منیاری کی کریانے کی زیورات سونے کی دکانیں صرف عورتوں کے پاس ہونے چاہیے بازاروں میں نہیں محلوں میں قصبہ ہو گاؤں ہو منیاری کی کریانے کی زیورات سونے کی دکانیں ان عورتوں کے پاس ہونی چاہیے جن کا کردار اچھا ہو عمر 45 سال سے ذیادہ ہو تاکہ محفوظ ہو سکے عورتوں کی عزت کچھ جس معاشرے میں عورتوں کی عزت کم ہو جائے وہ معاشرہ تباہی کے قریب چلا جاتا ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
کسی دکان والے نے اور کچھ دکانوں والوں نے عورتوں کے بتوں پر یا عورت کے بت پر کپڑے رکھے ہوتے ہیں جس معاشرے میں عورتوں کی عزت کم ہو جائے وہ معاشرہ تباہی کے قریب چلا جاتا ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
نعیم بٹ صاحب کا یہ کہنا کہاں تک درست ہے کہ اس کائنات میں صرف اور صرف دو حقیقی شہزادے اور صرف اور صرف ایک حقیقی شہزادی ہیں اور وہ حضرات حسن و حسین اور فاطمہ رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین ہیں باقی سب فراڈ ہیں ۔۔۔ بھائی صاحب آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر صاحب زادیوں اور صاحب زادوں کا کیا قصور ہے جو آپ ان کے نامی گرامی لیتے ہوئے بھول جاتے ہو ۔۔۔ یہ المیہ ہے کہ ہم انڈو پاک والے بس ان ہی تین چار ہستیوں کا نام لیتے ہیں جبکہ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر اولاد مبارک کو یوں بھول جاتے ہیں جیسے کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔۔ افسوس ہے ایسے لاعلمی پر
Ap ka nazaria durudt h par Naim Sahab ki WO Murad nahin hai Jo ap le rahe hen Shzadigi zi Zindga Jo bada kam in Hazrat se allah ne liya WO kisi or se nahin Liya
@@Ramzanqadris غلط بالکل غلط ۔۔۔ میں آپ سے اتفاق اس لئے نہیں کرتا کہ یہ ہمارا کام نہیں کہ اللّٰہ رب العزت نے کس سے کیا کام لیا اور کس سے نہیں لیا ۔۔۔ میرے کہنے کا مقصد ہے کہ انڈو پاک کے علماء کرام نے جس قدر تذکرے حضرات آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد علی المرتضی و فاطمہ و حسن حسین رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے کئے ہیں کسی اور اولاد مبارکہ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کیوں نہیں کئے ۔۔۔ ہمارے لئے تو وہ بیٹے جو لڑکپن میں ہی وصال پا گئے آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ۔۔۔ ان کے تذکرے مبارک بھی اسی طرح کی قدر و منزلت اور مقام بلند رکھتے ہیں جیسے کہ حضرت حسن حسین و فاطمہ رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین ۔۔۔۔ یہ جس طرح اہل تشیع حضرات حسن حسین و فاطمہ اور علی رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے ارد گرد ہی گھومتے رہتے ہیں یہ باقی اولاد مبارکہ کے کیوں نہیں تذکرے کرتے ۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ آج عموماً مسلمان آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر اولاد مبارکہ کے نام گرامی تک بھول چکا ہوا ہے حتیٰ کہ امھات المؤمنین کے نام تک یاد نہیں الا ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔ اس لئے ہم مسلمانوں کو تمام کے تمام اولاد مبارکہ کے تذکرے کرنے ضروری ہیں اور تمام کے تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے بھی بلا تفریق تذکرے کرنے ضروری ہیں
بہت خوب درست فرمایا ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو ایسے اچھے پروگرام کرتے کی توفیق عطا فرمائے آمین شکریہ
Good podcast
From Australia 🇦🇺
Very fruitful discussion
Sir ALLAH PAK aapko aur naeem but sahb ko seht tandrosti wali draz umer atta frmay
Assalamualaikum Makhdoom sahib ki achi guftagu thi kafi kuch seekhney ko mila
Mashallah
اسلام علیکم 🎁 to all SIRS 💐
good
Bhai Allah sy doa kry k.akhri.khama iman k sahad ho
Syed saab hamare ghar ky qareeb rehty hen kamalia me
Brother Makhdoom mentioned something shirki
jagirdari or zamindari nizam hai
منیاری کی کریانے کی زیورات سونے کی دکانیں صرف عورتوں کے پاس ہونے چاہیے بازاروں میں نہیں محلوں میں قصبہ ہو گاؤں ہو منیاری کی کریانے کی زیورات سونے کی دکانیں ان عورتوں کے پاس ہونی چاہیے جن کا کردار اچھا ہو عمر 45 سال سے ذیادہ ہو تاکہ محفوظ ہو سکے عورتوں کی عزت کچھ جس معاشرے میں عورتوں کی عزت کم ہو جائے وہ معاشرہ تباہی کے قریب چلا جاتا ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
کسی دکان والے نے اور کچھ دکانوں والوں نے عورتوں کے بتوں پر یا عورت کے بت پر کپڑے رکھے ہوتے ہیں جس معاشرے میں عورتوں کی عزت کم ہو جائے وہ معاشرہ تباہی کے قریب چلا جاتا ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
Shah sb ic bandy ny pakistan ko kia dia maray pakistan ky pasport ko kio bura keh raha ha asy officer jb seat per hoty ha serf takber kerty ha
نعیم بٹ صاحب کا یہ کہنا کہاں تک درست ہے کہ اس کائنات میں صرف اور صرف دو حقیقی شہزادے اور صرف اور صرف ایک حقیقی شہزادی ہیں اور وہ حضرات حسن و حسین اور فاطمہ رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین ہیں باقی سب فراڈ ہیں ۔۔۔ بھائی صاحب آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر صاحب زادیوں اور صاحب زادوں کا کیا قصور ہے جو آپ ان کے نامی گرامی لیتے ہوئے بھول جاتے ہو ۔۔۔ یہ المیہ ہے کہ ہم انڈو پاک والے بس ان ہی تین چار ہستیوں کا نام لیتے ہیں جبکہ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر اولاد مبارک کو یوں بھول جاتے ہیں جیسے کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔۔ افسوس ہے ایسے لاعلمی پر
آپ نے صحیح کہا
Ap ka nazaria durudt h par Naim Sahab ki WO Murad nahin hai Jo ap le rahe hen
Shzadigi zi Zindga Jo bada kam in Hazrat se allah ne liya WO kisi or se nahin Liya
@@Ramzanqadris غلط بالکل غلط ۔۔۔ میں آپ سے اتفاق اس لئے نہیں کرتا کہ یہ ہمارا کام نہیں کہ اللّٰہ رب العزت نے کس سے کیا کام لیا اور کس سے نہیں لیا ۔۔۔ میرے کہنے کا مقصد ہے کہ انڈو پاک کے علماء کرام نے جس قدر تذکرے حضرات آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد علی المرتضی و فاطمہ و حسن حسین رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے کئے ہیں کسی اور اولاد مبارکہ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کیوں نہیں کئے ۔۔۔ ہمارے لئے تو وہ بیٹے جو لڑکپن میں ہی وصال پا گئے آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ۔۔۔ ان کے تذکرے مبارک بھی اسی طرح کی قدر و منزلت اور مقام بلند رکھتے ہیں جیسے کہ حضرت حسن حسین و فاطمہ رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین ۔۔۔۔ یہ جس طرح اہل تشیع حضرات حسن حسین و فاطمہ اور علی رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے ارد گرد ہی گھومتے رہتے ہیں یہ باقی اولاد مبارکہ کے کیوں نہیں تذکرے کرتے ۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ آج عموماً مسلمان آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دیگر اولاد مبارکہ کے نام گرامی تک بھول چکا ہوا ہے حتیٰ کہ امھات المؤمنین کے نام تک یاد نہیں الا ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔ اس لئے ہم مسلمانوں کو تمام کے تمام اولاد مبارکہ کے تذکرے کرنے ضروری ہیں اور تمام کے تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کے بھی بلا تفریق تذکرے کرنے ضروری ہیں
Ye saib to muje paray lakhay ni lagtay ase log hi to mulk ko tabhi ka sbab banay hyn