تفسیر سوره یوسف آیات 1 - 35 - مولانا عبدالغنی بدری

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 дек 2024

Комментарии • 10

  • @shahlahooshmand3087
    @shahlahooshmand3087 5 лет назад +5

    تفاسیر سوره از مولانا عبدالغنی بدری عالیست.خداوند طول عمر با عزت نصیبشان فرماید.تشکر از زحماتتان.

  • @dr.sayed.masoudqadir7470
    @dr.sayed.masoudqadir7470 5 лет назад +5

    سبحان الله خیر وبرکت الله پاک ومهربان نصیب تان گردد.

  • @mehryaretemadfard9504
    @mehryaretemadfard9504 4 года назад +2

    ماشالله و رحمه الله وبرکاته

  • @osmaniahmet2263
    @osmaniahmet2263 5 лет назад +3

    سبحان الله

  • @ОЛИМХОИФОРС
    @ОЛИМХОИФОРС 5 лет назад +2

    ماشاء الله

  • @jamiasoft1
    @jamiasoft1 5 лет назад

    میرا تعلق جماعت اشاعۃ التوحید والسنۃ پاکستان سے مولانا عبدالغنی مدظلہ نے قرآن کریم باتفسیر کہاں سے پڑھا ہے اور کیا ان کا درس آڈیو میں موجود ہے؟

    • @SunnionlineFarsi
      @SunnionlineFarsi  5 лет назад +1

      مولانا عبدالغنی بدری، مولانا عبدالغنی جاجروی رحمه‌الله کے تلمیذ رشید ہیں جہاں انہوں نے تین سال دورہ ترجمہ پڑھاہے۔ نیز مولانا نیلوی رحمہ اللہ کے شاگرد رہے ہیں۔ ان کے درس کی آڈیو اور ویڈیو فائیلیں یہاں زاہدان میں دستیاب ہیں

    • @jamiasoft1
      @jamiasoft1 5 лет назад

      الحمدللّٰہ بہت خوشی ہوئی موصوف اشاعتی ہیں موصوف کا جب میں نے درس سنا اگرچہ میں فارسی نہیں سمجھتا مگر لہجہ اور طرز سن کر کچھ یقین اور امید ضرور ہوا کہ بندہ اپنا لگ رہاہے الحمدللّٰہ علی نعمہ محترم میرا ویب سائٹ www.jamiasoft.netہے جس میں نے اپنے علماء کرام کی دروس قرآن و حدیث جمع کی ہے تو میں چاہتاہوں کہ کیا ان کی آڈیو درس مکمل اور ان کے بیانات خواہ فارسی میں یا پشتو میں یا پھر اردو میں میں اپنے ویب سائٹ میں تمام مسلمانوں کے استفادہ کے لئے آپ لوڈ کرناچاہتاہوں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ان شاءاللہ الرحمن

    • @SunnionlineFarsi
      @SunnionlineFarsi  5 лет назад +1

      ٹیلیگرام میں اس لنک پر جائیں ، پورے قرآن پاک کے دروس کی آڈیو فائلیں ترتیب کیساتهـ دستیاب ہیں۔ پہلے مقدمہ آتاہے، پھر ہر سورت کا درس الگ الگ اپلوڈ ہوچکاہے۔
      t.me/molanabadri/743

    • @jamiasoft1
      @jamiasoft1 5 лет назад

      جزاک اللہ خیراً میں اپنے ویب سائٹ میں آپ لوڈ کرسکتا ہوں آپ کی اجازت درکار ہے۔