الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين والتابعين لهم بإحسان إلى يوم الدين وسلم تسليما كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا
Allah pak hum sab be aulado ko maaf frma kr asani se naik saleh zindagi Wali sehatmand naik aulad ata ferma de ameen sumameen 🤲 please Mere lye b Zarur Dua kijye ga 🙏😭😭🙏
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابرھیم انک حمید مجید اللھم بارک علیٰ سیدنا محمد وعلیٰ آل سیدنا محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤❤❤❤❤❤❤ 🎉❤❤❤❤
Moje7manth cahl rha h doctor khery en h opretion krwalen bace ko pani ki kami h hm ne nhi krwaya Allah k spord kia h dou kren mery liy 😢😢😢 tandrosti wali olad ata frma ameen
درود پاک کے فضائل، جو آپ نےکبھی بھی ایک جگہ پر نہیں پڑھے ہوں گے۔ آپ یہ مضمون پڑھیں گے اور آپ کا قلب پڑھنےکے بعد پرسکون ہوجائیگا اور طبعیت روحانیت سے معمور ہوجائیگی۔ ان شاءَ اللہ تعالیٰ۔ 1) حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔ 2) درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے فرشتے رحمت اوربخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔ 3) جب تک بندہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے، فرشتے اس کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ 4) درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔ 5) درود پاک سے (نیک) عمل پاک ہوجاتے ہیں۔ 6) درود پاک خود اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ استغفار کرتا ہے۔ 7) درود پاک پڑھنے سے درجے بلند ہوتے ہیں۔ 8) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔ 9) درود پاک پڑھنے والے کو پئمانے بھر بھر کے ثواب ملتا ہے۔ 10) جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے، اس کے دنیا اور آخرت کے سارے کے سارے کام اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔ 11) درود پاک پڑھنے کا ثواب غلام آزاد کرنے سے افضل ہے۔ 12) درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں (خوف) سے نجات پاتا ہے۔ 13) شفیع المذنبین ﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ایمان کی گواہی دیں گے۔ 14) درود پاک پڑھنے والے کے لئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔ 15) درود پاک پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور رحمت لکھ دی جاتی ہے۔ 16) اللہ تعالی ٰ کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔ 17) اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہےیہ نفاق سے بری ہے۔ 18) لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بری ہے۔ 19) درود پاک پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرشِ اِلٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائيگی۔ 20) درود پاک پڑھنے والے کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔ 21) درود پاک پڑھنے والے کے لئے جب وہ حوض کوثرپر جائیگا، خصوصی عنایت ہوگی۔ 22) درود پاک پڑھنے والا کل سخت پیاس کے دن امان میں ہوگا۔ 23) پل صراط پر سے نہایت آسانی سے اور تیزی سے گذر جائیگا۔ 24) پل صراط پر اس نور عطا ہوگا۔ 25) درود پاک پڑھنے والا موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے۔ 26) درود پاک پڑھنے والے کو جنت میں کثرت سے بیویاں عطا ہونگیں۔ 27) درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے۔ 28) درود پاک پڑھنا عبادت ہے۔ 29) درود پاک پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب عملوں سے پیارا ہے۔ 30) درود پاک (ذکر کی) مجلسوں کی زینت ہے۔ 31) درود پ تنگدستی دور کرتا ہے۔ 32) درود پاک پڑھنے والاقیامت کے دن بس لوگوں سے زیادہ آنحضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا۔(اور جس نے جتنا زیادہ پڑھا ہوگا، اتنا زیادہ قریب ہوگا) 33) درود پاک، درود شریف پڑھنے والے کو او ر اسکی اولاد کو اور اس کی اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔ (خود بھی ولی بنتا ہے، اسکی اولاد بھی ولی بنتی ہے اور اسکی اولاد کی اولاد بھی ولی بنتی ہے۔صرف انہی سلسلوں کے خانوادوں میں ولایت باقی رہتی ہے، جو کثرت درود کرتے ہیں، کثرت سے مراد عام کے لئے 1،000 اور اس سے اوپر کے لئے 3،000 اور اس سے اوپر کے لئے 10،000 اور خلفا اور خانوادوں کے لئے 30،000 ہے) 34) درود پاک پڑھ کے جس کو بخشا جائے، اسے نفع دیتا ہے۔ 35) درود پ پاک پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ کا اور پھر اللہ تعالیٰ کے حبیب ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔ 36) درود پاک پڑھنے سے دشمنوں پر فتح و نصرت حاصل ہوتی ہے۔ 37) درود پاک پڑھنے والے کا دل (قلب) زنگار (گناہوں کی سیاہی) سے پاک ہوجاتا ہے۔ 38) درود پاک پڑھنے والے سے لوگ محبت کرتے ہیں۔ 39) درود پاک پڑھنے والا لوگوں کی غیبت سے محفوظ رہتا ہے۔ 40) سب سے بڑی نعمت یہ کہ درود پاک پڑھنے والے کو آنحضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،( جو منزل مقصود مؤمن ہے۔) 41) ایک بار درود پاک پڑھنے والے سے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ 42) درود پاک پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے۔ 43) درود پاک پڑھنے والے کا کندھا جنت کے دروازے پر آنحضور ﷺ کے کندھے مبارک کے ساتھ چھوجائیگا۔ 44) درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقائے دوجہاں ﷺ کے پاس پہنچ جائیگا۔ 45) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔قیامت کے دن آنحضور ﷺ متولی (ذمہ دار) ہوجائینگے۔ 46) درود پاک پڑھنے سے دل پرنور ہوتا ہے۔ 47) درود پاک پڑھنے والے کو سکرات کی تکلیف نہیں ہوتی۔ 48) جس مجلس میں درود پاک پڑھا جائے، اس مجلس کو فرشتے رحمت سے گھیر لیتے ہیں۔ 49) درود پاک پڑھنے سے آنحضور ﷺ کی محبت بڑھتی ہے۔ 50) آنحضور ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔ 51) قیامت کے دن سید دوعالم نور مجسم ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ کریں گے۔ 52) فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔ 53) فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود شریف کو سونے کی قلموں سے چاندی کے ورق پر لکھتے ہیں۔ 54) درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت ﷺ میں لے جا کریوں عرض کرتے ہیں، "یارسول اللہ! فلاں کےبیٹے فلاں نے آنحضور ﷺ کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے۔ 55) درود پاک پڑھنےوالے کا گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔ تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلو۔ آج سے نیت کرتے ہیں کہ کم سے کم نیچے نیت دیا گیا درود پاک یا کوئی بھی درود پاک، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، ایک ہزار کم سے کم پڑھیں گے اور زیادہ کا کوئی شمار نہیں۔
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ
The Holy Prophet Muhammad sallallahu alaihi wasallam as saying that "One sent by my Sustainer came to me and told me that 'Whoever from your ummah sends darud on you once ten good deeds are recorded on his behalf, his ten (minor) sins are pardoned and he is elevated by ten stages" (Sunan Nisai and Musnad Ahmed, AI-targhib li al Mundhari,P.157volume3)
WHY there is the background music? I hate that which is so annoying😡that it's defeating the purpose of this lecture and the blessing of Durood sharif. Please remove that music. Thanks
کثرت سے پڑھیں بھائیوں اور بہنوں آپ کی تمام پریشانیاں اللّه کے فضل سے ختم ہوجائیں گے إن شاء اللّٰه اور دوسروں کو دعوت دیں بہت فضیلت حاصل ہوگی آپ youtube. پر فضیلت دیکھ سکتے ہیں droord شریف کی اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انك حمید مجید اللهم بارك علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انك حمید مجید
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَسَــلِّمْ ❤
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " ❤️🌸✨
♥♥ ♥ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥♥
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر لا الہ الا الله۔ شکریہ جزاک اللّہ خیر ا۔
Allah mere Nabi e Rahmat sallallaho Alaihi wa Aalihi wasallam pe kroron Rahmtein nazil farmye ameen
Hazrat jo b dua ya Arabi padhte h. Usko screen par zabar o zair k saath show Kiya Karen. To isse logon ko isse bht fayda hoga. Insha Allah
☘️صلی اللہ علیہ والہ وسلم وشرف وکرم دائما ابدا ابدا ☘️
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹🥰😘😭😭😭😭😭😭😭❤️😍
جزی اللّٰہ عنا سیدنا و مولانا محمد ما ھو اھله
الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
سبحان اللہ
اللہمہ صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰ ل محمد
I Love Hazrat Muhammad s.a.w.w , the last Holy Prophet of ALLAH
🌹لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
آمین ثم آمین 🌹
آمین یارب العالمین
صل الله عليه وسلم
Sallallahu Ala MUHAMMAD....... Sallallahu Alaihi Wasallam
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين والتابعين لهم بإحسان إلى يوم الدين وسلم تسليما كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم 💞💖💞 سبحان اللہ
ماشاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین
صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Mery payaray Aaqa Hazrat Muhammad S, A, W, S❤️
Bohat rohani shakhsiyat thy. Sukoon milta hai hazrat ka biyan sun k. Allah maghfrat farmayen aur darjaat buland krein Ameen
محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤
don't add music.....avaz bhi thik se nahi sunai deti.....music is not important for viewers....
Allah humma salli ala sayyidina muhammadiwo wo barik wasallim
Assalatu Wassalamu Alayka Yaa RasoolUllah Assalatu Wassalamu Alayka Yaa HabibAllah Waala Aalika Waashabika Yaa NabiYallah Sallaho Alayhi Waalihi Wasallam
Allahumma Salli alla Mohammad
Sallallaho Alehe Wa Alehi Wassallam ❤️🌷💕💕💖
Allah pak hum sab be aulado ko maaf frma kr asani se naik saleh zindagi Wali sehatmand naik aulad ata ferma de ameen sumameen 🤲 please Mere lye b Zarur Dua kijye ga 🙏😭😭🙏
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Don't play back ground music
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Please 🙏🏼 merely dua kijega Allah mujhe Zindagi wali Naik olad ata kare ameeeen 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
Aameen
صلی اللہ عَلیہ عَلیہ وسلم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابرھیم انک حمید مجید اللھم بارک علیٰ سیدنا محمد وعلیٰ آل سیدنا محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤❤❤❤❤❤❤ 🎉❤❤❤❤
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکات
(لا إله إلا الله)
(سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ)
(ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ),
(الله اكبر)
وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ
اللَّهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ
رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي
(آمين يا رب العالمين)
🤲🤲🤲ماشاءاللہ محمد ص💞💞💞
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما
مَا شَاءَ ٱللَّٰه
اللهم صل على سيدنا محمد و آله واصحابه بعدد اسماء ك الحسنى
Behtareen
Hazrat Muhammad Sallallaho ghalaihi wa aalihi wasallam
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم
Sallallahu alaihi wa sallam
A music say bayan sahi say malum nahi ho raah samaj ni aa raaah
اللّٰہ پاک غریق رحمت فرمائیں آمین
Moje7manth cahl rha h doctor khery en h opretion krwalen bace ko pani ki kami h hm ne nhi krwaya Allah k spord kia h dou kren mery liy 😢😢😢 tandrosti wali olad ata frma ameen
Assalam Alaikum
please don't add background nasheed or keep it at lowest so that we may hear hazrat clearly .
zajakallahukhair
Maa Shaa Allah
الھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آل سیدنا و مولانا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم
اس میوذک کی اخر کیا ضرورت ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
درود پاک کے فضائل، جو آپ نےکبھی بھی ایک جگہ پر نہیں پڑھے ہوں گے۔ آپ یہ مضمون پڑھیں گے اور آپ کا قلب پڑھنےکے بعد پرسکون ہوجائیگا اور طبعیت روحانیت سے معمور ہوجائیگی۔ ان شاءَ اللہ تعالیٰ۔
1) حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔
2) درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے فرشتے رحمت اوربخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔
3) جب تک بندہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے، فرشتے اس کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔
4) درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔
5) درود پاک سے (نیک) عمل پاک ہوجاتے ہیں۔
6) درود پاک خود اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ استغفار کرتا ہے۔
7) درود پاک پڑھنے سے درجے بلند ہوتے ہیں۔
8) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔
9) درود پاک پڑھنے والے کو پئمانے بھر بھر کے ثواب ملتا ہے۔
10) جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے، اس کے دنیا اور آخرت کے سارے کے سارے کام اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔
11) درود پاک پڑھنے کا ثواب غلام آزاد کرنے سے افضل ہے۔
12) درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں (خوف) سے نجات پاتا ہے۔
13) شفیع المذنبین ﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ایمان کی گواہی دیں گے۔
14) درود پاک پڑھنے والے کے لئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔
15) درود پاک پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور رحمت لکھ دی جاتی ہے۔
16) اللہ تعالی ٰ کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔
17) اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہےیہ نفاق سے بری ہے۔
18) لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بری ہے۔
19) درود پاک پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرشِ اِلٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائيگی۔
20) درود پاک پڑھنے والے کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔
21) درود پاک پڑھنے والے کے لئے جب وہ حوض کوثرپر جائیگا، خصوصی عنایت ہوگی۔
22) درود پاک پڑھنے والا کل سخت پیاس کے دن امان میں ہوگا۔
23) پل صراط پر سے نہایت آسانی سے اور تیزی سے گذر جائیگا۔
24) پل صراط پر اس نور عطا ہوگا۔
25) درود پاک پڑھنے والا موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے۔
26) درود پاک پڑھنے والے کو جنت میں کثرت سے بیویاں عطا ہونگیں۔
27) درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے۔
28) درود پاک پڑھنا عبادت ہے۔
29) درود پاک پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب عملوں سے پیارا ہے۔
30) درود پاک (ذکر کی) مجلسوں کی زینت ہے۔
31) درود پ تنگدستی دور کرتا ہے۔
32) درود پاک پڑھنے والاقیامت کے دن بس لوگوں سے زیادہ آنحضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا۔(اور جس نے جتنا زیادہ پڑھا ہوگا، اتنا زیادہ قریب ہوگا)
33) درود پاک، درود شریف پڑھنے والے کو او ر اسکی اولاد کو اور اس کی اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔ (خود بھی ولی بنتا ہے، اسکی اولاد بھی ولی بنتی ہے اور اسکی اولاد کی اولاد بھی ولی بنتی ہے۔صرف انہی سلسلوں کے خانوادوں میں ولایت باقی رہتی ہے، جو کثرت درود کرتے ہیں، کثرت سے مراد عام کے لئے 1،000 اور اس سے اوپر کے لئے 3،000 اور اس سے اوپر کے لئے 10،000 اور خلفا اور خانوادوں کے لئے 30،000 ہے)
34) درود پاک پڑھ کے جس کو بخشا جائے، اسے نفع دیتا ہے۔
35) درود پ پاک پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ کا اور پھر اللہ تعالیٰ کے حبیب ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔
36) درود پاک پڑھنے سے دشمنوں پر فتح و نصرت حاصل ہوتی ہے۔
37) درود پاک پڑھنے والے کا دل (قلب) زنگار (گناہوں کی سیاہی) سے پاک ہوجاتا ہے۔
38) درود پاک پڑھنے والے سے لوگ محبت کرتے ہیں۔
39) درود پاک پڑھنے والا لوگوں کی غیبت سے محفوظ رہتا ہے۔
40) سب سے بڑی نعمت یہ کہ درود پاک پڑھنے والے کو آنحضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،( جو منزل مقصود مؤمن ہے۔)
41) ایک بار درود پاک پڑھنے والے سے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔
42) درود پاک پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے۔
43) درود پاک پڑھنے والے کا کندھا جنت کے دروازے پر آنحضور ﷺ کے کندھے مبارک کے ساتھ چھوجائیگا۔
44) درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقائے دوجہاں ﷺ کے پاس پہنچ جائیگا۔
45) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔قیامت کے دن آنحضور ﷺ متولی (ذمہ دار) ہوجائینگے۔
46) درود پاک پڑھنے سے دل پرنور ہوتا ہے۔
47) درود پاک پڑھنے والے کو سکرات کی تکلیف نہیں ہوتی۔
48) جس مجلس میں درود پاک پڑھا جائے، اس مجلس کو فرشتے رحمت سے گھیر لیتے ہیں۔
49) درود پاک پڑھنے سے آنحضور ﷺ کی محبت بڑھتی ہے۔
50) آنحضور ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
51) قیامت کے دن سید دوعالم نور مجسم ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ کریں گے۔
52) فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
53) فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود شریف کو سونے کی قلموں سے چاندی کے ورق پر لکھتے ہیں۔
54) درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت ﷺ میں لے جا کریوں عرض کرتے ہیں،
"یارسول اللہ! فلاں کےبیٹے فلاں نے آنحضور ﷺ کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے۔
55) درود پاک پڑھنےوالے کا گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔
تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلو۔ آج سے نیت کرتے ہیں کہ کم سے کم نیچے نیت دیا گیا درود پاک یا کوئی بھی درود پاک، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، ایک ہزار کم سے کم پڑھیں گے اور زیادہ کا کوئی شمار نہیں۔
@ANIS ANI Ameen
allahuma salle ala muhammad
Allah Pak Apk Darajaat Buland Farmaye. Ameen
Ameen
صلي الله على محمد ، صلى الله عليه وسلم
BACK SOUND IS NOT GOOD
Why
@@rkrecords144
DEEN KI BAAT MA AESI SOUND THK NHE AWAZ KI SAMAJH NHE LAGTI
Yeh background me itna strong awaaz wali nasheedc lagane ki kya zarurat thi,
Mashallah👍
Bhai kia background sound zaroori hai?
Bayan sy ziada to background sound hai yaar Allah k Leye background sound na add kro bayan py focus nahi hota
Allah K liye background music nikalo
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Subhan Allah
music Bina ye video bhejo dobara
Sallallahu alayhi wa sallam
Mere liye mere husband or maa ke liye dua kijye ga
allah apko apky husband ko hamasha khush rakhy
Ye music na lgye
okay sir
ﷺ
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ
Zarwali sahab ki awaz wese hi itni mushkil se sunai de rhi hy upper se background music lga di Zara khayal rkha Karen in cheezen ka
Isme wazifa kaha btaya ha,
Mere liye dua krden
allah kamyab kary apko
Bhai background music nikaldo disturbe hota
The Holy Prophet Muhammad sallallahu alaihi wasallam as saying that "One sent by my Sustainer came to me and told me that 'Whoever from your ummah sends darud on you once ten good deeds are recorded on his behalf, his ten (minor) sins are pardoned and he is elevated by ten stages" (Sunan Nisai and Musnad Ahmed, AI-targhib li al Mundhari,P.157volume3)
back ground may sound na lagain
Awaz kam hy or music bohat tez hy plzz es ka khyal rakha jaye
back ground naheen hona chahiye
Video me itna tez music dala h bat samjhne me kitni dikkat ho rahi h Zara bhi tamiz nahi😡
aindha khyal rakeenghy
@@dailywazifaoffical jazak Allah khair
WHY there is the background music? I hate that which is so annoying😡that it's defeating the purpose of this lecture and the blessing of Durood sharif. Please remove that music. Thanks
Background mein Music band karo,
Join Our WhatsApp Group Here:
chat.whatsapp.com/HjD4M5ZNE2uLaacAaHndar
music background kyu rakhte ho jaruri nahi
👍👍👍👍👍👍
کمنٹ اردو میں لکھیں تو اچھا ہے شکریہ اور بہت بہت شکریہ اور پاکستانی بنیں اور پاکستانی ہونے کا پورا ثبوت پیش کریں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mahabanee Karen Musik k beghair taqareer lagayen ye gonah bhee hai our samjh bhee Nahen atee
🤲🤲🤲🤲👍
Music hi samjh raha bas
Admin can you please turn off the background noise. It is so annoying.
اللہ تعالیٰ آپ کی قبر کو نور سے منور فرمائے آمین ثم آمین
کثرت سے پڑھیں بھائیوں اور بہنوں آپ کی تمام پریشانیاں اللّه کے فضل سے ختم ہوجائیں گے إن شاء اللّٰه اور دوسروں کو دعوت دیں
بہت فضیلت حاصل ہوگی آپ youtube. پر فضیلت دیکھ سکتے ہیں droord شریف کی
اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انك حمید مجید
اللهم بارك علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انك حمید مجید
Like
Noise at the back is very disturbing 😢
why music in background???? why???? its so annoying
Itna taiz music lgana zarori hai
Bhai ye background music nahi b daale toh bhi in Sha Allah utna hi sawaab milta... Haddh hai yaar bewaqoofi ki...