اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
جزوی اطاعت پر قناعت کرنا اور بس یہی رک جانا یہ قابل قبول تو نہیں ہے اور یہ جدوجہد کرنا کہ معاشرے میں نظام عدل قاٸم ھو یہ تو پچھلے ہفتے حضرت نے بھی کہا تھا کہ واجب ہے اور ترک واجب گناہ گار ہی ہے ۔۔۔۔
کتاب النوازل جلد 2 صفحہ 49 فتاویٰ عثمانی جلد 2 صفحہ 261 فتاویٰ محمودیہ جلد 11 صفحہ 457 نجم الفتاوی جلد 1 صفحہ 371 کتاب النوازل جلد 2 صفحہ 51 فتاویٰ قاسمیہ جلد 2 صفحہ 298 کفایت المفتی جلد 2 صفحہ 327 جدید فقہی مسائل جلد 1 صفحہ 190 فتاویٰ رحیمیہ جلد 7 صفحہ 55 اور بھی بہت لیکن بات لب لباب وہی جو مفتی صاحب نے کہا کہ کل کافر نہیں کسی بھی شخص کے عقائد ونظریات پر فتویٰ لگایا جاتا ہے جاہے پھر وہ دیوبند کا پڑھا کیوں نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم 11:07
مفتی صاحب شیعہ اور رافضی میں فرق ہے جب شیعہ تحریف قرآن اور سب شیخین اور اماں عائشہ صدیقہ کے ایمان کے ہی منکر ہوں تو کیسے کافر نہیں ہوں گے کیا کفر کے لیے خدا کی واحدانیت کا انکار ضروری ہے ؟
مفتی صاحب پہلے بیان کر چکے ہیں اور یہاں بھی یہئ جواب ہے کہ پوری شیعہ community کے کافر ہونے پر اہل سنت کے اکابرین کا اجماع نہیں ہے۔ ہر ایک کا عقیدہ الگ الگ دیکھا جائے گا۔ جو عقائد آپ نے لکھے ہیں اس پر جو بھی ہے اس کے کفر کا فتویٰ انفرادی طور پر لیا جائے گا۔
Lakin shoay ki aksariyat 98 percent se bhi zada yahi kufriya aaqaid rakhte hain.... jab k zabeeha to kafir ka bhi jaiz hy agr Alalh k name pr zibbah kare @@SeeratVideo
Jazaaak ALLAH
MA SH ALLAH❤
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
Ma Shah Allah Jazak Allah
30:06 اولاد کے حقوق اور والدین کی شفقت ۔
دل سے جو دعا نکلتی ہے، رنگ دیتی ہے۔۔
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
جزوی اطاعت پر قناعت کرنا اور بس یہی رک جانا یہ قابل قبول تو نہیں ہے اور یہ جدوجہد کرنا کہ معاشرے میں نظام عدل قاٸم ھو یہ تو پچھلے ہفتے حضرت نے بھی کہا تھا کہ واجب ہے اور ترک واجب گناہ گار ہی ہے ۔۔۔۔
Jazakallah khaira admin sb for fixing the sound.. even though listening in microphone still have some issue
4:20 شیعت سے متعلق سوال کا جواب ..
Ibane arbi sbbki baat Ki bary main Mufti Saeed sb Ka Kya opinion hy ??...plz explain this topic in detail
awaaz kam hai, mic ki awaaz increase kiya kare
کتاب النوازل جلد 2 صفحہ 49
فتاویٰ عثمانی جلد 2 صفحہ 261
فتاویٰ محمودیہ جلد 11 صفحہ 457
نجم الفتاوی جلد 1 صفحہ 371
کتاب النوازل جلد 2 صفحہ 51
فتاویٰ قاسمیہ جلد 2 صفحہ 298
کفایت المفتی جلد 2 صفحہ 327
جدید فقہی مسائل جلد 1 صفحہ 190
فتاویٰ رحیمیہ جلد 7 صفحہ 55
اور بھی بہت لیکن بات لب لباب وہی جو مفتی صاحب نے کہا کہ کل کافر نہیں کسی بھی شخص کے عقائد ونظریات پر فتویٰ لگایا جاتا ہے جاہے پھر وہ دیوبند کا پڑھا کیوں نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم 11:07
مفتی صاحب شیعہ اور رافضی میں فرق ہے جب شیعہ تحریف قرآن اور سب شیخین اور اماں عائشہ صدیقہ کے ایمان کے ہی منکر ہوں تو کیسے کافر نہیں ہوں گے کیا کفر کے لیے خدا کی واحدانیت کا انکار ضروری ہے ؟
مفتی صاحب پہلے بیان کر چکے ہیں اور یہاں بھی یہئ جواب ہے کہ پوری شیعہ community کے کافر ہونے پر اہل سنت کے اکابرین کا اجماع نہیں ہے۔ ہر ایک کا عقیدہ الگ الگ دیکھا جائے گا۔ جو عقائد آپ نے لکھے ہیں اس پر جو بھی ہے اس کے کفر کا فتویٰ انفرادی طور پر لیا جائے گا۔
Nikah Between Sunni & Shia سنی اور شیعہ کا نکاح | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-005
ruclips.net/video/se6dEObpmjM/видео.html
@@SeeratVideo اور اگر پوری کمیونٹی کے ہی یہی عقائد ہوں تب بھی اجتماعی طور کفر کا فتویٰ لگے گا یا نہیں ۔۔
جی تیرہ صدیوں میں جب پوری کمیونٹی میں یہ بات نہیں پائی گئی تب ہی تو اصول بنا۔ جو کلپ بھیجا ہے اس کو غور سے سن لیں۔
Lakin shoay ki aksariyat 98 percent se bhi zada yahi kufriya aaqaid rakhte hain.... jab k zabeeha to kafir ka bhi jaiz hy agr Alalh k name pr zibbah kare @@SeeratVideo