U🍎السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے میری جان جو انسان صدق یقین پختہ رکھتے ہیں چائے ان کے ساتھ کوئی دھوکہ کرے یا منافقت کرے وہ ان چیزوں کی پرواہ نہیں کرتے جو دل سے جس انسان کو چاہتے ہیں وہ ان کے ساتھ جڑے رہتے ہیں ہمیشہ چاہے کوئی منافقت کرے کچھ کرے بے شک کرتا رہے وہ اس شخص کے سوا کسی اور کی طرف دھیان ہی نہیں دیتے کہ میرے ساتھ کوئی منافقت کر رہا ہے یا میرے ساتھ کوئی مخلص ہے ان کا دھیان فقط یاد کی طرف ہوتا ہے جو کسی کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ ہمیشہ خود ہی اس میں گرتا ہے بے شک انسان کو جو چیز اچھی لگے ہمیشہ اس کو اس کی ہی طلب رہتی ہے ال پوچھ لینے سے ال ٹھیک نہیں ہو جاتا بس ایک سلی سی ہو جاتی ہے کہ اس دنیا کی بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے تم سلامت رہو اللہ نگہبان
U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ اپ ہمیشہ پھولوں کی طرح گرتے مسکراتے رہیں میری جان تم کیسے یقین کرو گے کہ میرا مرنا جینا اپ کے ساتھ ہے مجھے یقین تو نہیں اتا کہ میں اکیلا ہوں شاید میری جان کو اس بات کی خبر نہ ہو بے شک میں نہ ہو میٹ تو نہیں ہوں یہ سفر تنہائی مجھے اکیلے ہی طے نہ کرنا پڑے میری جان کیا کہہ سکتا ہوں اے سار کے بارے میں رب کی اس پہ چل پڑا ہوں انشاءاللہ ایک دن منزل ضرور ملے گی میری جان اپ اپنی صحت کا خیال رکھا کریں پریشان نہ ہوا کریں بے شک ایک دن اللہ ہماری بھی سنے گا ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف تجھ پہ اور تیرے انے والے ہر خیال کے صدقے اللہ نگہبان
Nice adeel bhai ❤❤
Best lines ❤️ bohat khob 👍 waqt k pas b itna waqt nhi 👍
Kya bat hn Bai 😔😔
Beshak ye sach he mohabbat zisne paliya woh mukaddar zitgaya samjo uska beda paar hogaya janab 🙏🙏💝😔🕊️🕊️
اجالے اپنی یادوں کے میرے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھو جائے 😢
❤ good
Very nice
Good ❤
Nice
Assalamualaikum
U🍎السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے میری جان جو انسان صدق یقین پختہ رکھتے ہیں چائے ان کے ساتھ کوئی دھوکہ کرے یا منافقت کرے وہ ان چیزوں کی پرواہ نہیں کرتے جو دل سے جس انسان کو چاہتے ہیں وہ ان کے ساتھ جڑے رہتے ہیں ہمیشہ چاہے کوئی منافقت کرے کچھ کرے بے شک کرتا رہے وہ اس شخص کے سوا کسی اور کی طرف دھیان ہی نہیں دیتے کہ میرے ساتھ کوئی منافقت کر رہا ہے یا میرے ساتھ کوئی مخلص ہے ان کا دھیان فقط یاد کی طرف ہوتا ہے جو کسی کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ ہمیشہ خود ہی اس میں گرتا ہے بے شک انسان کو جو چیز اچھی لگے ہمیشہ اس کو اس کی ہی طلب رہتی ہے ال پوچھ لینے سے ال ٹھیک نہیں ہو جاتا بس ایک سلی سی ہو جاتی ہے کہ اس دنیا کی بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے تم سلامت رہو اللہ نگہبان
🔐🔏🍁🍁🦋🦋🦋🦋