Allah ta.ala moulana ishaq. Ko jannat. Ul firdous main jagah ata farmaey kaash moulana sahib ne jo comments. Qadri. Sahib k leay farmaey wohi comments ghamidi sahib k leay bhee farmaey hotey
مولانا صاحب ایسا مت کرو۔۔۔ اس زمین پر جتنی طلاقیں ھوئی ہیں ان میں ننانوے فیصد بغیر گواہ کے ہیں۔۔۔۔ طلاق غصے میں طیش میں آ کر اچانک دی جاتی ھے ۔ نہ کہ بیوی سے کہا جاتا ھے کہ کرو میں دو معزز گواہ لے آتا ہوں پھر طلاق دیتا ھوں اور دوسرا یہ بھی کوئی نہیں کہتا کہ میری پیاری بیوی میری جان میری زندگی آپ مجھے بہت پیاری ھو آپ بہت اچھی اور بہت سندر ہو اس لیئے میں تجھے طلاق دیتا ھوں ۔ یہ تو بات ہی ایسی ھے جو اچانک اور غصہ میں عمل میں لائی جاتی ھے۔ اس میں گواہ اور محبت کا تو کوئی جواز بنتا ہی نہیں۔
Allah bless Maulana sahib with Jannat ul firdaus
سبحان الّٰلہ!
الّٰلہ تعالٰی مولاناصاحب کی مغفرت فرماۓاورجنت
الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماۓ(آمین)
بلاشک مولاناصاحب بہت عظیم اسکالرتھے
MasahAllah Allah roz e qyamat Mualana Sahib ko Ambiya shuda momnin or salheen k sath uthaye ameen
Ameeeeen
❤❤❤❤❤❤
سبحان الّٰلہ!
الّٰلہ تعالٰی مولاناصاحب کی مغفرت فرماۓاورجنت
الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماۓ(آمین)
🌺🌿♥️
Mashallah baba ji champ thy. Koi bat begar kitab k hawlay sy NHi ki. Dil majbor hojta hA man’ny ko. Allah SWT apki magfirat farmey (ameen)
ماشآء اللہ
3:40
Allah ta.ala moulana ishaq. Ko jannat. Ul firdous main jagah ata farmaey kaash moulana sahib ne jo comments. Qadri. Sahib k leay farmaey wohi comments ghamidi sahib k leay bhee farmaey hotey
29:40
20:00
ڈهونڈ اب چراغ رخ زیبا لے کر
Assalamu alaikum rahmatullahi barkat shahar agar gusse mein talaq de de to Kya hua talaq ho jata
Lovlee baat
Tallaq k masail ko samjhnay k liye dekhiye TAFHIM UL QURAN AZ MOLANA MODOUDI RA
Maulana aap ka jawab nahi
مولانا صاحب ایسا مت کرو۔۔۔
اس زمین پر جتنی طلاقیں ھوئی ہیں ان میں ننانوے فیصد بغیر گواہ کے ہیں۔۔۔۔
طلاق غصے میں طیش میں آ کر اچانک دی جاتی ھے ۔
نہ کہ بیوی سے کہا جاتا ھے کہ کرو میں دو معزز گواہ لے آتا ہوں پھر طلاق دیتا ھوں اور دوسرا یہ بھی کوئی نہیں کہتا کہ میری پیاری بیوی میری جان میری زندگی آپ مجھے بہت پیاری ھو آپ بہت اچھی اور بہت سندر ہو اس لیئے میں تجھے طلاق دیتا ھوں ۔
یہ تو بات ہی ایسی ھے جو اچانک اور غصہ میں عمل میں لائی جاتی ھے۔
اس میں گواہ اور محبت کا تو کوئی جواز بنتا ہی نہیں۔
Talaq k tareeqe ka Hukm Quran me hai! 2 gawaho ka zikr bhi udhr hi hai.
مولانا کی طلاق کی بات مکمل اسلام کے خلاف ھے