Celebration Isn’t Enough! Mufti Abdul Rahim Calls for Action on the 26th Amendment!

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024

Комментарии • 212

  • @JTRMediaOfficial
    @JTRMediaOfficial  4 дня назад +9

    Mufti Abdul Rahim commended Maulana Fazlur Rehman for successfully pushing for the approval of three additional clauses in the 26th Constitutional Amendment. He emphasized that while this achievement is significant, it is crucial to ensure effective implementation of these clauses for real impact. Join us as we explore Mufti Abdul Rahim’s insights on this important legislative development and the need for continued efforts in the implementation phase.

    • @talhazeb4021
      @talhazeb4021 4 дня назад +1

      With Due respect, the amendments that have been passed through the money and brutal force (totally against Islam) will never bring any good for Islam.

    • @muhammadsafdar3326
      @muhammadsafdar3326 4 дня назад +2

      تمام علمائے کرام بہت محترم ہیں۔ دین کی تعلیم کے سمندر ہیں۔ لیکن عملی طور پر اللہ کے نظام کو رائج کرنے کے لئے کچھ نہیں کرتے۔ کتنے افسوس کی بات ہے چوروں لٹیروں ڈاکوؤں اور بے یمانی سے بنے ہوئے ممبران کے ہاتھوں ہوئی ہوئی ترمیم پر خوشی منا رہے ہیں۔ ان ترامیم سے عدالتی اور انصاف کے نظام کو جو نقصان پہنچا ہے ، اس کی مبارک باد بھی ملا فضل الرحمان کو دیں۔
      اس ملک میں جاری ظلم فسطائیت اور بدمعاشی کے بارے میں ہمارے علمائے کرام کھل کیوں نہیں بولتے۔ ؟؟
      جب کوئی ان کے مسلک کے بارے میں کچھ کہہ دے تو اسے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ لیکن ایک عام آدمی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر کیوں نہں اٹھتے۔
      یہ کیسے ان غلیظ لوگوں کی طرف دیکھتے ہیں کہ وہ فیصلہ کریں گے کہ اس ملک سے سود کب ختم ہوگا!! سود تو آپ نے ختم کرانا ہے۔ یہ ذمہ داری تو آپ لوگوں کی ہے۔ اور آپ ان کے بنائے ہوئے آئین پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سود کے لئے تو اللہ اور اس کے رسول کا حکم موجود ہے۔ اس کے لیے آپ کو آئین یا اس میں کوئی ترمیم نہیں چاہئے۔
      اس کے لئے تحریک چائیے۔ قربانی چائیے۔ بیان نہیں عمل چائیے۔

    • @khurramjaleel
      @khurramjaleel 3 часа назад

      Sharia law nafis ho jay tou ye hamaray country or citizen k leay bahtreen ho jay Allah moolana fazal ur rahmaan ki koshisho ko ka bool farmay Ameen nice bayaan ❤

  • @ALLAH-ONE313
    @ALLAH-ONE313 4 дня назад +10

    الحمد اللہ حضرت جی آپ کو بھی اور مولانا فضل الرحمن صاحب اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد

  • @ummatiummati7624
    @ummatiummati7624 4 дня назад +10

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا ؛ پہرہ دینے والی بات بہت خوب ہے

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 3 дня назад +8

    شکر ہے خدا کا مفتی صاحب نے آج قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی بھی تعریف کی

    • @zoobear87
      @zoobear87 2 дня назад

      Bhai tera qaid Hoga millat Ka nahi

  • @masoodurrehman2271
    @masoodurrehman2271 3 дня назад +5

    مولانا فضل الرحمان نے کمال کام کیا ہے۔۔۔
    اللھم تقبل

    • @saeedahmadparvez4958
      @saeedahmadparvez4958 2 дня назад

      فضل الرحمان اپنی نوکری پکی کی آللہ تعالیٰ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چار سالہ جنگ کا آغاز کر دیا

  • @Yousa308
    @Yousa308 3 дня назад +2

    الحمدللہ رب العالمین ❤ 🕋☝️
    اللہ تعالٰی ہمارے علمائے کرام کو دنیا اور احرت کی خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے علمائے کرام کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین 🕋☝️🤲

  • @Ajmeerkhan-h2j
    @Ajmeerkhan-h2j 4 дня назад +4

    ❤❤❤سلام پیش کرتے ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کو

  • @FazalRahim453
    @FazalRahim453 День назад

    ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ جزاکم اللّٰہ خیرا اللہم زد فزد امین

  • @qariliaqat2546
    @qariliaqat2546 4 дня назад +4

    ماشاء اللہ مفتی صاحب نے جو فنانس کےلیے افراد تیار کیے جائیں یہ بہت اہم ہے. ماہرین کو چاہیے کے وقت سے پہلے افراد تیار کریں

  • @SharjeelSharjeel-x7k
    @SharjeelSharjeel-x7k 3 дня назад +3

    MashALLAH ❤❤❤mufti sahb

  • @ahmadyar7524
    @ahmadyar7524 День назад

    ماشاءاللہ ملک میں ظلم اور نہ انصافی پر جس طرح علماء نے جو اپنا کردار ادا کیا ہے قابل ستائش ہے

  • @MeerFaisal-uy8xd
    @MeerFaisal-uy8xd День назад

    ❤قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زنداباد ❤

  • @Ikramullahkarii
    @Ikramullahkarii 2 дня назад +1

    مولانا فضل الرحمان صاحب

  • @kanzal_shifa1173
    @kanzal_shifa1173 4 дня назад +1

    بہت خوب بہترین جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء

  • @fatimashanzeym.hanzalayama4321
    @fatimashanzeym.hanzalayama4321 3 дня назад +4

    جزاكم الله خير 🇵🇰

  • @Descon-j2j
    @Descon-j2j 3 дня назад

    ۔۔۔ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔❤❤❤
    اللہ پاک علمائے حق کو اپنی حفاظت میں رکھے اور علم میں، عمل میں اور زندگیوں میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

  • @spreading_islam-t9z
    @spreading_islam-t9z 4 дня назад +3

    Mashallah...🎉😍🎉
    Love From India 🇮🇳
    May Allah Protect Mufti Abdur Raheem Sb.💚

  • @SaeedKhan-c4o8s
    @SaeedKhan-c4o8s 2 дня назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @QariBilal-eo1yl
    @QariBilal-eo1yl 4 дня назад +3

    ماشاءاللہ حضرت جی🎉

  • @AsadRehman5231
    @AsadRehman5231 4 дня назад +3

    مولانا فضل الرحمان زندہ باد

  • @PakIslamicProduction
    @PakIslamicProduction 4 дня назад +2

    ❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤️

  • @muhammadyaqubuett3622
    @muhammadyaqubuett3622 4 дня назад +2

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @bilalahmedmohsin617
    @bilalahmedmohsin617 4 дня назад +2

    تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ جمعیت علمائے اسلام کی قوت بنیں
    ووٹ دیکر
    رکن بن کر

  • @AsadRehman5231
    @AsadRehman5231 4 дня назад +6

    جمیعت علمائے اسلام زندہ باد

  • @MuhammadLuqman-i7q
    @MuhammadLuqman-i7q 3 дня назад +1

    حضرت استاد صاحب کو چاھیے کہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طرح قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے رہائش گاہ جا کر مبارکباد دی جائے تو یہ بہت بڑی بات ہوگی۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 4 дня назад +4

    جے ٹی آر والو گزارش ہے زیادہ سے زیادہ مساجد بنوائیں نئی بننے والی کالونی سوسائٹی وغیرہ میں

  • @Salmankhan-nr3ub
    @Salmankhan-nr3ub 3 дня назад

    قاید محترم صاحب بہت بہت مبارک ہو

  • @Descon-j2j
    @Descon-j2j 3 дня назад

    ۔۔۔ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔🤲🤲🤲

  • @AliHamzaKhan-lc8eg
    @AliHamzaKhan-lc8eg 4 дня назад +1

    Ma Sha ALLAN ♥️ ustajee bilkul sahi farmaya aap na abi pehli seeri h kam karna abi baqi h

  • @SharpKnife523
    @SharpKnife523 3 дня назад +1

    اسٹیبلشمنٹ نے چھیچھڑے دے دیے ہیں ۔۔۔ مزے کریں۔ 😊

  • @ummehani5510
    @ummehani5510 3 дня назад

    اللہ تعالیٰ کرے کہ سب کچھ اچھا اچھا آ سانی کے ساتھ ہو جائے اس ملک میں اسلامی قوانین نافذ ہوجائیں آ مین

  • @muhammadtalha8785
    @muhammadtalha8785 3 дня назад

    Islam INSHAA ALLAH Pooorrri Dunya mein Nafiz Ho Kar Rahey Ga ❤❤❤❤❤ Ya Allah hum sb ko yeah Marnay Sa Deakha Dai Ameeeeen😭😭😭😭😭😭😭😍😍😍😍

  • @BilalKhan-l2f9n
    @BilalKhan-l2f9n 3 дня назад +1

    Kissy ka haq cheeen lena , ye kamyabi hy mupti sahb wahhh,wahhh,ye islami sharyat hy wahhhh wahhha

  • @ArsalanAyub-dz6yu
    @ArsalanAyub-dz6yu 3 дня назад

    Congratulation to Moulana Fazl ur Rehman with whole heartly.❤❤🎉🎉🎉

  • @muhammadtalha8785
    @muhammadtalha8785 3 дня назад

    Pakistan Mein Bhea INSHAA ALLAH aur Poorey Dunya Mein Islam Nafiz ho ga❤❤❤❤❤ Ya Allah Hm Sb ko Poorey Dunya Mein Islam Nafiz Hota Huwa Deakha Aameeeen😭😭😭😭😍😍😍😍

  • @imrankashmiri1918
    @imrankashmiri1918 3 дня назад

    حضرت انشاء اللہ امید ہے کہ
    آپ جناب اور رفقاء صلاح و مشورہ کے ساتھ بہت جلد متبادل نظام پیش فرماکر مدارس و علماء کی دنیا میں ملکی سطح پر نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں ❤

  • @BZSiddiqui
    @BZSiddiqui 3 дня назад

    ❤good steps Alhamdilla Great Dr Zakir Naik Lecture proved the best way towards Islamic Country

  • @tajmuradafridi6644
    @tajmuradafridi6644 4 дня назад +1

    ماشاءالله

  • @JavedKhan-pg9so
    @JavedKhan-pg9so 4 дня назад

    ماشاء اللہ

  • @muhammadsafdar3326
    @muhammadsafdar3326 4 дня назад +4

    تمام علمائے کرام بہت محترم ہیں۔ دین کی تعلیم کے سمندر ہیں۔ لیکن عملی طور پر اللہ کے نظام کو رائج کرنے کے لئے کچھ نہیں کرتے۔ کتنے افسوس کی بات ہے چوروں لٹیروں ڈاکوؤں اور بے یمانی سے بنے ہوئے ممبران کے ہاتھوں ہوئی ہوئی ترمیم پر خوشی منا رہے ہیں۔ ان ترامیم سے عدالتی اور انصاف کے نظام کو جو نقصان پہنچا ہے ، اس کی مبارک باد بھی ملا فضل الرحمان کو دیں۔
    اس ملک میں جاری ظلم فسطائیت اور بدمعاشی کے بارے میں ہمارے علمائے کرام کھل کیوں نہیں بولتے۔ ؟؟
    جب کوئی ان کے مسلک کے بارے میں کچھ کہہ دے تو اسے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ لیکن ایک عام آدمی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر کیوں نہں اٹھتے۔
    یہ کیسے ان غلیظ لوگوں کی طرف دیکھتے ہیں کہ وہ فیصلہ کریں گے کہ اس ملک سے سود کب ختم ہوگا!! سود تو آپ نے ختم کرانا ہے۔ یہ ذمہ داری تو آپ لوگوں کی ہے۔ اور آپ ان کے بنائے ہوئے آئین پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سود کے لئے تو اللہ اور اس کے رسول کا حکم موجود ہے۔ اس کے لیے آپ کو آئین یا اس میں کوئی ترمیم نہیں چاہئے۔
    اس کے لئے تحریک چائیے۔ قربانی چائیے۔ بیان نہیں عمل چائیے۔

    • @پھولگلاب-ف8م
      @پھولگلاب-ف8م 3 дня назад

      جب انصاف پسند لوگ آئیں گے تو ان شاءاللہ ضرور ظلم فسطائیت ختم ہوگا

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Insaaf ka nizaam pehle kya acha tha Jo ab aap nuqsan ki baat karrahe hen? Or ye tarmeem aarzi h, bad m mazeed tarmeem hogi.

  • @UsmanGhani-sq8rx
    @UsmanGhani-sq8rx 4 дня назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdurRehmanZia-ziakhan
    @AbdurRehmanZia-ziakhan 3 дня назад

    ماشاءاللہ

  • @qarisaab2320
    @qarisaab2320 3 дня назад +1

    عدلیہ کی آزادی کا بیڑہ غرق کروا دیا مولانا صاحب نے

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Judges ki ghunda gardi khatam karne k liye ye tarmeem zarori thi, or ye aarzi h kuch saal bad isme phir se tarmeem hogi.

  • @ummehani5510
    @ummehani5510 3 дня назад +1

    جامعہ الرشید کی تو اپنی الگ ہی ہے اب مدرسوں میں تا لیاں بھی بجنے لگیں

  • @rehankhan-ud1dv
    @rehankhan-ud1dv 3 дня назад

    Hazrat iss ke leye sub se aham baat ye he ke tamam masalik ke ulama sood ki lanat ke khilaf pori qowat or itehad ke sath uth kharde hon

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq7708 4 дня назад +1

    Appreciated ❤

  • @HafizArshad-c9i
    @HafizArshad-c9i 3 дня назад

    مولانا فضل الرحمن زندہ باد دل دل جان جان مولانا فضل الرحمان زندہ باد

  • @AsadRehman5231
    @AsadRehman5231 4 дня назад +1

    Love you #MFR #MFR #MFR
    #MaulanaFazlurRehman

  • @Health_Awareness313
    @Health_Awareness313 3 дня назад +1

    جب بات ان کے مدرسے پر اتی ہے تو بڑھک اٹھتے ہیں لیکن 76 سالو سے اس ملک کے ایوانوں پر لبرل لوگوں کا قبضہ ہے اور یہ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوتے

  • @TaskeenulHassan
    @TaskeenulHassan 3 дня назад

    Allaha hamain ulma ki Kadar naseb frmay

  • @United_Sunni_Muslim_Pakistan
    @United_Sunni_Muslim_Pakistan 4 дня назад +3

    Long Live Jamiat Ulama islam ❤❤❤

  • @SheraliZeb
    @SheraliZeb 3 дня назад

    بہت خوب عملی کام کرنا چاہیے

  • @muhammadyousaf7005
    @muhammadyousaf7005 4 дня назад

    Mashallaha

  • @rehankhan-ud1dv
    @rehankhan-ud1dv 3 дня назад

    Molana fazlurahman shb zinda baad

  • @Sirat-e-Mustaqeem78686
    @Sirat-e-Mustaqeem78686 4 дня назад +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤

  • @kamalshah6436
    @kamalshah6436 3 дня назад +2

    کچھ نہیں ھو تا ھے 1985 میں جنرل ضیاء نے بھی کیا تھا پھر سود بھت بڑھ گئ اور اب 2028 کے بعد نئے سود ایجاد کریں گے۔

  • @ahmadkhanmommand
    @ahmadkhanmommand 3 дня назад

    Allah karay aisa hi ho

  • @zoobear87
    @zoobear87 2 дня назад

    "مومن ایک ہی سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا"۔
    یہ حدیث حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور صحیح بخاری (کتاب 73، حدیث 42) اور صحیح مسلم (حدیث 2998) میں موجود ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک سچا مومن اپنے ماضی کے تجربات سے سبق سیکھتا ہے اور دوبارہ اسی غلطی یا دھوکے کا شکار نہیں ہوتا، جیسے کہ ایک سانپ کے ایک ہی سوراخ سے دوبارہ ڈسا نہیں جاتا۔
    یہ حدیث انسان کو سمجھداری اور ہوشیاری سے کام لینے کی تلقین کرتی ہے تاکہ ماضی کی غلطیوں کو دہرانے سے بچا جا سکے۔
    اور ہمارے علماء بار بار بنے جا رہے ہیں ! سبحاناللہ

  • @SpreadLove-ie5un
    @SpreadLove-ie5un 3 дня назад

    Màulana is powerful and leagend politiion

  • @UmairKhan-x8j8s
    @UmairKhan-x8j8s 4 дня назад

    ❤❤❤

  • @ibrahimkotar1705
    @ibrahimkotar1705 3 дня назад

    سود ختم کرنے کے لیے اتنی نقد رقم ہونی چاہیے اور پاکستان کے پاس رقم ہی نہیں ہے اور پاکستان کے پاس جب تک ایسے حکمران ہے کبھی بھی رقم نہیں ائے گی

  • @arshifarooqui4285
    @arshifarooqui4285 3 дня назад +1

    Sir do you really believe these changes will be implemented by those who are in real power corridors?

  • @AbdurRehmanZia-ziakhan
    @AbdurRehmanZia-ziakhan 3 дня назад

    الحَمْدُ ِلله

  • @SohailkhanSohailkhan-vz5cr
    @SohailkhanSohailkhan-vz5cr 3 дня назад

    مبارک ہو

  • @ibrahimkotar1705
    @ibrahimkotar1705 3 дня назад

    کتنے لوگ بیچارے ب قصور جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں میں عمران خان کی بات نہیں کر رہا ہوں اور بھی بہت سارے لوگ ہیں جو بیچارے ظلم میں زندگی گزار دیے

  • @Abdulmajeed-bl3yx
    @Abdulmajeed-bl3yx 3 дня назад

    فنانس کے علاؤہ عدالتی نظام کے لئے افراد تیار کرنے کی ضرورت ہے

  • @ahmadcheema4202
    @ahmadcheema4202 3 дня назад

    جماعت اسلامی کی پٹیشن پر وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ سود کو 2025 میں ختم کیا جائے،اس ترمیم کے ذریعے مولانا نے سود کو 2028 تک تحفظ دیا، ویسے نواز تو 1993 میں بھی سپریم کورٹ گیا تھا کہ سود نا ختم کیا جائے۔ فضلو کا متوالا منافقت کے بغیر نہیں رہ سکتا

  • @Khaizarabc
    @Khaizarabc 3 дня назад

    Only moulana king 👑💪🔥💯

  • @KhanG-n9h
    @KhanG-n9h 4 дня назад

    Love you ❤ always

  • @MrBeen-s4u
    @MrBeen-s4u 4 дня назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @arjumandsultana3441
    @arjumandsultana3441 3 дня назад

    محترم مولانا صاحب بے شک باتیں صحیح ہیں ۔چند باتیں عرض خدمت ہیں ا کیا ہم امت مسلمہ کا حصہ نہیں ہیں۔ کیا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا تمام مسلمان جسم واحد کے مانند ہیں جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی ہے تو سارا جسم محسوس کرتا ہے۔
    آج اس بل پر اتنا وقت لگا یا گیا جبکہ ہم پر ڈروں حملے ہو رہے ہیں بچے بوڑھے عورتیں سب زد میں آرہے ہیں۔ہم کیوں نہیں انکی تکلیف کو محسوس کررہے ہیں؟ اسبات کا انکار نہیں کیا سکتا موجودہ حکومت میں غیر منتخب نمائندوں کو لاکر بٹھا دیا گیا ہے۔اسطرح یہ غیر حقیقی حکومت ہے
    اللہ تعلی کا فرمان ہے قولو قولا سدیدا۔
    6ڈسمبر حرمت مسجد اقصی کانفرنس میں مولانا تقی عثمانی صاحب نے جہاد کی فرضیت کا اعلان کیا تھا ۔ کیا اب جہاد کا حکم ساقط ہوگیا ہے؟ہمیں علمائے کرام سے امید تھی۔حکومت پاکستان کو مجبور کریں گے کہ ان کی عسکری مدد کریں یا کم از کم امریکہ اسکے حواریوں کو اسرائیل کی مدد سے باز رکھیں۔جنرل حمید گل صاحب نے ایک تاریخی جملہ کہا تھا کسی پرو گرام میں " آپ لوگوں کی منزل اسلام نہیں اسلام آباد ہے " اللہ تعلی سے دعا ہے انبیاء کے وارثوں کو توفیق عطا فرمائے کہ مسجد اقصی اور فلسطین کے مستضعفین کے لیئے صحیح لائحہ عمل اپنائیں آمین

    • @asmahameed6907
      @asmahameed6907 3 дня назад

      آپ کی کچھ باتوں سے میں اتفاق کرتی ہوں ۔ مگر کفری جمہوری نظام کے پرچارکوں سے اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے تعمیل کی امید رکھنا
      اے ایمان والو! سچی بات کہو ۔
      یہ کسی طرح بھی ممکن نہیں۔ کیونکہ جمہوری کفری نظام ، اسلامی نظام کے متوازی ایک مستقل نظام ہے۔ کفری جمہوری نظام کے تحت یہ ناممکنات میں سے ہے کہ پاکستان پر مسلط اسلام دشمن فوجی اور سول قیادت جہاد و قتال کے لئے فلسطین ، غزہ یا کسی اور مقام پر اپنی افواج بھیج کر کفار سے لڑیں۔اور آپ کن سے توقعات لگا کر بیٹھی ہوئی ہیں؟ یہ اللہ کے دشمن آپ کی توقعات پر کبھی پورے نہیں اتریں گے کیونکہ یہ اللہ کے بندے ہیں ہی نہیں ، یہ تو امریکہ، چین، ناٹو اور آئی ایم ایف کے بندے ہیں۔ آپ کیا سمجھتی ہیں کہ یہ مسلمانوں کے دشمن اپنے ان خداؤں کے ہوتے ہوئے غزہ کے مسلمانوں کے درد کو سمجھیں گے؟ کبھی بھی نہیں۔ کیا امریکہ، ناٹو، چین اور آئی ایم ایف ان اللہ کے دشمنوں یونی پاکستانی سول اور فوجی قیادت کو غزہ میں صہیونیوں کے خلاف جہادِ فی سبیل اللہ کرنے کے لئے ویزہ دیں گے؟ کبھی بھی نہیں۔ کیونکہ یہ اللہ کے دشمن ویزوں اور سرحدوں پر یقین رکھتے ہیں لہذا انہیں تو غزہ کے مسلمانوں کی فوجی مدد کے لئے ویزے درکار ہوں گے۔ مفتی تقی عثمانی محترم دامت برکاتہم کو اپنی مرضی کے لئے پاکستان پر جبراً مسلط اللہ کی دشمن فوجی اور سول قیادت استعمال کرلیتی ہے۔ میں دعویٰ سے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ کو اپنے مقتدیوں تک کو جہادِ فی سبیل اللہ پر ابھارنے کی اجازت نہیں ہے۔ ان کے لئے جہاد و قتال پر بات کرنے پر پابندی ہے کہ کہیں پاکستان کے مسلمان جہادِ پاکستان پر تیار ناں ہوجائیں کیونکہ یہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں جہاد و قتال کھلم کھلا ہوگا تو تبھی تو جاکر غزہ اور باقی مسلمانوں کی مدد ہوسکے گی۔ جب پاکستان میں ہی جہاد و قتال پر پابندی ہوگی اور محترم مفتی تقی عثمانی صاحب سے پاکستان میں جہاد و قتال ناجائز و حرام کے فتاویٰ علی الاعلان نشر کروائیں جائیں گے تو پھر کیسے مظلوم مسلمانوں کی پوری دنیا میں مدد ہوسکے گی؟

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Ullama hakomat ko kese majboor karsakte hen? Apke pass koi tariqa h to bata dijiye, baaqi jo palestine k liye jitna or jesa karsakta h use karna chahiye.

    • @arjumandsultana3441
      @arjumandsultana3441 3 дня назад

      یہ ایک حقیقت ہے دنیامین جب عوام متحد ہوگئی تو حکومت بھی مجبور ہو جاتی ہے، تمام علمائے کرام متحد ہوکر صرف اور صرف ایک جماعت بنالیں فروعی مسا ئل کو نظر انداز کردیں، اس طرح پوری قوم متحد ہو جائے گی؛ ہر ممبر و محراب سے قوم کی ایک سوچ بن جائے گی انشاءاللہ حکومت مان جائے گی. اللہ کا بھی یہ ہی حکم ہے سب ملکر اللہ کی رسی کو مظبوطی سے پکڑو

  • @gareebnwaz
    @gareebnwaz 4 дня назад

    Good

  • @MuhammadIqbal-o8b7f
    @MuhammadIqbal-o8b7f 3 дня назад

    کچھ بھی نہیں ھو گا مولانا صاحب نہ سود ختم ھو گا اور نہ ہی سودی کاروبار یہ مشکل کام ھے

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 3 дня назад +1

    ان علماء سے میں یہ پوچھتی ہوں کہ کیا اللہ کا دین، نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شریعت پاکستانی کفری جمہوری نظام اور اس کو چلانے والے مرتدین کی محتاج و ماتحت ہے کہ سود کو ختم کرنے کے بجائے مزید 4 سال کے لئے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ 2028 ء تک سودی نظام کو ختم کردیا جائے گا۔ گو پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے "وحدتِ ادیان" کے پرچارک اللہ کی شریعت اور احکام پر لن ترانیاں کریں گے اور اللہ کی شریعت نافذ ہونے کے لئے ان خبثاء کی محتاج ہے کہ یہ شرابی اور زانی، فاسق و فاجر دو تہائی ووٹ دیں گے تو تب اللہ کا حکم پاس ہوگا اور اگر یہ دو تہائی ووٹ ناں دیں گے تو اللہ کا حکم مسترد ہوجائے گا۔ پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کی عقلیں کیوں مسخ ہوگئی ہیں ؟ انہیں یہ بات کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ اللہ تعالیٰ کا حکم اور شریعت کے نفاذ کے لئے کسی کے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اللہ تعالیٰ کا حکم اور شریعت بلا چون و چراں نافذ کرنے کے لئے ہے۔

  • @YousufShabbir-l6m
    @YousufShabbir-l6m 3 дня назад +2

    مفتی صاحب کی ساری گفتگو ہم عوام بالکل سمجھنے سے قاصر ہیں.
    یعنی کہ جس طرح مفتی صاحب فرما رہے ہیں کہ 2028ء تک سودی نظام کا خاتمہ ہوجائے گا اس وقت تک ہر قسم کی سود ہلال ہے. ؟؟ واہ
    گزشتہ 77 سالوں سے حکمرانوں اور ملک کے بڑے بڑے زمہ داروں نے ہم عوام کو مسلسل اندھیرے میں تو رکھا ہے اور دوسری طرف ہمارے ان علماء نے بھی گزشتہ 77 سالوں سے ہم پاکستانی عوام کو بیوقوف بنائے رکھا اور آج بھی یہی علماء ہمیں بیوقوف بنانے میں مصروف عمل ہیں.
    یا اللہ ! تو ہی انصاف کرنا تو ہی ہمارے حالات پر رحم فرما.
    ہمیں ان پاکستانی علماء پر ایک فیصد بھی بھروسہ نہیں ہے.
    اب ہمیں سمجھ میں آرہا ہے
    یہ علماء اسپیشل سوفٹویئر لمیٹڈ پر چلتے ہیں.
    یہ علماء دماغی طور پر خود مختار نہیں ہیں.

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Ap buhut aqalmand insaan hen na ap bata dein 1 din m soodi nizaam kese khatam hoga? Or mutabadil nizaam kese chalaya jaega? Koi plan h apke pass? Tanqeed karna asan hota h or kaam mushkil.

  • @asifmustafa4315
    @asifmustafa4315 3 дня назад +1

    Islamic qawaneen ki jo tarmeem hui achhi baat hay laikin is ki aar may Adlia ki azadi ko salb kia gaya aur just tareeqay say ki gai kia yeh Islami aur jamhoori tha ?

  • @zoobear87
    @zoobear87 2 дня назад

    مجھے یاد ہے جب حافظ چیف بنے تھے تو سارے علماء خوش ہوگئے تھے کے اب آیا اسلام -- پتا چلا الٹا پاکستان میں اور برائی آگئی !

  • @kalsoomriaz2933
    @kalsoomriaz2933 4 дня назад +4

    اتنی خوشیاں منائی جارہی ہے کہ جیسے اسلام نافیظ کرانے کے لیے ترمیم پاس کروالی ہو فضلورحمان نے ؟؟؟؟

    • @siddiquieesa8759
      @siddiquieesa8759 4 дня назад +1

      Ap jesy logon ko takalif hoti ha sood k khtm hony se

    • @DanyalAbbasi12
      @DanyalAbbasi12 3 дня назад

      اگر مولانا صاحب کہتے کہ آج سے مُلک سے سود کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں تو پھر بھی یہ انتشاری ٹولہ کہتے کہ یہ 1947میں کیوں نہیں کرتے
      آج کیوں۔۔۔۔۔

  • @muhammadfayyaz551
    @muhammadfayyaz551 3 дня назад

    مفتی صاحب وفاق سے بھی باہر نہ نکلیں بلکہ اس میں رہ کے آپ اپنی تجویز دی

  • @QaziWU
    @QaziWU 4 дня назад

    Qaid Qaid of my favorite

  • @bilalahmedmohsin617
    @bilalahmedmohsin617 4 дня назад

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب مدظلہ
    حضرت
    آپ سے درخواست ہے کہ
    تالیاں بجانے کی حوصلہ شکنی فرمائیں

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 День назад

    جیسا کہ مفتی صاحب محترم، خود اس بات کا برملا اقرار کررہے ہیں کہ تجاویز کا پلندہ اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس موجود ہے اور کبھی سنوائی نہیں ہوئی اور اب پاکستان کے مجبور و مقہور، اسلامی نظام سے دور عوام کو ایک مرتبہ پھر بے وقوف بنایا جارہا ہے کہ اب جو بھی شرعی تجویز اسلامی نظریاتی کونسل نے دینی ہوا کرے گی اس کو پلندہ صرف ایک سال تک ہی اسلامی نظریاتی کونسل کی الماری میں مہمان رہا کرے گا اس کے بعد وہ یا تو ردی کی ٹوکری میں جائے گا اور اگر پاکستانی کفری جمہوری نظام کی نظرِ کرم میسر ہوئی تو وہ پاکستان پر مسلط طاغوت صدرِ پاکستان کے دستخطوں سے شرفِ قبولیت حاصل کرلیا کرے گا۔ لیکن مسئلہ تو پھر وہی رہا ناں کہ اللہ ذوالجلال جو کہ اس کائنات کا خالق اور مالک ہے اور اس لائق ہے کہ اس کے تمام احکامات پوری زمین پر بلا چون و چراں نافذ ہوں وہ عالی ذات احکامات کے نفاذ کے لئے پاکستان پر جبراً مسلط طواغیت کی منظوری کی محتاج ہے۔ نعوذ باللہ من ذلک۔

  • @muhammadjanbaloch1364
    @muhammadjanbaloch1364 2 дня назад

    73 ka aiin main bhi asahi defat mojod hain
    Kay atnay asay baad ya ya cheezian hon gi

  • @UnstopableWords
    @UnstopableWords 2 дня назад

    O bhi, ustad g kai chaehry pr bs camara focus rakhy, kiyo B roll daal kr distraction create kr rhy ho

  • @پھولگلاب-ف8م
    @پھولگلاب-ف8م 3 дня назад

    حضرت آپ نے تو کبھی مولانا فضل الرحمان صاحب کاساتھ نہیں دیا 😮

  • @Abdullahkhan-df7ny
    @Abdullahkhan-df7ny 3 дня назад +1

    امارت اسلامیہ افغانستان کی طرح فوری سود کو بند کرنا اھل پاکستان پر فرض عین ھے 2028 تک الله تعالی اور رسول للہ صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ جنگ نا منظور ھے فوری طور پر سود ختم کرکے اس جنگ کو ختم کریں سود کو ل2028 تک مہلت زھرقاتل ھے قران مجید اس کی قطعا اجازت نہیں دیتا وذروا مابقی من ربوا ان کنتم مومنین

    • @asmahameed6907
      @asmahameed6907 3 дня назад

      محترم،
      قرآنِ کریم اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا کہ اللہ تعالیٰ کی شریعت نفاذ کے لئے مرتدین۔ قادیانیوں، کفار اور فساق و فجار کی دو تہائی اکثریت کی محتاج ہو۔ نعوذ باللہ من ذلک

  • @muhammadjanbaloch1364
    @muhammadjanbaloch1364 2 дня назад

    Hazrat riba ko shari adalat haram kaha
    Kia ho a amal hoa

  • @ibrahimkotar1705
    @ibrahimkotar1705 3 дня назад

    اور پاکستان کے علماء عمران خان کے خلاف اس لیے ہے کیونکہ عمران خان نے مدرسوں کو اپنے کنٹرول میں لینے کو کہا تھا اور وہ اس لیے کہ عمران خان بچوں کی ترقی چاہتا تھا ترقی اس وجہ سے کہ وہ ان کو دنیاوی ہر تعلیم دینا چاہتا تھا تاکہ مدرسے سے نکلا ہوا بچہ کہیں پر بھی اچھی جاب کر سکے وہ خالی مسجد کا امام بن کے نہ رہ جاوے اور یہ چیزیں ہندوستان کے کچھ بڑے بڑے مدرسوں کے اندر ہوتی ہے تو الحمدللہ اس کا فائدہ بچوں کو دنیا میں ہوتا ہے جہاں بھی وہ جاتے ہیں تو اچھی جاب وہ کر سکتے ہیں اور کسی کے غلام نہیں رہتے ہو

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Imran ne apne bachey to yahudi maa ko diye hue hen or wo pakistani bacho ka mustaqbil banaega? Jin mulko m masjid or madrasa hakomat k control m hen wahan wo ghulam hen, saudia ki example sabke samne h, madrasey k bacho ko duniya ki taleem dene k or buhut tariqey hen.

  • @ALLAH-ONE313
    @ALLAH-ONE313 4 дня назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ibrahimkotar1705
    @ibrahimkotar1705 3 дня назад

    کچھ چیزوں کو راستے سے ہٹانے کے لیے ان لوگوں نے ابھی یہ چیزیں مان لی ہے لیکن اس پر کبھی بھی عمل نہیں ہوگا میری بات یاد رکھنا

  • @irshadahmed9677
    @irshadahmed9677 3 дня назад

    پی ڈی ایم اور پی ڈی ایم ۲ بنا کر پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ جو دوسرے ہزاروں لوگوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اس کا کیا
    جو حکومت بات خود ایک غیر آئینہ حکومت ہے وہ آئینی ترامیم کا حق کس طور رکھتی ہے

    • @yasmeennizamani
      @yasmeennizamani 3 дня назад

      Pti hakomat m jo zulm hota tha wo apko buhut acha lagta tha shayad, or us waqt isi ko use kiya jata tha tarmeem k liye wo apko jaiz lagta tha?

  • @ibrahimkotar1705
    @ibrahimkotar1705 3 дня назад

    جہاں اپ کا فائدہ ہوتا تھا وہاں اپ نے تعریف کر دی لیکن کہیں لوگ جو ہے بیچارے وہ بے قصور جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں اور کتنے لوگوں کو مار ڈالا ہے پتہ نہیں اپ علماء کب ان کے اوپر اواز اٹھائیں گے

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 День назад

    پچھلے 77 سالوں میں کون کون سے غیر اسلامی احکامات کی پکڑ ہوئی ہے؟ کوئی گنوادے۔

  • @muhammadjanbaloch1364
    @muhammadjanbaloch1364 2 дня назад

    Es thara say tarmim islam main jaiz hay

  • @mohammadadilshaikh6566
    @mohammadadilshaikh6566 3 дня назад

    Shariat Ka nifaz mangh laitee ??? Moqaa Achaa hai.

  • @MAi_786
    @MAi_786 2 дня назад

    گورنمنٹ نے مولانا کو لولی پاپ دے دیا ہے اب وہ سب کو دکھاتے پھر رہے ہیں

  • @United_Sunni_Muslim_Pakistan
    @United_Sunni_Muslim_Pakistan 4 дня назад

    Masha ALLAH ❤❤❤

  • @islamudin4013
    @islamudin4013 2 дня назад

    Molana na 2028 tak Sood ko halal Kiya Jo sharighat court ke khilaf warze ha

  • @mushtaqkhan7355
    @mushtaqkhan7355 4 дня назад +1

    اللہ کرے سودی نظام ختم ہو جائے سب لوگ اس کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن جن لوگوں نے اس ترمیم میں ووٹنگ کی وہ لوگوں کے منتخب کردہ نہیں ہیں اور دوسری بات ایک اچھی چیز کےیے سو حرام چیزوں حلال کہ دینا درست ہے مفتی صاحب اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیں بھی دیکھیں گے کہ 2028 میں آپ اس ترمیم کے دفاع میں کیا کہے گے

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 дня назад

      Lgta h ap youthia ho ap ko jo takleef ha wo niazi k ha

  • @RamzooBaba
    @RamzooBaba 3 дня назад

    لوگوں کی بہنوں بیٹیوں اور بھوءں کو اٹھاکر قانون اور آئین کی بربادی کرکے سپریم کورٹ کو ایک دکان بناکر آپ مبارکیں دے رھے ھیں علمائے کرام کیوں خاموش تماشائی بن کر اس ظلم کا تماشہ دیکھ رھے ھیں افسوس آپکی نظر میں یہ سبظلم جائیز ھے افسوس