آج آپ کے چینل پر نہاری کے بارے میں تاریخ سنی جس میں معلوم نہیں کس کو خوش کرنے کے لئے کہا گیا کہ لاہوری صبحِ ناشتہ میں نہاری کھاتے ہیں بڑے شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں جو کہ ایک سب سے بڑا جھوٹ ھے۔ لاہور میں تو چند سال پہلے کوئ نہاری کو جانتا تک نہیں تھا وہ بھی کراچی سے ہی وہاں جا کر کچھ لوگوں نے نہاری ریسٹورنٹ کھولے۔ نہاری تو دہلی کے بعد کراچی اس کا گڑھ ھے جو پاکستان بننے کے بعد سے اب تک سب سے مشہور ترین نہاری کا گڑھ ھے جس کی وجہ سے کراچی کے مشہور ریسٹورنٹ زاہد نہاری کو انٹرنیشنل ایوارڈ بھی حاصل ہوا۔ اتنے بڑے چینل پر مکمل تحقیق کرکے رپورٹ پیش کیا کریں نہ کہ کسی خاص الخاص لاہوری کو خوش کرنے کے لئے۔
Very good yummy recipe
Bohat hi badiya recipe
So love 💕
Thanks for sharing this recipe
Shukria ,janab,i love your cooking,tried iT,very Nice,salam,
Mongolian Chicken Recipe :
Slice Chicken Boneless ½ kg
Salt 1 tsp
Black Pepper 1 tsp
Egg 2 pieces
Cornflour 1 cup
Oil for frying
Spring Onion (Cut in 2 inches) 3 pieces
Onion thick slice 1 piece
Chopped Garlic 1 tbsp
Chopped Ginger 1 tbsp
Oysters sauce ½ cup
Crushed red pepper 1 tsp
Soya sauce 3 tbsp
Capsicum thick slice 2 pieces
Sugar 1 tbsp
#mongolianchicken #friedrice
2:57
Oyster sauce ki bottle kholnay Kay baad kitna dear n tak use Kar saktay Hain.Bottle both expensive Hoti hair.pls guide chef or any home chefs
0:20
آج آپ کے چینل پر نہاری کے بارے میں تاریخ سنی جس میں معلوم نہیں کس کو خوش کرنے کے لئے کہا گیا کہ لاہوری صبحِ ناشتہ میں نہاری کھاتے ہیں بڑے شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں جو کہ ایک سب سے بڑا جھوٹ ھے۔ لاہور میں تو چند سال پہلے کوئ نہاری کو جانتا تک نہیں تھا وہ بھی کراچی سے ہی وہاں جا کر کچھ لوگوں نے نہاری ریسٹورنٹ کھولے۔ نہاری تو دہلی کے بعد کراچی اس کا گڑھ ھے جو پاکستان بننے کے بعد سے اب تک سب سے مشہور ترین نہاری کا گڑھ ھے جس کی وجہ سے کراچی کے مشہور ریسٹورنٹ زاہد نہاری کو انٹرنیشنل ایوارڈ بھی حاصل ہوا۔ اتنے بڑے چینل پر مکمل تحقیق کرکے رپورٹ پیش کیا کریں نہ کہ کسی خاص الخاص لاہوری کو خوش کرنے کے لئے۔
Oyster sauce was 1/2 cup that’s too much my dish is ruin because of too much salt
Salt dala nhi ha alag se nhi hoga
Mongolia is NOT a part of china it's a separate country! Shame on the chef for having such limited knowledge about these common global cuisines