کی کوششیں جس کی در حقیقت سب ھی کو ضرورت ہے اور پھر آزمائش پہ صبر

  • @ambreenyousuf2652
    @ambreenyousuf2652 7 месяцев назад +5

    بہترین اور ایک ہی رستہ ہے اور وہ شریعت کا ہے صحابہ کا راستہ بس۔

  • @Abdul_Wasai
    @Abdul_Wasai 7 месяцев назад +7

    حقیقت پسندانہ نظریات و گفتگو
    بہترین سبق آموز رمز
    جزاک اللّٰہ خیرا"کثیرا"کثیرا ۔

  • @cookwithamber123
    @cookwithamber123 7 месяцев назад +6

    Allah ka qurb he to zindagi ki sb sy bari khushi hy. Banda khush kasy na ho.

  • @najmazafar7244
    @najmazafar7244 3 месяца назад +2

    بہت خوب آپ کا دل بہت اچھا تھا اسی لیے اللہ نے آپ کو ھدایت دی۔

  • @farheenjabin2755
    @farheenjabin2755 7 месяцев назад +8

    Sir apka video aurat ka ruhani safar kuchh roz pahle nazar se guzra jab main ne dekha to is me mere bhi dil me aane wale sawalon ka jawab mila.bahot shukriya aapka jo aap ham jaison k liye video banate Hain Allah apko jazae khair de

  • @MuhammadSabirOfficial
    @MuhammadSabirOfficial 5 часов назад

    ماشا اللہ

  • @muhammadjawedhussain9161
    @muhammadjawedhussain9161 7 месяцев назад +3

    شروع میں آپنے بہت زبردست بات کہی۔۔۔
    میرا زہن کھل گیا

  • @hinakanwal8342
    @hinakanwal8342 7 месяцев назад +7

    السلام علیکم بہت سے ایسے لوگوں کی ویڈیوز دیکھی کسی نے اتنی تفصیلی بات کبھی بھی نہیں بتائی اپ کی ہر ویڈیو میں ایک ایک تفصیلی بات ہوتی ہے جو ہم جیسے انسان کو اچھی طریقے سے سمجھ اجاتی ہے اور اپ کی ہر بات بڑے غور سے سنتی ہوں اللہ کی رحمت ہو اپ پر شکریہ دعاؤں کی طلبگار

  • @Wisdome750
    @Wisdome750 7 месяцев назад +6

    استغفر اللّه اور شکر الحمد اللّه کی تسبیح کثرت سے کریں بہت آگے جائیں انشاءالله۔۔۔۔۔

  • @moizkhan229
    @moizkhan229 7 месяцев назад +3

    Bahut khoob sir stright forwardly you talked about sprituality.
    Thanks for giving us righteous concept

  • @nimszzzzz
    @nimszzzzz 7 месяцев назад +2

    Ma sha Allah, Allah hi ap ko is effort ka reward de ga in sha Allah,

  • @mos1586
    @mos1586 24 дня назад

    Masha Allah..Nasir saahab..bohot khoob

  • @nadiabibi1849
    @nadiabibi1849 7 месяцев назад +2

    سبحان اللہ الحمد اللہ جزاک اللہ خیرا بھائی 🙏

  • @fatimarao9425
    @fatimarao9425 7 месяцев назад +7

    ما شاءاللہ آپ نے تسبیح اور ذ کر کے بارے میں بہت اچھی طرح سمجھایا بہت سی باتیں واضح ہو گیی اللہ تعالی آپ کو جزاءے خیر عطا فرمائے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے
    آمین یا رب العالمین

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 7 месяцев назад +4

    SUBHAN ALLAH Kamal kr di sir ap ny exactly 💯 true reality base JAZAK ALLAH Khair

  • @worldofinformation5427
    @worldofinformation5427 5 месяцев назад +1

    Beshak May Allah Bless Ameen summa Ameen 🤲

  • @artbymeem
    @artbymeem 28 дней назад

    Sooo true Allah apko rooh may ajata hai ..ap ki sab nafrat khatam hojati hai ..or angels visit karte hain

  • @ShaziaArshad-fl9wy
    @ShaziaArshad-fl9wy 7 месяцев назад +6

    میرے بہت ہی پیارے بھائی اپ پر الله پاک بے حساب رحمتوں کا نزول فرماے امین ثم آمین

  • @shamarizwan123
    @shamarizwan123 2 месяца назад +2

    Masha Allah ap ka bayan ka Andaz buhat simple ha Dil ma utar jata ha ma ny raat hi ap ki first video daikhi ha ma ny apnay bachoon ko bi forward ki ha ma tu ab ap hi ki videos hi sunti hon

  • @azeemchana9228
    @azeemchana9228 7 месяцев назад +2

    ❤👐اللہ نگہبان❤اللہ نگہبان❤اللہ نگہبان❤آمین❤آمین❤آمین❤آمین❤آمین❤آمین❤آمین❤👐❤

  • @haq786786
    @haq786786 2 месяца назад +1

    SubhanAllah, zikr se paak karta hai Allah.

  • @Abdaal-cm2be
    @Abdaal-cm2be 7 месяцев назад +7

    Aasalam mu alaykum. Allhumdu lillha. Allaha hum sub se razee ho jaye.

  • @naveedalam7300
    @naveedalam7300 7 месяцев назад +2

    Finally apko dekh liya. I have been reading khud se khuda tak for last 1 year. One of the best books i ever red

  • @sayalhumdulillah3722
    @sayalhumdulillah3722 4 месяца назад +1

    جزاک اللّٰہٗ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 🤲

  • @nasimsaher4007
    @nasimsaher4007 7 месяцев назад +5

    Such a brilliant video i have ever come across

  • @artbymeem
    @artbymeem 28 дней назад

    Quran Pak ki har ayat samjh k Dil may utar jati hai. Us pe amaal Karne lag jate Hain
    Seerat ul Nabi k baatien
    Rooh body mind KO align Karna hai Jo Dil kare mind or rooh sath de apki

  • @ishratbegum6882
    @ishratbegum6882 5 месяцев назад +2

    Aap bilkul sahi bolrahy ho Allah pak ka dost kabhi rohani taqat nahi mangta hai zabardast

  • @Khan-ts8ki
    @Khan-ts8ki 7 месяцев назад +2

    میں نے اپ کی ساری ویڈیو سنیے ماشااللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اللہ اپ کو اس کا اجر دیا امین

  • @cookingculture01
    @cookingculture01 7 месяцев назад +5

    Atni power milti hi ap ki batay sun k anxiety bilkul Kam ho jati hi😊

  • @dmaker288
    @dmaker288 7 месяцев назад +4

    ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے آپ نے درستگی فرمائی ہے اس لیکچر کے بعد نظریات بہت واضح ہو گیا ہے جن گمراہیوں کے بارے میں آ پ نے بتایا ہے بلکل درست ہے اسی طرح معاملات ہوتے ہیں

  • @zujjaj
    @zujjaj 6 месяцев назад +2

    I just finished watching this series. mashaAllah tabarakAllah Allah apko ajr den aur ilm aur asaniyan bantnay wala bnayen.
    I had so many questions that I didn't know I needed answers for and you answered them for me SubhanAllah.
    This is how, I believe, Allah swt talks to me. Mere Allah❤ Raheem aur Kareem.
    Please keep all of us in your prayers.

  • @jamilabibi4534
    @jamilabibi4534 7 месяцев назад +3

    اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ الله پاک آپ کے علم وعمل میں برکتیں فرمائے امین

  • @hijazahmed833
    @hijazahmed833 7 месяцев назад +7

    Brother Allah Paak apse raazi ho, aur Allah apki hifzat frmae nafs k sher se aur shetan k sher se.
    Mje bus itna kena ha k Allah ne apko bej k boht se logho pe fazl aur karam frmaya ha. Ku k Allah khud samne to ni ate bndhe ko hi aghe krte hen jo swal tdnhayyo mn bndhe ne Allah pak se kiye hote .boht c duae hen apke liye

  • @lunaropal6517
    @lunaropal6517 6 месяцев назад +1

    Mashallha what a choice of words excellent

  • @BrownEyes-m8u
    @BrownEyes-m8u 7 месяцев назад +2

    Sir apki hr bat ki samjh ati hai itna easy way main samjhty hain ap.❤

  • @ahmadraja900
    @ahmadraja900 3 месяца назад +1

    جزاك الله خيرا

  • @AsifIqbal-wp2qq
    @AsifIqbal-wp2qq Месяц назад +1

    Jazak Allah khair

  • @arifqazi4558
    @arifqazi4558 7 месяцев назад +4

    ❤sir really termonds speech mind blowing words.directly getting down in my heart and mind..Allah aap ko khoob tarakkiyon aur barkateen atta farmaae..
    Arif Qazi From Nagpur. INDIA..

  • @muhammadarham950
    @muhammadarham950 6 месяцев назад

    الحمدللہ رب العالمین ۔❤ ۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ALLAHUAKBAR4488
    @ALLAHUAKBAR4488 7 месяцев назад +3

    ❤❤اللّه حضرت محمّدﷺ❤❤

    • @EveryDayisLam33
      @EveryDayisLam33 7 месяцев назад

      ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤

  • @Enthusiastic_Khan
    @Enthusiastic_Khan 7 месяцев назад +7

    This is One of the best videos of yours. I used to thought about spiritualism and deviation from the path of truth related to that field. You are right. We should be very careful about our faith. That path is risky. May Allah guide us to the straight path and save our Emaan till death. Ameen ❤

  • @zunaira6039
    @zunaira6039 7 месяцев назад +1

    جزاک اللہ خیرا ❤ 🤲

  • @rubinarauf5877
    @rubinarauf5877 6 месяцев назад +2

    Aslamolakum..Allah to insaan kay dil kay aander hai.🤲🏼Allah aap ko salamat rakhay..

  • @aabadventurer2534
    @aabadventurer2534 6 месяцев назад

    جزاکم اللہ خیر۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @haiderali19888
    @haiderali19888 7 месяцев назад +6

    Mashallah ustade muhtram 😊
    Allah lambi Umar ata kare Ameen
    Mere pas Koi words hi nahi bhohat alla g
    ustade muhtram
    jazak Allah ❣️
    Dua me yaad rakhen 💖

    • @EveryDayisLam33
      @EveryDayisLam33 7 месяцев назад

      امین آمین آمین آمین آمین آمین 😊😊😊

  • @jhkjj1062
    @jhkjj1062 7 месяцев назад +8

    الحمد للہ
    ہم اللہ کا ذکر اللہ کو خوش رکھنے کے لیے کرتے ہیں
    اللہ سے کیسی قسم کی ڈیمانڈ نہیں کی
    اللہ دعائیں قبول کرتا ہے اور ضرورت سے زیادہ دیتا ہے جو
    جو ہمارے وہم وگمان میں نہیں ہوتا

    • @BABLU-hr2yb
      @BABLU-hr2yb 7 месяцев назад

      7vQ1mpsyX_HR5QhN8OD3U3sgICAgICAgICAgICAgICA

    • @SajidKhan-zl9uu
      @SajidKhan-zl9uu 7 месяцев назад +2

      Insan Allah se demand na kre to phir kis se kre?

  • @GreatPanhwer-t3i
    @GreatPanhwer-t3i 7 месяцев назад

    Hm bhat si bate sikh rahiy hai ap se Allah Pak Ap ko khush rakhai

  • @SardarzadaSahir
    @SardarzadaSahir 7 месяцев назад +3

    The teachings and understanding of the distinguished scholar Professor Ahmad Rafique Akhtar have impacted us all.
    Your understanding is praiseworthy and eloquence is beyond description. You know the way and can guide us all in an absolutely right way....
    Prayers ❤❤❤❤❤❤❤

  • @zygirl7666
    @zygirl7666 7 месяцев назад +2

    MashAllah Golden words by Nasir Bhai.
    JazakAllah.
    Zikar insan KO Allah Kay pass Karta ha.

  • @gulshannaseemchishti2415
    @gulshannaseemchishti2415 7 месяцев назад +1

    MashaAllah, Eman taza ho gaya, simple and jamae guftago,very nice , Allah iss kawish ko qabool krey aur hum sub sey Razi ho , ameen sum ameen

    • @EveryDayisLam33
      @EveryDayisLam33 7 месяцев назад

      بےشک ماشاءالله ❤❤❤

  • @badarhussain5120
    @badarhussain5120 7 месяцев назад

    بہت اچھی نشانی بتائی۔ یہئ حق ہے اللہ ھدایت کی توفیق دے آمین

  • @theepicscarfisblue
    @theepicscarfisblue 2 дня назад

    Boht khuoob

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 7 месяцев назад +1

    MashaAllah SubhanAllah🙏

  • @iftikharhusain6286
    @iftikharhusain6286 7 месяцев назад +8

    Prayers For Gazah

    • @EveryDayisLam33
      @EveryDayisLam33 7 месяцев назад +1

      اللّه رحم کرے 😢😢

  • @sairawaseem6884
    @sairawaseem6884 2 месяца назад

    SubhanAllah mashaAllah

  • @cookingwithhina3278
    @cookingwithhina3278 7 месяцев назад +2

    Sir ap ki batiny rooh ko lagti hain soul touching hoti hain

  • @InMyOpinion-r8k
    @InMyOpinion-r8k 2 месяца назад

    MashaAllah MashaAllah Alhamdulillah summa Alhamdulillah

  • @syedsadiq7213
    @syedsadiq7213 Месяц назад

    اللہ ہم سب کو ذکر کی توفیق عطا فرمائے - آمین

  • @Vasilawomen
    @Vasilawomen 7 месяцев назад +5

    Interesting very interesting based on pure reality ….. her bandy ki hi feeling ap ny khul ker biyan ker di kuch dhaka chupa nhi rakha…. Allah ki rah ma chalnay walon k sath esy ho experiences hoty hain jo jitna agy nikalta competition utna tough hota jaata hy…… Allah pak ki madad her dum talb kerni chahiye ….. be garz aur beloas muhabat honi chahiye Allah se then ap bacha liye jaaty hain jis ko kisi garaz se lena dena nhi hota woh giry gaa b kitna koi giray gaa utha lia jaye gaa bacha lia jaye sambhal lia jaye gaaa
    May Allah protect u and ur knowledge from evil 👀 eyes. 👿
    You’re all love 💕

  • @Affansvlogs
    @Affansvlogs 7 месяцев назад +1

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @rizwana14
    @rizwana14 7 месяцев назад +1

    Subhan Allah aap ki batein rooh mein utr jati hain

  • @alittleproject8798
    @alittleproject8798 7 месяцев назад

    بہت اعلی ماشااللہ۔ علم کے درجات اور اس کے مطابق آزمائش بہت عمدہ بات بتائی آپ نے ۔ الحمدللہ۔

  • @LetslearnwithArbabihsanbuttar
    @LetslearnwithArbabihsanbuttar 2 месяца назад

    sir Allah Subhana ka shukar hai Ap jaise ustad is dunya mai hain or hmare liye inam hain,ma shaa Allah

  • @muhammadessa-s3j
    @muhammadessa-s3j Месяц назад +1

    Assalamualaikum sir....
    Allah dy to khushi hoti ha dua qabool ho to khushi hoti ha...
    Mgr...
    Mujy Allah ny boht nawaza ha alhamdulliah.....mujy to bs Allah sy sharam ati ha....wo diy ja raha ha or muj sa wasa shukr ho b ni sakta mgr ..ni ho raha shukr......us ki muhabat m dil dob jata ha ....

  • @thinkingoutloud8332
    @thinkingoutloud8332 4 месяца назад

    SubhanAllah! Allah salamat rakhay

  • @mairajuddinabbasi8581
    @mairajuddinabbasi8581 2 месяца назад +1

    وہ ایک پروفیشنل انسان ہیں ناصر افتخار ایک مختلف شخصیت ہیں۔

  • @Saima_ch789
    @Saima_ch789 7 месяцев назад +1

    ذکر اور استغفار

  • @zubairahmad4475
    @zubairahmad4475 6 месяцев назад

    ❤MashaAllah SubhanAllah ❤
    Bilkul theek baat hai i like this good al hamdulillah al hamdulillah ❤

  • @SeemiNadeem-vz4fn
    @SeemiNadeem-vz4fn 7 месяцев назад +1

    Beshak bus Allah mil jaye Allah ki raza mil jaye aur bus ❤❤❤❤

  • @sarahmughal3148
    @sarahmughal3148 7 месяцев назад +1

    Very important sir JAZAK ALLAH Khair many duas for you sir khush rahain tandrust rahain hamesha ameen

  • @soniha397
    @soniha397 3 месяца назад

    😮JazakAllah.nice
    Be blessed ameen 🤲

  • @HanifaParveen-x7d
    @HanifaParveen-x7d 5 месяцев назад +1

    Apne Boht hi acha mashwara diya Allah pak apko sehet dy Ameen

  • @ranjanaraut4378
    @ranjanaraut4378 6 месяцев назад +1

    Aap allah ke mere jese bnde ho vah koi to he is duniya me

  • @haq786786
    @haq786786 2 месяца назад

    Oh my gosh...Sau feesad sahi....May Allah increase you more and more in ranks in duniya and aakhirah 🌷🌷

  • @saeedatabasum4888
    @saeedatabasum4888 5 месяцев назад

    Behtreen or sada ilfaz me samjhany k liy bht bht duaen.... MashaAllah ❤️

  • @imaanshiza
    @imaanshiza 3 месяца назад

    پیارے بیٹے آپ کی باتوں میں بہت سچائی ہے

  • @tehminasaif3244
    @tehminasaif3244 7 месяцев назад +1

    Bhttt zubrdust sir ...Allah key dosti tubi mily ge jub humian koi laluch Ni hoga sir ap ny bhttt acha smjhya Salmat rhain❤

  • @blessedprincess13
    @blessedprincess13 7 месяцев назад +1

    JazakAllah sir .... Bht sari duayen aap k liye an sb viewers k liye 🤲

  • @wajeehaansari415
    @wajeehaansari415 7 месяцев назад +3

    Aik aik word sach hain app ka Allahuakber shiatian yehin bolta hain jo app nay 29 min per battya hain so so true .App ki sub say achi baat kay app apni misaal say samghtay hain Mashallah tu istrah baat ka wazan bahut agay chala jatta hain .jazakallahu khairan kaseera

  • @haq786786
    @haq786786 2 месяца назад

    Behtareen jawaab rehbaaniyat ke hawaale se. Allah mazeed wisdom ataa farmaaye🌷🌱🌱🌷