RAMZAN KA BOHOT KHASS BAYAN | MUFTI TAQI USMANI | MUST LISTEN
HTML-код
- Опубликовано: 31 мар 2022
- RAMZAN KA BOHOT KHASS BAYAN | MUFTI TAQI USMANI | MUST LISTEN
NOTE: Mufti Taqi Usmani delivers some important information for Ramzan this year so must listen this Special bayan and act upon these words and make your Ramzan full of good deeds.
Must Watch, like and Share with others and give your feedback in comments as well.
For More Updates Stay Tuned With Us On Our Official Pages:
Facebook: / zaitoon.tv
Twitter: / zaitoontv
Google+: www.plus.google.com/u/0/+Zait...
RUclips: / zaitoontvchannel
Website: www.zaitoontv.com
MolanaAbdusSattar,MuftiTaqiUsmani,MuftiRafiUsmani,MolanaTariqJameel,MuftiTariqMasood,latestbayan,Ramadan2022,ramzan,holymonth,Ramzan2022
Subscribe us on RUclips.
Like & Share...
#Ramzan2022 #MuftiTaqiUsmani #RamadanSpecial
الله پاک تقی عثمانی صاحب کا سایہہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے
آمین ثم آمین
Amin ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر میں بے پناہ برکتیں نازل فرماۓ ❤
Bhai dua dainai kai bad amin bhi du
جزاکم اللہ خیرا
نہایت دلنشیں و سادہ اسلوب میں رمضان کے تقاضوں کو پیش کرنے کے لیے دلی مبارکباد
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشااللہ ھم بھت شوق اور اخلاص سےسنتے ھے اللھ اپ کے عمر میی برکت عطا فرمائے امین❤🌷🌺🤲🤲🤲🤲🌺🌷❤
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Allah shaykh sahab salamat rakhy Ameen
سبحان الله
Mashaa Allah❤
Allah pak hazrat ki umar ma barkat atta karey ur sehat o afiyat rahey Ameen 🤲
Allah tala Maulana ki umra mein Barkat ata
جزاک اللہ
Alihamdulillah
Sabahanllah
Suma AMEEN
Mashallah hai 🎉
Subhan, Allah
ماشاءالله
اللہ حضرت کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Masha Allah bahut achcha hai
Ramadan Kareem 🌙 from U.K.. please keep all in duas and we do n will keep everyone who is being targeted, oppressed, the poor, the sick, everyone, ALLAH grant us forgiveness n accepts everyone’s duas, barakah, peace, grace, honour, happiness all duas accepted and we witness another n till our last breath we witness Ramadan. Aameen ya Rabbul Alameen
Ma sha Allah
دیوبند اور حضرت مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم عالیہ ۔۔۔۔ زندہ باد ♥️🌹
Ya Allah Muftisahib ko sehat o salaamti kay saath umre daraz ataa farmaye ameen ya Rabbulalimeen 🙏
ما شاء اللہ بہت خوب
ماشاء اللہ
AlhumdulilAh 🙏🌧🤲☔️🍀💐
Mashallah
جزاک اللّہ خیرا
Alhamdolillah
Masha Allah. HazraT
sUBHAN aLLAH
ماشاءاللہ🌹
Beshak
تبارک و تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ ہمارے بڑے علماء ہمارے سب سے ب بھائی ان کی عزت کرو مبارک ہو بات اپنے اوپر جاتا ہے آلو ہمارے علماء مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم لالی
MashAllah MashAllah
Allah..sab.muslmanoon.ki.pershanian.khatam.fermay.ameen..Allah.hammery.duaoon.ko.b.qaboliat..fermaiy...ameen.sum.ameen.
Mashallah ❤❤❤
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatahu
Jazakallah Khair
Subhanullah
Allah molana ki umar me khub barkat ata farmaye
AMEEN SUMMA AMEEN
Ameen
Aameen summa ameen
آمین ثمہ آمین 🌹🤲
Aamin
Subhan Allah
Allah humen b deen sikh kar is py mal ki tofeeq dy
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ ربّ العالمین حضرت والا ہر شروروفتن سے حفاظت فرمائے آمِین ثم آمین یارب العالمین
Salaam everyone, Can you please pray this Ramadan that Allah I want you.
jazakAllah
Mashallah Allah hame Amal ki taufiq ataa farmaye
❤❤❤
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❤️⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐❤️
رمضان کا عظیم الشان مہینہ امہ مسلمہ
پر سایہ فگن
عالم اسلام رمضان المبارک کی آمد سے سرشار
اور استقبال کے لیے چشم براہ
اس کرہ ارض پر جہاں جہاں مسلمان موجود ہیں خواہ وہ کسی بھی ملک اور نسل و رنگ سے تعلق رکھتے ہوں ، اس خیر و برکت سے معمور مہینہ کے استقبال کے لیے دیدہ و دل
فرش راہ کیے ہوئے ہیں ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس دن چاند طلوع ہونے کی امید ہوتی اور شعبان کا آخری دن ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جمع کرکے خطبہ ارشاد فرماتے جس میں رمضان المبارک کے اہمیت اور فضائل و وظائف کو بیان فرماتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کی تفصیل درج ذیل ہے :
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
شعبان کے آخری دن خطبہ دیتے ہوئے فرمایا :
" اے لوگو! ایک بہت ہی مبارک مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے ۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے "۔
یہ مہینہ بڑے فضائل اور امتیازی خصوصیتوں کا حامل ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے جو اللہ جل شانہ کے نزدیک تمام مہینوں سے بہتر ہے ، جس کے دن باقی تمام مہینوں کے دنوں سے بہتر ہیں
جس کے اوقات تمام مہینوں کے اوقات سے بہتر ہیں اور جس کی راتیں تمام مہینوں کی راتوں سے بہتر ہیں ۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے ۔
آیا ۔
اس ماہ مبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اللہ جل شانہ فرماتے ہیں :
" ماہ رمضان وہ ہے جس میں جس میں قرآن نازل کیا گیا ، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے تو تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے تو اس پر فرض ہے کہ اس کے روزے رکھے ۔۔۔۔ اور اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی کبریائی بیان کرو ، شاید تم شکر گزار بنو ۔
(لبقرة : ١٨٣ -- ١٨٥ )
دوسری جگہ سورہ قدر میں نزول قرآن کا ذکر ہے ۔ اس کی پہلی آیہ میں فرمایا گیا :
إنا أنزلناه في ليلة القدر o و ما أدراك ما ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o تنزل الملائكة و الروح فيها بإذن ربهم من كل أمر سلام o هى حتى مطلع الفجر o
بیشک ہم نے اسے ( قرآن ) کو شب قدر میں اتارا ہے ۔ اور آپ کو کچھ معلوم ہے کہ شب قدر
( کی عظمت ) کیا ہے ۔ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ۔ اس رات فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر خیر کو لے کر اترتے ہیں
(اور وہ رات ) سراپا سلام ہے ۔ وہ طلوع فجر تک رہتی ہے ۔
اس سے اس رات کی ع عظمت و فضیلت واضح ہوتی ہے ۔ اس استفہام سے معلوم ہوا کہ مخلوق اس رات کی تہ اور حقیقت تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی ۔ یہ صرف اللہ ہی خیرات ہے اس کی حقیقت سے کما حقہ واقف ہے ۔ یہ امہ محمدیہ پر اللہ تعالی کا عظیم احسان ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں زیادہ سے زیادہ آجر و ثواب حاصل کرنے کی صورت فرما دی ۔
معلوم ہوا کہ رمضان کے مہینے اور اس کی سب قیمتی اور فضیلت والی رات شب قدر سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے ۔ اسی طرح سورہ دخان ( آیہ ٣) مين فرمایا گیا :
" ہم نے اسے برکت والی رات میں نازل کیا "۔
مفسرین نے لکھا ہے کہ اس مہینے کی شب قدر میں قرآن کو لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ایک ہی مرتبہ اتاردیا ، اور وہاں سے حسب وقائع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا جاتا رہا یہاں تک کہ ٢٣ سال میں پورا نزول قرآن مکمل ہو گیا ۔
اللہ اللہ یہ ہلال رمضان ہے ! ہمارا اور اس کا رب اللہ ہے ۔ اے اللہ اس ہم پر برکت اور ایمان و سلامتی کے ساتھ طلوع فرما اور ہر اس کام کی توفیق عطا فرما جس کو تو پسند کرتا اور جس سے تو راضی ہوتا ہے ۔ خیر و رشد ، راستی و راست روی کا ہلال ! تمام حمد و ستائش اس ذات بابرکات کے لیے ہے جو رؤیہ ہلال اور اس خیر و برکات سے معمور مہینہ کو ایک بار پھر ہمارے لیے لے آیا ۔
جاری
گزشتہ سال ہم نے رمضان المبارک کا
استقبال کیا تھا ۔ اب وہی بابرکت رمضان اس سال ایک بار پھر آگیا ہے ، اپنے فضائل اور گونا گوں برکتوں کو اپنے جلو میں لیے ہوئے تاکہ ہم ایک بار پھر اس کا خیر مقدم کریں
ماہ فرمانبردای ، ماہ اطاعت گزاری اہلا و سہلا
مرحبا بک ، ماہ تزکیہ روح و بدن ، ماہ تزکیہ نفس و روح ، ماہ اطاعات گزاری اور ماہ طہارت و پاکیزگی ۔
ISLAM IS FOR ALL
Almighty Allah says:
و ما ارسلناک إلا رحمة للعالمين
We sent thee not,but as a mercy for the worlds.(for all creatures).
Islam is the universal religion for all kind of humans, for whole the humankind.
There is no question now of race or nation of a " chosen people" or the seed of Abraham or the " seed of David"; of Jew or Gentile, Arab or non--Arab, European or African, White or Coloured etc.
To all men and creatures other than men who have any spiritual responsibility the principles universally apply.
LO ! RELIGION WITH ALLAH IS ISLAM
إن الدين عند الله الإسلام و من يبتغ غير الإسلام دينا فلن يقبل منه o
Islam is دين الله (Way of Life given by Allah). How mankind should live in this world. It is not made by Muslim. It has it's root in Qur'an and authentic حدیث (sayings of Prophet) Therefore Islamic laws are better than any other law of the world.
Problem of Europe is that it does not understand this very important fact. They think that theirs law is better than Islamic law.
Almighty Allah says :
The revelation of the Book is from Allah,the Mighty, the Wise.
Lo! We have revealed the Book unto them (Mohammad) with truth; so worship Allah,making the Deen pure for Him (only)
Surely pure Deen is for Allah only
(Qur'an,39:1-3)
Kindly make your mind clear that the the mankind is created by Almighty Allah -- the Master Creator.
We have to study and research the Holy Qur'an sincerely. It is in broader interests of humankind.
Follow Islam to make your life better in this world and in the life of Hereafter.
O Allah show us the right path of Islam.
" The path of those whom Thou hast favoured; Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who go stray".
(Qur'an, 1:7)
DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI
Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit۔
Director
Amena Institute of Islamic Studies & Analysis
A Global & Universal Research Institute,
Donate to developee this Institute
SBI A/C30029616117
Kolkata,Park Circus Branch
nadvilaeeque@gmail.com
Thanks
2:00, 5:00, 9:00 21:30
❤
السلام علیکم
Mulana saheb app ki awaz may 2 video viral ho rahi hain jis ma ramzan Kay tesray juma ka wazifa hay aur dosri ma app khud is bat ki tardeed kar rahay hain Kay ye jhoot hay ma kisi bhi qisim Kay wazaif nahi batata to mulana guzarish hay Kay app video nahi balkay khud akar ye half karain Kay wazifa wali video theek hay ya tardeed wali
Masha allah
❤❤❤❤❤❤❤