Samaieen main se koi bi nahein utta. Caption main Kia likkaha hy Sharam kro. Log chund dunger gernailon se nafrat kertey hain jo ke mulk ko tabbah kerney per tulley howe hain. Baqi log foj se nafrat nahein kertay.
ہمارے پیارے وطن پاکستان کے ہر عام آدمی کے دل💔 سے نکلی ہوئی آہ !!!شاید فرش پر کھڑے بندوق والے کی طاقت کی خماری کا پردہ تو چاک نہ کر سکے۔مگر عرش پر بیٹھا وہ واحد☝️ ساری طاقتوں کا سرچشمہ میرا اللہ ضرورسنے گا بس دیکھتے جاؤ انشاءاللہ
Shabash sahee very good fe zamana qoom aur molk ki mojoda soorthe hall k pash nazar mudabir aur adeeb ny bahtreen alfaz ka chunao kia hen jo haqiqath per mubni hen lihaza hum is say sabaq seekna chahie
سر پہلے یہ نا معلوم ھوتے تھے جب تک ھمیں اپنے برے کی تمیز نہ تھی کچھ سمجھدار لوگ بولتے بھی تھے مگر یقین نہیں آتا تھا مگر اب سب دیکھتے بھی ہیں اور سمجھتے بھی ہیں
🌹 *تقریر محمد علی جناح بانیء پاکستان* *دستور ساز اسمبلی* ✅ *11۔ اگست 1947ء* 🌹 *آپ آزاد ہیں ۔* 🌹 *آزاد رہیں ۔* 🌹 *آپ لوگ اپنے ملک پاکستان میں* 🌹 *اپنی اپنی عبادت گاہوں ۔ مسجدوں ۔ مندروں میں جانے کیلئے* ۔ 🌹 *آپ کا مذہب کیا ہے ؟* 🌹 *آپ کی ذات کیا ہے ؟* 🌹 *آپ کی قوم کیا ہے ؟* 🌹 *حکومت کا ان معاملات سےکوئی تعلق نہیں ۔* 🌹 *You are free* 🌹 *Be free* 🌹 *You people in this country Pakistan* 🌹 *Their own places of worship* 🌹 *To go to your mosques or Temples* 🌹 *What is your religion ?* 🌹 *What is cast ?* 🌹 *What is nation ?* 🌹 *It has noting to do with Govt. affairs* . ✅ *Speech* *Quid e Azim of Pakistan* ✅ *on 11 August 1947 .* *جو قائد اعظم کے فلسفے کے غدار ہیں وہ ملک کے وفادار کبھی ہو ہی نہیں سکتے ۔ ! قائد اعظم کی تصویر بھی اصلی صرف نوٹوں میں سب کو چاہیئے ویسے قائد اعظم کا نام بھی یہ لینا پسند نہیں کرتے مگر عوام ایسوں کو اور ایسا کرنے والوں کو Bye بولتے ہیں ؟؟* *مسلمان حکمرانوں کو انسان بن کے رھنا کیوں نہیں آ سکتا ؟ ان کے خود کے DNA میں کوئی فالٹ ہے یا ان کے سرپرست ان میں کوئی چپ ڈال دیتے ہیں * ؟ ۔
یہ سچ ہے لیکن یہ کچھ لوگوں کو ابھی نظر آرہا ہے جبکہ یہ ستتر سالوں سے ہوتا آرہا ہے فرق صرف اتنا ہے جو آج کل مظلوم بنے پھرتے ہیں یہ خود کل تک ان نامعلوم افراد کی سرپرستی حاصل کرکے فرعون بنے بیٹھے تھے افسوس اس بات کا ہے کہ ان مظلوموں نے کچھ سیکھنے کی بجائے آج بھی چاہتے ہیں کہ وہ سرپرستی ہمیں دوبارا مل جائے تو اپنے سیاسی مخالفین کا وہ حشر کریں کے ان کی نسلیں تک یاد رکھے آپ ان مظلوموں کے اس وقت کے ویڈیوز دیکھیں جب ظلم ان کے سیاسی مخالفین پر ہورہا تھا تو اس وقت ان کے کیا خیالات تھے اور آج جب ان کے ساتھ ہو رہا تو کیا خیالات ہیں
اللہ تعالی اپ کو بہت بہت جزائے خیر دے جزاکم اللہ خیر
AMEEN I
واہ جی واہ کیا سچی شاعری ہے ۔
کھرا اور کڑوا سچ زبردست شاندار بہت خوب
Mqm ka tareqa wardat Jo foz foz ne APNA liahe
❤
@@gsy128 آپ کا بیانیہ الٹا ھے ۔
یہ شاعری حقیقت پر مبنی ھے
آزادی کے سامنے محبت عشق اور سب کچھ انسان رکھ دیتا ھے ۔
عوام قوم پاکستانی حیران و پریشاں حالات سمجھنے سے بالاتر ہے اللہ ملک قائد اعظم بابا جی پر رحم و کرم فرمائیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ ے
واہ جی واہ بہت خوب کمال کی شاعری جزاک اللّہ ❤
100 ٪ سچ ہے ،کیا ہی بات ہے ،الللہ اس شاعر کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ما شاء الله سب درست ھے جی 😢😢😢
Salamat raho ALLAH pak apko apni hifazat MN rakhe ameen imran Khan zindabad
کھبی۔نامعلوم۔افراد۔ہمارا۔فخر۔تھے
ham dhoke me the
Ab aankhen khli hn
75 years old
Jazak Allah 👍 Allah pak ap ki hephazat krea Ameen 🤲 🙏
یہ مشاعرہ پاکستان میں تو نہیں ہو رہا ہوگا۔ ورنہ اب تک آچکے ہوتے نا معلوم افراد 😅
ماشاء اللہ 🤲🏼 👏👏👏👏👏
زبر دست 💯ٹرو
100% Agreed, very nice...
سیکٹر کمانڈرز کا کیا کام ہے پولیس اور ججوں سے رابطہ کر کے حکم دیں کہ یہ کرو وہ کرو
سو فیصد سچ ھے اور یہ نا معلوم افراد کون ھیں یہ سب عوام کو معلوم ھے❤❤❤❤❤❤💯💯💯💯💯
زبردست۔ 👏👏👏👏👏👏
Soooooo beautiful.
Pakistani army deserve much more than this.
Pakistan Army
Aisee nahi hai.
Samaieen main se koi bi nahein utta. Caption main Kia likkaha hy Sharam kro. Log chund dunger gernailon se nafrat kertey hain jo ke mulk ko tabbah kerney per tulley howe hain. Baqi log foj se nafrat nahein kertay.
کام سے بس پہچانے جائیں
فدو لوگ کہیں بھی جائیں
جن افراد سے نفرت کریں اور بیزار بھی ہوں عوام ۔
کبھی نہ وطن کی حفاظت کر پائیں وہ نا معلوم افراد ۔
Zabardast shayeri. Har daur me halat e hazra ko shairon ne mozu banaya. Mashre me mohobbat ho to mohobbat ki shayeri achi lagti hai. Aj kal nahi.
ہمارے پیارے وطن پاکستان کے ہر عام آدمی کے دل💔 سے نکلی ہوئی آہ !!!شاید فرش پر کھڑے بندوق والے کی طاقت کی خماری کا پردہ تو چاک نہ کر سکے۔مگر عرش پر بیٹھا وہ واحد☝️ ساری طاقتوں کا سرچشمہ میرا اللہ ضرورسنے گا بس دیکھتے جاؤ انشاءاللہ
حقیقت بیان کی ہے شاعر نے یہی شاعری عوام سننا چاہتی ہے۔
Zbrdast,true,
100%
bilkul 100% right
واہ جی واہ
اب نامعلوم نامعلوم نہیں ہیں اب عوام ان کو پہچان گئی ہے
Such hai 💯 % 😢😢😢
اس شعر کو ذرا اس طرح پڑھیں ا
اس ملک کا نہ کوئی ولی نہ وارث
پر ہر طرف نظر آئیں نا معلوم افراد
Imran Khan zindabad PTI tigers zindabad vote for only Imran Khan zindabad 👍👍✌️
Zabardast
Allah pak apki hifazat farmaey Ameen
Superb poetry very very true ❤❤❤❤❤
واہ سمندر کو کوزے میں بند کر کے ساری حقیقت سامنے لے آیا اللہ پاک سلامت رکھے ایسے شاعروں کو
120% correct .
روٹی ٹکر کھائیں نہ کھائیں نا معلوم افراد
ذندہ مردہ معصوموں کا گوشت کھائیں نا معلوم افراد
Zabrdat ❤ Release imran khan ❤❤❤
Very true 👍
No doubt very true unfortunately😭😭😭😭
804❤❤❤
9 MAY KA KHULLA SABOOT MASHAH ALLAH PEHACHAN AI TO GAI HO MAAN BHI LO.
Imran khan Zindabad.
Shabash sahee very good fe zamana qoom aur molk ki mojoda soorthe hall k pash nazar mudabir aur adeeb ny bahtreen alfaz ka chunao kia hen jo haqiqath per mubni hen lihaza hum is say sabaq seekna chahie
Well done well done ❤❤
نامعلوم افراد سے اب عوام کو نفرت ہو چکی ہے ۔ کیونکہ انہیں محافظ ہونا تھا مگر یہ تو قاتل نکلے۔
Zabardast bilcol sach kahaa ❤❤❤❤
Thanks for oxpoz him don't forget aik zaat aopar be hay insha Allah soon n ibrat banay ghay insha Allah AMEEN
یہ ھم سب کس طرف کو نکل پڑے ہیں سب کو سوچنا چاہیئے اور اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے . 🤔💔😭🇵🇰
Kia hi achcha nam mila na maloom afrad . Zabardast
yes very good Allah ip ke hafzt kra
Sach poetry ma hi zinda hyyyy.. Well done sir...
سر پہلے یہ نا معلوم ھوتے تھے جب تک ھمیں اپنے برے کی تمیز نہ تھی کچھ سمجھدار لوگ بولتے بھی تھے مگر یقین نہیں آتا تھا مگر اب سب دیکھتے بھی ہیں اور سمجھتے بھی ہیں
kalma e haq jis ke zaban pa aaya us ko utha lay jaien namaloom afrad
Good 👍
اِن زمینی خداؤں سے نہ اُمید سحر باندو
اگر ہمت بازو میں ہے تو سب کو حیران کردو
شہر مت کہیں بلکہ ملک کہیں ( اس ملک کا نہ کوئ والی نہ وارث )
یہ بھی جلدی نا معلوم افراد کا شکار بن جائے گا۰
Zabardust
May we know who is This True Poet .❤❤❤❤❤
Bee blessed.
💯👍👍👍 Absolutly Right
🌹 *تقریر محمد علی جناح بانیء پاکستان* *دستور ساز اسمبلی*
✅ *11۔ اگست 1947ء*
🌹 *آپ آزاد ہیں ۔*
🌹 *آزاد رہیں ۔*
🌹 *آپ لوگ اپنے ملک پاکستان میں*
🌹 *اپنی اپنی عبادت گاہوں ۔ مسجدوں ۔ مندروں میں جانے کیلئے* ۔
🌹 *آپ کا مذہب کیا ہے ؟*
🌹 *آپ کی ذات کیا ہے ؟*
🌹 *آپ کی قوم کیا ہے ؟*
🌹 *حکومت کا ان معاملات سےکوئی تعلق نہیں ۔*
🌹 *You are free*
🌹 *Be free*
🌹 *You people in this country Pakistan*
🌹 *Their own places of worship*
🌹 *To go to your mosques or Temples*
🌹 *What is your religion ?*
🌹 *What is cast ?*
🌹 *What is nation ?*
🌹 *It has noting to do with Govt. affairs* .
✅ *Speech* *Quid e Azim of Pakistan* ✅ *on 11 August 1947 .*
*جو قائد اعظم کے فلسفے کے غدار ہیں وہ ملک کے وفادار کبھی ہو ہی نہیں سکتے ۔ ! قائد اعظم کی تصویر بھی اصلی صرف نوٹوں میں سب کو چاہیئے ویسے قائد اعظم کا نام بھی یہ لینا پسند نہیں کرتے مگر عوام ایسوں کو اور ایسا کرنے والوں کو Bye بولتے ہیں ؟؟*
*مسلمان حکمرانوں کو انسان بن کے رھنا کیوں نہیں آ سکتا ؟
ان کے خود کے DNA میں کوئی فالٹ ہے یا ان کے سرپرست ان میں کوئی چپ ڈال دیتے ہیں * ؟ ۔
زندہ باد ژندہ باد ژندہ باد ژندہ باد
Good right poetry ❤️❤️❤️.
Good
100%such bola hai sir aap nay
We ll don 🌺 Zabrdast 🌺🌺 Good 🌺🌺 Right 🌺🌺🌺🌺
Good❤
It is a tru and wonderful poetry
100000000000000000% durst
بہت خوب
Hum b jhoom rahain Hain ye poetry suun k
Right.
MASHALLAH ZINDA BAD
Ya Allah reham kre..
Great 👍 👌
بہت خوب جناب سچ کہا آپ نے
Afsoos for Pakistani people
یہ سچ ہے لیکن یہ کچھ لوگوں کو ابھی نظر آرہا ہے جبکہ یہ ستتر سالوں سے ہوتا آرہا ہے فرق صرف اتنا ہے جو آج کل مظلوم بنے پھرتے ہیں یہ خود کل تک ان نامعلوم افراد کی سرپرستی حاصل کرکے فرعون بنے بیٹھے تھے افسوس اس بات کا ہے کہ ان مظلوموں نے کچھ سیکھنے کی بجائے آج بھی چاہتے ہیں کہ وہ سرپرستی ہمیں دوبارا مل جائے تو اپنے سیاسی مخالفین کا وہ حشر کریں کے ان کی نسلیں تک یاد رکھے آپ ان مظلوموں کے اس وقت کے ویڈیوز دیکھیں جب ظلم ان کے سیاسی مخالفین پر ہورہا تھا تو اس وقت ان کے کیا خیالات تھے اور آج جب ان کے ساتھ ہو رہا تو کیا خیالات ہیں
Exactly he is 100 percent right
❤❤❤.JAZAKALLAH.
Bahut,acha,ser,pardha,hai
Kia kehne
Reality at its very best.
Post karnay ke liyay shukria.
Iss azeem aur delayr shayar ka naam add kar dein.
Wah wah kia baat ki hay harbil ki awaaz..moon se Nikal Gai shukria
❤🎉❤🎉❤
Very nice and beautiful words zindabad
شاعر کو کہیں اٹھا نہ لے جائیں نا معلوم افراد
💯💯💯💯right right
شاعر وہ لوگ ھیں جن کے بارے میں کو قران نے کہا وہ ضرور پڑھیں
Absolutely 💯 right
Zabardast 😢😢😢💔🇵🇰
Itni achi shairi PTI ke liye kisi ne nhi ki
عمران خان کو اللہ سلامت رکھے عمران خان کے دشمنوں کو اللہ برباد نستو نابود کرتے ہیں۔
Haqeqat , wah Wahl wah
Quran zendabad zaberdist zaberdist zaberdist
ھم سب جانتے ہیں لیکن یذید کے ڈر سے چپ ہیں
💯 sach ha