Dr Ashraf Asif Jalali About Eid e Gadeer Shia Rafzi Expose Ghustakhi | Reply to all

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 219

  • @saberalisaberali2781
    @saberalisaberali2781 4 месяца назад +15

    حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی آپکی عظمت کو سلام
    اللہ رب العزت اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ،،
    بہت خوب
    ماشاءاللہ ،،

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 3 месяца назад +2

    اللّٰہ تعالٰی آپ کو تحفظ عقائد اہلسنّت کی جزاۓ خیر عطافرمائے آمین ثم آمین

  • @m.ziaurrehman2822
    @m.ziaurrehman2822 3 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی نسلوں کو عزتے دے انپے نظر رحمت کرے ڈاکٹر صاحب حق ادا کر دیا۔

  • @zakirunnabi3700
    @zakirunnabi3700 4 месяца назад +10

    Emam Jalali ❤ aage badhte hi raho
    Ahl e Sunnat aapke sath hai
    From India
    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @mh92media49
    @mh92media49 4 месяца назад +11

    ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے

  • @mubasharhussainmubashar6621
    @mubasharhussainmubashar6621 4 месяца назад +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @guhlammuhammad7551
    @guhlammuhammad7551 4 месяца назад +5

    اشھد ان امیرالمومنین علی ولی اللہ و وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلا فصل

  • @manzorchishti9195
    @manzorchishti9195 4 месяца назад +3

    من کنت مولا فہذا علی مولا ❤❤❤

  • @Muhammadshameer..
    @Muhammadshameer.. 4 месяца назад +5

    Allah Pak lambi umer ata fermay qibla jalali sab ko ❤

  • @shoaibattari3156
    @shoaibattari3156 4 месяца назад +4

    جلالی صاحب اللہ پاک آپ کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم رکھے آمین

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk 4 месяца назад +10

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف 💪

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 4 месяца назад +2

    اللہ تعالیٰ سید مہر علی شاہ صاحب کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اور حق پر ڈٹ جانے والوں کو عمرخضری عطا فرمائے

  • @MuhammadNasir-wz8zb
    @MuhammadNasir-wz8zb 4 месяца назад +26

    اللہ پاک ہمیں فتنہ رافضیت سے محفوظ رکھے آمین

  • @muhammadmushtaq3866
    @muhammadmushtaq3866 4 месяца назад +3

    سچ اکھاں تے رب دی میں شان اکھاں جس شان تو شاناں سب بنیاں

  • @hamzagujjar3257
    @hamzagujjar3257 4 месяца назад +5

    حق جلالی سچ جلالی

  • @muhammaddanish4345
    @muhammaddanish4345 3 месяца назад +1

    Salam Salam ya hussain ❤

  • @shaikhar.update
    @shaikhar.update 4 месяца назад +3

    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین

  • @MuhammadAbdullah-em1cl
    @MuhammadAbdullah-em1cl 4 месяца назад +1

    ماشآء اللّٰہ۔ جلالی صاحب زندہ باد۔

  • @MuhammadNasir-wz8zb
    @MuhammadNasir-wz8zb 4 месяца назад +8

    ماشاءاللہ زبردست
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @shaikhar.update
    @shaikhar.update 4 месяца назад +3

    ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤

  • @ssraftaargaming6558
    @ssraftaargaming6558 3 месяца назад +1

    Eid-E Gadeer Mubarak

  • @saifthaheem5550
    @saifthaheem5550 4 месяца назад +4

    کیا بات ہے جلالی صاحب کی

  • @یزیدکامخالف
    @یزیدکامخالف 4 месяца назад +4

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز فرمائیں لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹♥️♥️🌹♥️

    • @motupatlu-il8hc
      @motupatlu-il8hc 4 месяца назад

      kabhi koi kitab khud bhi parh k dekhlo phr dekhty kya dua krty ap isi doctor k mutaliq

  • @AbdulRehman-ny7jc
    @AbdulRehman-ny7jc 4 месяца назад +10

    امام نے بر وقت اہلسنت کو دو نمبروں سے بچا لیا۔

  • @Abidali-wr1yh
    @Abidali-wr1yh 4 месяца назад +3

    ماشاءﷲ۔ اللّه پاک آپکو اجرے عظیم عطاء فرماے

  • @asifali-ji4ok
    @asifali-ji4ok 4 месяца назад +3

    SubhanAllah

  • @hafizmajid8939
    @hafizmajid8939 4 месяца назад +1

    ماشاءاللہ میرے قائد محترم جناب قبلہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب ذندہ باد ذندہ باد

  • @warisali6093
    @warisali6093 3 месяца назад +2

    اور جناب مولا کا مطلب اقا سردار دوست محب سارے ہیں ۔۔۔جو اللہ کے رسول کو اپنا اقا سردار محب سمجھتا ہے وہ مولا علی کو بھی اپنا سردار اور محب سمجھے

  • @Almehdionlinequranacademy786
    @Almehdionlinequranacademy786 3 месяца назад

    قال رسول اللہ: یا علی! لا يحبك إلا مؤمن ولا یبغضک إلا منافق۔۔۔۔۔
    جو علی سے محبت کرے گا وہی مؤمن لوگ ہی ہیں اور جو علی سے بغض اور دشمنی رکھے گا وہی لوگ منافق ہیں

  • @UmarUmar-yj5ug
    @UmarUmar-yj5ug 4 месяца назад +5

    ماشاءاللہ حضرت
    اللّٰہ تعالیٰ اپکی حفاظت فرمائے

  • @MohsinShahzad-pk9ri
    @MohsinShahzad-pk9ri 4 месяца назад

    اللّه پاک جلالی صاحب کو صحت والی زندگی عطاءفرمائے

  • @DaaseAli
    @DaaseAli 3 месяца назад +2

    اللہ پاک عقل دے اس نام نہاد
    عالم کو اور بغض علی علیہ السلام سے بچانے

  • @Almehdionlinequranacademy786
    @Almehdionlinequranacademy786 3 месяца назад

    قال رسول اللہ: من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ۔۔۔ جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا یہ علی مولا ہے۔۔۔❤

  • @HanifAlhassani-on3vh
    @HanifAlhassani-on3vh 3 месяца назад +1

    جشن غدیر کے یوم سے پہلے ہی ناصبی
    لوگ جاہر ہو گئے - عوام سنی مسلمان ❤
    یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھ آمین -عوام سنی مسلمان ❤
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAsif-oq1xv
    @MuhammadAsif-oq1xv 3 месяца назад

    حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف

  • @shabbeerhussain7370
    @shabbeerhussain7370 4 месяца назад +2

    ما شا اللہ حضرت صاحب بہت پر جوش ہے آپ کا بیان۔ بس ذرا حدیث قرطاس بھی ذہن میں رکھیں

  • @MuhammadAkram-qb1rk
    @MuhammadAkram-qb1rk 3 месяца назад

    سبحان الله

  • @saifthaheem5550
    @saifthaheem5550 4 месяца назад +1

    امام جلالی صاحب زید مجدہ زندہ باد ،
    اہل سنت کے اوپر آسمان کی مانند ہستی کا نام امام جلالی صاحب زید مجدہ ہے

  • @allamasarfrazhamdijalali9316
    @allamasarfrazhamdijalali9316 4 месяца назад +3

    ❤❤❤

  • @mamir4731
    @mamir4731 3 месяца назад

    عید غدیر تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو

  • @Mustafakumail-m9r
    @Mustafakumail-m9r 4 месяца назад +3

    اللہ اپلسنت بھائیوں اس جلالی کے شر سے محفوظ رکھے

    • @Newajahmed-jg5up
      @Newajahmed-jg5up 4 месяца назад

      تیرے جیسے بدبخت سے بچائیے

  • @worldtech-xh4bf
    @worldtech-xh4bf 4 месяца назад +1

    اتحاد اہلسنت پاکستان ذندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @guhlammuhammad7551
    @guhlammuhammad7551 4 месяца назад +1

    اشھد ان علیا ولی اللہ

    • @shafiqshafiq989
      @shafiqshafiq989 4 месяца назад

      جھوٹوں پر اللہ کی ل ع ن ت۔تاقیامت

  • @JavaidAhmed-v8v
    @JavaidAhmed-v8v 4 месяца назад +3

    Narae Haidry
    Ya Ali
    Ya Ali
    Ya Ali

    • @shafiqshafiq989
      @shafiqshafiq989 4 месяца назад

      اگر کسی ش کی تمام زریت کو چیلنج ھے اگر نعرہ حیدری یا علی۔ثابت کر دیا تمھارے فرقہ کی اشاعت کرونگا۔

  • @asifmuhammad1254
    @asifmuhammad1254 4 месяца назад

    Jazakallah Allah talha dr sahib ko apni hifzo eman me rakhey umar me barket de Ameen suma Ameen

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 4 месяца назад +1

    MashaAllha imamehaq dr jalali sb zindabad subhanAllha MashaAllha

  • @m.waheedakhter5699
    @m.waheedakhter5699 3 месяца назад

    سبحان اللہ ۔۔۔۔ زندہ باد۔۔۔۔

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 3 месяца назад

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ عید غدیر منانے والوں پر لعنت ہے شمار

  • @thebrandali8698
    @thebrandali8698 12 дней назад

    Great Leader dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali

  • @naseerqadri7120
    @naseerqadri7120 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک علماء اہلسنت کو بری نظر سے بچائے

  • @ShoaibKhalil-gs5bn
    @ShoaibKhalil-gs5bn 3 месяца назад

    allah ap jesy allama ko salamat rakhy ameen

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 4 месяца назад +2

    اہلسنت و جماعت زندہ باد

  • @goodword96
    @goodword96 3 месяца назад

    ​​​​​​بنیادی شیعہ ذرائع سے شیعوں کے اس دعوے کی تردید کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غدیر خم میں حضرت علی کو اپنا جانشین نامزد کیا تھا-
    1)فأما نحن فلا نعلم ثبوته والمراد به إلا استدلالا كقوله صلى الله عليه وآله (أنت مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي) و (من كنت مولاه فعلي مولاه) وهذا الضرب من النص هو الذي يسميه أصحابنا النص الخفي-
    كتاب الشافي في الإمامة ج2ص67 الشريف المرتضى-
    ترجمہ: جہاں تک ہمارا تعلق ہے تو ہم نہیں جانتے کہ اس کی صداقت اور اس سے کیا مراد ہے سوائے قیاس کے، جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول، (تم میرے لیے وہی ہو جو ہارون موسیٰ کے لیے تھے۔ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا) اور (جس کا میں مولا ہوں تو علی اس کے مولا ہیں) اس قسم کی عبارت کو ہمارے اصحاب پوشیدہ عبارت کہتے ہیں۔
    2) صَرِيحةِ لَفظِهِ النَّصُّ بالإمَامةِ، وإنَّما ذلِك في فَحوَاهُ ومَعنَاهُ، كخَبَرِ الغَدِيرِ، وخَبَرِ تَبُوكٍ، والَّذينَ سَمِعُوا هَذَينِ النَّصَّينِ مِن الرَّسُولِ على ضَرْبَينِ: عَالِمٌ بمُرَادِه (علْيه السَّلامُ)، وجَاهِلٌ به فالعالمون بمراده يمكن أن يكونوا كلهم عالمين بذلك استدلالا وبالتأمل. ويجوز أن يكون بعضهم على من شاهد الحال وقصد الرسول عليه السلام إلى خطابه بيانه ومراده ضرورة-
    رسائل الشريف المرتضى ج1 ص338_339- رسائل الشريف المرتضى الجزء الأول ص339-
    ترجمہ: جہاں تک پوشیدہ متنی ثبوت کا تعلق ہے: یہ وہ عبارت ہے جس میں واضح طور پر قیادت کا ذکر نہیں کیا گیا ہے (یعنی قیادت) صرف اس کے مواد اور مفہوم سے اخذ کی جاسکتی ہے جیسے غدیر کی روداد اور تبوک کی روداد (یعنی حدیث المنزلہ)۔ جن لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دو نصوص سنیں وہ دو قسم کے ہیں: وہ جو جانتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا ارادہ تھا اور وہ جو اس سے ناواقف تھے۔ جو لوگ اس کے ارادے سے واقف تھے وہ شاید اسے استدلال اور غور و فکر سے سمجھ گئے تھے-
    3)لم يصرح النبي لعلي بالخلافة بعده بلا فصل في يوم الغدير وأشار إليها بكلام مجمل مشترك بين معاني يحتاج إلى تعيين ما هو المقصود منها إلى قرائن-
    فصل الخطاب 205 - 206-
    ترجمہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غدیر کے دن بغیر کسی وضاحت کے اپنے بعد علی کی خلافت کا اعلان نہیں کیا تھا، اور آپ نے اسے عام الفاظ میں مشترک معانی کے ساتھ کہا ہے اور جس کا اصل مراد کیا ہے ثبوت کے ساتھ واضح کرنا ضروری ہے۔
    4)وأما الخفي فقوله عليه السلام : (من كنت مولاه فعلي مولاه اللهم وال من والاه وعاد من عاداه وانصر من نصره واخذل من خذله وأدر الحق معه كيف ما دار. وقوله عليه السلام : أنت مني بمنزلة هارون من موسى. وقوله لجماعة من أصحابه : اللهم ائتني بأحب الناس إليك يأكل معي-
    رسائل المحقق الحلي ص399 و 400-
    ترجمہ: جہاں تک پوشیدہ نصوصی دلائل [علی ابن ابی طالب کی امامت کے لیے] ہیں، اس میں ان کا (یعنی پیغمبر کا) یہ فرمان بھی شامل ہے: "جس کا میں مولا ہوں تو علی اس کا مولا ہے، اے اللہ اس سے دوستی کر جو اس سے دوستی رکھے۔
    نتیجہ: المرتضیٰ اور دیگر حضرات نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حدیث غدیر خم جیسی روایات خفي یعنی پوشیدہ متنی دلیلیں ہیں یعنی وہ قطی نہیں ہیں۔

  • @luqmanrafiq2396
    @luqmanrafiq2396 4 месяца назад

    ماشا اللہ جزاک اللہ

  • @GufranrazaKhan-h6c
    @GufranrazaKhan-h6c 4 месяца назад +2

    Mashallah subhan Allah

  • @SarinGChakrani
    @SarinGChakrani 4 месяца назад

    ❤Alliunwaliullah❤

  • @SHERAZI_FF
    @SHERAZI_FF 4 месяца назад +1

    علی حق ھے

    • @shafiqshafiq989
      @shafiqshafiq989 4 месяца назад

      اس میں کس کو شک ھے۔مگر ش میں شک ھے

    • @shafiqshafiq989
      @shafiqshafiq989 4 месяца назад

      علی حق ھے مگر ش میں شک ھے

    • @nadirsyed-cz8yv
      @nadirsyed-cz8yv 3 месяца назад

      علی مع الحق وحق مع العلی

  • @FaisalPechuho
    @FaisalPechuho 3 месяца назад

    Bht khoob Jalali sb

  • @lifewithmobeenraza3091
    @lifewithmobeenraza3091 4 месяца назад +1

    من کنت مولاہ فھذا علی مولا کے الفاظِ پیغمبر ھیں
    شانِ علی دنیا و آخرت میں کوئی کم کر نہیں سکتا
    من کنت مولاہ فھذاعلی مولاکو جو نامانےاے مُبین
    خدا شاھد ھے کہ اس کا ایمان کامل ھو نہیں سکتا
    مُبین شاہ

  • @INDIANAZADAR
    @INDIANAZADAR 3 месяца назад

    Moli sahab,
    Masjid me bhi Ali hai to mimbar pe bhi Ali
    Kaaba gawah ❤❤❤Dosh e Payambar pe bhi Ali,
    Jannat Ali ki milk hai, Kausar pe bhi Ali.
    Hijrat ki shab Rasul a.s ke Bistar pe bhi Ali
    Har ja Ali Milenge, na Daman bachiye,
    Bachna Ali se hai to.........JAHANNUM ME JAIYE!!!!
    Jahannum Ki Basharat Mubarak ho!!!!!!

  • @FhFg-l7h
    @FhFg-l7h 4 месяца назад

    Masha Allah g slamt rhyn

  • @SalmanAnsari-s4e
    @SalmanAnsari-s4e 4 месяца назад +1

    Mñ attari hun jalali Sahab se bohat mohabbat karta . hun

  • @taqrudeen1186
    @taqrudeen1186 3 месяца назад

    Masa allah sobhanllah mslaka aala hjrt jinda bad

  • @Almehdionlinequranacademy786
    @Almehdionlinequranacademy786 3 месяца назад

    قال رسول اللہ ص : یا علی انت منی بمنزلة هارون من موسي......

  • @izharul-haq8227
    @izharul-haq8227 4 месяца назад

    Allah salamat rakhin ap ko jalali sahab
    Boht sa suni Alim ko mouta ķ chaska lag gaya ha wo Shia kharji ka sath hì dain gay

  • @gulfamrazaofficial
    @gulfamrazaofficial 4 месяца назад

    جس چیز کی آج ضرورت ہے وہ سنی کی بیداری ہے
    گر جاگ گیا یہ سنی تو ہر طاقت پر یہ بھاری ہے

  • @mahtabkhan4647
    @mahtabkhan4647 3 месяца назад

    allama asif ashraf jalali sahab qibla zinndabad

  • @JarrarHussain-h5f
    @JarrarHussain-h5f 4 месяца назад +1

    Haq parast sunni ulama allama yasin qadri, mufti hamdard Allah in ko jazae khair day kaisay haq bat ko ahle sunnat key kitaboon say nikal kar awame ahlesunnat ko pesh kia . Allah in ko jaza atta kray

  • @MuhammadFaheem-x5t
    @MuhammadFaheem-x5t 4 месяца назад

    Aamin

  • @Mustafakumail-m9r
    @Mustafakumail-m9r 4 месяца назад +1

    Ali a.s first caliph.

  • @nadirsyed-cz8yv
    @nadirsyed-cz8yv 3 месяца назад

    مومن ہی علی کو مولا مانتا ہے

  • @LashkarHussain
    @LashkarHussain 4 месяца назад +1

    Imam jalali zindabad ❤❤❤❤

  • @HanifAlhassani-on3vh
    @HanifAlhassani-on3vh 3 месяца назад +1

    اہلسنت میں ناصبی بے نقاب ہو گئے -عوام سنی مسلمان ❤

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw 4 месяца назад

  • @munawarhussain5366
    @munawarhussain5366 3 месяца назад

    Piye Jo Ghool k Quran bhe Mohsin
    Bhugz e Haider ko phir bhe shifa nhe milti

  • @hafiznaseerahmedqadri5045
    @hafiznaseerahmedqadri5045 4 месяца назад +1

    Hazrat Abu Talib Pak (A.S) aur Hazrat Bi Bi Pak Syeda Fatima Azehra (A.S) munkir pr Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat Beshumar

  • @smsikandar2480
    @smsikandar2480 4 месяца назад +6

    جلالی صاحب اللہ رحم کرے آپ جیسے لوگوں پر حدیث کی کتاب جس نےپڑھی ہیں وہ جانتا ہے کہ کون حق پے تھا اور کون باطل پر صرف زبانی تقریر سے وہی اس بات کو سہی سمجھے گا جس نے حدیث اور تاریخ کا مطالعہ نہ کیا ہو آپکو اگر کسی کو ثابت کرنا ہے تو قرآن و حدیث سے کریں

    • @haqkeawaaz0987
      @haqkeawaaz0987 3 месяца назад +1

      یار آپ کیسے انسان ھو کہ ڈاکٹر جلالی صاحب کو کہہ رھے ھو کہ آپ حدیث و قرآن نہی جانتے یہ ڈاکٹر ان کو کیسے کہا جاتا ھے کچھ معلوم ھے نہی تو جاو پہلے ڈاکٹر جلالی کا بائیو ڈیٹا چیک کرو کہ آپ نے دین کا علم قرآن و حدیث حاصل کیا ھے یا نہی بس فورا زبان دراز کردیتے ھو علماء پر

    • @m.ziaurrehman2822
      @m.ziaurrehman2822 3 месяца назад +3

      انسان میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی لیکن جہالت کی انتہا آپ پر صادق ہوتا ہے۔ بھائی ہر چیز قرآن اور سنت سے ثابت ہے ۔ آپ اپنے جھوٹے الزامات قرآن و حدیث سابت کردے ۔ ڈاکٹر صاحب نے بلکل درست فرمایا حق ادا کر دیا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے ژندہ باد ڈاکٹر صاحب ژندہ باد

    • @FaizalHossain-u8o
      @FaizalHossain-u8o 3 месяца назад

      Abey jahil Tu apne barey mein soch q ke tu ek jahil jo hai aur reham to apne aap pe kr 😂

  • @MuhammadAli-wh6ew
    @MuhammadAli-wh6ew 4 месяца назад +1

    Mankuntu mola fahaza Ali mola.
    Jis jis ka me aaqa us us ka Ali aaqa tamaam sahaba mola Ali ka gulaam ibne gulaam
    Khtaa par theeeee yaad karo tu ne kaha thaa

  • @manzoorhasan8011
    @manzoorhasan8011 3 месяца назад

    Maulana sahi bolraha hai.
    Ham sunni Mohd SA ko deny kersakte hai.
    Lakin Abubaker ko akla nahi chore sakte.
    Because hamne hi to sakifa me abubaker ko khalifa banaya hai.
    Chahe ham jahannam me jaye lakin abubaker ko khalifa hi manege.

  • @muzafaraliabbasi1927
    @muzafaraliabbasi1927 3 месяца назад

    Bibi zuhra sa k dushman p laanat .

  • @farrukhshahzad3069
    @farrukhshahzad3069 3 месяца назад

    Jalny waley tera muh kala 😂😂😂😂😂😂😂 IRFAN SHAH SAHIB ZINDABAD 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @SHERAZI_FF
    @SHERAZI_FF 4 месяца назад +1

    ڈاکٹر صاحب قرآن میں ولی کے کیا معنی ھے۔ شعیہ قرآنی مطلب مانتے ھیں۔ آپ بنو امیہ کے معنی بتا رھے ھو

  • @claymorecity1796
    @claymorecity1796 4 месяца назад

    laga rahoo

  • @RehmatAli-t4r
    @RehmatAli-t4r 4 месяца назад +3

    جلالی ساب آپ جھوٹ بول رہے ہیں آپ پر لنعت ھو

  • @Almehdionlinequranacademy786
    @Almehdionlinequranacademy786 3 месяца назад

    قال عمربن خطاب: لعلی بن ابیطالب فی غدیر خم بخ بخ لک یابن ابیطالب انت مولای ومولا لکل مسلم ومسلمہ۔۔ صباحا و مساء 😂

  • @hafiznaseerahmedqadri5045
    @hafiznaseerahmedqadri5045 4 месяца назад

    Ahle Bait (A.S) ke Dushmano pr Lanat Lanat Lanat Lanat Lanat Beshumar

  • @shafiqshafiq989
    @shafiqshafiq989 4 месяца назад

    سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ زندہ باد۔ش م ر دہ باد

  • @irfanhaider3563
    @irfanhaider3563 3 месяца назад

    Tum logon ki jalan aur dard hum samjh sakte hain🤣😆Eid e Ghadeer Mubarak ❤️

  • @MuhammadRizwan-oi6ub
    @MuhammadRizwan-oi6ub 4 месяца назад

    Imam jalali zindabad

  • @azharik9060
    @azharik9060 3 месяца назад

    Kokab noorani sahab ka kya masla huwa hai.. Please explain

  • @Naeemanjumbutt
    @Naeemanjumbutt 3 месяца назад

    اسی لیے تو بڑے بڑے علماء خاتمہ بالایمان کی رو. رو کر دعا کرتے ہیں۔۔۔ایک مثال آپکے سامنے ہے جس ارفان شاہ کا نام سن کر شیاء اور وھابی کانپ جایا کرتے تھے اب وہ ہی شاہ صاحب پنڈی گروپ کے تلووں میں جا کر بیٹھ گۓ آہ صد آہ

  • @AarifHussain14
    @AarifHussain14 3 месяца назад

    Jalalai sahab aao kabhi Hasan allayari sahab ke samne ya phir Mufti Fazal hamdard ke samne
    Ahle sunnat ki kitabo se hi pata chal jayega phir ki kiski kab Maut hui aur Mola ke mayne kya hai Ghadeer me Mola Ali Alehissalam ke liye.

  • @Cutiepie-f5u
    @Cutiepie-f5u 3 месяца назад

    No doubt Maula Ali is superior in rank than other Sahaba. Hadees Ghadeer is highlighting this importance. No one can deny the real fact who is of sound reason and unbiased approach

  • @ramizulhassan1497
    @ramizulhassan1497 4 месяца назад

    Sunniyoun ki jaan shaan❤❤❤

  • @qarimuzzamilattari6963
    @qarimuzzamilattari6963 3 месяца назад

    امام

  • @muhammadtahirumer8092
    @muhammadtahirumer8092 4 месяца назад

    Hazrat Usman RA ki date of death me ikhtalaf ha

  • @ibadatnaqvi513
    @ibadatnaqvi513 4 месяца назад

    صحیح بخاری
    کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان
    باب: باب: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ۔
    حدیث نمبر: 3864
    حدیث نمبر: 3864
    حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَأَخْبَرَنِي جَدِّي زَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَمَا هُوَ فِي الدَّارِ خَائِفًا إِذْ جَاءَهُ الْعَاصِ بْنُ وَائِلٍ السَّهْمِيُّ أَبُو عَمْرٍو عَلَيْهِ حُلَّةُ حِبَرَةٍ،‏‏‏‏ وَقَمِيصٌ مَكْفُوفٌ بِحَرِيرٍ وَهُوَ مِنْ بَنِي سَهْمٍ وَهُمْ حُلَفَاؤُنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ:‏‏‏‏ مَا بَالُكَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ زَعَمَ قَوْمُكَ أَنَّهُمْ سَيَقْتُلُونِي إِنْ أَسْلَمْتُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا سَبِيلَ إِلَيْكَ بَعْدَ أَنْ أَمِنْتُ فَخَرَجَ الْعَاصِ فَلَقِيَ النَّاسَ قَدْ سَالَ بِهِمْ الْوَادِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَيْنَ تُرِيدُونَ ؟ فَقَالُوا:‏‏‏‏ نُرِيدُ هَذَا ابْنَ الْخَطَّابِ الَّذِي صَبَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا سَبِيلَ إِلَيْهِ،‏‏‏‏ فَكَرَّ النَّاسُ.
    ترجمہ:
    ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عمر بن محمد نے بیان کیا، کہا مجھ کو میرے دادا زید بن عبداللہ بن عمرو نے خبر دی، ان سے ان کے والد عبداللہ بن عمر ؓ نے بیان کیا کہ عمر ؓ (اسلام لانے کے بعد قریش سے) ڈرے ہوئے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ابوعمرو عاص بن وائل سہمی اندر آیا، ایک دھاری دار چادر اور ریشمی کرتہ پہنے ہوئے تھا۔ وہ قبیلہ بنو سہم سے تھا جو زمانہ جاہلیت میں ہمارے حلیف تھے۔ عاص نے عمر ؓ سے کہا کیا بات ہے؟ عمر ؓ نے کہا کہ تمہاری قوم بنو سہم والے کہتے ہیں کہ اگر میں مسلمان ہوا تو وہ مجھ کو مار ڈالیں گے۔ عاص نے کہا تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا جب عاص نے یہ کلمہ کہہ دیا تو عمر ؓ نے کہا کہ پھر میں بھی اپنے کو امان میں سمجھتا ہوں۔ اس کے بعد عاص باہر نکلا تو دیکھا کہ میدان لوگوں سے بھر گیا ہے۔ عاص نے پوچھا کدھر کا رخ ہے؟ لوگوں نے کہا ہم ابن خطاب کی خبر لینے جاتے ہیں جو بےدین ہوگیا ہے۔ عاص نے کہا اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، یہ سنتے ہی لوگ لوٹ گئے۔

  • @Mustafakumail-m9r
    @Mustafakumail-m9r 4 месяца назад

    TLp walo is nasib dushman Hazrat zehra s.a ko lagam do.
    Lanat ho is Tarah k doctor pr.

  • @Almehdionlinequranacademy786
    @Almehdionlinequranacademy786 3 месяца назад

    آیہ تبلیغ۔۔۔ یا ایھاالرسول بلغ ما انزل الیک من ربک۔۔۔۔۔ غدیر خم میں حضرت علی بن ابیطالب کی شان میں نازل ہوئی ہے۔۔۔۔۔

  • @AyatTanzam
    @AyatTanzam 3 месяца назад

    Elan tha ""Mankunta moula fahaja Aliyun maula"".
    koran e mazid ki kis ayat ke chalte mera nabi ye farmaya batao qoum ko .
    qoum sachchai to jane.
    aur is farman ke bad kin ayat nazil hua ye bhi do.
    ap bataye ya na bataye qoum to ek din jaan hi jayega.
    ye bhi jan jayega ahle bayat ki mohabbat siwa sab jhoot hai.