Xaryab Haschmi shares his views about the political system of Pakistan and the concept of Democracy - جمہوریت in Islam. linktr.ee/XaryabHaschmiOfficial
پاکستان کا وجود ایک جمہوری عمل کے ذریعے عمل میں آیا، آپ جیسا اگر لوگ اس وقت سوچتے تو پاکستان نہ بنتا، بڑے بڑے دماغوں نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا لیکن عام عوام کے ووٹ نے پاکستان کو وجود بخشا۔ آپ اپنے آپ کو عقل کل کب سمجھ بیٹھے میاں جی۔ موجودہ جمہوریت کو جمہوریت کہنا اس کی توہین ہے لیکن قائد اعظم کے بقول انہوں نے جمہوریت 14 سو سال پہلے سیکھی تھی۔
پیارے بھائی آپ کی اچھی نیت پہ مجھے کوئی شک نہیں لیکن آپ یہاں دو الگ صورت حال کو آپس میں مکس کر رہے ہیں . قائداعظم کہ وقت میں مسلمانوں نے ووٹ دے کر اپنے لیے الگ اسلامی ریاست کہ لیے ووٹ دیا تھا جہاں مسلمان مکمل اسلامی نظام کہ تحت حق اور سچ کہ ساتھ اللہ کہ بنائے ہوئے انصاف کہ تحت زندگی گزارتے نا کہ گورے کہ بنائے ہوئے قانون کہ تحت .. آپ خود نظر گھمائیں آپ کو اللہ کا قانون نافظ نظر آ رہا ہے یا گورے کا؟؟
Zaryab bhai aap bhi speed pakren thori or ziada se ziada content pump karen❤ sahil bhai k sath videos dalen or podcast karen 😍
From today insha Allah vote will not be casted
Well Explained💯
i have no podcast vote Alhamdullilah
Right,💯👍
👏👏👏