Adalton me nangay paoun janay wali Pakistan ki beti, jis k baap dada aur chacha ki jaan leli gai...
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- عدالتوں میں ننگے پاؤں جانے والی پاکستان کی بیٹی، جس کے باپ دادا اور چچا کی جان لے لی گئی، کئی سالوں بعد آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
#Courts
ماشااللہ بہت بہادر بہن ہے اللہ پاک انہیں
کامیاب کرے اور ان کو ہدایت دے
جن کی ذمہ داری ہے انصاف دینا۔۔
My visit second channel name zeeshan tech and fun please visit
آمین
me buht gareeb ho me aklota bhai ho mery walid sahab inteqal kr gaye hai me buht mehnat krta ho
mujy aplogo ki support ki zarorat hai please please
mery channel ko subscribe kr ky bell ky icon pr click kr ky ALL py zaror click kr den.
جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر دے صحت دے اور آپ کو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو پلیز غریب بندہ ہوں😢😢☝☝
اس کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں انشاءاللہ یہ بیٹی نظام بدلے گی
Inshaa ALLAH
یہ شخص جو یہ میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے
اللّه پاک اسکی ساری دعائے قبول کرے اآمین 💛💛💛💛💛💛
Allah.ap.ko.b.shat.dy.
Ameeeeen😭🙏🏻
Amin
Ameen allah pak ab key bey har hawshya poorey kary
ameen
ظلم سماج کے خلاف آواز بلند کی میری بہن تجھے سلام ہے تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں 🤚🤚🤚🤚
زبردست جناب
پاکستان کی بھادر بیٹی
شامی بھائی آپ کی عظمت کو سلام
بہت بڑی بات کر دی اس بہن نے
روز محشر ان سے حساب لوں گی
ظالمو ڈر جاؤ قریب ہے آسمان گِر جائے 😥
me buht gareeb ho me aklota bhai ho mery walid sahab inteqal kr gaye hai me buht mehnat krta ho
mujy aplogo ki support ki zarorat hai please please
mery channel ko subscribe kr ky bell ky icon pr click kr ky ALL py zaror click kr den
.
.
Bhtdukh hua sun k ...Hm muslman hain.
Adnan bhai ye pakistan hai ider انصاف نہی
@@Shanigujjar322 jee
@@MehmoodShahzadofficial bhikhari 😀😀😀😀😀😀🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
آپ کی جرات اور ہمت کو سلام. بی بی زینب کی چادر کے صدقے الله آپ کو جلد انصاف دلاۓ آمین
Elahi Ameen 🙏🏻😭🤲🏻
آمین ثم آمین
Ameen
AMEEN
مقدس عدالت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا ،جہاں انصاف بلا امتیاز ھوتا تھا ،
بیشک روز محشر بہت قریب ہے وہ اللہ ہی بہترین انصاف کرنے والا ہے
بیشک
پاکستان کی بہادر بیٹی ۔سلام ہے اس عظیم بیٹی کو ۔اللّٰہ اُم رُباب کی حفاظت فرمائے اور لمبی عمر دے۔
پاکستانی میڈیا اسکو بلکل کوریج نہیں دے رہی ۔
شکریا ڈیلی پاکستان شُکریہ یاسر۔
شیر دل اسلام کی شیر دل بیٹی کو سلام
Islam makes you brave ❤️
Katil bhi muslim hi h
یاسر یہ پہلی ویڈیو ہے جس پر میں 100% آپ سے متفق ہوں۔اللہ تعالٰی آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے اور ام رباب کو جلد سے جلد انصاف ملے۔آمین
Ameen
Beshak
یاسر بھائی اللہ آپکی خدمت کو قبول فرمائے
قوم کی بیٹی کو انصاف دلانے کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں
میں غریب ہوں 😭پلیز مجھے سپورٹ کرو میرے چینل کو سبسکرائب کرو تاکہ میں عزت سے یوٹیوب پے کام کر سکوں😓😓😓😓😭😭😢😭😭.......
MERA CHANNEL SUBSCRIBE KARO
آپ کے جرآت کو سلام۔ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی چادر کے واسطے آپ کو سلامت رکھے۔
Ellahi ameeeeeen
I litrelly have no words to appreciate her dignity.
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے (القرآن) انشاءاللہ آپ کو انصاف ضرور ملے گا
🌺🌺🌺 انشاء اللہ انشاء اللہ 🌺🌺🌺
شکریہ یاسر بھائی .اس بہن کا ساتھ دینے پر
میں غیرت مند سندھیوں اپیل کرتا ہوں کہ اس بہن کا ساتھ دے
Gafzj
TsKsKr5H
Usmf
me buht gareeb ho me aklota bhai ho mery walid sahab inteqal kr gaye hai me buht mehnat krta ho
mujy aplogo ki support ki zarorat hai please please
mery channel ko subscribe kr ky bell ky icon pr click kr ky ALL py zaror click kr den
.
Bilkul
Sindhi begerat ho choke hen
اللہ پاک اپ کو پاک سیدہ کے صدقے تمام مشکلات آسان
زندگی میں پہلی بار کسی وڈیو کو پھیلانے کا دل کر رہا ہے اے اللہ اسکو انصاف دے کاش میرے ہاتھ میں توجکو انصاف دینا ہوتا کاش
آمین
Ameen 🌹
بہن آپ بلکل سچی ہو اور الله سچے انسان کو انصاف ضروردیتا ہے میں اک مسلمان ہونے کے ناتےیہ دعا کرتا ہوں الله آپ کو کامیاب کرے إن شاءالله اور الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین جی
امین
اللہ کی مدد آپکے ساتھ ہے ۔۔
بہن آپ گھبرانا نہی۔۔۔اللہ جبار ان ظالموں کی ضرور پکڑ فرماۓ گا۔۔۔آمین
Ameen
إن شاء الله
@@saifsaji8166 ameen
Ameen
إن شاءالله
یا اللہ اس بچی کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
کاش آنے والے نئے سال میں مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو سب کہو آمین
آمین
Kawal ap kis city sy ho
Soch be na kari
Ameeeen
Ameen
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
اللہُ تعالٰی اس سسٹر جی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ صحت و تندرستی والی با عزت زندگی کے ساتھ دنیا جہان کی خوشیاں نصیب کرے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
ہم ہندوستانی ہے لیکن یہ بیٹی کو انصاف ملنا چاہیے حوصلہ رکھیے اللّه پاک بہت برا ہے ضرور ملیگی انصاف اللہ حافظ
Shukriya
برا نہیں بڑا ہے
@@saeedahmeh5717 yes
پاکستان کی بہادر بیٹی کو سلام اور میری دعا ہے کہ آپ کو جلد سے جلد انصاف مل جاتا ہے آمین آمین
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے.
امین
سلام ہے ان کی ہمت اور جرت کو اللہ پاک انہیں اپنے حفظ وامان میں رکھے۔دعا ہے اللہ پاک انہیں انصاف عطا فرماے۔آمین
بیٹی اللہ کرے اپکو انصاف مل جائے۔لیکن پاکستان میں غریب کو کبھی انصاف ملا نہیں۔پاکستانی عدالتیں صرف سرداروں وڈیروں اور جاگیداروں کے ھیں۔اللہ اپکا مدد کریں۔
اللہ پاک آپ کو جلد از جلد انصاف عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
لیجیے منہ میٹھا کیجیے😇
لَا إِلٰهَ إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ❤️☺
Oy metha metha har jaja namodar 😄
Ap ku mu metha karwa rahe ho
Prime Minister shb ko en judges KY khilaf action Lena chahiy...?
kun k agr aisy insaf milta rha to aik ghreeb admi kabhi bhe en courts ka rukh nhe kry ga aur en jageerdaro ki inteha psandi aur zulm ko bardashat krta rhy ga ...??? Humen es KY bary mn sochna aur aik awaz banna ho ga......???
Dear sister May Allah keep u in his safety ...
Sister aisy hi social media pr apni struggle Jari rakhen Inshaallah jald he enhen gherat a Jay gi...
Kun k Islam zinda hota hy her krbla KY bad...
ﷺ
بہن پریشان نہ ہو اللہ پاک کے ہیں دیر ہے آندھر نہیں ہے
Beshak
Beshak 😞😞
Beshaq
انشاء اللہ تعالی۔
ہماری اس بہادر بیٹی کُو انصاف ضرور ملے گا۔ ہم اپنی اس بہادر بیٹی کے ساتھ ہیں۔
ہزاروں مریم نواز بختاور آصفہ اس بہادر بیٹی پہ قُربان
me buht gareeb ho me aklota bhai ho mery walid sahab inteqal kr gaye hai me buht mehnat krta ho
mujy aplogo ki support ki zarorat hai please please
mery channel ko subscribe kr ky bell ky icon pr click kr ky ALL py zaror click kr den
.
@Raja Yousaf
کُوئی شک نہیں۔
🌴"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
🌺🌺امین ثم امین یارب 🌺🌺
یہ پاکستان کی اصل بیٹی ہۓ ان کی قدر کریں😭
@swabi amazing art Done ✅
یہ ہماری اصل بیٹیاں انکی قدر کریں خدا کے واسطے اس کے ننگے پاوں کی قدر کریں
اللہ اکبر ۔ اتنا درد ناک واقعہ، میں اپنے آنسو نہیں روک پایا۔ اللہ پاک اس بہن کی مدد فرمائے۔ بہت ہی لرزا دینے والی بات تھی جب اس بہن نے کہا یہاں انصاف نہ ملا تو روز مہشر 😢
Respect sister love from India ❤️
So sad.
الفاظ نہیں مل رہے کچھ کہنے کے لیئے۔اللہ پاک شہداء کربلا کے صدقے اس بیٹی کو انصاف عطا فرمائے۔
غریب کو انصاف وہ بھی پاکسان میں ۔
Ameen
Ameen
پاکستان میں غریب آدمی کو انصاف ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔
بی بی زینب سلام اللہ علیہا اس بہن کی مدد فرمائیں آپکی خادماں بہت مشکل میں ہے اللّٰہ کریم ان ظالموں کو نیست و نابود کریں آمین۔
me buht gareeb ho me aklota bhai ho mery walid sahab inteqal kr gaye hai me buht mehnat krta ho
mujy aplogo ki support ki zarorat hai please please
mery channel ko subscribe kr ky bell ky icon pr click kr ky ALL py zaror click kr den
.
Aameen
@StreamTech Ap Ki Bat Thek hay Allah Ko En Azeem Logo Ka Wasta Deya hay Bhai
@@MehmoodShahzadofficial
Bhai Kar dia hay subscribe Allah mehrbani Farmey Or Madad Farmey Gaib sy rizak mil jay Ameen
I am very emotional and tears comes in my eyes amd feels pain in heart...
دنیا میں ہوسکتا ہے ظالم بازی لے جاۓ لیکن
آخرت مظلوموں کے انصاف کا دن ہے انشاللہ تب دیکھے گے یہ کیسے اللّٰہ سے مقابلہ کرتے ہیں ۔۔
تقریباً پورے پاکستان میں حالات ایسے ہیں ۔۔لیکن وہ بیچارے آواز بلند نہیں کر سکتے ۔۔سلام پیش ہے ہماری اس بہن کو ۔۔
انشاءاللہ تحریک لبیک کی حکومت میں اسلامی نظام ھو گا اور سب برابر ھوں گئے اللہ ﷻ اپنا کرم فرمائے پاکستان پر
Yez brother you are right
In sha Allah
انشاءاللہ
Insha Allah
میں اس بیٹی کو سلام کرتا ہوں جو اپنے ابو کے لئے چچا کے لئے اور دادا کے لیے انصاف کی تلاش کے لیے جادو جہد کر رہی ہے خدا افظ
جب تک سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ھے انصاف نہیں ملنےوالا
Bhai insaf tu punjab main bhi nhi hy
Sahiwal incident k responsibles ko konsi saza mili?
Bilkul
O yeh pti k mpa hain
Kpk is best
اس بچی کو ان شاء الله انصاف ملے گا ۔اس بچی کو چاہیے کہ یہ اللہ کو تو مانتی ھے آج سے اللہ کی بھی ماننے لگے !!
What you mean sir
@@mohtishamraza2113 means k islami libas and parda
BaHi MhuSkil Hai iSko iNSaaF Mile kua k Yea Jo IS k ApNo Ko Mara Hai uN Par MuqaDMa HoNa Ya Jail HoNa Na MuM qiN Hai...😑😑😑
Pakistan me nahi miley ga !!!! Hindustan me huti tu insaaf zaroor milta
@@tazmeno9878 sahi kaha bahi aap ne me khud India se hn yahan aksr aisa b hota h ki agr aurat hi mujrim ho fir b insaaf aurat ko hi mlta h isliye india me Pakistan jese waakaat km hi hote hn
زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد انصاف دلائے آمین ثم آمین
Brave daughter of Pakistan
May Allah protect from evil eye.
آمین
کاش تحریک لبیک کی حکومت ہوتی میری بہن آج انصاف آپ کے قدموں میں ہوتا
میں غریب ہوں 😭پلیز مجھے سپورٹ کرو میرے چینل کو سبسکرائب کرو تاکہ میں عزت سے یوٹیوب پے کام کر سکوں😓😓😓😓😭😭😢😭😭.......
In sha Allah very soon
میرے بہن محمدؐ و آل محمدؐ اس کیس میں جلد سے جلد آپ جیت جائیں۔ میرے دعا آپکی ساتھ ہیں۔
🌺🌺🌺 انشاء اللہ انشاء اللہ 🌺🌺🌺
Keep it up brave daughter. All Pakistani Nation with you.
پاکستان کی بہادر بیٹی کو سلام.
My visit second channel name zeeshan tech and fun please visit
@@vellajutttechnical8857 *I spend my most of time in VLOGGING VIDEOS - AND Editing and uploading. I need all my brothers and sisters support 😔😔😔pls 🙏 🙏🙏 😭 😭 😭*
17th January Also the date of my Father's murdered,May ALLAH give him highest rank in jannul firdoos.
Ameen
میری بہن آ پ کو انصاف ضرور ملے گا انشاءالله
پاکستان کی عدالت سے انصاف نہیں مل سکتا
جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ایک دن ان کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے۔۔❤
حق ہے
Exectly
Bilkul
100% Right G
Behtareen ❤️
میرے پاس الفاظ نہی کہ میں کیا لکھوں
میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ یااللہ تو اس لڑکی کی غیب سے مدد کر آمین😢😢😢
Meri behn ka 1 he beta tha jis ki umer 10 sall thi us ko lhr mein bata purr k elaqa mein ziadti krny k bad qatall kr diya gya 14/07/2019 baroz atwar .aj 2 sall ho gey hain bs wo he mamol k mutabiq date py date .or meri behn sadmeyy say pagal ho gai ha or mery behnoei ko 2 bar heart attack ho gya ha mgr adalat us ka aj tk fesla ni suna saki to aap ko bhalla kahak inasaf mely ga..mazeed malomat k liya cont me 03024858359
Ameen 😭
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن
Aammeenn
Ameen...
اللہ تعالیٰ اس بچی کی مددفرمائیں
بھائی یاسر صاحب جب تک ہم توبہ نہیں کریں گے پاکستان جب تک ہمارا لیڈر تہجدگزار اور پانچ وقت نماز پڑھنے والا نہیں آئے گا تو ہمارے پاکستان کو یوں ہی لوٹتے رہیں گے نہ ہی انصاف ہوتے رہیں گے اللہ اس باجی کی حفاظت فرمائے اور اللہ اس کو انصاف دلوائیں گا انشاءاللہ
بی بی سلام اللہ علیہا کی ردا لیے جا رہی ھیں اللہ پاک آپکے ساتھ ہیں😭
😢😢😭😭😭
Dear Yasir,
This is one of your best interviews. May Allah Almighty bless the affected family!
اس ملک میں انصاف کوٹھے پہ بیٹھی طوائف کی مانند ہے جو امیر کو تو میسر ہے پر غریب کو دیکھ کے تھوکتا ہے...🖐
Issi waja sa toh bani israil tabah huwe the wo garebon per qanoon lago kerty the aur ameroon ko maaf ker dety the
@@irfanalam1246 bahi bani israiel aik qoom thi
Very beautiful & valuable word's i slute u sir ...is mulk me insaaf toh twaifon ko hi milta h
یہ پاکستان ہے یہاں ایسے جج ہیں جو اس جج کو ہی نہیں مانتے جو اپنے عدل سے جانے جاتے ہیں میری مراد حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہہ ہیں
یا اللّٰه ہمیں طاقت عطا فرما کہ ہم انصاف کے راستے پر چل سکیں۔۔۔۔ 😥
امین
اللہ سبحان و تعالی اس بچی کو انصاف دلوائے آمین ثم آمین زبردست ویڈیو یاسر بھائی اللہ سبحان و تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
میں روز محشر شکایت کرونگی****
میری بہن اللہ آپ کو سرخرو کرے۔ آمین
Ameen Sum ameen 🙏😔😭
Ameen
Ameen sum ameen
@@farahkhan9771 😢😢🙏
Ameen
بہادر لڑکی کو سلام
ان کی کہانی درد سے بھری ہوئی ہے اللہ تعالی ہمیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جیسے حکمران نصیب فرمائے جو ان جیسے مظلوم کو انصاف دے سکے
My heart is crying my eyes are flooding with tears
جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر دے صحت دے اور آپ کو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو پلیز غریب بندہ ہوں😢😢☝☝
😥😢🙏
اس کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں انشاءاللہ یہ بیٹی نظام بدلے گی
یہ ہماری اصل بیٹیاں انکی قدر کریں خدا کے واسطے اس کے ننگے پاوں کی قدر کریں
ہم آپ کے ساتھ ہیں
Absolutely right, Very courageous girl, brave girl big like for this Pakistani girl👍👍⬇⬇⬇⬇
My visit second channel name zeeshan tech and fun please visit
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا چینل کو سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏w
Yes , visit and write support in comment , I'll visit ..
who is the biggest lover of Muhammad (S.A.W.)
Bhai Kya ye pochnay wali baat
Aisi jagho par HAZRAT MOHAMMAD (s.a.w) Kay name say comment kyun kartay ho
Jis ko dekho unkay name se like let's hai
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم
جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر دے صحت دے اور آپ کو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو پلیز غریب بندہ ہوں😢😢☝☝
اللہ پاک ان کو انصاف دے گا انشاءاللہ
Inshallah
بہادر بیٹی اللہ پاک کامیاب فرمائے آمین اور ایسے سردارو کو غرق کرے آمین
بھر پور کوشش کے باوجود اگر پاکستان میں انصاف نہیں ملا۔تو ایک بار عالمی عدالت میں کیس دایر کردو۔
اللّٰہ اکبر میرے بچے اللّٰہ جی آپ کو زندگی اور سلامتی عطا فرمائے
😭😭omg she make me cry so much when she said I learned from bibi zanib a.s
جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک سب کے والدین کو لمبی عمر دے صحت دے اور آپ کو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو پلیز غریب بندہ ہوں😢😢☝☝
Sad newz 😢😢😢 I'm indian par insha allah aapko inshaaf jarur mile ga
بہادر بیٹی اللہ پاک سلامت رکھے آمین اور پاکستان کے حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
I can feel her pain I am imagining my sister standing alone front of court she deserve justice
یا اللہ پاک اس بچی کی مدد فرما انشاءاللہ ایک دن ضرور انصاف ملے گا آمین
Hats off for daily Pakistan and Yaisr Shami bcz they even know they have threat after uploading this video but they did
Well done bro ❤️
Ok ! Alone girl against shaitans ! Salam to this brave girl !
1 girl against 400 with guns
Coming new army ! To help people like u allahuakber
میری پیاری بہن یہاں انصاف مظلوم کے لئیے نہی ہے بلکہ ظالم کے ساتھ سب کھڑے ہوتے ہیں جب تک پاکستان میں نظام مصطفی نافظ نہی ہوگا تب تک بہت سی ام رباب سڑکوں پے ایسے ہے انصاف کی متلاشی رہیں گی
میں افعانستان سے ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو انصاف دے۔آمین
بہت اچھے بھاںئ جان
Q
Ap mayus na hun sistar allah sabar karne walo ke sath hota hy yahan insaf nh milat wahan to mile ga
Nlce
Ameen
غیب سے مدد نہیں ھو گی جب تک سب مل کر اس نظام کے خلاف نہیں لڑے گے اللہ مدد کرے آمین
I solute to you my sister
you stay on the way of krbala
Allah is with you...
Labbaik ya zainab
میں غریب ہوں 😭پلیز مجھے سپورٹ کرو میرے چینل کو سبسکرائب کرو تاکہ میں عزت سے یوٹیوب پے کام کر سکوں😓😓😓😓😭😭😢😭😭.......
اللہ عزوجل آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپکے مرحومین کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور آپکو حاکم وقت کی جانب سے انصاف دلانے کی توفیق عطا فرمائے
اللّلہ تعالٰی کی ذات اور مولاحسین ان کو انصاف دےگے یہ لوگ بہت ظالم ہے میری بہن تجھے سلام
اللہ اس بچی کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین
Allah pak apko insaf de or apki hifazat frmae
Ameen
پتہ نہیں کیا بنے گا اس ملک کا انصاف ختم ھو چکا ایسا نہ ھو کوٸی عزاب نازل ھو جاۓ ہم سب پہ
I am from India 🇮🇳 میری بھن اللہ تعالیٰ دلوائے
آپ کو انصاف دنیا میں ضرور
ھماری دعا یا اللہ اس بہادر بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انصاف ملے اللہ اس بچی کو اپنے جائز مقصد میں کامیاب کرے ۔
اللہ پاک آپکی مدد فرمائے آمین
یہ بہت بڑا سانحہ ہے اللہ پاک اس بیٹی کو اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے آمین😓
اللّه ہماری بھن ہو انصاف عطاء فرمائے آمین 😔😔😔
آمین
Ameen
اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کے طفیل آپکو ہر انصاف میں کامیابی وکامرانی عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثمّ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم