Imtiyaz Hussaini Kashmiri! One of the best Islamic scholar and orator of Kashmir valley. Moulana sahab possess indepth knowledge of Islam, Islamic history, fiqh, quran, hadees and current affairs of geo politics. His way of preaching and explaining make his unique. Additionally deep and indepth knowledge of Arabic language makes him different from others.
شہادت کی اعلی ترہن انسانی . موت کی.عزاداری یعنی . سوگ منانا دوستی نہیں بلکہ.دشمنی کا بین ثبوت ہے کہ وہ شخص اتنی. اچھی قدر والی. موت کیوں مرا کہ. مقتول کے.سب گناہ قاتل کے پلے بندھ گئے
سقوط دمشق کے کچھ اسباب بشارالاسد کی گذشتہ کچھ عرصے کی غلطیاں پچھلے سال سے بشار الاسد کے وہ اقدامات جس سے یہ اشارے مل رھے تھے کہ وہ محور مقاومت یعنی مقاومتی اتحاد سے نکلنا چاہتا ھے ۔ان اقدامات کو خفیہ رکھا گیا تھا: 1. مارچ 2023: اسد نے UAE کا دورہ کیا 2 . مئی 2023: اسد کا سعودی عرب کا دورہ 3. اکتوبر 2023: شام میں یمن حوثی دفاتر کو بند کرا دیا گیا 4. دسمبر 2023: شام میں IRGC کے اعلیٰ ترین کمانڈر سید رضی موسوی کو دمشق میں اسرائیل کے ہاتھوں شہادت 5. دسمبر 2023 کے بعد: ایران اور IRGC کی سرگرمیوں پرپابندی/ قدغن 6.مئی 2024: ایک ملاقات میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی جانب سے سعودی/یو اے ای کے خالی وعدوں کے بارے میں خبردار کیا گیا کہ یہ وعدہ اسد کو ختم کرنے کی کوششیں ہیں ۔ 7. جولائی 2024: حزب اللہ کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندیاں( جبکہ حزبِ اللہ حالت جنگ میں تھی) 8۔ ستمبر 2024: اسرائیل کے ہاتھوں حزب اللہ کے کمانڈروں کی شام میں شہادتیں 9. 27 ستمبر 2024: شام میں بشار اسد کے ساتھ بات چیت کے ایک دن بعد حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت 10. اکتوبر 2024: ایران کا اسد کو ادلب میں دہشت گردی کی سازش سے خبردار کرنا اور حمایت کی پیشکش کرنا لیکن اسد کا نظر انداز اور مسترد کرنا 11. 14 نومبر 2024: لاریجانی، آیت اللہ خامنہ ای کے مشیروں کے سربراہ نے دمشق میں اسد سے ملاقات کی تاکہ ایرانی انٹیلی جنس کی رپورٹ کے بعد دہشت گردوں کی طرف سے "آنے والے خطرے" پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اسد نے اس خطرہ کو معمولی قرار دیکر ایران کے تعاون کرنے کی پیشکش سے انکار کر دیا۔ 12. 30 نومبر 2024: اسد کی فوج حلب سے پیچھے ہٹ گئی۔ 13. منگل 3 دسمبر 2024: ایران نے IRGC کمانڈر جنرل جواد غفاری، جنھیں دوسرا سلیمانی کہا جاتا ھے کو شام بھیجا۔ انکی کی تشخیص کے مطابق اسد کی فوج مکمل ناکام ھے اور اسد کی لڑائی لڑنے کی کوئی خواہش نہیں ھے 14۔ جمعہ 6 دسمبر 2024: ایران کے ایلچی لاریجانی جو آیت اللہ خامنہ ای کے ایڈوائزرز کے سربراہ ہیں سے اسد کی ملاقات اور ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے امریکہ سعودی عرب امارات سے امیدوں پر ایران کی تجاویز ماننےسے انکار 15.ہفتہ 7 دسمبر 2024: امریکا ،اسرائیل کی طرف سے نامزد القاعدہ/داعش دہشت گرد جولانی کی قیادت میں شامی باغی شام کے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوئے۔ 16. ہفتہ 7 دسمبر 2024 دن ڈھلے : روس کی مدد سے بشار الاسد شام سے فرار ہوکر ماسکو میں پہلے سے ہی پہونچانے گئے اپنے خاندان کے ساتھ جا ملا اور خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر لی.
Imtiyaz Hussaini Kashmiri! One of the best Islamic scholar and orator of Kashmir valley. Moulana sahab possess indepth knowledge of Islam, Islamic history, fiqh, quran, hadees and current affairs of geo politics. His way of preaching and explaining make his unique. Additionally deep and indepth knowledge of Arabic language makes him different from others.
Mashallah
What a body language and accent 😍 😊
Masahllah
Dua mai yaad rakhna aaga jan
شہادت کی اعلی ترہن انسانی . موت
کی.عزاداری یعنی
. سوگ منانا
دوستی نہیں بلکہ.دشمنی کا
بین ثبوت ہے کہ وہ شخص اتنی. اچھی قدر والی.
موت کیوں مرا کہ. مقتول کے.سب گناہ قاتل کے پلے بندھ گئے
ماشاءاللہ ۔ یہ کون سی جگہ ہے
ممبر رسول ﷺ پر اتنا بڑا جھوٹ شام کے حوالے سے
Kya jhoot hai Sham ke hawale se wazeh to kariye
سقوط دمشق کے کچھ اسباب
بشارالاسد کی گذشتہ کچھ عرصے کی غلطیاں
پچھلے سال سے بشار الاسد کے وہ اقدامات جس سے یہ اشارے مل رھے تھے کہ وہ محور مقاومت یعنی مقاومتی اتحاد سے نکلنا چاہتا ھے ۔ان اقدامات کو خفیہ رکھا گیا تھا:
1. مارچ 2023: اسد نے UAE کا دورہ کیا
2 . مئی 2023: اسد کا سعودی عرب کا دورہ
3. اکتوبر 2023: شام میں یمن حوثی دفاتر کو بند کرا دیا گیا
4. دسمبر 2023: شام میں IRGC کے اعلیٰ ترین کمانڈر سید رضی موسوی کو دمشق میں اسرائیل کے ہاتھوں شہادت
5. دسمبر 2023 کے بعد: ایران اور IRGC کی سرگرمیوں پرپابندی/ قدغن
6.مئی 2024: ایک ملاقات میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی جانب سے سعودی/یو اے ای کے خالی وعدوں کے بارے میں خبردار کیا گیا کہ یہ وعدہ اسد کو ختم کرنے کی کوششیں ہیں ۔
7. جولائی 2024: حزب اللہ کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندیاں( جبکہ حزبِ اللہ حالت جنگ میں تھی)
8۔ ستمبر 2024: اسرائیل کے ہاتھوں حزب اللہ کے کمانڈروں کی شام میں شہادتیں
9. 27 ستمبر 2024: شام میں بشار اسد کے ساتھ بات چیت کے ایک دن بعد حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت
10. اکتوبر 2024: ایران کا اسد کو ادلب میں دہشت گردی کی سازش سے خبردار کرنا اور حمایت کی پیشکش کرنا لیکن اسد کا نظر انداز اور مسترد کرنا
11. 14 نومبر 2024: لاریجانی، آیت اللہ خامنہ ای کے مشیروں کے سربراہ نے دمشق میں اسد سے ملاقات کی تاکہ ایرانی انٹیلی جنس کی رپورٹ کے بعد دہشت گردوں کی طرف سے "آنے والے خطرے" پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اسد نے اس خطرہ کو معمولی قرار دیکر ایران کے تعاون کرنے کی پیشکش سے انکار کر دیا۔
12. 30 نومبر 2024: اسد کی فوج حلب سے پیچھے ہٹ گئی۔
13. منگل 3 دسمبر 2024: ایران نے IRGC کمانڈر جنرل جواد غفاری، جنھیں دوسرا سلیمانی کہا جاتا ھے کو شام بھیجا۔ انکی کی تشخیص کے مطابق اسد کی فوج مکمل ناکام ھے اور اسد کی لڑائی لڑنے کی کوئی خواہش نہیں ھے
14۔ جمعہ 6 دسمبر 2024: ایران کے ایلچی لاریجانی جو آیت اللہ خامنہ ای کے ایڈوائزرز کے سربراہ ہیں سے اسد کی ملاقات اور ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے امریکہ سعودی عرب امارات سے امیدوں پر ایران کی تجاویز ماننےسے انکار
15.ہفتہ 7 دسمبر 2024: امریکا ،اسرائیل کی طرف سے نامزد القاعدہ/داعش دہشت گرد جولانی کی قیادت میں شامی باغی شام کے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوئے۔
16. ہفتہ 7 دسمبر 2024 دن ڈھلے : روس کی مدد سے بشار الاسد شام سے فرار ہوکر ماسکو میں پہلے سے ہی پہونچانے گئے اپنے خاندان کے ساتھ جا ملا اور خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر لی.
آپ جناب کو رہبر معظم کا 11دسمبر 2024 کا خطبہ دیکھنا چاہےکہ اس میں رہبر معظم نے کیا کہا
Mashallah