Sangot Mirpur Azad Kashmir | Purani Hattian Bazar Mirpur Azad Kashmir | Beautiful Vlog | Drone Video

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 июл 2023
  • Sangot Mirpur Azad Kashmir | Purani Hattian Bazar Mirpur Azad Kashmir | Beautiful Vlog |Drone Video
    Aamirwaqasofficial Channel, for more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
    Thanks For Watching.“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get More videos of our Beautiful Azad Kashmir & Pothwar Region Every Week InshAllah...
    #newcitymirpur #mirpurazadkashmir #mirpurajk #newcitymirpurazadkashmirdronevideo #azadkashmir #dadyalazadkashmir #azadkashmir #mirpur #mirpurazadkashmir #chakswari #vlog #uk #aamirwaqasofficial #ajk #busstand
    #sangot,#sangotMirpur,#SangotMirpurAzadKashmir,#Mirpur,#azadkashmir,sangot mirpur azad kashmir,sangot mirpur,mirpur azad kashmir,mirpur city,Mirpur azad kashmir drone short

Комментарии • 13

  • @user-qf1re8jo4r
    @user-qf1re8jo4r 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AJKTractors
    @AJKTractors 11 месяцев назад +2

    nice view

  • @IQBALGUJJARVLOG
    @IQBALGUJJARVLOG Год назад +2

    Mashallah

  • @zahidghafoor6931
    @zahidghafoor6931 Год назад +2

    Nice

  • @KhanJan-kp9to
    @KhanJan-kp9to Год назад +2

    Allah Pak apko khush raken 🌹🌹 bahot maza agia 🌹🌹

  • @azhariqbal8032
    @azhariqbal8032 Месяц назад +1

    اپ نے اس ویلاگ کا اغاز جس سنگوٹ روڈ سے کیا ھے یہ پرانا میرپور شہر سے پرانیاں ھٹیاں ڈوگرہ پلی سے ھو کر موجودہ چوک شہیداں جسے پہلے فوارہ چوک کہتے تھے اس چوک میں پانی کا خوب صورت فوارہ فاونٹین چلتا ھوتا تھا شام کے وقت لوگ چوک کی سیر کرتے تھے پھر یہ روڈ بلا گالا موڑ موجودہ سائیں چلا بھائ دربار موڑ سے ھوکر بن خرماں پھر لکھا سنگھ موڑ اس موڑ پر لکھا سنگھ کوچوان کا ٹانگہ الٹ گیا تھا اور اس کا وفادار گھوڑا مر گیا جس کے غم میں لکھا سنگھ بہت دن اس موڑ میں اداس بیٹھا رھا اس غیر مسلم کوچوان کی اپنے پیشہ سے وفا کی وجہ سے اس خطرناک موڑ کا نام لکھا سنگھ موڑ مشہور ہو گیا پھر ریتلاں کس سے ھوکر سڑک چیچیاں پل جس پر ڈوگرہ دور میں ایکسائیز ٹول ٹیکس کی چونگی ھوتی تھی اس پل کا نام چیچیاں ٹول بھی ھے اس پل سے ھو کر سڑک اگے دریا جہلم تک جاتی تھی اور اس جگہ سے لوگ جہلم پنجاب کشتی پر سوار ھو کر جاتے تھے اس کشتی اڈاہ کو پتن کہتے تھے وقت نے بہت کچھ تبدیل کر دیا اور مستقبل میں یہ پتن والا لنک دوبارہ بحال ھو کر کھاریاں اسلام اباد موٹر وے کے ساتھ میرپور سے ایک نئے پل کے ساتھ لنک ھو کر ماضی کا راستہ پھر بحال ھو سکتا ھے

    • @aamirwaqasofficial
      @aamirwaqasofficial  Месяц назад

      ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انفارمیشن اپنے شیئر کی بہت بہت شکریہ اتنی پرانی یادیں تازہ کرنے کا👍

  • @ACTRESS944
    @ACTRESS944 Год назад +2

    Mane apko subscribe kr dia ha