السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھائی کتنا ہی بہتر ہوتا اگر تمام حوالے(سورہ نمبر اور آیت نمبر) بھی ساتھ لکھ دیتے قرآت رقعیہ کی ترتیب کے حساب سے, شروع تا آخر ! تاکہ قرآن کھول کر ہم سمجھ پاتے اور خود بھی روز پڑھ بھی سکتے... جزاكم الله خيرا كثيرا آمين
@@h.zgohar8559 جزاك الله خيرا كثيرا آمين یہ بہت نیکی ہوگی آپکی دوسروں کے ساتھ إن شآء اللّٰه یہ کام آپکا وقت لیگا لیکن آپ اور ہم سب کے لیے مفید ہوگا إن شآء اللّٰه ”تلاوت ِ رقعہ“ کی ترتیب کے حساب سے ہی ”حوالے“ لکھیں ، الله قبول فرماۓ آپ سے ، بارک الله فيك آمين
الا تنصروہ فقد نصرہ اللہ اذ اخرجہ الذین کفر ثانی اثنین اذ ھما فی الغار اذ یقول لصاحبہ لا تحزن ان اللہ معنا فانزل اللہ سکینتہ علیہ وایدہ بجنود لم تروھا وجعل کلمتہ الذین کفروا السفلی وکلمتہ اللہ ھی العلیا واللہ عزیز حکیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ھو الذی انزل السکینتہ فی قلوب المومنین لیزدادو ایمانأ مع ایمانھم وللہ جنود السموت والارض وکان اللہ علیمأ حکیما بسم اللہ الرحمن الرحیم لقد رضی اللہ علی المومنین اذ یبایعونک تحت الشجرتہ فعلم ما فی قلوبھم فانزل السکینتہ علیھم واثابھم فتحأ قریبا یہ میں نے خود سے ٹایپ کی ھیں ڈھونڈ کے غلطی کوتاھی اللہ معاف فرمایں اور اللہ پاک سب کو سکینت نصیب فرمایں اور مجھ گناھگار کو بھی معاف فرمایں۔آمین
Assalamu Alaikum Shaik salafi sahaab Maherbani hogi agar aap humari rahnumai kare ke yeh koun si ayate hai jo hum khud bhi padsake Surah number aur ayaat number batade to hum apne se padhkar dum karsakte hai Jazakum Allahu khairan.
Ya jameelu jammilni wadim jmaali Allah humma jammilni vaadim jmaali ya jameelu Ya jameelu ya jameel ye padhe 7 times daily hatho pr dum Krke ke face pr phere
اعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه و نفخه و نفثه سورة الإسراء آية 82 سورة الفاتحة سورة البقرة آية 35 سورة البقرة 186 سورة البقرة 248 سورة البقرة 260 سورة المائدة 64 کلما
اسلام علیکم۔ جناب بہت پرانا روحانی مرض ھے۔جس کی وجہ سے ھر وقت کوئی نا کوئی بیماری موجود رھتی ھے۔اب بھی کافی بیمار ھوں۔علاج چل رھا ھے۔مگر افاقہ نہیں ھوتا۔کوئی کہتا ھے آسیب ھے تو کوئی کہتا ھے چڑیل ھے۔جادو ھے۔گھر میں سورت بکرہ بھی پڑھتے ھہیں مگر فرق نہیں ۔علاج تجویز فامائیں
ان دو سوالوں کا جواب دیں تو پھر آپ کو ان شاءاللہ پکا علاج بتاؤں گا۔ کیا آپ کھانے میں نمک کم کھاتے ہیں یا تیز نمک پسند کرتے ہیں یا نارمل نمک؟ کیا آپ وظائف وغیرہ کرتے ہیں؟
@@TheRider.. نمک نارمل کھاتا ھوں + نمازوں کی پابندی کرتا ھوں ۔صبع شام کے اذکار بھی کرتا ھوں +گھر میں کتا اور تصویریں نہیں ھیں + ھرروزانہ سورت بکرہ پڑ ھتا ھوں۔+منزل صبع اور عصر اور مغرب اور عشاء کے بعد ایک ایک دفعہ پڑھتا ھ۔آخری دو قل 21-21 دفعہ پڑھتا ھوں۔
@@chmirfan6601 آپ کیساتھ کیسا روحانی مسلۂ ہے؟ یعنی آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے؟ آپ اتنى زیادہ پڑھائیاں کیوں کر رہے ہیں؟ منزل تو صرف ایک مرتبہ فجر کے بعد اور ایک مرتبہ عشاء کے بعد کافی ہے۔
Jazakallah khair
Jazakallahukhairn kaseera
Masha Allah
JAZAKALLAH din mae kitni bar sunna haen please please sura name no nayat name bhi bataden tske hum khood bhi perlen .thsnkyou so much.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھائی کتنا ہی بہتر ہوتا اگر تمام حوالے(سورہ نمبر اور آیت نمبر) بھی ساتھ لکھ دیتے قرآت رقعیہ کی ترتیب کے حساب سے, شروع تا آخر ! تاکہ قرآن کھول کر ہم سمجھ پاتے اور خود بھی روز پڑھ بھی سکتے... جزاكم الله خيرا كثيرا آمين
میرے پاس ھیں سبھی آیات میں کوشش کرتا ھوں شیر ھوسکے
@@h.zgohar8559 جزاك الله خيرا كثيرا آمين
یہ بہت نیکی ہوگی آپکی دوسروں کے ساتھ إن شآء اللّٰه
یہ کام آپکا وقت لیگا لیکن آپ اور ہم سب کے لیے مفید ہوگا إن شآء اللّٰه
”تلاوت ِ رقعہ“ کی ترتیب کے حساب سے ہی ”حوالے“ لکھیں ، الله قبول فرماۓ آپ سے ، بارک الله فيك آمين
@@h.zgohar8559 g bilkul bhai kindly time nikal kar ye neki ka kam zaroor kar dean JazakAllah!
Ya phr tarteb se screen shots ka link share kar dean!
الا تنصروہ فقد نصرہ اللہ اذ اخرجہ الذین کفر ثانی اثنین اذ ھما فی الغار اذ یقول لصاحبہ لا تحزن ان اللہ معنا فانزل اللہ سکینتہ علیہ وایدہ بجنود لم تروھا وجعل کلمتہ الذین کفروا السفلی وکلمتہ اللہ ھی العلیا واللہ عزیز حکیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ھو الذی انزل السکینتہ فی قلوب المومنین لیزدادو ایمانأ مع ایمانھم وللہ جنود السموت والارض وکان اللہ علیمأ حکیما
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لقد رضی اللہ علی المومنین اذ یبایعونک تحت الشجرتہ فعلم ما فی قلوبھم فانزل السکینتہ علیھم واثابھم فتحأ قریبا
یہ میں نے خود سے ٹایپ کی ھیں ڈھونڈ کے غلطی کوتاھی اللہ معاف فرمایں اور اللہ پاک سب کو سکینت نصیب فرمایں اور مجھ گناھگار کو بھی معاف فرمایں۔آمین
Assalamu Alaikum Shaik salafi sahaab
Maherbani hogi agar aap humari rahnumai kare ke yeh koun si ayate hai jo hum khud bhi padsake
Surah number aur ayaat number batade to hum apne se padhkar dum karsakte hai
Jazakum Allahu khairan.
Kitne bar suna hai ise
Add arhy hy bech mai songs aur music waly inko tou remove krdyn pls JazakAllah
ماشاءاللہ
salamun alakum all koi thk ayat numb or perhny ka wawt or tariqa kar bta sakta h kia????
माशा अल्लाह
Assalamwelekum,hajrat,mere,lye,duakaryga,bahut,paresani,hnu,ballau,memubtala,hnu
Asslamualekum ji hum khud tu tab parhin gy jab ap aayt number sath likh din
Askm. Kisi ko dam Karna ho AUR woh another city me ho to kaise karen please reply possible ways we can make dam on them
Uprse jra dikha do ke hm dekhe y konsi kitab he manzil jesa lgta he ye kya he btado
Will u plz share d surah number & ayat number of this
Plz check from google
🥰🥰🥰
Assalam o alaikum, please dua krye mere ,face pe. Bht Dane ho gye h
Ya jameelu jammilni wadim jmaali Allah humma jammilni vaadim jmaali ya jameelu Ya jameelu ya jameel ye padhe 7 times daily hatho pr dum Krke ke face pr phere
SALAM... Please share surah Name...
Jazak Allah Khair
Plz check from goole
Some verses from surah baqrah
Kite din me jisam me ka shaita bhagina
Pic na lagaya karain
اعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه و نفخه و نفثه
سورة الإسراء آية 82
سورة الفاتحة
سورة البقرة آية 35
سورة البقرة 186
سورة البقرة 248
سورة البقرة 260
سورة المائدة 64 کلما
JzakAllah o khairn kseer.
U should cut d adds patients will lose concentration
Please remove pictures from your ruqya videos.
اسلام علیکم۔ جناب بہت پرانا روحانی مرض ھے۔جس کی وجہ سے ھر وقت کوئی نا کوئی بیماری موجود رھتی ھے۔اب بھی کافی بیمار ھوں۔علاج چل رھا ھے۔مگر افاقہ نہیں ھوتا۔کوئی کہتا ھے آسیب ھے تو کوئی کہتا ھے چڑیل ھے۔جادو ھے۔گھر میں سورت بکرہ بھی پڑھتے ھہیں مگر فرق نہیں ۔علاج تجویز فامائیں
ان دو سوالوں کا جواب دیں تو پھر آپ کو ان شاءاللہ پکا علاج بتاؤں گا۔
کیا آپ کھانے میں نمک کم کھاتے ہیں یا تیز نمک پسند کرتے ہیں یا نارمل نمک؟
کیا آپ وظائف وغیرہ کرتے ہیں؟
@@TheRider.. نمک نارمل کھاتا ھوں + نمازوں کی پابندی کرتا ھوں ۔صبع شام کے اذکار بھی کرتا ھوں +گھر میں کتا اور تصویریں نہیں ھیں + ھرروزانہ سورت بکرہ پڑ ھتا ھوں۔+منزل صبع اور عصر اور مغرب اور عشاء کے بعد ایک ایک دفعہ پڑھتا ھ۔آخری دو قل 21-21 دفعہ پڑھتا ھوں۔
@@chmirfan6601
آپ کیساتھ کیسا روحانی مسلۂ ہے؟
یعنی آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے؟
آپ اتنى زیادہ پڑھائیاں کیوں کر رہے ہیں؟
منزل تو صرف ایک مرتبہ فجر کے بعد اور ایک مرتبہ عشاء کے بعد کافی ہے۔
@@chmirfan6601
آپ کی عمر کتنی ہے؟
عمر تقریبن 44سال
JADu aur bandish k asrat khtm hn g is s