aqaid e ahle sunnat || new bayan by hafiz ehsan iqbal qadri | at ambur

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 янв 2025

Комментарии • 282

  • @360mathlearning6
    @360mathlearning6 10 месяцев назад +6

    Jo mere pyare ❤Nabi (SA.) se Jora, ❤Aae Hafiz Ahsan Qadri ham Tum per kurban Gaya.

  • @aarishshaikh7718
    @aarishshaikh7718 6 лет назад +23

    Mashaallah
    Allah Hafiz ahsanqadri sahab ke ilmme riskme umrme bepnah barqatata farms
    AAMEEN

  • @muhammadfaisalkhalid4614
    @muhammadfaisalkhalid4614 2 года назад +3

    Subhan Allah Hafiz Sahab, kia baat hai aap ki, Masha Allah, zabardast. Jannat ka wahid raasta Maslakey Aala Hazrat zindabaad

  • @rzi_channel
    @rzi_channel 9 месяцев назад +2

    Masha Allah hazrat zindabad Hafiz ahsaan sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤❤ Allah aapki hifazat kare

  • @maharirfan8277
    @maharirfan8277 Год назад +3

    Masha Allah
    Hafiz Ehsan Qadri

  • @nhuziafff9956
    @nhuziafff9956 5 лет назад +5

    Mashha ALLAH kya byan Kiya hai aaapne mza aagya

  • @aahmed2830
    @aahmed2830 6 лет назад +8

    MashaAllah Kya Taqreer kiya aap ne...Allah aap ko salamaat rakkhe...Sunni jindabad.

  • @mustofakamalrazvi1371
    @mustofakamalrazvi1371 3 месяца назад +3

    Marhaba Marhaba Marhaba Subahanallah Masha Allah Allahma Hafiz Ahaysan Akbal Qhadri Razvi Huzur Damot Borkhatoho Mulaliya Zindabad Moslokay Alah Hozorat Zindabad Ahalay Sunnot Olzomat Zindabad Assalamualaikum Waramotullah Hay Tala Waborokhatoho ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mdhafeez1460
    @mdhafeez1460 6 лет назад +29

    subhan allah kya baat hai Hazrat

  • @mdjumjum534
    @mdjumjum534 6 лет назад +20

    سبحان اللہ.اللہ آپکے علم میں اضافہ فرمائے اور صیحت فرمائے آمین

  • @mohdsalimisjaanikabyaannsu7386
    @mohdsalimisjaanikabyaannsu7386 5 лет назад +7

    Subhan Allah Masha Allah bahot khub

  • @azmazimvhg3536
    @azmazimvhg3536 6 лет назад +15

    Bhut khub molana easan qadri

  • @mdhassanraza7519
    @mdhassanraza7519 5 лет назад +4

    Masha Allah bahut bahut khoob Hazrat

  • @ms.husaini8956
    @ms.husaini8956 6 лет назад +52

    Hafij Ehsan kadri jindabad allah apko umar m barkat de

  • @amankhan-xu9lr
    @amankhan-xu9lr 6 лет назад +7

    MASA ALLAH ALLAH TAALA AAP KO DUSMANO KE SAR MAHFUZ RAKHE.......AMEEN

  • @pizzagamer7982
    @pizzagamer7982 3 года назад +3

    Shubhan Allah hagrat yeshe hi wahabdo she eman ki hifagat ķare shubhan Allah

  • @rabbanali3716
    @rabbanali3716 5 лет назад +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @darlingmunna1189
    @darlingmunna1189 4 года назад +3

    Wah SUBHAN ALLAH 🌷💞🌹 KYA TRUE LIN'S HAI 👏👏👏💓 MASHA ALLAH

  • @noreenullah7864
    @noreenullah7864 6 лет назад +5

    SubhanAllah bht pyari mhfil sajayi apne Allah pak hum sb ko shetani ftne wahibyo se dur rkhe ameen

  • @abdulkhaliq-us4yh
    @abdulkhaliq-us4yh 6 лет назад +20

    Allha apki ilme my izafa farmaye aur hamry iqede ko maz boot kary.........ameen

  • @fazalrahman1434
    @fazalrahman1434 5 лет назад +3

    Wa subhan allha .allha pak ap ko khouch raky sokun dy dy ameen

  • @gulamerasool7655
    @gulamerasool7655 6 лет назад +6

    massallah ya allah aapki ilm me kahair ata farmayr

  • @mumtazahmadismalyi521
    @mumtazahmadismalyi521 4 года назад +2

    Masah Allah Subhan Allah
    Ishq Muhabbat Ishq Muhabbat Ala Hazrat Ala Hazrat zindabad

  • @KashifKhan-ki2nt
    @KashifKhan-ki2nt 6 лет назад +24

    wahabiyon tauba karke sachhy dil se sunni ban jawo inshaallah jaroor
    bigadi ban jayegi musalmano khush raho abaad raho aameen allahuakber

    • @m.s.r.khan.9588
      @m.s.r.khan.9588 5 лет назад +3

      Kashif Khan. Bahut khoob. Sahi kaha aapne. Par yeh fir bhi nahi banenge dost. Inko yahi Rehna he

  • @safatvmaqbool2655
    @safatvmaqbool2655 7 лет назад +27

    MashaLLah Subhanallah bhai

  • @farhanansari5454
    @farhanansari5454 5 лет назад +6

    Mashaallah ji hafiz sahb allah ap k ilm m aur izafa farmmae ameen

  • @sameeruddin.1000
    @sameeruddin.1000 6 лет назад +18

    MASHALLAH BARAKALLAH.

  • @mdakmalakmal6220
    @mdakmalakmal6220 6 лет назад +31

    Apka baat lajawab allah apke hayat me barkat de

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      Md Akmal Akmal
      شہداء جنت میں زندہ ہیں قبروں میں نہیں
      پہلی دلیل
      مشکوتہ شریف
      جلد نمبر 2
      کتاب الجہاد
      باب شہداء احد کے بارے میں بشارت
      حدیث نمبر 3676
      صفحہ نمبر 271
      "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
      صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ
      جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے
      تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں
      میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا
      شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے
      نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔
      جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی
      آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں
      ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے
      گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی
      نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟
      پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ
      بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ
      آیتیں نازل کیں کہ:
      "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ
      مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس
      رزق پارہے ہیں"۔

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      Md Akmal Akmal
      شہداء جنت میں زندہ ہیں قبروں میں نہیں
      دوسری دلیل:۔
      سنیں امام النبیاء کی زبانی:
      صحیح مسلم
      جلد 3
      کتاب الامارتہ
      باب بیان ان ارواح الشھداء فی الجنتہ
      حدیث نمبر 365
      صفحہ 182
      " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے
      اس آیت کے بارے میں سوال کیا:
      "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو
      وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔
      تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
      سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
      شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔
      ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی
      ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی
      ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان
      کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی
      خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش
      کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔
      اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔
      جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں
      چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں
      ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے
      میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے
      کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا
      ہے"۔
      جب شہید کی روح جنت میں زندہ ہے۔ پھر نبی صلی اللہ
      علیہ وسلم کا مقام تو شہید سے بھی زیادہ اونچا ہے۔
      امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
      روح مبارک جنت کے سب سے اچھے گھر میں زندہ ہے۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں عیش و آرام کی
      زندگی گذار رہے ہیں۔

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      Md Akmal Akmal
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں زندہ
      ہیں قبر میں نہیں:۔
      پہلی دلیل:۔
      صحیح بخاری
      جلد نمبر 3
      کتاب الدعوات
      باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ
      میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا
      چاہتا ہوں"
      حدیث نمبر 761
      صفحہ 381
      " عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      حالت صحت یوں فرماتے تھے کوئی پیغمبر اس وقت تک
      نہیں مرتا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہیں دیکھ لیتا
      اور اس کو اختیار دیا جاتا ہے( یا تو دنیا میں رہو یا پھر
      اللہ کی ملاقات کو ترجیع دو) پھر جب آپ بیمار ہوئے اور
      موت آن پہنچی اس وقت آپ کا سر مبارک میری ران پر
      تھا۔ آپ ایک گھڑی تک بے ہوش رہے اس کے بعد ہوشیار
      ہوئے تو اپنی نگاہ چھت کی طرف لگائی اور فرمایا اللہ
      میں بلند رفیقوں میں رہنا چاہتا ہوں تب میں نے اپنے دل
      میں کہا آپ دنیا میں ہمارے پاس رہنا پسند نہیں فرمائیں
      گے اور مجھ کو معلوم ہوا کہ جو بات آپ نے حالت صحت
      میں فرمائی تھی وہ صحیح تھی۔ عائشہ رضہ کہتی ہیں
      اللہم رفیق الاعلی آخری کلمہ تھا جو آپ کی زبان مبارک
      سے نکلا"۔

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      Md Akmal Akmal
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں زندہ
      ہیں قبر میں نہیں:۔
      دوسری دلیل:۔
      صحیح بخاری
      جلد 2
      کتاب المغازی
      باب مرض النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      حدیث نمبر 1574
      صفحہ 542
      " انس رضہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ پر غشی طاری ہونے لگی
      فاطمہ رضہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی) نے
      یہ حال دیکھ کر فرمایا ہائے میرے باپ پر کیسی سختی
      ہو رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے لگے بس آج ہی
      کا دن ہے۔ اس کے بعد تیرے باپ پر کوئی سختی نہیں
      ہو گی۔ جب آپ کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضہ یوں کہ
      کر رونے لگیں ہائے باوا آپ نے اپنے رب کا بلاوا منظور کیا۔
      ہائے باوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت الفردوس میں
      ٹھکانہ بنایا۔ ہائے باوا میں جبرائیل کو آپ کی موت کی
      خبر سناتی ہوں۔ جب آپ دفنائے جاچکے تو فاطمہ رضہ
      نے انس رضہ سے کہا تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا
      کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو"۔

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      Md Akmal Akmal
      وفات سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت میں
      مقام دکھایا گیا اور بتایا گیا کہ جب آپ فوت ہو جائیں
      گے پھر آپ اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔
      صحیح بخاری میں سمرہ بن جندب رضہ سے بیان کردہ ایک طویل روایت کا مطالعہ:۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں جبرائیل و میکائیل
      علیہ السلام نے آسمان میں جا کر جنت کے مختلف مقامات
      کی سیر کروائی تھی۔
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ دو فرشتے مجھے ایک ہرے بھرے باغیچہ میں لےگئے۔ وہاں ایک درخت
      تھا اس کی جڑ میں ایک بوڑھا بیٹھا تھا اور کئی بچے اس
      درخت کے پاس تھے۔
      پھر وہ فرشتے مجھ کو لے کر اس درخت پر چڑھے اور
      ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ میں نے اس سے اچھا اور
      سے عمدہ کوئی گھر ہی نہیں دیکھا۔ اس میں بوڑھے اور
      جوان اور عورتیں اور بچے سب تھے۔
      پھر وہاں سے نکال کر درخت پر چڑھا لےگئے اور ایک
      دوسرے گھر میں لے گئے جو پہلے گھر سے بھی زیادہ
      خوبصورت اور عمدہ گھر تھا۔
      سیر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں
      نے ان دو فرشتوں سے پوچھا جو کچھ میں نے دیکھا وہ
      سب کیا تھا؟
      ان دو فرشتوں نے مجھے بتایا کہ درخت کی جڑ میں
      جو بوڑھا آپ نے دیکھا وہ ابراھیم پیغمبر ہیں۔
      پہلے جس گھر میں آپ داخل ہوئے تھے وہ عام مومنین
      کے رہنے کا گھر ہے۔ اور جو دوسرا گھر جس میں اپ
      داخل ہوئے تھے وہ گھر شہداء کے ہیں۔
      اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھی میکائیل ہیں۔
      آخر میں ان دونوں نے مجھ سے کہا ذرا اپنا سر اٹھائو
      میں نے سر اٹھایا دیکھا ابر کی طرح ایک چیز میرے اوپر
      ہے۔
      انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا مقام ہے۔ میں نے ان نے کہا کہ
      مجھے چھوڑ دو میں اپنے مقام میں داخل ہوجائوں۔
      انہوں نے کہا کہ ابھی دنیا میں رہنے کی تمہاری کچھ عمر
      باقی ہے۔ جس کو تم نے پورا نہیں کیا۔ جب پورا کر لوں
      گے پھر اپنے اس مقام میں آجائو گے۔
      مطالعہ کریں:۔
      "صحیح بخاری جلد نمبر 1 کتاب الجنائز باب 877
      عن سمرہ بن جندب قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      صفحہ نمبر 444"

  • @mohdarbazkhan3114
    @mohdarbazkhan3114 5 лет назад +8

    Subhanallh 🌹🌹🌹

  • @johynaadam1924
    @johynaadam1924 2 года назад +6

    Excellent, Very Logical and The Universal Trurh!
    Ma Sha Allah, SubhanAllah..!!!

  • @danish8367
    @danish8367 6 лет назад +20

    Subhanllah bahut khub

  • @mdekramraza2922
    @mdekramraza2922 2 года назад +1

    Labbaik Labbaik ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam

  • @basicnews7721
    @basicnews7721 3 года назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ

  • @ParvezKhan-je1zv
    @ParvezKhan-je1zv 5 лет назад +7

    Masha.Allah

  • @NOORHASANRAZVINETWORK
    @NOORHASANRAZVINETWORK 3 года назад +3

    Masha Allah subhan Allah❤❤❤❤❤

  • @leyaqatali1823
    @leyaqatali1823 5 лет назад +21

    Masha Allah bayan lajawab hai..lekin Kiya kare Bhai jin k Dil PE Allah ne mohar laga Diya hai wo ye kabhi v nahi samajh payenge..khair wo samjhe na samjhe Hume apne bayan jari rakhna hai q k is se apna aqida majboot hota hai..

  • @ShahNawaz-tg1ov
    @ShahNawaz-tg1ov 6 лет назад +13

    علمائے حق اہلسنت حنفی بریلوی زندہ باد

  • @AK313AK
    @AK313AK 3 года назад +5

    One of the best speeches i have ever heard. Hafiz sahib is 100% right..... LABAIK YA RASOOL ALLAH

  • @sadakatkhan2915
    @sadakatkhan2915 3 года назад +1

    Masha Allah hajrat Allah Apko salamat rakhe ameen

  • @haquekiaawaz
    @haquekiaawaz Год назад +2

    حق ہمیشہ غالب رہے گااور باطل تباہ وہ بربادہوجاءیگاان شاءاللہ

  • @ajazarif1060
    @ajazarif1060 6 лет назад +8

    Subhaan Allah , Masha Allah

  • @syedazamali1966
    @syedazamali1966 6 лет назад +2

    Allah paak aap ko salamat rakkhe hahez ehasan iqbal qadri sahab

  • @arifalimohammadarifalihuss8066
    @arifalimohammadarifalihuss8066 6 лет назад +7

    Mashallah

  • @bagbulislam903
    @bagbulislam903 4 года назад +3

    Excellent lecture, no doubt.

  • @mdizaraeela9292
    @mdizaraeela9292 5 лет назад +4

    masahallah allah aap ko salamat rakhe

  • @anwarhusainshaikh6966
    @anwarhusainshaikh6966 6 лет назад +8

    الحمداللہ حق ہے

  • @HKRS13
    @HKRS13 5 лет назад +7

    Haq jamat sunni janati Jamat
    Sunni muslim
    Maslak-e-Aala Hazrat zinda baad
    Sunniyat Zindabad

  • @sadabaharurdu850
    @sadabaharurdu850 2 месяца назад +1

    Masha allah❤❤❤❤

  • @hasinabegum963
    @hasinabegum963 6 лет назад +5

    Mashalla vdo ♥️♥️♥️

  • @NasirAli-dl1tp
    @NasirAli-dl1tp 6 лет назад +8

    sunni zindabad bass hum haq par ha.

  • @rsiddiqui2243
    @rsiddiqui2243 5 лет назад +5

    🌹🌹👌👌 subhan Allah 🌹🌹👌👌

  • @ImranAnsari-uq6or
    @ImranAnsari-uq6or 3 года назад +1

    Masha Allah sudhan Allah sudhan Allah maslakai alahzrar zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @haseen4279
    @haseen4279 3 года назад +2

    Yaa Rasool Allah

  • @anandabass5189
    @anandabass5189 4 года назад +1

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله 👍👍👍

  • @amanjasim8232
    @amanjasim8232 6 лет назад +2

    Masha Allah bht khub

  • @sardarsaqibdogarsardarsaqi8574
    @sardarsaqibdogarsardarsaqi8574 3 года назад +2

    Beshak subhan Allah ❤️❤️❤️❤️

  • @mastanvallishaik6460
    @mastanvallishaik6460 4 года назад +1

    Assalamu alaikum rahmatullahi barakatuh wawa 👍

  • @alishakhan4213
    @alishakhan4213 3 года назад +6

    Subhanallah subhanallah ❤️

  • @saddampasha8151
    @saddampasha8151 2 года назад +2

    Labaik ya rasulallah

  • @NOORHASANRAZVINETWORK
    @NOORHASANRAZVINETWORK 3 года назад +1

    Maslake ala Hazrat❤❤❤❤❤ Zindabaad

  • @asjadraza4955
    @asjadraza4955 4 года назад +2

    Hafiz ehsan sahaab jab aap ko dekhoga tab dil SE dua niklegi.....shere raza shere raza ehsan raza ehsan raza😊

  • @Astanaalyiaathallsheef
    @Astanaalyiaathallsheef 5 лет назад +8

    I love ahle sunnat

  • @alayabegum3430
    @alayabegum3430 6 лет назад +15

    masha.allah.masha.allah

  • @mdshamimakhtar082
    @mdshamimakhtar082 2 года назад +1

    Masha Allah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah

  • @sameeruddin.1000
    @sameeruddin.1000 6 лет назад +12

    HAQ JAMAAT HAQ JAMAAT AHLE SUNNAT WAL JAMAAT.

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад

      میں نے حافظ احسان قادری کی حیات النبی پر بہت سی ویڈیوز دیکھی ہیں۔
      احسان قادری قبر میں نبی علیہ السلام کو زندہ ثابت
      کرنے کے کئے قرآن کی آیات سے اس طرح ثبوت دیتے
      ہیں👇👇👇👇
      احسان قادری کا انداز👇👇👇👇
      قرآن نے شہید کے بارے میں کہا مردہ نہ کہو وہ زندہ ہیں
      دوسری جگہ کہا مردہ گمان بھی مت کرو وہ زندہ ہیں
      قرآن نے جب شہید کو مردہ کہنے سے منع کیا تو
      وہ ہستی جس کا مقام شہید سے بھی افضل ہے
      تو کیا اس کے لئے مردہ لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
      ہر گز نہیں۔
      احسان قادری صاحب👇👇👇
      آپ نے جو کہا بلکل درست کہا کہ👇👇👇
      شہید کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں
      اور نبی کا مقام تو شہید سے بھی زیادہ
      افضل ہے پھر نبی بھی تو زندہ ہونگے
      لیکن احسان قادری صاحب👇👇👇
      آپ بس ایک جگہ ڈنڈی مارتے ہیں
      جہاں قرآن نے شہید کے بارے میں کہا کہ مردہ
      مت کہو وہ زندہ ہیں
      دوسری طرف قرآن نے یہ بھی کہا ہے کہ👇👇👇
      وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں
      احسان قادری صاحب اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      اور شہداء بقول آپ کے قبر میں زندہ ہوتے تو پھر
      قرآن پاک یوں کہتا👇👇👇👇
      اپنی قبر میں زندہ ہیں۔
      اور پھر اس طرح امت میں جھگڑا ہی ختم ہو جاتا
      بریلوی، دیوبندی اہل حدیث وہابی شیعہ ان سب کا
      متفقہ عقیدہ بن جاتا کہ شہداء سمیت تمام انبیاء
      خصوصی ہمارے نبی علیہ السلام جسم اور روح کے
      ساتھ اپنی قبر میں زندہ ہیں۔
      سورہ ال عمران 169 "اپنے رب کے پاس زندہ ہیں"
      اس آیت کی وضاحت ملا خطہ فرمائیں👇👇👇
      رب کہاں ہے؟ قرآن سے جواب
      "بےشک تمہارا رب اللہ ہے جس نے چھ دن میں آسمانوں اور زمین کو بنایا پھر عرش پر مستوی ہو گیا"( الاعراف 54 یونس 3)
      بخاری کتاب الجہاد میں نبی علیہ السلام کے قول کے مطابق عرش الرحمن کے نیچے جنت الفردوس ہے۔
      جنت میں شہداء کی حیات کی پہلی دلیل:۔
      "مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب شہداء
      احد کے بارے میں بشارت حدیث نمبر 3676
      صفحہ نمبر 271"
      "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
      صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ
      جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے
      تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں
      میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا
      شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے
      نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔
      جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی
      آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں
      ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے
      گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی
      نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟
      پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ
      بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ
      آیتیں نازل کیں کہ:
      "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ
      مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس
      رزق پارہے ہیں"۔
      جنت میں شہداء کی حیات کی دوسری دلیل:۔
      " صحیح مسلم جلد نمبر 3 کتاب الامارتہ باب بیان
      ان ارواح الشھداء فی الجنتہ حدیث نمبر 365
      صفحہ نمبر 182"
      " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے
      اس آیت کے بارے میں سوال کیا:
      "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو
      وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔
      تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
      سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
      شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔
      ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی
      ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی
      ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان
      کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی
      خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش
      کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔
      اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔
      جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں
      چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں
      ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے
      میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے
      کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا
      ہے"۔
      جنت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کی پہلی
      دلیل:۔
      "صحیح بخاری جلد نمبر 2 کتاب المغازی باب مرض
      النبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث نمبر 1574
      صفحہ نمبر 542"

      " انس رضہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ پر غشی طاری ہونے لگی
      فاطمہ رضہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی) نے
      یہ حال دیکھ کر فرمایا ہائے میرے باپ پر کیسی سختی
      ہو رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے لگے بس آج ہی
      کا دن ہے۔ اس کے بعد تیرے باپ پر کوئی سختی نہیں
      ہو گی۔ جب آپ کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضہ یوں کہ
      کر رونے لگیں ہائے باوا آپ نے اپنے رب کا بلاوا منظور کیا۔
      ہائے باوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت الفردوس میں
      ٹھکانہ بنایا۔ ہائے باوا میں جبرائیل کو آپ کی موت کی
      خبر سناتی ہوں۔ جب آپ دفنائے جاچکے تو فاطمہ رضہ
      نے انس رضہ سے کہا تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا
      کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو"۔
      جنت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کی دوسری
      دلیل:۔
      صحیح بخاری
      جلد نمبر 3
      کتاب الدعوات
      باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم
      "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ
      میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا
      چاہتا ہوں"
      حدیث نمبر 761
      صفحہ 381
      " عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
      حالت صحت یوں فرماتے تھے کوئی پیغمبر اس وقت تک
      نہیں مرتا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہیں دیکھ لیتا
      اور اس کو اختیار دیا جاتا ہے( یا تو دنیا میں رہو یا پھر
      اللہ کی ملاقات کو ترجیع دو) پھر جب آپ بیمار ہوئے اور
      موت آن پہنچی اس وقت آپ کا سر مبارک میری ران پر
      تھا۔ آپ ایک گھڑی تک بے ہوش رہے اس کے بعد ہوشیار
      ہوئے تو اپنی نگاہ چھت کی طرف لگائی اور فرمایا اللہ
      میں بلند رفیقوں میں رہنا چاہتا ہوں تب میں نے اپنے دل
      میں کہا آپ دنیا میں ہمارے پاس رہنا پسند نہیں فرمائیں
      گے اور مجھ کو معلوم ہوا کہ جو بات آپ نے حالت صحت
      میں فرمائی تھی وہ صحیح تھی۔ عائشہ رضہ کہتی ہیں
      اللہم رفیق الاعلی آخری کلمہ تھا جو آپ کی زبان مبارک
      سے نکلا"۔ب

    • @hafeezamaniyar6234
      @hafeezamaniyar6234 6 лет назад

      Muhåmmåd Abdullåh aap pehle doosro ko samjane se pehle khud samjiye. Aap yazeed ku jannati maante ho Kya...? Aur hamare nabi ki maa ko kafir ha batao

    • @hafeezamaniyar6234
      @hafeezamaniyar6234 6 лет назад

      Muhåmmåd Abdullåh aur sab jaga Kay laga rakha hai khud gumrah hokar dusro ko bi karre ho

    • @hafeezamaniyar6234
      @hafeezamaniyar6234 6 лет назад

      Muhåmmåd Abdullåh hamare nabi 40saal tak kaafir the ye sab daava karte ho tum log

    • @hafeezamaniyar6234
      @hafeezamaniyar6234 6 лет назад

      Muhåmmåd Abdullåh pehle apna imaan sahi kijiye baadme Quran Aur Hadees ki baat batayiye

  • @amanmansuri7478
    @amanmansuri7478 6 лет назад +9

    Subhan allah

  • @islamuddenwarsi1653
    @islamuddenwarsi1653 2 года назад +1

    MASA ALLAH subhanallah

  • @alhajmohammadasgaralam4672
    @alhajmohammadasgaralam4672 3 года назад +1

    Subhan Allah Maslke shahaba Maslke e aala hajrt hujur Taju shariya Ulmaye ahle sunnat Hanfi Barelvi jindabad jindabad jindabad TTS

  • @dilkipukar8239
    @dilkipukar8239 Год назад +2

    ما شاء اللہ۔بہت خوب جناب۔بہت سہی طرح بیان فرمایا آپ نے۔اسی طرح بیان برقرار رکھنے سے بہت سارے مومنوں کو بہت ساری باتیں سمجھ میں آجائے گی۔اللہ تعالی آپ کو اور ہم سب کو لمبی عمر کے ساتھ ہدایت بھی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔

  • @wakkashussain5338
    @wakkashussain5338 4 года назад +1

    MashAllah

  • @mdasalam7818
    @mdasalam7818 5 лет назад +1

    Aslamulaikum ham ahle sunnat wa jamat hal hamara aalmiden eshan qadri sahab aslam nepal🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳

  • @JahangirKhan-xc1ii
    @JahangirKhan-xc1ii 6 лет назад +5

    MASSAH ALLAH

  • @raziakhan8055
    @raziakhan8055 5 лет назад +6

    Mashallah subhanallah

  • @shahidkhanmskhan7997
    @shahidkhanmskhan7997 5 лет назад +4

    Masha Allah Hafiz Iqbal jindabad

  • @hossain.alihossainali3416
    @hossain.alihossainali3416 4 года назад +2

    Amin

  • @rabbanali3716
    @rabbanali3716 5 лет назад +3

    mashallah

  • @mashaallahrddf5033
    @mashaallahrddf5033 3 года назад +1

    in shaa Allah

  • @mohammedsameeransariqadri5039
    @mohammedsameeransariqadri5039 5 лет назад +3

    SUBHAN ALLAH 💖 SUBHAN ALLAH

  • @aslamraza2639
    @aslamraza2639 6 лет назад +3

    سبحان الله

  • @fakiresarkarjilanimiya9323
    @fakiresarkarjilanimiya9323 3 года назад +2

    Aala hazrat jindabad

  • @aftabuddinsami1504
    @aftabuddinsami1504 6 лет назад +8

    Subhanallah

  • @amirkan762
    @amirkan762 6 лет назад +2

    Beshak mare Nabi alawa koi nahi safat kare ga

  • @nadeemhaideribb
    @nadeemhaideribb Год назад +1

    Hafiz ahsan qadri sahab jindabad

  • @israfilisrafil6779
    @israfilisrafil6779 5 лет назад +1

    Masha allha ya rasool allha

  • @sonusekh5942
    @sonusekh5942 6 лет назад +3

    masa allha

  • @Mohammed-Siddique-Raza
    @Mohammed-Siddique-Raza 4 года назад +1

    Bahuth khoob

  • @t.t.smoulanasaddamsaikhmsd5717
    @t.t.smoulanasaddamsaikhmsd5717 6 лет назад +3

    100% Sahi waz mufti saheb

  • @meeransaifan486
    @meeransaifan486 4 года назад +1

    Mashaallah. .....

  • @angirhossain7593
    @angirhossain7593 6 лет назад +3

    Masha Allah besak

  • @ahrk6821
    @ahrk6821 3 года назад +3

    Alhamdulillah, great effort shakeel bhai

  • @ibrahimsayyad8444
    @ibrahimsayyad8444 2 года назад +1

    🎉🎉🎉❤️Subhanallah ❤️🎉🎉🎉

  • @mohdasphak2735
    @mohdasphak2735 6 лет назад +4

    Masa allah

  • @kalam-e-aalahazrat5028
    @kalam-e-aalahazrat5028 5 лет назад +3

    Maslak e aala Hazrat zindabad

  • @imrankhadiri5384
    @imrankhadiri5384 5 лет назад +2

    Hafiz Ehean qadri saeb zindabad

    • @abkarim492
      @abkarim492 8 месяцев назад

      Hazarat Ehsan Iqbal Qadri sahib ki 7 Pushtain Mother ki 7 Pushtain Father ki Ya Rabul izat jannat ul Firdous Attah farmah ameen summa ameen mashaallah subhanAllah Mubarakan Yaallah Alhe sunnat wa jammat ka bera par hai inshallah beshak inshallah beshak inshallah beshak Ameen summa ameen mashaallah subhanAllah Mubarakan

  • @mubinaledroos7642
    @mubinaledroos7642 7 лет назад +24

    101%true

  • @chefimran9303
    @chefimran9303 Год назад +1

    Good 👍🏼

  • @user-hs6io
    @user-hs6io 5 лет назад +3

    Subhaan allaha

  • @alamthotty5847
    @alamthotty5847 5 лет назад +2

    Mere ammi ka tabyat but krab he ap mere ammi ke lie duwa kro plees plees plees

  • @tanjilsheikh1849
    @tanjilsheikh1849 2 года назад +1

    Beshaq

  • @wowgamer8330
    @wowgamer8330 2 года назад +1

    Zindabad zindabad Hazrat