تمام مسلکوں کو جوڑنے میں مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ نے پوری کوشش کی الللہ ربءکریم نے مولانا صاحب رحمہ اللہ کو دینی علوم سے فیضیاب فرمایا بہت افسوس ھے انکی زندگی میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل نہ ہوسکا...... الللہ ربءکریم درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین.🌹🌹 ی
اس لیئے ولی کا مل ڈھونڈ وں ان کتابیں پڑھو آن کی کتابیں پڑھانے والے ڈھونڈ و اللہ تعالی سے مدد مانگو ان کا راستہ مانگو جس پر اللہ تعالی نے اپنے محبوبو ں کو چلایا
23:35 ٹائم پر جو بات مولوی محی الدین کی بتائی ھے مولانا نے یہ من گھڑت روایت ھے۔۔۔ ایک مولوی ناراض تھا دوسرے سے تو نبی پاک ص خواب میں صلح کروانے آ گئے بقول ان کے ۔۔۔ تو 6 ماہ حضرت علی ناراض رہے حضرت ابوبکر سے اور بیعت نہ کی تو اس وقت کیوں نہ آئے خواب میں ؟ کیا اپنے صحابہ سے نبی پاک ص کو یہ مولوی زیادہ عزیز تھے؟
کلب آور دماغ دو ڈیپارٹمنٹ ہیں دماغ ہمیشہ اپنا فائدہ چاہتا ہے دماغ دنیا کی سوچتا ہےدما غ لے کہ خوش ہو تا ہےاور دل دے کہ خوش ہو تا ہے اگر سکون چاہتے ہو اللہ کی رہ میں دو اتنا دو کل کے لیے باقی نہ رے ے تو کل ے دل توکل کا کہتا ہے اور دماغ کل کی بھی سوچتا ےاور اگلے سال کی اور اس کے اگلے سال کی بھی مگر دل کہتا کل کا پتہ نہیں ہوں یا نہ ہوں دماغ تو زکوہ بھی بڑے ہیل لو ہوجت سے دہتا ےاور دل تو دے کہ خوش ہو تا ہے ے مولانا صاحب بہت اچھے ہیں علم والے ہیں مگر عارف نہیں ولی نہیں لگتے اپ لوگ ولیوں والی باتیں مولوی سے نہیں پوچھنی چاہیے
الله مولانا اسحاق كو جنت ا لفردوس میں صالحین کے ساتھ رکھیں امین
تمام مسلکوں کو جوڑنے میں مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ نے پوری کوشش کی الللہ ربءکریم نے مولانا صاحب رحمہ اللہ کو دینی علوم سے فیضیاب فرمایا بہت افسوس ھے انکی زندگی میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل نہ ہوسکا...... الللہ ربءکریم درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین.🌹🌹 ی
سبحان اللہ مولانا صاحب آپ نے تو واقعی حق ادا کردیا اللہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
@Cayden Emmanuel Aameen
اللہ تعلی مولانا کو جنت میں اعلی مُقام عطا فرماۓ، آمین!
مولانا پر اللہ کہ کروڑو رحمت ہو
Jazakallah
May Allah give him Jaza
سبحان اللہ روح میں اترنے والا بیان ہے۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ درجے عطا فرمائے آمین
ماشااللہ تباراک اللہ ۔اے اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما الھم امین یا رب العالمین
Ameen.
آمین
Amen... Alkhmdulillah we have him..
Excellent ishaq sahab
جزاکم اللہ خیرا
Bhut hi zabardast bataye aap ne
Subhan Allah! Allah Molana ko Jannat main Aala Mukaam Ata farmaye. Ameen.
🌹Allah Kareem Subhan Allah🌹
I love his way of relaying the message . Jazak Allah. May Allah give us the opportunity to read shahdah on the last breath. Ameen
Great #Man
جزاک اللہ
Amazing session .
اس لیئے ولی کا مل ڈھونڈ وں ان کتابیں پڑھو آن کی کتابیں پڑھانے والے ڈھونڈ و اللہ تعالی سے مدد مانگو ان کا راستہ مانگو جس پر اللہ تعالی نے اپنے محبوبو ں کو چلایا
23:35 ٹائم پر جو بات مولوی محی الدین کی بتائی ھے مولانا نے یہ من گھڑت روایت ھے۔۔۔
ایک مولوی ناراض تھا دوسرے سے تو نبی پاک ص خواب میں صلح کروانے آ گئے بقول ان کے ۔۔۔
تو 6 ماہ حضرت علی ناراض رہے حضرت ابوبکر سے اور بیعت نہ کی تو اس وقت کیوں نہ آئے خواب میں ؟
کیا اپنے صحابہ سے نبی پاک ص کو یہ مولوی زیادہ عزیز تھے؟
Keep crying u clowns
کلب آور دماغ دو ڈیپارٹمنٹ ہیں دماغ ہمیشہ اپنا فائدہ چاہتا ہے دماغ دنیا کی سوچتا ہےدما غ لے کہ خوش ہو تا ہےاور دل دے کہ خوش ہو تا ہے اگر سکون چاہتے ہو اللہ کی رہ میں دو اتنا دو کل کے لیے باقی نہ رے ے تو کل ے دل توکل کا کہتا ہے اور دماغ کل کی بھی سوچتا ےاور اگلے سال کی اور اس کے اگلے سال کی بھی مگر دل کہتا کل کا پتہ نہیں ہوں یا نہ ہوں دماغ تو زکوہ بھی بڑے ہیل لو ہوجت سے دہتا ےاور دل تو دے کہ خوش ہو تا ہے ے مولانا صاحب بہت اچھے ہیں علم والے ہیں مگر عارف نہیں ولی نہیں لگتے اپ لوگ ولیوں والی باتیں مولوی سے نہیں پوچھنی چاہیے
شمس العلماء مولانا اسحاق رح
اللہ تعلی مولانا کو جنت میں اعلی مُقام عطا فرماۓ، آمین!