شانے کا بہت خون جگر جائے ہے پیارے تب زلف کہیں تا بہ کمر جائے ہے پیارے جس دن کوئی غم مجھ پہ گزر جائے ہے پیارے چہرہ ترا اس روز نکھر جائے ہے پیارے اک گھر بھی سلامت نہیں اب شہر وفا میں تو آگ لگانے کو کدھر جائے ہے پیارے رہنے دے جفاؤں کی کڑی دھوپ میں مجھ کو سائے میں تو ہر شخص ٹھہر جائے ہے پیارے وہ بات ذرا سی جسے کہتے ہیں غم دل سمجھانے میں اک عمر گزر جائے ہے پیارے ہر چند کوئی نام نہیں میری غزل میں تیری ہی طرف سب کی نظر جائے پیارے کلیم عاجز
Priceless
❤
بہت عمدہ کلام ہے آواز میں سوز ہے
کیا بات ہے یار
Wah Wah Kaleem Ajiz. Khursheed Bahi another wonderful ghazal. Shukria
Wah Wah Kaleem Ajiz. May you rest in peace. You were loved in this world. Thanks for sharing.
kya bat he masha allah
شانے کا بہت خون جگر جائے ہے پیارے
تب زلف کہیں تا بہ کمر جائے ہے پیارے
جس دن کوئی غم مجھ پہ گزر جائے ہے پیارے
چہرہ ترا اس روز نکھر جائے ہے پیارے
اک گھر بھی سلامت نہیں اب شہر وفا میں
تو آگ لگانے کو کدھر جائے ہے پیارے
رہنے دے جفاؤں کی کڑی دھوپ میں مجھ کو
سائے میں تو ہر شخص ٹھہر جائے ہے پیارے
وہ بات ذرا سی جسے کہتے ہیں غم دل
سمجھانے میں اک عمر گزر جائے ہے پیارے
ہر چند کوئی نام نہیں میری غزل میں
تیری ہی طرف سب کی نظر جائے پیارے
کلیم عاجز
سلام علیکم
Wah
رہنے دے جفائوں کی کڑی دھوپ میں مجھ کو
سائے میں تو ہر شخص ٹھر جائے ہے پیارے
وہ بات ذرا سی جسے کہتیے ہیں غم دل
سمجھانے میں اک عمر گذر جائے ہے پیارے
ہر چند کوئی نام نہیں میری غزل میں
تیری ہی طرف سب کی نظر جائے ہے پیارے
کمال است۔
Taswèer Jigar Muradabadi ki hai
این بهت خوب است
بھت خوب
اس قدر سوز کہاں اور کسی ساز میں ہے
یہ کون نغمہ سر ا میر کے انداز میں ہے
واہ
Zakhme dil ka wo nazara , ye nazm bhej dijiye plzz
Ik prda nasheen wali gazal bhej dijiye zahid saheb kleem aajiz ki
🌹