اسلام وعلیکم اپکو سب سے پہلے عمرہ مبارک ہو اور اللہ ہمارے بھی نصیب میں کرے اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی منظور فرمائے آمین 🙏 یا رب العالمین ۔ ماشاءاللہ پاکستان کو ایسے ہی پلانٹ زیادہ سے زیادہ لگانے کی ضرورت ھے ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
ملک میں بجلی بنانے کی صلاحیت ویسے بھی ضرورت سے زیادہ ہے کیپیسٹی چارجز کا بوجھ عوام اٹھا نہیں پارہی سولر بھی لگائے جارہے اب اس مزید بجلی کا ہم کیا کریں گے شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے
اپنے ملک میں بنے ھوئے اپنی ایٹمی ریی ایکٹر کو اپنے ملک سے لائسنس جاری کرنے میں پورے آٹھ ماہ لگ گئے، واہ رے واہ، پاکستانی حکومت کتنی تیزی سے فیصلے کرتے ھیں۔?😂😂
Atomic power ko apnaaay mamlaat achy se chalany chahyee. Pooray mulk ki security k hallat sai naai haain. Mahishaat kaa buraa haal haa. Log chori dakaiti or cheena japti me mulawis hain. Govt ko chahye k mahngaai me kami k liaay ikdamaat kary.
Aap Nuclear power plant hi jald lagao gold Fectory lagao koper Fectory lagao oil refinery steel Fectory lagao bad me paise bahit hoga to foj par bji accha kharcha karo aap ulta kam kar rhe mulk aesa nhi chalta aap bhikh magna band karo
تقریباً ستر فیصد نیوکلیئر پاور پلانٹ ن لیگ کی حکومت میں لگائے گئے ہیں.. ❤❤❤❤
19 часов назад
اس میں خون لیگ کا کوئی کردار نہیں یہ پلاننگ کے تحت لگایا جا رہا ہے۔اگر خون کی حکومت نہ بھی ہوتی تو یہ پلانٹ لگایا جاتا ۔اصل کریڈیٹ ان کو دینا چاہے جنھوں نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بنیاد ڈالی۔یہ 1956 میں بنا تھا ۔نواز ڈاکو تو یہ بھی کہتا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی بم خود اس نے بنیا ہے۔ڈاکٹر قدیر نے کچھ نہیں کیا اس کو خوا مخوا کریڈیٹ دیا جاتا ہے۔
@bilalpardasi3400 بھائی پاکستان کی ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی ہے اور تمام اچھے پراجیکٹ ن لیگ کی حکومت میں لگائے جاتے ہیں. نفرت اپنی جگہ لیکن حقائق تسلیم کرنے چاہیے
pakistan should focus on IT exports....
عبد الرحمان بیٹا۔۔۔عمرہ مبارک۔زکام نے تنگ کردیا ہئے۔للہ تعالیٰ جلد شفا دے۔
Great
اسلام وعلیکم اپکو سب سے پہلے عمرہ مبارک ہو اور اللہ ہمارے بھی نصیب میں کرے اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی منظور فرمائے آمین 🙏 یا رب العالمین ۔
ماشاءاللہ پاکستان کو ایسے ہی پلانٹ زیادہ سے زیادہ لگانے کی ضرورت ھے ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
PML n zindabad ❤
Abdul Rahman sab umra k bad aap bhut khubsoorat ho ghey hain Allah tahala salamat rakhay
اسلام علیکم عبدالرحمن بھائی جان ہمیشہ مسکراتے رہو اپنا خیال رکھیں لگتا ہے آج آپکی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں اللہ تعالی آپکو صحت وتندرستی عطا فرمائے
China humra dost ni dushman he industry k mamuly me
بالکل درست فرمایا آپ نے۔
Thanx for 81 subs
ماشاء اللہ بہت خوب لگ رہے ہیں اپ۔ میوزک کب تک بند کریں گے
Allah pak apsko sehat Shifa dey
ماشاءاللہ
چائنا ھمارا دوست نما دشمن ھے۔😢😢
Shukar ha Ap Kay sar se youthia Bhoot utar gia. Yar apny mulak ka socho. Jo b acha ha us ko support karo bas
America se technology lainee chahye..hamain poori dunyaa k sath mil k new technology pay kaam karnaa chahye
Abdul Rahman Bhai strepcils aur cough syrup use karain ho sakay Tau adrak ka qehwa bhi bnwa lijiay ga. Allah SWT aap ko sehat ataa farmaye. Ameen.
جناب مولوی عبدالرحمان صاحب
منیجر یتیم خانہ چوک
بمع سائیکل
❤❤❤
لگتا ہے آپ کو سردی لگی ہے تو آپ کو آرام کرنا چاہیئے ویلاگ کا کیا ہے یہ تو بنتا رہے گا 🎉
It's doesn't matter how much electricity produces but there will be still loadshding
ملک میں بجلی بنانے کی صلاحیت ویسے بھی ضرورت سے زیادہ ہے کیپیسٹی چارجز کا بوجھ عوام اٹھا نہیں پارہی سولر بھی لگائے جارہے اب اس مزید بجلی کا ہم کیا کریں گے شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے
Is country Mai punjabio ka ahtisab na pehlay kabhi HOA he na agay kabhi hoga niaz or sharif dono establishment k banday hai
اپنے ملک میں بنے ھوئے اپنی ایٹمی ریی ایکٹر کو اپنے ملک سے لائسنس جاری کرنے میں پورے آٹھ ماہ لگ گئے، واہ رے واہ،
پاکستانی حکومت کتنی تیزی سے فیصلے کرتے ھیں۔?😂😂
7 Bill a6a to imf sa loan q lty h
Bahi itni bijli kha jaye gi
Atomic power ko apnaaay mamlaat achy se chalany chahyee. Pooray mulk ki security k hallat sai naai haain.
Mahishaat kaa buraa haal haa. Log chori dakaiti or cheena japti me mulawis hain. Govt ko chahye k mahngaai me kami k liaay ikdamaat kary.
Jo chori karte hai vo loge mehnat nahi karna chate ore inka dimag hi kharaab hai ore pakistan funya ka sasta tareen mulk hai
Aap Nuclear power plant hi jald lagao gold Fectory lagao koper Fectory lagao oil refinery steel Fectory lagao bad me paise bahit hoga to foj par bji accha kharcha karo aap ulta kam kar rhe mulk aesa nhi chalta aap bhikh magna band karo
پی ٹی آئ اسرائیل انڈیا امریکا کی مداحلت ہونے کی وجہ سے پاکستان ترقی کر رہا ہے
تقریباً ستر فیصد نیوکلیئر پاور پلانٹ ن لیگ کی حکومت میں لگائے گئے ہیں.. ❤❤❤❤
اس میں خون لیگ کا کوئی کردار نہیں یہ پلاننگ کے تحت لگایا جا رہا ہے۔اگر خون کی حکومت نہ بھی ہوتی تو یہ پلانٹ لگایا جاتا ۔اصل کریڈیٹ ان کو دینا چاہے جنھوں نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بنیاد ڈالی۔یہ 1956 میں بنا تھا ۔نواز ڈاکو تو یہ بھی کہتا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی بم خود اس نے بنیا ہے۔ڈاکٹر قدیر نے کچھ نہیں کیا اس کو خوا مخوا کریڈیٹ دیا جاتا ہے۔
اور رینٹل پلانٹ جنہوں نے لوٹ مچاءی یویی ہے وہ کس نے لگاءے؟
Jes Ka koy fyda nhi kya loadshding htm hoye ?
@bilalpardasi3400 بھائی پاکستان کی ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی ہے اور تمام اچھے پراجیکٹ ن لیگ کی حکومت میں لگائے جاتے ہیں. نفرت اپنی جگہ لیکن حقائق تسلیم کرنے چاہیے
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤