Mesmerising....Mr Humanyu's acting and personality quite resemble with an Indian actor Vinod mehra jii...Personaly I m not a fan of him , actually I respect him a lot ..dedicated the song to him "Ajnabi kaun ho tum jab se tumhe dekha haii sari duniya teri kadmo mei simat aayi hai"" Adnan Ji awsm .Anjum frm India
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے
Good news mubark ho ap ko negative rezlt k liy bs apna nht khayal rakhen ap 2no or is video me to bht jolly mood me hen ap log achha lga bht dekh kr khuds ynhi hansta muskarata rkhy aameen humayun love u and like u sooooooooooooooooooooooooooooo much😗😍❤❤❤❤❤❤
انسانی رسشتے اور ایمان اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
اہل بیت اور حق حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ! سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے- شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-
ماتم اور جلوس ظلم کے خلاف احتجاج کا طریقہ ہے جو مسلم و غیر مسلم قوموں میں رایج ہے یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور(ص) نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور(ص) نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دون ں سے جایز ہے- بنی امیہ اور بنی عباس نے جو ظلم اہل بیت بلخصوض اور ان کے شیعوں پر کیا اس کے خلاف احتجاج کیا غیرانسانی فعل ہے جس کا جواب نفی میں ہے اور آج بھی اس پر عمل جاری ہے مثال کے طورپرامریکہ کے ظلم و تشدد کے خلاف ویٹ نام کے لوگون اور حال ہی میں ایک امریکی فوجی کا خود سوزی کرنا احتجاج کے طور پر- انسانی تاریخ ایسے طرزے عمل سے بھری پڑی ہے- احتجاج اور ماتم لوگوں میں بیداری پیدا کرتا ہے اور ظالم قوتوں کو بے نقاب بھی - یہاں سوچنے کا مقام ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور کونسی طاتیں اس احتجاج کےخلاف یہ پروپیگینڈا کروا رہی ہیں!
کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے! اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)- عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے: 1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا- 2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں- 3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا- 4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی- 5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-
حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک ! پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-. Ref:- Sahi Muslim: Book Al-Shifa H-87/88, P-127, H-88/89 P-214,; Muslim:, H-36 P-442, Dawood: H-4718, P-882
Humayun ne to raaz nahi kholay lekin tune upne amaal naamey me 1 jhoot zaroor likhwa deea hay.. views or peso k liay jhoot......... ..... ..... jhoot se insan ko zillat k siwa kabi kuch nahi mila... idiot .
This is the best live chat i've ever witnessed👌 adnan n humayun's chemistry is lit🔥
Adnan Siddiqui is so decent, noble, pious and jolly gentleman.
Saima Saima Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Humayun are so cute
Mesmerising....Mr Humanyu's acting and personality quite resemble with an Indian actor Vinod mehra jii...Personaly I m not a fan of him , actually I respect him a lot ..dedicated the song to him "Ajnabi kaun ho tum jab se tumhe dekha haii sari duniya teri kadmo mei simat aayi hai"" Adnan Ji awsm .Anjum frm India
Dedication for Mr Humanyu only
I think upervala jinse behad pyar karta hai unhe film stars bana deta hai. Humayun n adnan both my fav.
ہمایوں ، عدنان اور حریم Love you 💕💕💕💕🇵🇰
Ever green personalities mashallah allah hamesha aisay he khosh rakay
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے
ماشاءللّٰہ ، 😍😍😍عدنان ، ھمایوں اور حریم! ھنستے رھیں ،ھنساتے رھیں۔
Good news mubark ho ap ko negative rezlt k liy bs apna nht khayal rakhen ap 2no or is video me to bht jolly mood me hen ap log achha lga bht dekh kr khuds ynhi hansta muskarata rkhy aameen humayun love u and like u sooooooooooooooooooooooooooooo much😗😍❤❤❤❤❤❤
Abdul Hai Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
انسانی رسشتے اور ایمان
اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
Hahah really love such an isolation....
Hyyy
اہل بیت اور حق
حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-
Adnan nd hamaiyun jolly nd smart
After watching dil lagi i like humayun n mehwish
ماتم اور جلوس ظلم کے خلاف احتجاج کا طریقہ ہے جو مسلم و غیر مسلم قوموں میں رایج ہے یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور(ص) نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور(ص) نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دون ں سے جایز ہے-
بنی امیہ اور بنی عباس نے جو ظلم اہل بیت بلخصوض اور ان کے شیعوں پر کیا اس کے خلاف احتجاج کیا غیرانسانی فعل ہے جس کا جواب نفی میں ہے اور آج بھی اس پر عمل جاری ہے مثال کے طورپرامریکہ کے ظلم و تشدد کے خلاف ویٹ نام کے لوگون اور حال ہی میں ایک امریکی فوجی کا خود سوزی کرنا احتجاج کے طور پر- انسانی تاریخ ایسے طرزے عمل سے بھری پڑی ہے- احتجاج اور ماتم لوگوں میں بیداری پیدا کرتا ہے اور ظالم قوتوں کو بے نقاب بھی - یہاں سوچنے کا مقام ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور کونسی طاتیں اس احتجاج کےخلاف یہ پروپیگینڈا کروا رہی ہیں!
Hareem is so cute❤
Love you Humayun
ISRAR BALOCH Keep sending your love and support and don't forget to subscribe! bit.ly/SubscribeDesiTv
Humayun superb......
We love all together ..
MALIK ARSHAD HUSSAIN Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Adnan is just a super guy
Hamyon my favourite
Javed Rehman Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Kon sa apk hy jis par live hn
Allah ap kushah rakhe ameen
SaRaH kHan yoUsUfzAi Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Hareem❤❤😻
yr yh videos kahn upload hti .
Hmayun you are the pride of pakistan
کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے!
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-
حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.
Ref:- Sahi Muslim: Book Al-Shifa H-87/88, P-127, H-88/89 P-214,; Muslim:, H-36 P-442, Dawood: H-4718, P-882
i am stage drama actor Nadia ch. good
Pakistani herossss are superb
Arslan Ali Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Hahahah ama kesi hai behn kesi hai hmari
Mashallah Adnan bhai ap itna khaty hain wo b akhaly akhaly, humayun bhai ko b khillaa dein, be happy
Dhairrrrrrr sara love from india.................
Harim resemble bollywood actress asin( ghajni movie)
Hum to gum apni masti mein, agg lagy basti mein ... HAREEM۔humayun& siddiqui
How to this app name for cll
Entertaining personalities
Wow excellent. Thanks for excellent entertainment.
Zara K Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Bht fun hua... Kmaal entertainment hai 👌♥️♥️♥️♥️
Awais Aslam Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Love you all 👍
Humayon so cute
tehreem bhatti Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Watching & Enjoying in Qaranteena.... Dua karo Test Negative ajay friends
Please Pray for me
Allah kare aapka test negetive aaye bhai
@@ansariiffat8141 Its Positive,, I am Isolated in My House.
But I feel Better Now,,,, There is Only One Solution,,, Social Distance,,,, I tak it Lightly,,, So See,,,
Maza aagya app 3in ki live call ka
adnan sab wesy mazrt k sath apko right hand s khana khaty to achi bat thi
bhai khana right hand sy khaaty hain pr camera ka prblm hojata he , kbi kbi flimon me b dekha hoga k log ulta haath milaaty hain .
excellent
wajid wajid Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
we love you guys
Allah k hawaly😍😗❤😊
Yar mashallah allaah sllaaamt rakhy ap sab ko likn aik cheez ki nai samjh ai mujy ye adnan bai left hand sy kue eating kr ry hain!??????
Adnan khana khany mn msrof h but nice couple Adnan and hamyon
Adnan is so funny
Very nice bhai
Dukh ki bat hy.
Lesson nhi lia . ALlah say tobba nhi. Ki.
Very nice
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خیر یت سے پاکستان لے آئے آمین
please helps the poor pepole
Please ab to Allah 🙏🙏
Se daro us ko kuch time yaad Karo
Right
I love you bhai ap sab ko
Nasreen Kausar Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Dono bichary band ho gaey hain ik kamrey me apni family se dur🥺
Agr Danish or Shehwar ko ik kmrey me chor diya jae😁
Yr hamai be asa hi isolation chaya
Nice👍🏻
hamayo 🌹
Good yar
Aizaz Ahmad Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Mashallah karona hone ke baad hamayo Sayed or zayada outt patang herkate shuru ker di hain
Allah ko yad karo plzzzz
So lovely. Always be habby. I would like to see you.
Love you
Dono masum nhi hai
🤣🤣🤣🤣so funny bro
Refreshing ..
Good ho ge
Apki begmattt kha hn 🤔🤔🤔🤔
hamayou r adnan dono bhai hain kya?
No
Adnan sab khana to right hand se khaya karain
Great 🤣🤣🇵🇰🇵🇰🇺🇸🇺🇸USA
Love you.
Sohail Anjum Keep sending your love and support and don't forget to subscribe! bit.ly/SubscribeDesiTv
Asslam alakam
Humayoon bygairat h Adnana mehwish ko ly gaya humayoon sy phr bhi ls K sath ghoom raha h 🔥
Hahhaha
Bht shughal kr rhy hain Allah syhat dien apko Ameen
Awais Aslam Thank you so much for your comment, Don't forget to subscribe for Latest Videos! bit.ly/SubscribeDesiTv
Full Darooo ka nasha ma,🤣🤣
hareem ab hi sharam krlo
بھائ دیاں ہاتھ کھاؤ ں
Hahahaha
Hahahahahaha
Kuy bro
😜👻😜👻😜👻😜👻😜👻😜
Humayun ne to raaz nahi kholay lekin tune upne amaal naamey me 1 jhoot zaroor likhwa deea hay.. views or peso k liay jhoot......... ..... ..... jhoot se insan ko zillat k siwa kabi kuch nahi mila... idiot .
Adnan right hand se khao khana
Sarry key sarry cheap ho
Right hand se kha lo adnan bhai
Hahaha
Adnan beta please use right hand when eating.
Abdul Qayum beta aap apni Front Camera se right hand camera k samney rakh kr pic len.. aap ko pta lag jaye ga left se khaa rahy hen right se
Hahahahaha