Mujahideen-e ĞHAŻA Wa Baitul-Maqdis ka Paigham Muslim Naujawano ke Naam | Maulana Sajjad Nomani

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 май 2021
  • #AlAqsa #Gaza #Palestine #Stand_with_Palestinians
    Mujahideen-e ĞHAŻA Wa Baitul-Maqdis
    ka Paigham Muslim Naujawano ke Naam
    Maulana Sajjad Nomani
    مجاہدینِ غزّہ و محافظینِ بیت المقدس
    کا پیغام مسلم نوجوانوں کے نام
    Please Keep Connected
    👉🏻 Telegram Channel
    t.me/msajjadnomani​
    👉🏻 Facebook
    / ​
    👉🏻 RUclips Channel
    / msajjadnomani
    👉🏻 Twitter
    / msajjadnomani​
    👉🏻 Website
    www.Taubah.org
    👉🏻 Mixlr (Live Audio)
    mixlr.com/Taubahorg

    Join this channel to get access to perks:
    / @msajjadnomani
    *****
    Channel Owners Please Note 100% Copyright
    A Very Important Note for all RUclips Channel, Facebook Page Group Owners / admins,
    THIS VIDEO IS COPYRIGHT CONTENT NO DISTRIBUTION ALLOWED.
    You are NOT Allowed to RE-UPLOAD OR MAKE ANY SHORTCLIPS OF THIS VIDEO On Your RUclips Channels or Facebook, Twitter or any other Social Media platforms mentioned here or not, Whereas On RUclips/ Facebook / Twitter you Can Create a Post and Share Link of THIS Video only.
    FAILING TO THIS, LEGAL ACTION WILL BE TAKEN.

Комментарии • 213

  • @finetour5604
    @finetour5604 3 года назад +22

    حضرت دامت برکاتہ کے حق میں جتنی دعاء کی جائے کم ہے۔ حضرت نے حماس کے مجاہدین کی شجاعت پر جو روشنی ڈالی ہے اس سے ان کی محبت میں مزید اضافہ ہوا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی شجاعت اور شہادت کو قبول فرمائے اور ان کے حوصلوں کو قائم و دائم رکھے۔ ان کے ہم نواؤں میں اضافہ در اضافہ فرمائے۔

  • @samirajkhan2504
    @samirajkhan2504 3 года назад +19

    اللہ حضرت کے بیان سننے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @sufyanahmad888
    @sufyanahmad888 3 года назад +19

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں

  • @nadeemmalik2179
    @nadeemmalik2179 3 года назад +8

    ماشاءاللہ ایمان تازہ ہو گیا

  • @heer203
    @heer203 3 года назад +9

    اللہ آپکو لمبی زِندگی عطا فرمائے 🤲

  • @mohikramshafi5011
    @mohikramshafi5011 3 года назад +3

    اللہ تیرا شکر ہے الحمد لللہ

  • @AjmalJmaalQasmi

    ❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکات عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ اُمت کے سروں پر قائم فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @amiralikhan127
    @amiralikhan127 3 года назад +16

    Jazakallah khair Respected Maulana, I pray to Almighty Allah for your good health and long life. It's a marblus lecture.

  • @ashiqtantray2331
    @ashiqtantray2331 3 года назад +4

    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ اپ کی عمر میں برکت دے۔

  • @maygodbestowhimspeedyrecov7443
    @maygodbestowhimspeedyrecov7443 3 года назад +12

    Very good lecture by maulana. May God bestow him good health.

  • @UMMATOFFICIALREAL
    @UMMATOFFICIALREAL 3 года назад +99

    جس انداز سے مولانا قرآن اور حدیث کی تشریح کرتے ہیں ایسے لگتا ہے یہ ہنر الله نے انکو تحفے میں دیا ہے الله ہمیں ایسے لوگوں کی قدر دانی کی توفیق عطا فرماے

  • @rizwanahmadkhan6150
    @rizwanahmadkhan6150 3 года назад +25

    اللہ حضرت والا کا سایہ صحت وعافیت کے ساتھ تا دیر ہم پر قائم دائم رکھے

  • @noorulislam1986
    @noorulislam1986 2 года назад +19

    اللہ تعالی حضرت مولانا کی عمر و صحت میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @abdulmueed2561
    @abdulmueed2561 3 года назад +13

    اللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @yasminmastan9119
    @yasminmastan9119 3 года назад +8

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ الحمد للہ سبحان اللّہ واقعی میں آپ کا بیان سنا ۔حضرت مولانا سجاد نعمانی کا بیان سنا الحمدللہ واقعی میں دل کو تسلی اور سکون ملتا ھے۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو تندرستی کے ساتھ عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین۔

  • @WasimAkram-gs1lv
    @WasimAkram-gs1lv 3 года назад +12

    ماشاءاللہ

  • @sab3415
    @sab3415 3 года назад +6

    * بہت قیمتی نصیحت ہے طلبہ و طالبات کے لیے

  • @syednoman8007
    @syednoman8007 2 года назад +2

    Thanks

  • @yasminmastan9119
    @yasminmastan9119 3 года назад +6

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ ماشاء اللہ الحمد للہ سبحان اللّہ واقعی میں سننے سے دل کو سکون اور تسلی ملتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں انشاءاللہ ضرور بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ا

  • @aktaralam1362
    @aktaralam1362 2 года назад +6

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین