جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی،۔ اور اپنا فسانہ بھول گئے منہ دیکھ لیا آئینے میں پر داغ نہ دیکھے سینے میں دل ایسا لگایا جینے میں مرنے کو مسلماں بھول گئے اغیار کا جادو چل بھی چکا ہم ایک تماشہ بن بھی گئے دنیا کو جگانا یاد رہا،۔ خود ہوش میں آنا بھول گئے وہ ذکر حسِیں، رحمت کا امیں کہتے ہیں جسے قرآنِ مبِیں دنیا کے لیے نئے نغمے سیکھے، اللہ کا ترانہ بھول گئے انجامِ آزادی کیا کہیے،۔۔ بربادی ہی بربادی ہے جو درس شہِ بطحاؐ نے دیا، دنیا کو پڑھانا بھول گئے دنیا کا گھر آباد کیا،۔۔ عقبیٰ کا مگر برباد کیا مشکل میں اللہ کو یاد کیا مشکل ہوئی آساں بھول گئے تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے مسجد کی فضا میں اے انورؔ جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے وہ ضرب لگانا بھول گئے
ماشاءاللہ! ماشاءاللہ! ماشاءاللہ! بہت ہی خوبصورت طریقے سے پیش کیا ہے ۔۔۔ بس اشعار کی تبدیلی کی گئی ہے ۔۔۔ لیکن ماشاءاللہ!بہت ہی اچھی کاوش ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔!❤❤❤
@@aishaabdoelbasier922 sorry main aapko apna bf bnane ko nahi kah rahahu ...... Sirf friend bnane ko kah raha hu taki ham ek dusre se faida uthaye main ek Aalim hu aur khawatin ke liye ek group bhi chalata hu
ماشااللہ اچھی کاوش ہے لیکن اشعار کے کچھ الفاظ میں تبدیلی کی گئی ہے کیونکہ اس کلام کو حافظ فہد شاہ بھائی پڑھ چکے ہیں تاہم آپ لوگوں نے بھی اس کلام کو بہت خوبصورت طریقہ سے پیش کیا ہے
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی جان اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
🌹
السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔
کیا آپ وہ سلیم اللہ صفدر ہیں جو شاعر بھی ہیں؟
اگر وہی ہیں تو آپکا رابطہ نمبر ؟
Allah hu akbar Allah hu akbar Allah hu akbar
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ🌹🌹🌹🙏
اللہ تعالیٰ آپ لوگ کو لمبی زندگی دے آمیں
Hamara piyara nabi Muhammad sallallha alehi wasallam
adab se aqa kareem ka naam likho. hamaray pyaray aqa محمد صلى الله عليه واله وسلم
ماشاءاللہ ❤
Boht boht boht emotional nazam.
True 👍🏼 history of Muslims.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک ان اشعار کو ہماری زندگی میں نافذ فرمائیں
ما شاءاللہ
Such a beautiful reminder
ماشاءاللہ
Masha Allah Bhai Jaan bohat hi dard Dene wala kalam hai.Islam zindabad
MA SHA ALLAH
جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
دنیا کی کہانی یاد رہی،۔ اور اپنا فسانہ بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں پر داغ نہ دیکھے سینے میں
دل ایسا لگایا جینے میں مرنے کو مسلماں بھول گئے
اغیار کا جادو چل بھی چکا ہم ایک تماشہ بن بھی گئے
دنیا کو جگانا یاد رہا،۔ خود ہوش میں آنا بھول گئے
وہ ذکر حسِیں، رحمت کا امیں کہتے ہیں جسے قرآنِ مبِیں
دنیا کے لیے نئے نغمے سیکھے، اللہ کا ترانہ بھول گئے
انجامِ آزادی کیا کہیے،۔۔ بربادی ہی بربادی ہے
جو درس شہِ بطحاؐ نے دیا، دنیا کو پڑھانا بھول گئے
دنیا کا گھر آباد کیا،۔۔ عقبیٰ کا مگر برباد کیا
مشکل میں اللہ کو یاد کیا مشکل ہوئی آساں بھول گئے
تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے مسجد کی فضا میں اے انورؔ
جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے وہ ضرب لگانا بھول گئے
Masha ALLAH Boht Piayara Kalam parha 🌹🌹🌹
Mashalla 🖤❤️
Ma sha Allha Bhi bohat achi nazam pari hn
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سلامت رکھے آمین
Allah ham sab ko sidi ra p chalma ki tofiq ata farnay ameen 🤲 sum ameen 🤲😇❤️🥀🌹💖👍🙂
ماشاءاللہ! ماشاءاللہ! ماشاءاللہ! بہت ہی خوبصورت طریقے سے پیش کیا ہے ۔۔۔
بس اشعار کی تبدیلی کی گئی ہے ۔۔۔ لیکن ماشاءاللہ!بہت ہی اچھی کاوش ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔!❤❤❤
Beshaq Allah hmare imaan ko majbut kre Aameen
Maa shaa Allah ❤❤
عمدہ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ❤
ماشاءاللہ!بہت اچھی کوشش ہے
آواز کے ساتھ کلام بھی اثر انداز ہے
Ma shah ALLAH
MashaAllah
یہ نظم دل چھو گیا ماشاءاللہ
Allah pak humy dobara wo zamana dekhay...
Allah pak hume hadayat naseeb farmae
Ameen
🥺🥺 ALLAH HAM SAB KO HIDAYAT DE
AAMEEN
❤Beautiful Voice 🥺
Masahallah
Ma shaa Allah buht nice jazak Allah bhai
Mashallah Bhai
سبحان اللّٰہ 💐 ماشاء اللّٰہ
i listened 3 times ...Wallahi 1 ,1 word suchai ki dastan sunaaa raha hye....ALLAH Ho AKber....
ALLAH MUSLMANU KI ANkhain Khol dain DEEN E ISLAM K LIA
🌙🌼🌷لا آله ألا الله محمد رسول الله 🌷🌼🌜
darood pak likheye محمد صلى الله عليه واله وسلم
Ma sha Allah bht khob
Mashaa llha jazai qair deallha alptamam ko
Great 👍 history of Islam..
Mashaallah bohot khub 💚💚💚💚
Subhaan Allah Famous story kalaam.interesting 🌷
Hi I'm y'r new friend
@@RiyazRazviOfficial Thnk you But Sorry ●
I have A BEST FRIEND AND LOVELY RESPECT FROM HIM 786SUBHAAN ALLAH.
@@aishaabdoelbasier922 sorry main aapko apna bf bnane ko nahi kah rahahu ...... Sirf friend bnane ko kah raha hu taki ham ek dusre se faida uthaye main ek Aalim hu aur khawatin ke liye ek group bhi chalata hu
Mashallha bhut khubsoorat kalam h
Mashallah ❤❤❤❤
فہد شاہ بھائی نے یہ کلام پڑھ کر تو حدیں پار کی ہیں۔۔۔ مگر جلابیب بھائی کی آواز بھی جادوئی ہیں، جو کلام پڑھتا ہے موتی بکھیر دیتا ہے۔ 🌹🌹🌹💕💕💕
Sach baat hai bohoot khoob 😭💕
Mashallah bhut khub
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ bohot zabardast
❤
Masha allah
Masha Allah bahhut acha nagma h Ay Muslim jag
mashallah very sad poetry
Subhanallah
Sach hai.hum gumrah huye.
Allah maaf kare gunahgar huye.
Ji. 🌹👍🇮🇳
MashaAllah Bohat khob
Masha Allah💗💗💗
MashaAllah❤😪😥
Mashaallah Aap Sab ko allah acha rakhe 😍😍😍
Dunia ko jagana yad rha 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Khud hosh may aana ❤❤❤❤❤❤❤❤❤bhool gayey 😭
Mshaallh
گستاخ کا سر تن سے جدا سر تن سے جدا سر تن سے جدا سر تن سے جدا سر تن سے جدا سر تن سے جدا لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیشمار
baba ji khadim HUSSAIN rizvi yaad atay hain ye kalam sun kr. hamaray quaid ameerul mujahideen ka bhi yehi pigham h
ماشاءاللّٰه
Heart touching word's
Allah Hu akbar
Masha allah bahut khub
True and lovely ... MashaAllah
Maza aa gaya very very emotional 😭 naat
Mashallah mashallah mashallah ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ Very nice
MASHALLAH ALLAH HU AKBAR
سواے دنیا کے سب کچھ بھول چکے ہیں
Masha.allah
Shaddam husain
Maasa allah
Mashallah awesome 💐♥️❤️💐
Zabardast
MashaAllah ek ek line me nashihat thi
Very nice Ashaar
Historical Nasheed
Mashallah Subhanallah
MASHA ALLAH
Aoa, Inshaallah we are coming, Allah o Akbar.....
Subhanalla very very good
MashALLAH beautiful voice
Such a beautiful voice 🥺
Assalamo Alekum bahi
@@azadansari2225 vvvvvvcvvvc
v
@@azadansari2225
Beautiful full voice + true line's
مآشآآلللآ...❤️
ماشااللہ اچھی کاوش ہے لیکن اشعار کے کچھ الفاظ میں تبدیلی کی گئی ہے کیونکہ اس کلام کو حافظ فہد شاہ بھائی پڑھ چکے ہیں تاہم آپ لوگوں نے بھی اس کلام کو بہت خوبصورت طریقہ سے پیش کیا ہے
N ..n
الفاظ بالکل وہی کے وہی ہیں۔۔۔ جلابیب ایسا کبھی نہیں کرے گا,,😍
[m/|m mm Oko{o{
. Kool-aid) kkh b?.
Bhai sirf takbir ke jagah azan hi thik tha
@@jasialadieshopee9784 llllllllQ
Allah mere bhai ko kamyab kare❤🇮🇳❤
Allah O Akbar ❤
Allah huakbar
Right g nice
Mshallah bht payra kalam h mujy inki awaz hi bht psnd h
سبحان اللّہ
Masallha very very good Bhai
mashallah ma Bangladesh
mashallah
Nice 👍
It's even better at 1.25x speed ❤
Yes😶
True 😂❤
ae Allah hamare Dilon me Eman ka charag Roshan farma 😢😢😢😢😢
With a deep meaning
🌹🌹🌹🌹🌹😭😭. Behtareen magar tadpa dene wala.