Ex-CJP Qazi Faez Isa attacked by PTI workers outside Middle Temple in London - Murtaza Ali Shah

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 окт 2024

Комментарии • 325

  • @faisalqadri2999
    @faisalqadri2999 3 часа назад +8

    جنہوں نے یہ سب کیا ہے انکے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے ۔ایسی کاروائی ہونی چاہیے کہ آئندہ کوئی بھی پاکستان کی عزت کا کھلواڑ نہ بنائے۔یہ احتجاج کے نام پہ جو پاکستان کی عزت کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے یہ باعثِ شرم ہے۔

  • @KhalidMayo-jq8wz
    @KhalidMayo-jq8wz 3 часа назад +3

    اللّہ پاک نے یوتھ قوم پر لوط قوم کی طرح ذلت مسلط کر دی ھے

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 4 часа назад +4

    ❤❤❤قاضی فائز عیسیٰ صاحب❤ سابق چیف جسٹس❤پاکستان❤ سپریم کورٹ❤کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saghirahmad6300
    @saghirahmad6300 6 часов назад +9

    پاکستان میں جن افراد نے حکم جاری کیا کہ قاضی صاحب کے خلاف حملے کیئے جائیں ان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے

  • @GhulamQadir-c7o
    @GhulamQadir-c7o 3 часа назад +6

    محسن نقوی صاحب نے بالکل صحیح اقدام اٹھایا ہے ۔۔
    پاسپورٹ کینسل شناختی کارڈ کینسل
    بلکہ ایسے افراد کا مستقبل ہی سیاہ کر دیا جائے ۔۔۔
    جو فاروق مانی کا کی بیگم لے کر بھاگ گیا
    اس سے دوسروں کی عزت کا کیا خیال
    شہباز گل صاحب کے یہاں پر سانس رک گیا تھا اب امریکہ میں جا کے سانس ٹھیک ہو گیا ۔۔۔
    دراصل پی ٹی ائی انتشاری ٹولہ ہے
    ❤❤❤❤❤

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 31 минуту назад +1

    Shame on you sahafis who can never accept the punishment which these type of people get and make them political victim. Shame on u as a pakistani.

  • @Tariq_Amin
    @Tariq_Amin 8 часов назад +8

    Shameful.

  • @WaqarAhmad-n4d
    @WaqarAhmad-n4d 6 часов назад +6

    اگر اپ لوگ دھرنے کے پیداوار نہیں جانتے تو ایسی ویڈیوز سے اپ کو ان لوگوں کو جاننے میں مدد ملے گی ۔

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 32 минуты назад +1

    Whatelse can be expected from characterless supporters of a characterless leader ?

  • @4827719
    @4827719 Час назад +1

    As you sow so shall you reap.

  • @zeearshad492
    @zeearshad492 8 часов назад +6

    Badmashi culture should b stopped.Shame shame shame for protesters

  • @mdabdulkhaliq547
    @mdabdulkhaliq547 5 часов назад +4

    ایسے مکہ مدینہ اور کئی بار پہلے ھو چکا ھے پہلے انتظامات کیوں نہیں کیے جاتے بعد میں نادرا کو کہا جاتا ھے

  • @MuhammadAbdullah-sb3sh
    @MuhammadAbdullah-sb3sh 4 часа назад +3

    پوٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ انتشار و فتنہ وفساد پھیلانے والوں کا ایک ٹولہ ہے اور اس کی تربیت کا معیار بھی سب کے سامنے ہے شر پسندوں سے خیر کی توقع تو کی نہیں جا سکتی بس دعا کی جا سکتی ہے کہ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ان کو ھدایت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @anwarsaid3600
    @anwarsaid3600 4 часа назад +4

    جن کا اپنا عزت ہوتے ہیں تو دوسروں کی عزت کا خیال رکھتے ہیں جن کا اپنی عزت نہیں ہوتے اور دوسروں کی عزت کا کیا خیال رکھے گا

  • @ShahidghummanGhumman
    @ShahidghummanGhumman 6 часов назад +4

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا

  • @ShahidghummanGhumman
    @ShahidghummanGhumman 6 часов назад +10

    یہ ان کے گناہوں کی سزا ہے جو ان کو مل رہی ہے

    • @MushtaqAhmad-gx8wq
      @MushtaqAhmad-gx8wq 5 часов назад +3

      اصل میں پی ٹی آئی کا وجود ہی ہم سب کی گناہوں کی ایک سزا ہے جو کہ ایک عزاب کو صورت میں ہم پر مسلط ہے۔

    • @MaqsoodAhmad-y9r
      @MaqsoodAhmad-y9r 5 часов назад

      عمران فتنہ ھے انشاءاللہ سزا ملے گی

    • @naseeratmalik2171
      @naseeratmalik2171 5 часов назад

      Yeh pti ko Imran NE shahoor diya yeh sab najaiz aulas hai

    • @helper4454
      @helper4454 5 часов назад

      اور جو نیازی جیل میں بیٹھا ہے اس کو کون سے گناہ کی سزا ہے۔۔؟

  • @AmirAli-xk4zd
    @AmirAli-xk4zd 4 часа назад +1

    شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو ایسا کر رہے ہیں دوسرے ملکوں میں جا کے کیا عزت رہ جاتی ہے ایسے کام کر کے پاکستانیوں کی

  • @SaleemAhmed-r7f
    @SaleemAhmed-r7f 5 часов назад +4

    ملک دشمنوں کے ساتھ یہی ھونا چاہیے
    آئندہ کوئی وطن کی عزت سے نا کھیلے

  • @kashifnaseer1
    @kashifnaseer1 10 часов назад +6

    gaari kay peechay kon bhaagta hay? qom-e-youth and ....

    • @frazfraz176
      @frazfraz176 6 часов назад

      کتے کہہ کیوں نہیں رہے آپ
      کتوں کا یوتھیوں سے مقابلہ بنتا ہی نہیں
      کتے یوتھیوں سے بہتر ہیں

  • @siddiqa786
    @siddiqa786 5 часов назад +4

    انگریزوں کے باتھ روم صاف کرنے والے اور والیاں جناب جسٹس کے آگے شیر بنے ہوئے ہیں

    • @Mirsoobakhan
      @Mirsoobakhan 43 минуты назад

      باتھ روم نھین انگریزوں کو مروانی والیاں

  • @frazfraz176
    @frazfraz176 6 часов назад +1

    تحریک انتشار والے باؤلے ہو گے ہیں

  • @hussain_7117
    @hussain_7117 5 часов назад

    Result of Freedom

  • @Tumrani728
    @Tumrani728 11 часов назад +5

    کورٹ کے کمپیوٹر توڑ کر گرفتار کیا جاتا ہے ایک ملک میں اور ملک سے بھاگ کر سب لنڈن پیرس نیویارک چلے جاتے ہے مطلب ملک سے پیار کتنا ہے انکو سب نظر آتا آج تک الیکشن کمیشن کو آزاد نہیں کر سکتے

    • @pakhtoonkhwa2913
      @pakhtoonkhwa2913 6 часов назад

      kis ne an haramzado ko jane deya bhai asal bath ye hai

  • @AM4242-o5p
    @AM4242-o5p 6 часов назад

    Very good Khan

  • @Aex-j8vleuAlb
    @Aex-j8vleuAlb 4 часа назад

    انتظار کرو فرعونیت ختم ہونے دو۔ یہ لوگ سب کچھ تمہارے جیسوں ساتھ کریں گے تمہیں ہمیشہ کے لئے یہ علاقہ چھوڑنا ہوگا 😂😂😂

  • @Abu_Ali1968
    @Abu_Ali1968 2 часа назад

    یہ وہ یوتھیے ہیں جو ضیا۶ کے مارشلاء دور کے نقلی کنڈوم کے پھٹنے کی وجہ سے اتفاقن پیدا ھو گئے 🤣🤣🤣🤣

  • @Irfanmalik-dk6zn
    @Irfanmalik-dk6zn 5 часов назад

    ابھی تکلیف ہو رہی ہے جیو نیوز کو پہلے تو آپ لوگوں کو آگ نہی لگی جب لوگوں کے ساتھ ظلم ہو رہا تھا

  • @khalidmahmood4634
    @khalidmahmood4634 5 часов назад

    واقعی عمران نے صحیح کہا تھا کہ یہ چول لٹیرے سب اکٹھے ہیں عوام ایک طرف ہے عوام عمران خان کو اگے لے کر ائی یہ ملک پر قابض ہوئے بیٹھے ہیں عوام نے تو ایسا کرنا ہی ہے عوام کا حق عوام کو دو پھر انصاف کی بات کرو

  • @adeel4upk001
    @adeel4upk001 52 минуты назад

    📣🌳🚲🌊💎💍⌚️🚁 🕌🔥🤲🏽Fake Sadiq Fake Amin ان کا ہیرو ہے جس نے اللہ اور رسولٌ کو نہ چھوڑا مکہ مدینہ نہ چھوڑا عبرت کا نشان ہے سیکھنے والوں

  • @javedrana8950
    @javedrana8950 10 часов назад +2

    پاکستان میں بھی PTI کے کارکن اس وقوعہ پر بھنگڑے ڈال رھے ہیں ۔۔

  • @FiazAhmed-yt4rv
    @FiazAhmed-yt4rv 4 часа назад

    بھائی صاحب حدیث ہے کہ اگر کوئی بلاوجہ خوش ہو رہا ہے تو سمجھ لو کہ اس کے پیچھے کسی کی دعا کام کر رہی ہے

  • @UmerFarooq-po3fc
    @UmerFarooq-po3fc 9 часов назад +4

    Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan

  • @FiazAhmed-yt4rv
    @FiazAhmed-yt4rv 4 часа назад

    بھائی صاحب ادھی سے قدسی میں لکھا ہوا ہے کہ اگر انسانوں کو ایک دوسرے کے عیبوں کا پتہ چل جائے تو وہ ایک دوسرے کو دفنانا چھوڑ دیں قاضی نے تو سرعام عیب کیے ہیں

  • @alimustafa2273
    @alimustafa2273 4 часа назад

    shame for you

  • @Muhammadtariqn9u
    @Muhammadtariqn9u 4 минуты назад

    تربیت ھی ایسی ھے۔

  • @AamirAfzal-i7u
    @AamirAfzal-i7u Час назад

    PTI means PHUDOO TAREEN INSAAN

  • @zaheerabbas3748
    @zaheerabbas3748 11 часов назад +1

    Shet up

  • @Technical_Zaidi
    @Technical_Zaidi 5 часов назад

    احتجاج کرنا ھر کسی کا حق ھے اس کو حملہ کہنا انتہای بیوقوفی ھے

    • @rizi6aslam227
      @rizi6aslam227 4 часа назад

      کیا گالیاں دینا بھی آپ لوگوں کا حق ھے-

  • @GHULAMyASEEN-x5q
    @GHULAMyASEEN-x5q 6 часов назад

    Pti main sharam nhi ( Qazi Faiz Pakistan🇵🇰 ka sarmaya hain❤❤❤ ).

  • @MuhammadImran-mj3wc
    @MuhammadImran-mj3wc 5 часов назад

    عزت اللہ کے ھاتھ میں ے

  • @y.k.9065
    @y.k.9065 8 часов назад +2

    U'll cannot hide form 47.

  • @NadeemJaa-x9n
    @NadeemJaa-x9n Час назад

    وزير داخله صاحب بتا سکتے كه پي ٹی ائ دهشتگرد هے يا نهي

  • @altafahmed2766
    @altafahmed2766 4 часа назад

    PTI KO touh choroo lekin ye Dekho Qazi kesy seat K nechy chuppaa ha ...Allah zillat Deta hy Joo Allah K samny zulam krty hn

  • @nazirahmed-hz3sk
    @nazirahmed-hz3sk 6 часов назад

    جو تو بک بک کر رھا ھے کیا وہ ٹھیک ھے۔

  • @NaeemShahzad-x4w
    @NaeemShahzad-x4w 22 минуты назад

    Imran Khan zindabad ❤️ 💪 😂😂😂

  • @akhlaqhussain1389
    @akhlaqhussain1389 29 минут назад

    Imran Khan should re name as Sultan Rahi Mola Jut nonsense party

  • @JavedAkhtar-r9o
    @JavedAkhtar-r9o 6 часов назад

    Pti international
    Dashed. Gerd. Rental. Tenzeem ..ha
    Our. World. Ka. Bigest. Chakla. Holder.....ha..

  • @discoveringtheworld.7943
    @discoveringtheworld.7943 8 часов назад

    Your program is planted 😂

  • @hadeesshareef710
    @hadeesshareef710 4 часа назад

    مردھ باد قاضی صاحب

  • @fashioncollection2961
    @fashioncollection2961 2 часа назад

    Qazi esi qabil tha ye insaf ka qatil hai

  • @AkhtarSayan
    @AkhtarSayan 6 часов назад

    SHA ZAYB TUM JALTI PAR TAYL DALO

  • @muhammadzahoor8716
    @muhammadzahoor8716 5 часов назад

    GEO NEWS
    ALLHA SHT BLESS OUR COUNTRY PAKISTAN 🇵🇰
    GEO NEWS MUST GIVE NEUTRAL AND POSITIVE NEWS. 😊
    NO TO TILTING NEWS ONWARDS TO NOON LEAGUE .
    EXAMPLE IS BETTER THEN PRECEPTS

  • @abdulbasitchoudhury5922
    @abdulbasitchoudhury5922 Час назад

    Ye Pakistan nahi ye London hai ,jaha kanoon hai

  • @4827719
    @4827719 Час назад

    According to which law can Mohsin Naqvi cancel citizenships ?

  • @fewminutes6307
    @fewminutes6307 5 часов назад +1

    جب زیادہ کچھ نھیں تو فکر کی کیا بات ھے۔۔ ایسی حرکات کرو گے تو حشر تو ھو گا۔۔

  • @ahmadisrar9446
    @ahmadisrar9446 3 часа назад

    Fake.why he is using.pakistan high commission car.He is no more chief justice.why he has a diplomatic passport now.

  • @MuhammadAkram-nd3up
    @MuhammadAkram-nd3up 4 часа назад

    ایسی بیحودگیوں سے نیازی تو اور اندر وڑ ے گا کوی فائیدہ نھی ھوگا نیازی کو

  • @Ali-2812
    @Ali-2812 5 часов назад

    Fojio ki badmashi, abductions, aur gaalio pr kb program kro ge?

  • @GeenaWater
    @GeenaWater 4 часа назад

    Qazii ban gya maxii😂😂😂
    Ye Qazi ko ni Qaxi ki qabar ko jooty par rhy ...
    Qazi to khatam ho chuka kb ka

  • @lubnaanwar1091
    @lubnaanwar1091 2 часа назад

    in tamam log k nic aur passport furi cancil karu G O Pakistan

  • @mehmoodahmed893
    @mehmoodahmed893 4 часа назад

    یہ وقت خاک ڈال گیا کس کی رعونت پہ
    یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

  • @FarhatKhan-o5v
    @FarhatKhan-o5v 5 часов назад

    Shameful on qazi faiz essa....

  • @khanmajid966
    @khanmajid966 9 часов назад +1

    In saboon koo pk baan karna chyee

  • @sanaullahrana856
    @sanaullahrana856 7 часов назад

    matlab Qazi basic human rights ko Qatal kr jaye aur koi chun b na kre ? wahh

  • @hamadkhan88201
    @hamadkhan88201 5 часов назад

    کیا قاضی کے کارناموں پر اسے پھولوں کے ھار پہنائے ان کو پتہ نہیں تھا کہ جو ظلم کر رہا ہوں اس کا انجام کیا ہوگا

  • @Kamran-jz4em
    @Kamran-jz4em 8 часов назад +1

    یا اللہ پاک اپ کو اپنے نبی کا واسطہ یا اللہ پاک عمران خان صاحب کو سلامت رکھے اور یا اللہ پاک جو یزید خدا بنے ہوئے ہیں یا اللہ پاک یا یہ نمرود بنے ہوئے ہیں یا اللہ پاک جو فرعون بنے ہوئے ہیں یا اللہ پاک ان کافروں کو نست نبوت کر دے امین

  • @hoshmuhammad-cq8fk
    @hoshmuhammad-cq8fk 3 часа назад

    Jese retired hote hai Bahar chale jate hai, ye Pakistan kese Thek Hoga agar en kay sare mufadaat, aulaad, properties Bahar honge.

  • @Tumrani728
    @Tumrani728 11 часов назад +2

    سی ایم رہنے والا وزیر داخلہ بن گیا اور پھر کرکیت کا بیڑا گرک کر فیا کیا کر رہے سیاستا دان سب کو معلوم ہے

    • @AkhtarSayan
      @AkhtarSayan 6 часов назад

      💯 agree 👍🏻

    • @sa_zafeer
      @sa_zafeer 2 часа назад

      یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی تقسیم ہوتی ہے کہ کس کو کیا عہدہ دینا وغیرہ جیسے جلسوں میں جوتے کھانے والے نیازی کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔
      جلسوں میں جوتے کھانے والی بات پر اگر کسی کو یقین نہ آئے تو وہ گوگل سرچ کر کے دیکھ سکتا ہے۔

  • @film406
    @film406 4 часа назад

    Bari khushi ho rahi ha her taraf cheekhain rona pittna 😀

  • @qamarabbas5526
    @qamarabbas5526 5 часов назад

    Ghtya party

  • @ghazalakhan5073
    @ghazalakhan5073 6 часов назад

    Jo kaam qazi nay kiay hyn oss pr tu zalil hoga Galioyn bih dayngy log oss nay jo 25 karoor awam k sath kia h wo bih qalat h

  • @asifkhan-vu9ez
    @asifkhan-vu9ez 8 часов назад

    Shahzeb tout kia Qazi ne merit pi faisalay diyen hai

  • @FareedKhan-b1k
    @FareedKhan-b1k 2 часа назад

    Sir
    Qazi ne khud kha tha jo tapish brdasht nhi kr skta wo kitchen men na ae
    Jb pti ke logon pr zlm hota tha
    Aur wo qazi ki adalt men ate the

  • @FareedKhan-b1k
    @FareedKhan-b1k 2 часа назад

    Aur jb rauf hassan pr khusro. Ne hmla kya tha to qazi tb khaan the
    Bolte the make up ki wjha se phchan na ho ski

  • @lifewithjannat6827
    @lifewithjannat6827 4 часа назад

    Muhsin Naqvi ne kuch ni karna na government ne kuch karna hai aik ko latka dey phir sub theek ho jaye ghe …

  • @AliAbbas-s8i
    @AliAbbas-s8i 5 часов назад

    Are they muslim verey said life is very short what reply give to Allah when they entered in Qabbar shame for them Qazi sb zindabad

  • @drhumayunsaricaskincare547
    @drhumayunsaricaskincare547 Час назад

    Galam Galoch bargaid tayar kia hy khan ny yeh shaoor dia hy Afsoos

  • @Noman-q75
    @Noman-q75 11 часов назад +1

    Good jab arshad shareef ko shaheed kia gya tha us waqat to ESA koi amal nai samny aaya

  • @MDilshad-n8r
    @MDilshad-n8r 3 часа назад

    Rottian bend hone wali hen

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 4 часа назад

    Harmye Jdar be Ho Gha Bateye Gha Nezar Aye Ghe Jse imran Harmye ha wese Harmye Ye Tola Ha Qazi Faiz Isa sab Moman muslman ha Allah pak Apne Hefzho o Iman me Rahe seyat Tandroste Lambe zindghe Hatah Farmhe Ur Ise Yahudi Fetna saza Netwarq wale Zani Qadyni Marzi ko Naslho samdi Tabrho Barbad Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen

  • @babamanzoor6248
    @babamanzoor6248 7 часов назад

    عوام کے پرزور اسرار پر پیر پریشر واش

  • @Waytoheaven-32
    @Waytoheaven-32 6 часов назад

    Shameful pti

  • @mukhtarkhan-mv3fx
    @mukhtarkhan-mv3fx 4 часа назад

    Ap ki takleef mehsos ho rahi ha ..

  • @abidyogovi368
    @abidyogovi368 2 часа назад

    No one is dictating them stop this nonsence you taottt awam khud karhi ha awam ka andar gussa ha in elites ka khilaaf

  • @harrisabdullah5769
    @harrisabdullah5769 6 часов назад

    gharon pe hamlay, log uthai jaa rahey us pe zero reporting. Ab what do you expect, respect den isey. Shameful biased reporting by Geo news.

  • @bakar24
    @bakar24 8 часов назад +1

    Shame on you.

  • @silverimages836
    @silverimages836 4 часа назад

    Word " Mazahka khaiz " aur Masoon Shahzaib khanzada...🤔

  • @FareedKhan-b1k
    @FareedKhan-b1k 2 часа назад

    Jb khan ke khilaf acsford election ke against pmln ne compaign chlai gy
    Aur isko fkhr smjte rhe

  • @AkhtarSayan
    @AkhtarSayan 6 часов назад

    QAZI LANTIY LANTIY 💯 LANTIY LANTIY

  • @AbdullahKhan-jy1hc
    @AbdullahKhan-jy1hc 24 минуты назад

    Boht acha kia he

  • @fgholami5981
    @fgholami5981 6 часов назад

    Nothing happened Mohsin don’t be scared

  • @mubasherahmed8459
    @mubasherahmed8459 2 часа назад

    Allah hadayat de

  • @BangashNama
    @BangashNama 4 часа назад

    Weldone Pakistanio,
    Agar acha time guzara hota to ye Haal na hota,
    Mazay ke bat koi uska Hamee nazar nahi aya,is lie ye haal.
    Agay daikhyee,
    Ye wahee banda ta jis Bakery walay ka keya haal keya,
    Pakistan sa bahir uskay uper case karo jinho na harkat ke,
    Ap oor kar b keya sakhtay ho.
    By the way shahzeb tujay baree mirchee Q lagee...

  • @masroorahmed2449
    @masroorahmed2449 3 часа назад

    Woh sare British pasport holders hain kuch ni biggarr skty ap

  • @alizuhaib5427
    @alizuhaib5427 5 часов назад

    Always lie

  • @ZesCarz
    @ZesCarz 6 часов назад

    Youtiaon or kuton mean koi fark nahi

  • @khurramsohail9526
    @khurramsohail9526 4 часа назад

    Shahzaib ko bohat takleef ho rhi Hy why

  • @fgholami5981
    @fgholami5981 6 часов назад

    Overkill What have u done about kidnap torture of family members of political opponents

  • @Zahidshaheen-x7o
    @Zahidshaheen-x7o 5 часов назад

    Jis ny awortun r bhanun ki ezat ko road pe gseeta us wqt ye naqvi kdr tha qazi k sath mila hua tha

  • @ayazmsd4905
    @ayazmsd4905 4 часа назад

    ھائی کمشنر کی گاڑی کیوں گئی جبکہ قاضی ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی حق نہیں